اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

جار و مجرور: ع ل ی

Total/Searched:

عَلَیْنَا







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنَّ الْبَقَرَ تَشٰبَهَ عَلَیْنَا١ؕ وَ اِنَّاۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ لَمُهْتَدُوْنَ بے شک ! (تمام) گائیں ہم پر تو ملتی جلتی ہیں؛ اور بے شک اگر اللہ نے چاہا،تو واقعی ہمیں ہدایت مل جائے گی بنی اسرائیل کا سوال 2:70
قَالُوْا نُؤْمِنُ بِمَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَ یَكْفُرُوْنَ بِمَا وَرَآءَهٗ١ۗؕ... (تو) وہ کہتے ہیں: ہم تو(صرف) ایمان رکھتے ہیں اُس پر جو ہم پر نازل کیا گیا ہے اور بنی اسرائیل کے بارے 2:91
رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَیْنِ لَكَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ١۪ وَ اَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَ تُبْ عَلَیْنَا١ۚ... اور ہمیں ہماری عبادت کے طریقے دکھا، اور ہم پر رحم فرما ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
قَالُوْۤا اَنّٰى یَكُوْنُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَیْنَا وَ نَحْنُ اَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وہ بولے: اُس کو کسطرح ہم پر بادشاہی مل سکتی ہے اور ہم اُس سے بادشاہی کے( زیادہ) حقدار بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
قَالُوْا رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا ؕ اُنہوں نے کہا: ہمارے رب! ہم پر صبر عنایت کر ، طالوت اور اُس کا لشکر 2:250
رَبَّنَا وَ لَا تَحْمِلْ عَلَیْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَا١ۚ ہمارے رب! ہم پر ایک( ویسا )بوجھ نہ ڈالنا جیسے کہ تُونے اُس (بوجھ) کو ہم سے پہلے والوں پر ڈالا! دعا 2:286
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَیْسَ عَلَیْنَا فِی الْاُمِّیّٖنَ سَبِیْلٌ١ۚ یہ اس لیے کہ بے شک وہ کہتے ہیں: ہم پر جاہلوں ( غیر اہلِ کتاب) کے بارے میں کوئی پکڑ (الزام) نہیں اہل کتاب کے بارے 3:75
وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اور جو نازل ہوا ہم پر اور جو نازل ہوا حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ ایمان کا بیان 3:84
وَ قَالُوْا رَبَّنَا لِمَ كَتَبْتَ عَلَیْنَا الْقِتَالَ١ۚ اور وہ کہتے ہیں: ہمارے رب! تُونے ہم پر لڑائی کیوں فرض کر دی؟ اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
اَنْ یُّنَزِّلَ عَلَیْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ کہ ہم پر آسمان سے ایک کھانوں بھرا میز نازل کرے؟ حواریوں کا سوال 5:112
اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ ہم پر آسمان سے ایک کھانوں بھرا میز نازل فرما، عیسی کی دعا 5:114
اَوْ تَقُوْلُوْا لَوْ اَنَّاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا الْكِتٰبُ یا تم (مسلمان) کہتے: بے شک اگر ہم پر بھی کتاب نازل ہوتی مسلمانوں کے بارے 6:157
فَمَا كَانَ لَكُمْ عَلَیْنَا مِنْ فَضْلٍ پھر تم کو ہم پر کوئی فضل تو نہیں تھا ، کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:39
اَنْ اَفِیْضُوْا عَلَیْنَا مِنَ الْمَآءِ کہ ہم پر بھی پانی سے بہا دویا قیامت کے دن 7:50
رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا ہمارے رب! ہم پر صبر نچھاور کر اور موسی اور فرعون 7:126
فَاَمْطِرْ عَلَیْنَا حِجَارَةً مِّنَ السَّمَآءِ تو پھر ہم پر آسمان سے پتھروں کو برسا دے (کافرین)اور قرآن 8:32
حَقًّا عَلَیْنَا نُنْجِ الْمُؤْمِنِیْنَ۠ۧ مومنین کو بچا لینا ہم (اللہ) پر فرض ہے بے ایمان لوگوں 10:103
وَ مَا نَرٰى لَكُمْ عَلَیْنَا مِنْ فَضْلٍۭ اور ہم تمہارے لیے اپنے پرکوئی فضلیت (بڑھائی) نہیں دیکھتے ہیں نوحؑ کی قوم کے سرداروں کا جواب 11:27
وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْنَا بِعَزِیْزٍ اور تم ہم پر طاقتور بھی نہیں ہو شعیبؑ کے بارے میں 11:91
١ؕ ذٰلِكَ مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ عَلَیْنَا وَ عَلَى النَّاسِ ں یہ (ایسا ہونا)ہم پر اللہ کے فضل میں سے ہے اور لوگوں پر بھی( اللہ کے فضل میں سے )ہے؛ یوسفؑ کی کہانی 12:38
فَاَوْفِ لَنَا الْكَیْلَ وَ تَصَدَّقْ عَلَیْنَا١ؕ ں پھر ہمارے لیے پوری پیمائش دے دو اور ہم پر صدقہ(خیرات) کر و یوسفؑ کی کہانی 12:88
قَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا١ؕ اللہ نے ہم پر کرم کیا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:90
قَالُوْا تَاللّٰهِ لَقَدْ اٰثَرَكَ اللّٰهُ عَلَیْنَا اُنہوں نے کہا: اللہ کی قسم، واقعی اللہ نے تمہیں ہم پر ترجیح (فضیلت)دی ہے یوسفؑ کی کہانی 12:91
فَاِنَّمَا عَلَیْكَ الْبَلٰغُ وَ عَلَیْنَا الْحِسَابُ پھر آپؐ پر(ذمہ داری) تو صرف تبلیغ ( واضح بتا نے) کی ہے اور حساب(کتاب کرنا) ہم پر(واجب )ہے آپﷺ کے بارے 13:40
سَوَآءٌ عَلَیْنَاۤ اَجَزِعْنَاۤ اَمْ صَبَرْنَا مَا لَنَا مِنْ مَّحِیْصٍ۠ ہم پر (اب) برابر ہے چاہے ہم (سب) غصہ کریں یا چاہے ہم صبر کریں:(اور) ہمارے لیے کوئی پناہ نہیں ہے حساب و کتاب والے دن تکبر والے لوگوں کا جواب 14:21
ثُمَّ لَا تَجِدُوْا لَكُمْ عَلَیْنَا بِهٖ تَبِیْعًا پھر تم اپنے لیے ہمارے اوپر اس(ڈبونے کی)وجہ سے (کوئی)پیچھا کرنے والانہ پاؤ؟ ایک سوال؟ 17:69
لِتَفْتَرِیَ عَلَیْنَا غَیْرَهٗ وَ اِذًا لَّاتَّخَذُوْكَ خَلِیْلًا تاکہ آپؐ ہم پر اس (دی گئی وحی)کے سوا افتراء کر لیں؛ اور تب تو وہ آپؐ کو ایک دوست بنا لیتے آپﷺ کے متعلق 17:73
ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ عَلَیْنَا نَصِیْرًا پھر آپؐ اپنے لئے ہمارے خلاف کوئی مدد کرنے والا نہ پاتے آپﷺ کے متعلق 17:75
ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ بِهِ عَلَيْنَا وَكِيلًا پھر آپؐ اپنے لیے اس بارے میں ہمارے خلاف کوئی محافظ نہیں پا ؤ گے آپﷺ کو حکم 17:86
اَوْ تُسْقِطَ السَّمَآءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَیْنَا كِسَفًا یا آپؐ ہم پر آسمان کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے گرا دیں جیسا کہ آپؐ خیال کرتے ہیں لوگوں کا قران کا انکار 17:92
وَ لَنْ نُّؤْمِنَ لِرُقِیِّكَ حَتّٰى تُنَزِّلَ عَلَیْنَا كِتٰبًا نَّقْرَؤُهٗؕ اور ہم آپؐ کے(آسمانوں میں) چڑھنے پربھی ہر گزایمان نہیں لائیں گے حتی کہ آپؐ ہم پر ایک کتاب نازل کریں اُس کو ہم پڑھ سکیں لوگوں کا قران کا انکار 17:93
قَالَا رَبَّنَاۤ اِنَّنَا نَخَافُ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیْنَاۤ اَوْ اَنْ یَّطْغٰى اُنہوں نے کہا: ہمارے رب! بے شک! ہمیں ڈر ہے کہ وہ ہم پر زیادتی کرے یا کہ وہ حد سے بڑھ جائے موسیؑ کے بارے 20:45
وَعْدًا عَلَیْنَاؕ اِنَّا كُنَّا فٰعِلِیْنَ (یہ) ایک وعدہ ہم پر(لازم)ہے. بے شک! ہم(اس کو پورا) کریں گے قیامت کے دن 21:104
قَالُوْا رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَیْنَا شِقْوَتُنَا وَ كُنَّا قَوْمًا ضَآلِّیْنَ وہ کہیں گے: ہمارے رب! ہماری بدقسمتی ہم پر چھا گئی تھی اور ہم گمراہ لوگ تھے اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:82
لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا الْمَلٰٓئِكَةُ اَوْ نَرٰى رَبَّنَا١ؕ : کیوں فرشتے ہم پر نازل نہیں ہوئے یا ہم دیکھ لیں اپنے رب کو؟ ور وہ (لوگ) جن کو ہماری ملاقات کے لئے اُمید نہیں کہتے ہیں 25:21
قَالُوْا سَوَآءٌ عَلَیْنَاۤ اَوَ عَظْتَ اَمْ لَمْ تَكُنْ مِّنَ الْوٰعِظِیْنَۙ اُنہوں نے کہا: ہم پر برابر ہے چاہے تُو ہمیں واعظ (تلقین) کرے یا تُو اُن میں سے نہ ہو جو وعظ (تلقین) کرتے ہیں؛ قوم عاد 26:136
فَاَسْقِطْ عَلَیْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَؕ اگر تُو واقعی سچوں میں سے ہے تو پھر آسمان سے ٹکڑے ہم پر گرا دے قوم شعیبؑ 26:187
١ۚ لَوْ لَاۤ اَنْ مَّنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا لَخَسَفَ بِنَا١ اگر اللہ نے ہم پر احسان نہ کیا ہوتا تو وہ ہمیں بھی (زمین سے) دھنسادیتا قارون کے بارے :
وَ كَانَ حَقًّا عَلَیْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِیْنَ . اور مومنین کی مدد کرنا تو ہم پرحق (یعنی فرض) ہے آپﷺ کو بتایا گیا 30:47
وَ مَا عَلَیْنَاۤ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ اور ہم پر کچھ (ذمہ داری) نہیں ہے ماسوائے کہ واضح(اللہ کے پیغام کی) تبلیغ کر دیں بستی کا قصہ 36:17
فَحَقَّ عَلَیْنَا قَوْلُ رَبِّنَاۤ١ۖۗ اِنَّا لَذَآئِقُوْنَ پس، ہمارے رب کالفظ ہم پر ثابت ہو چکا ہے. بے شک! ہم واقعی(عذاب کو) چکھنے ہی والے ہیں اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:31
وَ قَالُوْا لِجُلُوْدِهِمْ لِمَ شَهِدْتُّمْ عَلَیْنَا١ؕ ور وہ اپنی کھالوں سے کہیں گے: تم ہم پر گواہی کیوں دیتی ہو؟ اللہ کے دشمن 41:21
اِنَّ الَّذِیْنَ یُلْحِدُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا لَا یَخْفَوْنَ عَلَیْنَا١ؕ بے شک! وہ لوگ جو ہماری آیات میں بگاڑ کرتے ہیں وہ ہم سے چھپے ہوئے نہیں ہیں شان باری تعالی 41:40
وَ نَادَوْا یٰمٰلِكُ لِیَقْضِ عَلَیْنَا رَبُّكَ١ؕ قَالَ اِنَّكُمْ مّٰكِثُوْنَ اور وہ پکارتے ہیں: اے مالک (سنتری)! تیرے رب کو ہمارا خاتمہ کر دینا چاہیے. وہ کہے گا: بے شک تمہیں (اسی حالت میں) رہنا ہے یوم قیامت اور مجرمین 43:77
یَوْمَ تَشَقَّقُ الْاَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا١ؕ ذٰلِكَ حَشْرٌ عَلَیْنَا یَسِیْرٌ (اُس) دن (جب) زمین اُن(لوگوں کے اوپر) سے پھٹ کر ٹکڑے ہو جائے گی، جلدی میں (وہ آئیں گے). وہ اکھٹ (جمع) کرنا ہم پر بہت ہی آسان ہے قیامت 50:44
فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَ وَقٰنَا عَذَابَ السَّمُوْمِ پھر اللہ نے ہم پر احسان کیا ہے اور ہمیں تپش والے عذاب سے بچا لیا ہے متقین 52:26
اَمْ لَكُمْ اَیْمَانٌ عَلَیْنَا بَالِغَةٌ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ۙ اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُوْنَۚ یا کیا تمہارے لئے ہم پر ایک حلف نامہ ہے جو پہنچتا ہے یوم قیامت تک کہ بے شک تمہارے لئے ہو گا جو کہ تم (لوگ)حکم کرتے ہو؟ ایک سوال 68:39
وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِۙ اور اگر اُس نے ہم پر کچھ جھوٹی باتیں گھڑی ہوتیں قرآن کے بارے 69:44
اِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَهٗ وَ قُرْاٰنَهٗۚۖ بے شک! اس کا جمع کرنا اور اس کا پڑھوانا ہم پر(ذمہ) ہے قرآن کے بارے 75:17
ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَهٗؕ پھر بے شک! اس کی تشریح (بیان) کرنا بھی ہم پر(ذمہ) ہے قرآن کے بارے 75:19
ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا حِسَابَهُمْ۠ پھر بے شک اُن کا حساب کرنا ہم پر ہی (واجب)ہے (نصیحت سے) 88:26
اِنَّ عَلَیْنَا لَلْهُدٰى٘ۖ بیشک! ہدایت دینا تو ہم پر(ذمہ) ہے شان باری تعالی 92:12