اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

جار و مجرور: ع ل ی

Total/Searched:

عَلَیْهِ

فَتَابَ عَلَیْهِ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَتَلَقّٰۤى اٰدَمُ مِنْ رَّبِّهٖ كَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیْهِ١ؕ پھر آدمؑ نے اپنے رب سے الفاظ وصول کئے، پھراُس(یعنی اﷲ )نے اُس (آدمؑ) پر رحم فرمایا اللہ کا آدم سے مکالمہ 2:37
فَمَنْ حَجَّ الْبَیْتَ اَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِ اَنْ یَّطَّوَّفَ بِهِمَا١ؕ پھر اُس پر گناہ نہیں، اگر وہ ان دونوں(پہاڑیوں) کا طواف کرے صفاء و مروہ کے بارے میں 2:158
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَاۤ اَلْفَیْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ نہیں(بلکہ)ہم تو اُس کی پیروی کرتے ہیں جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا کیا! منفرد ایت۔ اللہ کی ہدایت اور باپ دادا کی روایات 2:170
فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ اور نہ ہی (ضرورت کی)حد کو پھلانگے تو پھراُس پرگناہ نہیں حلال حرام محکم ایت 2:173
فَمَنْ خَافَ مِنْ مُّوْصٍ جَنَفًا اَوْ اِثْمًا فَاَصْلَحَ بَیْنَهُمْ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ؕ پھر وہ (وصیت کو سننے والا) ان میں صلح کرواتا ہے، تو اس پر کوئی گناہ نہیں وصیت کے بارے میں 2:182
١ؕ فَمَنِ اعْتَدٰى عَلَیْكُمْ فَاعْتَدُوْا عَلَیْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدٰى عَلَیْكُمْ١۪ پھر اگر کوئی تم (مسلمانوں) پر زیادتی کرتا ہے ہے تو پھر تم بھی اسطرح ہی اُس پر زیادتی کرلو لڑائی کے بارے میں 2:194
فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ۚ پھرجو (شخص)دو دن میں (روانگی کی)جلدی کرے تو اُس پر کوئی گناہ نہیں حج اور عمرہ 2:203
وَ مَنْ تَاَخَّرَ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ۙ لِمَنِ اتَّقٰى١ؕ ور جو تاخیر(دیر) کرے توپھراُس پر بھی کوئی گناہ نہیں؛ یہ (ایسا کرنا)اُس کے لیے ہے جو تقوی کرتا ہے حج اور عمرہ 2:203
فَمَثَلُهٗ كَمَثَلِ صَفْوَانٍ عَلَیْهِ تُرَابٌ فَاَصَابَهٗ وَابِلٌ فَتَرَكَهٗ صَلْدًا پھر اُس کی مثال جیسے کہ مثال ہے ایک چٹان کی اُس پر مٹی (پڑی ہوئی) ہو : لوگوں کو دکھلاوے کا خرچ 2:264
وَ لْیُمْلِلِ الَّذِیْ عَلَیْهِ الْحَقُّ وَ لْیَتَّقِ اللّٰهَ رَبَّهٗ وَ لَا یَبْخَسْ مِنْهُ شَیْئًا١ؕ اور بول کر لکھوائے وہ جس پر قرضہ ہو رہا ہو اوروہ ڈرے اپنے رب اللہ سے قرضہ لینا 2:282
فَاِنْ كَانَ الَّذِیْ عَلَیْهِ الْحَقُّ سَفِیْهًا اَوْ ضَعِیْفًا ؕ پھر اگر جس پر قرضہ ہو رہا ہو کم عقل ہو یا کمزور (ضعیف )، یا قابل نہ ہو قرضہ لینا 2:282
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَخْفٰى عَلَیْهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِؕ بے شک اللہ ! نہیں چھپتی اُس سے کوئی چیز زمین میں اور نہ ہی آسمان میں شان الہی 3:5
وَ مِنْهُمْ مَّنْ اِنْ تَاْمَنْهُ بِدِیْنَارٍ لَّا یُؤَدِّهٖۤ اِلَیْكَ اِلَّا مَا دُمْتَ عَلَیْهِ قَآئِمًا١ؕ اُس(دینار) کو آپؐ کی طرف نہیں لوٹائے گا ماسوائے کہ آپؐ اُس کے سر پر کھڑے نہ رہیں اہل کتاب کے بارے 3:75
مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَذَرَ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ اللہ( ایسا)نہیں ہے کہ وہ مومنین کو چھوڑ دے اُس حالت پر جس پر تم ہو اللہ کا طریقہ 3:179
وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ لَعَنَهٗ اور اللہ کا غضب اُس پرہے اور اُس (اللہ) کی لعنت اُس (قاتل انسان) پر ہے ارادتاََ قتل 2:93
بَلْ طَبَعَ اللّٰهُ عَلَیْهَا بِكُفْرِهِمْ نہیں! اللہ نے اُن( دلوں )پر اُن کے کفر کرنے کی وجہ سے مہر لگا دی، اہل کتاب کے بارے 4:155
وَ اذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهِ١۪ اور اُس (شکار) پر اللہ کا نام بھی لو حلال کے بارے 5:4
فَاِنَّ اللّٰهَ یَتُوْبُ عَلَیْهِ١ؕ پھربے شک! اللہ اُس پر مہربانی کرتا ہے چور کی سزا 5:38
وَ كَانُوْا عَلَیْهِ شُهَدَآءَ١ۚ اور وہ اس (کتاب ) پرگواہ تھے تورات 5:44
وَ مُهَیْمِنًا عَلَیْهِ اور(یہ قرآن) اُس (پہلے والی کتاب) پر ایک نگہبان بھی ہے قرآن 5:48
مَنْ لَّعَنَهُ اللّٰهُ وَ غَضِبَ عَلَیْهِ ، وہ جس پر اللہ نے لعنت کی اور اُس پر غضبناک ہوا! اہل کتاب 5:60
فَقَدْ حَرَّمَ اللّٰهُ عَلَیْهِ الْجَنَّةَ وَ مَاْوٰهُ النَّارُ١ؕ پھر واقعی اللہ اُس پر جنت حرام کر دیتا ہے اور اُس (مشرک )کا ٹھکانہ آگ ہے عیسی کا پیغام 5:72
قَالُوْا حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ وہ کہتے ہیں: ہمارے لیے (وہی) کافی ہے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا کفر کرنے والوں کو 5:104
وَ قَالُوْا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ مَلَكٌ١ؕ اوروہ (کافرین)کہتے ہیں: اُس (آپؐ) پر ایک فرشتہ نازل کیوں نہیں کیا گیا؟ کافرین کے بارے 6:8
وَ قَالُوْا لَوْ لَا نُزِّلَ عَلَیْهِ اٰیَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ؕ وروہ (کافرین، مشرکین )کہتے ہیں:کیوں نہیں نازل ہوئی اُس پر ایک نشانی اُس کے رب کی طرف سے؟ ( اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے 6:37
فَیَكْشِفُ مَا تَدْعُوْنَ اِلَیْهِ اِنْ شَآءَ پھر اگر وہ(اللہ) چاہتا ہے تو (اُس تکلیف، عذاب کو) دور کر دیتا ہے اُس وجہ سے جو تم اُسی کی طرف پکارتے ہو مشرکین 6:41
ثُمَّ اِلَیْهِ مَرْجِعُكُمْ پھر اُسی کی طرف تمہاری واپسی ہے شان باری تعالی 6:60
فَلَمَّا جَنَّ عَلَیْهِ الَّیْلُ رَاٰ كَوْكَبًا١ۚ پھرجب اس پر رات چھا گئی اُس نے ایک ستارہ دیکھا، ابراہیم ؑ کے بارے 6:76
قُلْ لَّاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا١ؕ (آپؐ) کہیں: میں تم سے اس (دعوت حق، یعنی قرآن) پرکوئی اجر نہیں مانگتا آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام کے بارے 6:90
فَكُلُوْا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ پھر کھاﺅاُس سے جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو منفرد و محکم آیت 6:118
وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تَاْكُلُوْا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ اور تمہیں کیا ہے کہ تم اُس نہ کھاﺅ اُس سے جس پر کہ اللہ کا نام لیا گیا منفرد و محکم آیت 6:119
وَ لَا تَاْكُلُوْا مِمَّا لَمْ یُذْكَرِ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ اور نہ کھاﺅاُس میں سے جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو منفرد و محکم آیت 6:121
افْتِرَآءً عَلَیْهِ١ؕ (یہ) اُس (اللہ) پر ایک من گھڑت(جُھوٹ) ہے مشرکین 6:138
اَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَیْهِ اَرْحَامُ الْاُنْثَیَیْنِ١ؕ یا جو دو مادہ کے پیٹوں پر چمٹاہوتا ہے؟ حلال و حرام 6:143
اَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَیْهِ اَرْحَامُ الْاُنْثَیَیْنِ١ؕ یا جو دو مادہ کے پیٹوں پر چمٹاہوتا ہے؟ حلال و حرام 6:144
وَ لَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ اِلَّا عَلَیْهَا١ۚ اور نہیں کماتے تمام نفس(جاندار) ماسوائے جو کہ اُن پر ہوتا ہے محکم آیت 6:164
اِنْ تَحْمِلْ عَلَیْهِ یَلْهَثْ اَوْ تَتْرُكْهُ یَلْهَثْ١ؕ ؛ اگر تم اس(کتے) پر بوجھ ڈالتے ہو تو وہ ز بان باہر نکالتا ہے یاتم اُس (کتے) کو چھوڑ دیتے ہو وہ زبان باہر نکالتا ہے آیات الہی سے بھاگنے والا 7:176
فَاَنْزَلَ اللّٰهُ سَكِیْنَتَهٗ عَلَیْهِ پھر اللہ نے اُس (نبی اکرمؐ) پر اپنا سکون نازل کیا اور علمی آیت 9:40
قُلْتَ لَاۤ اَجِدُ مَاۤ اَحْمِلُكُمْ عَلَیْهِ١۪ تَوَلَّوْا تو آپؐ نے کہا: میرے پاس کچھ نہیں ہے کہ میں جس پر تمہیں سوار کروں وہ واپس ہوئے جہاد سے بھاگنے والے 9:92
١۫ وَعْدًا عَلَیْهِ حَقًّا فِی التَّوْرٰةِ وَ الْاِنْجِیْلِ وَ الْقُرْاٰنِ١ؕ تورات اورانجیل اور قرآن میں اس(اللہ) پر یہ ایک سچا وعدہ ہے مومنین جانوں اور مال 9:111
عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ ، اُس پر گراں(بھاری ) ہے جو تمہیں تکلیف لگتی ہے ، رسولﷺ 9:128
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی اُسی پر میں بھروسہ کرتا ہوں، او رسولﷺ 9:129
وَ یَقُوْلُوْنَ لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ اٰیَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ۚ اور وہ کہتے ہیں: کیوں نہیں نازل ہوئی ایک نشانی اس پر اسکے رب (کی طرف)سے؟ (قرآن کے منکر اور مشرک ) 10:20
قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِتَلْفِتَنَا عَمَّا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا اُنہوں نے کہا: کیا تم ہمارے پاس آئے ہو کہ ہمیں خراب کر دو اُس (عقیدے) سے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا، موسی ہارون 10:78
فَعَلَیْهِ تَوَكَّلُوْۤا اِنْ كُنْتُمْ مُّسْلِمِیْنَ تو پھر اُس پر بھروسہ بھی کرو، اگر تم واقعی(اُس کے) فرمانبردار ہو موسی ہارون 10:84
اَنْ یَّقُوْلُوْا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ كَنْزٌ وکہ وہ (کافرین) کہتے ہیں: کیوں نہیں اِس پر ایک خزانہ نازل ہوا کافرین کی باتیں اور اپﷺ 11:12
وَ یٰقَوْمِ لَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مَالًا١ؕ اور اے میر ی قوم ! میں تم سے اس (ہدایت کے بتانے ) پر مال تو نہیں مانگتا نوحؑ کا قوم کو جواب 11:28
وَ یَصْنَعُ الْفُلْكَ١۫ وَ كُلَّمَا مَرَّ عَلَیْهِ اور وہ ( نوح ) کشتی بنا رہا تھا، اور جتنی دفعہ اُس کی قوم کے سردار اُس کے پاس سے گزرتے نوحؑ کے بارے میں 11:38
وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ ، اور کس پر ایک قائم رہنے والا عذاب پڑتا ہے نوحؑ کے بارے میں 11:39
وَ اَهْلَكَ اِلَّا مَنْ سَبَقَ عَلَیْهِ الْقَوْلُ وَ مَنْ اٰمَنَ١ؕ اور اپنے گھر والوں کو بھی، ماسوائے کہ جس پر پہلے سے ہی لفظ نکل چکا ہے، اور جو ایمان لے آئے ہیں نوحؑ کے بارے میں 11:40
یٰقَوْمِ لَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا١ؕ اے میری قوم! میں تم سے اس(ہدایت ) پر اجر نہیں مانگتا ھودؑ کے بارے میں 11:51
١ؕ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ اِلَیْهِ اُنِیْبُ اُسی پر میں بھروسہ کرتا ہوں اور اُسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں شعیبؑ کے بارے میں 11:88
فَاعْبُدْهُ وَ تَوَكَّلْ عَلَیْهِ١ؕ پس اُسی کی عبادت کرو اوراُسی پر بھروسہ( توکل) کرو شان الہی 11:123
١ؕ قُلْنَ حَاشَ لِلّٰهِ مَا عَلِمْنَا عَلَیْهِ مِنْ سُوْٓءٍ١ؕ اُن(عورتوں) نے کہا: اﷲ کی پناہ! ہمیں اُس (یوسف) پر کسی برائی کا علم نہیں! یوسفؑ کی کہانی 12:52
وَ جَآءَ اِخْوَةُ یُوْسُفَ فَدَخَلُوْا عَلَیْهِ اور یوسف کے بھائی آئے پھروہ اُس کے سامنے (کمرے میں) داخل ہوئے یوسفؑ کی کہانی 12:57
قَالَ هَلْ اٰمَنُكُمْ عَلَیْهِ اِلَّا اُس (باپ)نے کہا: کیا میں تمہیں اس(بھائی) پر امانتی (محافظ)بناﺅں ماسوائے یوسفؑ کی کہانی 12:64
عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ١ۚ اُسی پر میں توکل کرتا ہوں، یوسفؑ کی کہانی 12:67
وَ عَلَیْهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُوْنَ ، اور تمام بھروسہ کرنے والوں کو اُسی پر بھروسہ (توکل) کرنا چاہیے یوسفؑ کی کہانی 12:67
فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلَیْهِ پھرجب وہ (دوبارہ) اُس (یوسف) کے سامنے داخل ہوئے، یوسفؑ کی کہانی 12:88
فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلٰى یُوْسُفَ اٰوٰۤى اِلَیْهِ اَبَوَیْهِ پھرجب وہ (سب ) یوسف کے سامنے آئے تو اُس نے اپنے والدین کو اپنی طرف کر لیا یوسفؑ کی کہانی 12:99
وَ مَا تَسْئَلُهُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ؕ آپؐ ا ن سے اس پر کوئی اجر نہیں مانگتے یوسفؑ کی کہانی 12:102
ا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ اٰیَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ کہ اِس (نبیؐ) پر اِس کے رب سے کوئی نشانی نازل کیوں نہیں ہوئی ! کفر کرنے والے 13:7
وَ مِمَّا یُوْقِدُوْنَ عَلَیْهِ فِی النَّارِ جس پر وہ آگ میں داغاتے (پگھلاتے) ہیں شان الہی 13:17
لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ اٰیَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ؕ کہ اُس پر اُس کے رب سے ایک نشانی نازل کیوں نہیں ہوئی ! کافرین کا کہنا 13:27
عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ اِلَیْهِ مَتَابِ میں تو اُسی پر بھروسہ کرتا ہوں اور اُسی کی طرف میرا رجوع ہے آپﷺ کا کہنا 13:30
وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْ نُزِّلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ اِنَّكَ لَمَجْنُوْنٌؕ اور وہ (کافرین) کہتے ہیں: اے! تُو جس پر ذکر (قرآن) نازل کیا گیا ہے، بے شک! تُو، واقعی، ایک پاگل (انسان) ہے کافرین کے بارے میں 15:6
اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ جب وہ (مہمان)اُس کے سامنے داخل ہوئے پھر اُنہوں نے کہا: سلام. ابراہیم ؑ کے مہمان 15:52
وَ مِنْهُمْ مَّنْ حَقَّتْ عَلَیْهِ الضَّلٰلَةُ ، اور اُن میں سے تھے جن پر گمراہی ثابت ہو گئی. ایک اصول 16:36
بَلٰى وَعْدًا عَلَیْهِ حَقًّا نہیں! اُس(اللہ) پر(واجب) ایک سچاوعدہ ہے، مرے ہوے کو زندہ کرنا 16:38
قَالَ لَوْ شِئْتَ لَتَّخَذْتَ عَلَیْهِ اَجْرًا . اُس (موسی ؑ) نے کہا: اگر تُو چاہتا، تو اس (کام)پر ایک معاوضہ لے لیتا موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:77
سَاُنَبِّئُكَ بِتَاْوِیْلِ مَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَّلَیْهِ صَبْرًا ! میں تمہیں (اُن باتوں کی) تاویل (تشریح) بتا دیتا ہوں جن پر تم صبر نہ کر سکے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:78
ذٰلِكَ تَاْوِیْلُ مَا لَمْ تَسْطِعْ عَّلَیْهِ صَبْرًاؕ۠ یہ (سب باتوں کی) تاویل (تشریح، راز)ہے جن پر تم صبر نہ کر سکے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:82
قَالَ اٰتُوْنِیْۤ اُفْرِغْ عَلَیْهِ قِطْرًاؕ ، تو اُس نے کہا: مجھے اس پر ڈالنے کے لیے پگھلا ہوا تانبہ لا کر دو ذی القرنین 18:96
وَ سَلٰمٌ عَلَیْهِ یَوْمَ وُلِدَ وَ یَوْمَ یَمُوْتُ وَ یَوْمَ یُبْعَثُ حَیًّا۠ سلام اُس پر جس دن وہ پیدا ہوا، جس دن وہ مرتا ہے اور جس دن وہ دوبارہ زندہ اُٹھایا جائے گا۔ یحیی ؑ 19:15
وَ مَاۤ اَكْرَهْتَنَا عَلَیْهِ مِنَ السِّحْرِؕ اور وہ جادو (بھی) جو تُو نے ہم سے زبردستی کروایا. فرعون اور جادوگر 20:73
وَ مَنْ یَّحْلِلْ عَلَیْهِ غَضَبِیْ فَقَدْ هَوٰى اور وہ شخص جس پر میرا غضب آ جاتاہے پھر وہ واقعی ہی تباہ ہو جاتا ہے بنی اسرائیل کو 20:81
قَالُوْا لَنْ نَّبْرَحَ عَلَیْهِ عٰكِفِیْنَ حَتّٰى یَرْجِعَ اِلَیْنَا مُوْسٰى اُنہوں نے کہا: ہم ہر گز اس (بچھڑے) پرنچھاور ہونے سے باز نہیں آئیں گے حتی کہ موسی ؑ ہماری طرف واپس آئے موسی ؑ اس کی قوم 20:91
وَ انْظُرْ اِلٰۤى اِلٰهِكَ الَّذِیْ ظَلْتَ عَلَیْهِ عَاكِفًاؕ .اور اپنے معبود کی طرف دیکھ جس پر تُونچھاور تھا. موسی ؑ اس کی قوم 20:97
ثُمَّ اجْتَبٰهُ رَبُّهٗ فَتَابَ عَلَیْهِ وَ هَدٰى پھر اُس کے رب نے اُس کوچن (منتخب کر) لیا پھراُس پر رحم فرمایا اور اس کو ہدایت دی آدم کے بارے 20:122
فَظَنَّ اَنْ لَّنْ نَّقْدِرَ عَلَیْهِ پھر اُس نے خیال (گمان) کیا کہ ہم اُس پر ہرگز کوئی طاقت نہیں رکھتے پیغمبر 21:87
كُتِبَ عَلَیْهِ اَنَّهٗ مَنْ تَوَلَّاهُ فَاَنَّهٗ یُضِلُّهٗ اس(سرکش شیطان)پرتولکھ دیا گیا ہے کہ بے شک جو (شخص) اُس کو دوست رکھے گاپھر بے شک وہ اُس (دوست) کو گمراہ کر ے گا بغیر علم اللہ کی بابت جھگڑا کرنے والا 22:3
وَ كَثِیْرٌ حَقَّ عَلَیْهِ الْعَذَابُ اور اکثرہیں کہ اُن پر عذاب واجب(ثابت) ہے اللہ کو سجدہ 22:18
ثُمَّ بُغِیَ عَلَیْهِ لَیَنْصُرَنَّهُ اللّٰهُ و پھر اُس (انسان)پر (بدلے لینے کی وجہ سے) زیادتی کی جائے تو اللہ واقعی اُس کی مدد کرے گا. اللہ کی راہ میں ہجرت 22:60
وَّ هُوَ یُجِیْرُ وَ لَا یُجَارُ عَلَیْهِ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اور وہ توبچاتا ہے،اور اُس کے خلاف کوئی (کسی کے لئے) بچاؤ نہیں ہے اگر تم جانتے ہو.؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:88
وَ الْخَامِسَةُ اَنَّ لَعْنَتَ اللّٰهِ عَلَیْهِ اِنْ كَانَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ اور پھر پانچویں (،یہ کہے گا) کہ اُس پر اللہ کی لعنت اگر وہ جھوٹوں میں سے ہوا بیویوں پر الزام 24:7
لَوْ لَا جَآءُوْ عَلَیْهِ بِاَرْبَعَةِ شُهَدَآءَ١ۚ کیوں نہیں وہ (تہمت لگانے والے) اس (الزام) پرچار گواہ لائے؟ تاریخی واقعہ 24:13
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْهِ مَا حُمِّلَ وَ عَلَیْكُمْ مَّا حُمِّلْتُمْ١ؕ پھر اگر تم (لوگ)پھر جاتے ہو پھر اُس (رسولﷺ) پر تو(ذمہ داری) ہے جو اُس پرڈالی گی ہے،اور تم پر(ذمہ داری) ہے جو تم پر ڈالی گی ہے.ا محکم ایت 24:54
قَدْ یَعْلَمُ مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ١ؕ وہ واقعی جانتا ہے جس (طریقے) پر تم ہو شان باری تعالی 24:64
وَ اَعَانَهٗ عَلَیْهِ قَوْمٌ اٰخَرُوْنَ١ۛۚ ، اور دوسرے لوگوں نے بھی اس پر اُس کی مدد کی ہے، قرآن کے متعلق کافرین کا کہنا 25:4
فَهِیَ تُمْلٰى عَلَیْهِ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا پھر یہ (قصے، کہانیاں) اُس پر صبح و شام پڑھی جاتی ہیں قرآن کے متعلق کافرین کا کہنا 25:5
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ لَا نُزِّلَ عَلَیْهِ الْقُرْاٰنُ جُمْلَةً وَّاحِدَةً١ۛۚ اور جو لوگ کفر کرتے ہیں کہتے ہیں: اُس (یعنی آپﷺ) پر قرآن اکھٹا ایکدم نازل کیوں نہیں ہوا؟ کافرین کا قرآن کے متعلق 25:32
اَرَءَیْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰهَهٗ هَوٰهُ١ؕ اَفَاَنْتَ تَكُوْنُ عَلَیْهِ وَكِیْلًاۙ کیا آپﷺ نے اُس کو دیکھا ہے جو اپنی خواہش کو ہی اپنا معبودبنا لیتا ہے؟ کیا پھر آپﷺ اُس پر ایک نگہبان ہو سکتے ہیں آپﷺ کے بارے 25:43
وَ لَوْ شَآءَ لَجَعَلَهٗ سَاكِنًا١ۚ ثُمَّ جَعَلْنَا الشَّمْسَ عَلَیْهِ دَلِیْلًاۙ اور اگر وہ چاہتا تو وہ اس (سائے) کو ساکن کر دیتا۔۔۔پھر ہم نے سورج کو اس (سائے) پر ایک پائلٹ (چلانے والا) بنایا ہے؛ شان باری تعالی 25:45
قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ (آپﷺ)کہیں: میں تم (لوگوں) سے اس(تبلیغ) پر کوئی اجر نہیں مانگتا آپﷺ کے بارے 25:56
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم نوحؑ 26:109
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم عاد 26:127
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم ثمود 26:145
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم لوطؑ 26:164
وَ اِنِّیْ عَلَیْهِ لَقَوِیٌّ اَمِیْنٌ . اوربے شک! میں اس (کام کرنے)پر واقعی طاقتور اور امانت دار بھی ہوں سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:39
فَاِذَا خِفْتِ عَلَیْهِ فَاَلْقِیْهِ فِی الْیَمِّ وَ لَا تَخَافِیْ وَ لَا تَحْزَنِیْ١ۚ پھرجب تمہیں اس (بچے) پر خوف لگے پھر اس کو دریا میں ڈال دینا اور نہ تم ڈرنا اور نہ ہی تم غم کرنا. موسی ؑ اور فرعون 28:7
وَ حَرَّمْنَا عَلَیْهِ الْمَرَاضِعَ مِنْ قَبْلُ ور ہم نے اُس (بچے) پر پہلے سے ہی دائی ماؤں کے دودھ کو حرام کر دیا (یعنی اُس کو پینے ہی نہیں دیا)، موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:12
فَوَكَزَهٗ مُوْسٰى فَقَضٰى عَلَیْهِ قَالَ هٰذَا مِنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ١ؕ . پھرموسی ؑ نے اُس (دشمن بندے) کو زور دار مکا مارا پھراُس پر موت واقع ہو گی ا. اُس (موسی ؑ) نے کہا: یہ شیطانی کام ہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:15
وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدْیَنَ وَجَدَ عَلَیْهِ اُمَّةً مِّنَ النَّاسِ اور جب وہ مدین کے پانی پرپہنچا تو اُس نے اس پرلوگوں کے ایک گروہ کو پایا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:23
١ؕ فَلَمَّا جَآءَهٗ وَ قَصَّ عَلَیْهِ الْقَصَصَ١ۙ . پھر جب وہ (موسی ؑ) اُس کے پاس آیا اور اُس کو کہانی بتائی، موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:25
فَمِنْهُمْ مَّنْ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِ حَاصِبًا١ۚ ؛ پھر اُن میں سے تھا جس پر ہم نے جھکڑ طوفان بھیج دیا، فرعون، قارون، ہامان 29:40
وَ قَالُوْا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ اٰیٰتٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ؕ اور وہ(لوگ) کہتے ہیں: کہ اس کے رب کی طرف سے اس پر نشانیاں نازل کیوں نہیں ہوئی ہیں؟ قرآن کی حفاظت 29:50
وَ هُوَ الَّذِیْ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ وَ هُوَ اَهْوَنُ عَلَیْهِ١ؕ اوروہ وہی ہے جو تخلیق کو شروع کرتا ہے، پھر وہ اس کو دوبارہ پیدا کرے گا اور وہ (کرنا) اُس پر آسان ہے. شان باری تعالی 30:27
مَنْ كَفَرَ فَعَلَیْهِ كُفْرُهٗ١ۚ وَ مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِاَنْفُسِهِمْ یَمْهَدُوْنَۙ جو (شخص) کفر(انکار) کرتا ہے پھراُس کے کفرکا اُسی پر (عذاب) ہوگا، اور جو (شخص) نیک عمل کرتا ہے، تو پھراپنے آپ کے لیے ہی وہ آرام گاہ تیار کرتے ہیں۔۔۔ ہر کوئی اپنے کیے کا ذمہ دار 30:44
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا وَلّٰى مُسْتَكْبِرًا اور جب ہماری آیات اُس پر پڑھی جاتیں ہیں تو وہ تکبر سے پھر جاتا ہے جیسے جو فضول باتوں کو خریدتا ہے 31:7
قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ تو وہ کہتے ہیں: نہیں، ہم پیروی کرتے ہیں جس پر ہم نے اپنے باپ داداکو پایا بے علم لوگوں کو 31:21
تَدُوْرُ اَعْیُنُهُمْ كَالَّذِیْ یُغْشٰى عَلَیْهِ مِنَ الْمَوْتِ١ۚ ں، اُن کی آنکھیں پھر رہی ہوتی ہیں جیسے کہ اُس(شخص) کے(کہ) اُس پر موت سے غشی آ رہی ہو. جنگ خندق 33:19
مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ رِجَالٌ صَدَقُوْا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَیْهِ١ۚ (سچے) مومنین سے مرد ہیں، اُنہوں نے سچا کر دیا جو اللہ سے عہد کیا. جنگ خندق 33:23
وَ اِذْ تَقُوْلُ لِلَّذِیْۤ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِ جب آپﷺ نے اُس سے کہا جس پر اللہ نے نعمت کی ہوئی تھی اور آپﷺ نے بھی مہربانی کی ہوئی تھی ایک اصول 33:37
فَمَا لَكُمْ عَلَیْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ تَعْتَدُّوْنَهَا١ۚ و پھر تمہارے لیے اُن (عورتوں) پر کوئی مدت (عدت) نہیں کہ تم اُس(مدت) کو (اُن عورتوں سے)پورا کراؤ ایمان والوں کو 33:49
١ؕ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا اے ایمان والو! تم بھی اُس پر درود بھیجو اورفرمانبرداری کرو ایک مکمل فرمانبرداری. . ایمان والوں کو حکم 33:56
فَلَمَّا قَضَیْنَا عَلَیْهِ الْمَوْتَ پھر جب ہم نے اُس پر موت کا فیصلہ کر دیا، سلیمنؑ کے بارے 34:14
١ؕ فَمَنْ كَفَرَ فَعَلَیْهِ كُفْرُهٗ١ؕ پھر جو(شخص) کفر (انکار) کرتا ہے پھر اُسی پر ہی اُس کا کفر ہے ایک اصول 35:39
وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِ فِی الْاٰخِرِیْنَ٘ۖ اور ہم نے اُس پر پیچھے آنے والوں میں چھوڑا: (کہ) نوحؑ کے بارے 37:78
وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِ فِی الْاٰخِرِیْنَۖ اور ہم نے اُس پر پیچھے آنے والوں میں چھوڑا: (کہ) ابراہیمؑ کے بارے 37:108
وَ بٰرَكْنَا عَلَیْهِ وَ عَلٰۤى اِسْحٰقَ١ؕ اور ہم نے اُس (ابراہم ؑ) اور اسحاق پر برکتیں کیں ابراہیمؑ کے بارے 37:113
وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِ فِی الْاٰخِرِیْنَۖ اور ہم نے اُس پر پیچھے آنے والوں میں چھوڑا: (کہ) الیاس 37:129
وَ اَنْۢبَتْنَا عَلَیْهِ شَجَرَةً مِّنْ یَّقْطِیْنٍۚ اور ہم نے پھر اُس پر (سائے کے لئے) کدو کا ایک درخت اُگایا؛ یونسؑ 37:146
مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ بِفٰتِنِیْنَۙ تم (کسی کو بھی) اُس (اللہ) پر اُکسا نہیں سکتے اللہ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:162
ءَاُنْزِلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ مِنْۢ بَیْنِنَا١ؕ کیا نصیحت(ذکر) ہمارے درمیان سے اُسی (اکیلے) پر نازل ہواہے؟ کافرین کے متعلق 38:8
اِذْ عُرِضَ عَلَیْهِ بِالْعَشِیِّ الصّٰفِنٰتُ الْجِیَادُۙ جب اُس کے سامنے پیش کیے گے شام کے وقت اعلی نسل کے تیز ترین گھوڑے سلیمنؑ کے بارے 38:31
قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِیْنَ (آپﷺ لوگوں سے) کہیں: میں تم سے اس پر کوئی اجر (چندہ) نہیں مانگتا اور نہ ہی میں بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں (تبلیغ) 38:86
اَفَمَنْ حَقَّ عَلَیْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ١ؕ اَفَاَنْتَ تُنْقِذُ مَنْ فِی النَّارِۚ کیاپھر وہ (شخص)جس پر عذاب کا لفظ پورا ہو چکا ہے (کیا اس کی مدد ہو سکتی ہے)، کیاپھر آپﷺ (اُس انسان کو)بچا سکتے ہیں جو آگ میں ہے؟ سوال پوچھا گیا 39:19
قُلْ حَسْبِیَ اللّٰهُ١ؕ عَلَیْهِ یَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكِّلُوْنَ آپﷺ کہیں: اللہ ہی میرے لیے کافی ہے. اُس پر ہی بھروسہ کرنے والے بھروسہ (توکل) کرتے ہیں سوال 39:38
مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ کون ہے جس کے پاس ایک عذاب آتا ہے جو اُس کورسوا کر دے گا، اور پڑتا ہے اُس پر ایک ہمیشہ رہنے والا عذاب آپﷺ کا کہنا 39:40
وَ اِنْ یَّكُ كَاذِبًا فَعَلَیْهِ كَذِبُهٗ١ۚ اگر وہ جھوٹ بولا رہا ہے، تو پھر اُس کا جھوٹ (کا وبال)اُسی پر ہے؛ قوم موسیؑ کے بارے 40:28
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبِّیْ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ١ۖۗ وَ اِلَیْهِ اُنِیْبُ . یہی اللہ میرا رب ہے، اُسی پر ہی میں بھروسہ کرتا ہوں، اور اُسی کی طرف میں (ہر چیز کی راہنمائی کے لیے) رجوع کرتا ہوں فیصلہ اللہ کا 42:10
قُلْ لَّاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰى١ؕ (آپﷺ) کہیں: میں تم (مشرکین)سے اس (تبلیغ) پرکوئی اجر (بدلہ) نہیں مانگتا ماسوائے رشتہ داری میں محبت کے جنت کی 42:23
لِتَسْتَوٗا عَلٰى ظُهُوْرِهٖ ثُمَّ تَذْكُرُوْا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ اِذَا اسْتَوَیْتُمْ عَلَیْهِ تاکہ تم اُن کی پشتوں پر بیٹھو اور پھر اپنے رب کی نعمتوں کا ذکر کرو جب تم اُن پر سواری کرو شان باری تعالی 43:13
قٰلَ اَوَ لَوْ جِئْتُكُمْ بِاَهْدٰى مِمَّا وَجَدْتُّمْ عَلَیْهِ اٰبَآءَكُمْ١ؕ اورکہا: کیا! اگرچہ میں تمہارے پاس اُس سے بہترہدایت لیکر آیا ہوں جس پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا تھا رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ 43:24
فَلَوْ لَاۤ اُلْقِیَ عَلَیْهِ اَسْوِرَةٌ مِّنْ ذَهَبٍ اَوْ جَآءَ مَعَهُ الْمَلٰٓئِكَةُ مُقْتَرِنِیْنَ پھرکیوں نہیں ڈالے گے اُس پر سونے کے کنگن، یا اُس کے ساتھ فرشتے جلوس میں آتے؟ موسیؑ کے بارے 43:53
اِنْ هُوَ اِلَّا عَبْدٌ اَنْعَمْنَا عَلَیْهِ وَ جَعَلْنٰهُ مَثَلًا لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ نہیں تھاوہ (ابن مریم ؑ) کچھ ماسوائے ایک بندے (غلام) کے ہم نے اُس پرانعام (فضل) کیا، اور ہم نے اُس کو بنی اسرائیل کے لیے ایک مثال بنایا ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:59
یَّسْمَعُ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُتْلٰى عَلَیْهِ ثُمَّ یُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا١ۚ وہ اللہ کی آیات کو سنتا ہے(جو) اُس پر پڑھی جاتی ہیں پھر وہ تکبر کرتے ہوئے ضد کرتا ہے جیسے کہ اُس نے وہ سنی ہی نہیں ہیں. جھوٹا بندہ 45:8
رَاَیْتَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یَّنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ نَظَرَ الْمَغْشِیِّ عَلَیْهِ مِنَ الْمَوْتِ١ؕ فَاَوْلٰى لَهُمْۚ ، تو تم دیکھتے ہو اُن کو جن کے دلوں میں مرض ہے وہ آپﷺ کی طرف دیکھتے ہیں ایک نظر سے کہ جس پر موت کی بے ہوشی ہو رہی ہو. پس اُن کے لیے افسوس کریں ایمان والوں کے لیے 47:20
وَ مَنْ اَوْفٰى بِمَا عٰهَدَ عَلَیْهُ اللّٰهَ فَسَیُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا۠ ؛ اور جو پورا کرتا ہے جو اللہ کے ساتھ اُس نے عہد کیا ہو، پھر وہ (اللہ) اُس کو ضرورایک عظیم اجر دے گا ایک اصول 48:10
اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ قَالَ سَلٰمٌ١ۚ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَۚ جب وہ (مہمان، فرشتے) اُس کے سامنے آئے پھر اُنہوں نے کہا: سلام. اُس نے کہا: سلام! (اور سوچا کہ) انجانے لوگ ہیں تاریخی آیت 51:25
مَا تَذَرُ مِنْ شَیْءٍ اَتَتْ عَلَیْهِ اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِیْمِؕ جس پر وہ (آندھی) آئی اس نے کسی شئے کو نہ چھوڑاماسوائے کہ اس نے اُس (چیز) کو جیسے کہ خاک کی طرح بنا دیا اللہ کی نشانی 51:42
وَ اَنَّ عَلَیْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰىۙ اور کہ دوسری دفعہ پیدا کرنا اُسی پر(ذمہ داری) ہے؛ رب کریم کی شان 53:47
ءَاُلْقِیَ الذِّكْرُ عَلَیْهِ مِنْۢ بَیْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ کیا اُسی پر ہی ہم میں سے ذکر اتارا گیاہے؟ نہیں، وہ تو ایک جھوٹا خود پسند ہے ثمود 54:25
فَشٰرِبُوْنَ عَلَیْهِ مِنَ الْحَمِیْمِۚ پھر اُس (کھانے) پر اُبلتا ہوا پانی پیو گے پہلے اور آخری وقت کے لوگ 56:54
وَ مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْهُمْ فَمَاۤ اَوْجَفْتُمْ عَلَیْهِ مِنْ خَیْلٍ وَّ لَا رِكَابٍ اور جو کچھ اللہ نے اُن(کافرین) سے مالِ غنیمت اپنے رسولﷺ کو دیاپھر تم نے تو اُس (مال غنیمت) پر نہ کوئی گھوڑا اور نہ ہی اونٹ دوڑایا، اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی 59:6
لِیُنْفِقْ ذُوْ سَعَةٍ مِّنْ سَعَتِهٖ١ؕ وَ مَنْ قُدِرَ عَلَیْهِ رِزْقُهٗ فَلْیُنْفِقْ مِمَّاۤ اٰتٰهُ اللّٰهُ (مال کی) وسعت والے کو اپنی وسعت (فراخ دلی)سے (عورت اور بچے پر) خرچ کرنا چاہئے، اور جس پر اس کے رزق کی کمی (تنگی) ہے، تو پھر اُس سے ہی وہ خرچ کرے جو اللہ نے اُس کو دیا ہے طلاق اور عدت 65:7
فَلَمَّا نَبَّاَتْ بِهٖ وَ اَظْهَرَهُ اللّٰهُ عَلَیْهِ عَرَّفَ بَعْضَهٗ وَ اَعْرَضَ عَنْۢ بَعْضٍ پھر جب اُس (بیوی) نے اس (بات) کو(دوسری پر) ظاہر کر دیا اور اللہ نے اُس (نبی اکرمﷺ) کو اس بارے میں بتا دیا، تو اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُس (بیوی) کو اس(بات) کا کچھ حصہ تو بتا دیا اورکچھ حصہ چھوڑ دیا. نبی اکرمﷺ کو حکم 66:3
اِنْ تَتُوْبَاۤ اِلَى اللّٰهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوْبُكُمَا١ۚ وَ اِنْ تَظٰهَرَا عَلَیْهِ اگر تم دونو ں (بیویاں) اللہ کی طرف توبہ کرو (تو ایسا کرنا ضروری ہے) تو پس تمہارے دلوں نے چاہا؛ لیکن اگر تم اُس (نبی اکرمﷺ) کے خلاف ایک دوسرے کی مدد کرتی ہو، نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:4
قُلْ هُوَ الرَّحْمٰنُ اٰمَنَّا بِهٖ وَ عَلَیْهِ تَوَكَّلْنَا (آپﷺ) کہیں: وہ رحمان ہے. اُسی پر ہم ایمان رکھتے ہیں اور اُسی پر ہم بھروسہ کرتے ہیں. شان الہی 67:29
اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ جب ہماری آیات اُس پر پڑھی جاتی ہیں، وہ کہتا ہے: پہلوں کی قصے کہانیاں ہیں جس کی اطاعت نہیں کرنی 68:15
وَّ اَنَّهٗ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّٰهِ یَدْعُوْهُ كَادُوْا یَكُوْنُوْنَ عَلَیْهِ لِبَدًا اور کہ جب اللہ کا بندہ کھڑا ہوا(کہ) وہ اُس(اللہ) کو پکارے، تو وہ (لوگ) تقریباََاُس پراُمڈ آئے (یعنی گھیر لیا) تاریخی آیت 72:19
اَوْ زِدْ عَلَیْهِ وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًاؕ یا اُس (وقت) پر(تھوڑا سا) زیادہ کر لے اور قرآن پڑھ ٹھیر ٹھیر کر رات کی عبادت 73:4
اِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَؕ‏ جب اُسپر ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے: (صرف) پہلوں کے قصے ہیں حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار) 83:13
اَیَحْسَبُ اَنْ لَّنْ یَّقْدِرَ عَلَیْهِ اَحَدٌۘ کیا وہ (انسان)سوچتا ہے کہ اُس پر ہرگزکسی کی طاقت نہیں ہے؟ انسان سے سوال 90:5