اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

جار و مجرور: ع ل ی

Total/Searched:

عَلَیْهَاۤ







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلّٰهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِیْ كَانُوْا عَلَیْهَا١ؕ .... لوگوں میں سے بیوقوف کہیں گے:کہ اِن (مسلمانوں) کو کس( چیز) نے ان کے اُس قبلے سے پھیر دیا جس پر وہ پہلے تھے؟ قبلہ کی تبدیلی 2:142
وَ مَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِیْ كُنْتَ عَلَیْهَاۤ اِلَّا لِنَعْلَمَ ہم نے وہ قبلہ جس پر آپؐ (پہلے )تھے نہیں بنایا (مقرر کیا) تھاماسوائے کہ ہم معلوم کریں قبلہ کی تبدیلی 2:143
١ؕ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ عَلَیْهَا مَا اكْتَسَبَتْ١ؕ اس(جاندار) کے لیے ہے جو وہ کمائے(کرے)گا اور اُس پر( یعنی اُسکے خلاف) ہے جو وہ کرے گا شان الہی 2:286
كُلَّمَا دَخَلَ عَلَیْهَا زَكَرِیَّا الْمِحْرَابَ١ۙ وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا١ۚ جب بھی زکریا ؑ محراب (کمرے ) میں داخل ہوکر اُس (مریم ؑ)کے پاس جاتا تو اس کے پاس رزق (خوراک) پاتا مریم کی پرورش 2:37
وَ نَكُوْنَ عَلَیْهَا مِنَ الشّٰهِدِیْنَ اور ہم اُس (سچائی) پر گواہ ہوجائیں حواریوں کا جواب 5:113
وَ اَنْعَامٌ لَّا یَذْكُرُوْنَ اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهَا اور مویشی ہیں کہ وہ(مشرکین) اُن پر اللہ کا نام نہیں لیتے مشرکین 6:138
قَالُوْا وَجَدْنَا عَلَیْهَاۤ اٰبَآءَنَا ( تو ) وہ کہتے ہیں: ہم نے اپنے باپ دادا کو اس (کام) پر پایا بے ایمان لوگ 7:28
یَّوْمَ یُحْمٰى عَلَیْهَا فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ جس دن یہ (ذخیرہ کیا ہوا سونا اور چاندی) جہنم کی آگ میں گرم کیا جائے گا، سونے چاندی کو خرچ نہ کرنا 9:35
وَ الْعٰمِلِیْنَ عَلَیْهَا وَ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوْبُهُمْ ،اور جو لوگ ان(صدقات ) پر کام کرنے والے ہیں(یعنی اُن کی مزدوری )، اور جن کے دلوں کو جوڑنا ہو(جو نئے نئے مسلمان ہوئے ہوں صدقات کی تقسیم 9:60
وَظَنَّ اَهۡلُهَاۤ اَنَّهُمۡ قٰدِرُوۡنَ عَلَيۡهَاۤ ۙ ، تو اس (زمین) کے رہنے والے خیال کرتے ہیں کہ بے شک ہم اس (زمین) پر پوری طاقت رکھتے ہیں دنیاوی زندگی کا مثال 10:24
وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا١ۚ اور جو( انسان) گمراہ رہتاہے پس وہ گمراہ صرف اپنے (نقصان )پر ہی ہوتا ہے قرآن کے بارے 10:108
وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهَا حِجَارَةً مِّنْ سِجِّیْلٍ١ۙ۬ مَّنْضُوْدٍۙ اور ہم نے اس (بستی) پر لگاتار نوکیلے پتھر برسائے لوطؑ کے بارے 11:82
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ اٰیَةٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ یَمُرُّوْنَ عَلَیْهَا اورآسمانوں اور زمین میں کتنی ہی (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیوں سے ہیں وہ ( لوگ) ان پرگزرتے ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:105
مَّا تَرَكَ عَلَیْهَا مِنْ دَآبَّةٍ تو وہ اس(زمین) پر کسی جاندار کو نہ چھوڑے، نافرمانی پر پکڑنے پر اگر آے 16:61
وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا١ؕ اور جو(شخص) گمراہ ہوتاہے، پھر گمراہی(کا نقصان) صرف اُسی پر ہے. ایک اصول 17:15
فَفَسَقُوْا فِیْهَا فَحَقَّ عَلَیْهَا الْقَوْلُ ، پھر وہ (امیر لوگ) اس (حکم یا بستی) میں فسق (نافرمانی) کرتے ہیں پھر اس(بستی) پر (عذاب کا) لفظ ثابت ہو جاتا ہے سنت الہی 17:16
وَ اِنَّا لَجٰعِلُوْنَ مَا عَلَیْهَا صَعِیْدًا جُرُزًاؕ اور بے شک! جو (کچھ) اس پر ہے ہم واقعی(اس کو) ایک بنجر مٹی بنا دیں گے (زمین) کو 18:8
وَ یُرْسِلَ عَلَیْهَا حُسْبَانًا مِّنَ السَّمَآءِ اور اِس (تیرے باغ) پر آسمانوں سے ایک آفت بھیج دے دو آدمیوں کی مثال 18:40
اِنَّا نَحْنُ نَرِثُ الْاَرْضَ وَ مَنْ عَلَیْهَا وَ اِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ۠ بے شک! ہم ہی زمین کے وارث ہیں اور جو بھی اس پر ہیں اور ہماری طرف ہی وہ لوٹائیں (واپس کر دیے) جائیں گے۔ شان باری تعالی 19:40
قَالَ هِیَ عَصَایَۚ اَتَوَكَّؤُا عَلَیْهَا اُس نے کہا: یہ میری لاٹھی ہے اس پر میں ٹیک لگا لیتا ہوں موسیؑ کے بارے 20:18
وَ اْمُرْ اَهْلَكَ بِالصَّلٰوةِ وَ اصْطَبِرْ عَلَیْهَاؕ اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دیں، اور اس (نماز) پر خود بھی مستقل رہیں. آپﷺ کو حکم 20:132
فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ پھرجب ہم اس پر پانی نازل کرتے ہیں، تو یہ تازہ ہو جاتی ہے اور پھولتی ہے بعثت 22:5
فَاذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهَا صَوَآفَّ١ۚ پھر (اُن کی)قطار بنا کر اُن پر اللہ کا نام لو پھر جب وہ اپنے پہلو کے بل گر پڑیں حج کے بارے میں 22:36
وَ عَلَیْهَا وَ عَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَ۠ اور اُن (جانوروں) پر اور بحری جہازوں پر تمہیں سوار کرایا جاتا ہے جانوروں کے بارے 23:22
اِلَّا مَنْ سَبَقَ عَلَیْهِ الْقَوْلُ مِنْهُمْ١ۚ ، ماسوائے اُن (لوگوں) میں سے اُس کے جس پر (عذاب کا) لفظ پہلے ہی ادا ہو چکا ہے نوحؑ کے بارے 23:27
وَ الْخَامِسَةَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰهِ عَلَیْهَاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ اور پھر پانچویں کہ اُس (بیوی)پر اللہ کا غضب ہو اگر وہ (خاوند) سچ بولنے والوں میں سے ہے بیویوں پر الزام 24:9
اِنْ كَادَ لَیُضِلُّنَا عَنْ اٰلِهَتِنَا لَوْ لَاۤ اَنْ صَبَرْنَا عَلَیْهَا١ؕ وہ تقریباَ واقعی ہمیں اپنے معبودوں سے گمراہ کر دیتا اگر ہم اُن (معبودوں) پر صبر والے(پکے) نہ ہوتے. آپﷺ کے بارے 25:42
لَمْ یَخِرُّوْا عَلَیْهَا صُمًّا وَّ عُمْیَانًا تو وہ ہرگزاس (یاد دہانی)پر بہرے اور گونگے(بن کر) نہیں گرتے رحمان کے بندے آیات 25:73
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم شعیبؑ 26:180
فِطْرَتَ اللّٰهِ الَّتِیْ فَطَرَ النَّاسَ عَلَیْهَا١ؕ . (یہی) اللہ کی فطرت ہے، جس پر اُس نے انسانوں کو پیدا کیا ہے آپﷺ کو حکم 30:30
ثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَیْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِیْمٍۚ پھر بے شک! ان کے لیے اس (کھانے) پر اُبلتے پانی کا مشروب ہو گا زیقم درخت 37:67
فَمَنِ اهْتَدٰى فَلِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا پھر جو (شخص) ہدایت حاصل کرے گا پس اُس کی اپنی جان کے لیے ہی ہے، اور جو کوئی گمراہ رہے گا،تو پھرگمراہی صرف اُسی پر(یعنی خلاف) ہو گی کتاب کا مقصد ہدایت 39:41
١ۚ فَیُمْسِكُ الَّتِیْ قَضٰى عَلَیْهَا الْمَوْتَ وَ یُرْسِلُ الْاُخْرٰۤى اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ پس وہ اُس (روح) کو تو روک لیتا ہے جس پر اُس نے موت کا فیصلہ دے دیا ہو اور دوسری (روحوں) کو ایک مقرر مدت کے لیے (نیند کے بعد) واپس بھیج دیتا ہے. موت کا وقت (روح قبض کر لیتا ہے) 39:42
اَلنَّارُ یُعْرَضُوْنَ عَلَیْهَا غُدُوًّا وَّ عَشِیًّا١ۚ آگ! وہ صبح اور شام اس کے سامنے کر دئیے جاتے ہیں قوم موسیؑ کے بارے 40:46
وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ لِتَبْلُغُوْا عَلَیْهَا حَاجَةً فِیْ صُدُوْرِكُمْ اور تمہارے لیے اُن میں (بہت سے) فاہدے ہیں۔۔۔ اور تاکہ تم اُن پر ایک ضرورت (منزل) کوپہنچوجو تمہارے سینوں میں ہے، شان باری تعالی 40:80
وَ عَلَیْهَا وَ عَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَؕ ، اور(تا کہ) اُن پر اور کشتی (بحری جہاز) پر تم سواری کرتے ہو شان باری تعالی 40:80
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنَّكَ تَرَى الْاَرْضَ خَاشِعَةً فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ١ؕ اور اُس کی نشانیوں میں سے (یہ ہے) کہ تم زمین کو دبی ہوئی (مردہ، خشک) دیکھتے ہو،پھر جب ہم اس پر پانی نازل کر دیتے ہیں تو وہ تازہ اور اُگی ہوئی ہو جاتی ہے شان باری تعالی 41:39
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهٖ وَ مَنْ اَسَآءَ فَعَلَیْهَا١ؕ جو کوئی نیک عمل کرتا ہے پس اُس کی جان کے لیے ہی ہے، اور جو کوئی بُرائی کرتا ہے پھر اُسی پر ہی(وبال) ہے قرآن کے متعلق 41:46
وَ تَرٰهُمْ یُعْرَضُوْنَ عَلَیْهَا خٰشِعِیْنَ مِنَ الذُّلِّ یَنْظُرُوْنَ مِنْ طَرْفٍ خَفِیٍّ١ؕ اور آپﷺ اُن کو دیکھیں گئے وہ اس (عذاب) کے سامنے پیش کئے جائیں گے، تو وہ ذلت سے عاجز ہوں گے چور چور نگاہوں سے دیکھ رہے ہوں گے (ظالمین) 42:45
لَّجَعَلْنَا لِمَنْ یَّكْفُرُ بِالرَّحْمٰنِ لِبُیُوْتِهِمْ سُقُفًا مِّنْ فِضَّةٍ وَّ مَعَارِجَ عَلَیْهَا یَظْهَرُوْنَۙ تو واقعی ہم رحمان سے کفر کرنے والوں کے لیے اُن کے مکانوں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں بھی (کہ)،اُن پر وہ چڑھتے اللہ کی مرضی 43:33
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ اَسَآءَ فَعَلَیْهَا ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ جو (انسان) نیک عمل کرتا ہے توپھر اُسی کی جان کے لیے ہے، اور جو بُرائی کرتا ہے، پھر اُسی پر ہی (وبال) ہے.پھر تمہارے رب کی طرف تمہیں واپس لایا جائے گا جزا و سزا 45:15
وَّ اُخْرٰى لَمْ تَقْدِرُوْا عَلَیْهَا قَدْ اَحَاطَ اللّٰهُ بِهَا اور دوسری (غنیمت)جس پر تم طاقت نہیں رکھتے اللہ نے اُس کو گھیر رکھا ہے تاریخی آیت 48:21
كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍۚۖ ہر چیز جو اُس (زمین) پر ہے فنا ہو جائے گی؛ ایک اٹل حقیقت 55:26
مُّتَّكِئِیْنَ عَلَیْهَا مُتَقٰبِلِیْنَ ان پر تکیہ لگائے آمنے سامنے بیٹھے ہوئے المقربون 56:16
عَلَیْهَا مَلٰٓئِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ ،اُس پر بہت طاقت والے فرشتے ہیں، اور اُن کو جو حکم دیا جاتا ہے وہ اللہ کی نافرمانی نہیں کرتے ہیں،اور وہ کر دیتے ہیں جو اُن کو حکم دیا جاتا ہے احکامات 66:6
فَطَافَ عَلَیْهَا طَآئِفٌ مِّنْ رَّبِّكَ وَ هُمْ نَآئِمُوْنَ پھر اُس (باغ) پر آپﷺ کے رب کی طرف سے چکر لگا نے والا چکر لگا گیا اور وہ سو رہے تھے باغات والوں کی مثال 68:19
عَلَیْهَا تِسْعَةَ عَشَرَؕ اُس پر اُنیس ہیں سقر 74:30
وَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ عَلَیْهَا غَبَرَةٌۙ اور (کچھ دوسرے) چہرے، اُس دن، ان پر خاک پڑی ہو گی قیامت کی ابتدا 80:40
اِذْ هُمْ عَلَیْهَا قُعُوْدٌۙ جب وہ ان (خندقوں، کھائیوں) پر بیٹھے ہوئے تھے خندقوں (کے کھودنے) والے 85:6
اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَیْهَا حَافِظٌؕ کوئی نفس (جاندار، انسان) نہیں مگر اُس(جاندار) پر ایک نگہبان ہے ایک حقیقت 86:4
وَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِۚ اور جب وہ اُسے آزماتا ہے پھر اس کا رزق اس پر کم کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے ذلیل کیا ہے انسان کی آزمائش 89:16