جار و مجرور: ع ل ی
Total/Searched:عَلَیْكُمْ
| اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ | اے بنی اسرائیل!میری نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی | بنی اسرائیل کو خطاب | 2:40 |
| یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ | اے بنی اسرائیل!میری (اللہ کی) نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی | بنی اسرائیل کو خطاب | 2:47 |
| فَتَابَ عَلَیْكُمْ١ؕ | پھر وہ تم پر رحم (نرمی) فرماے گا | موسی ؑ کا اپنی قوم سے مکالمہ | 2:54 |
| وَ ظَلَّلْنَا عَلَیْكُمُ الْغَمَامَ وَ اَنْزَلْنَا عَلَیْكُمُ الْمَنَّ وَ السَّلْوٰى١ؕ | اور ہم (اللہ)نے تم پر سفید بادل کا سایہ کیا اورہم نے تم پر من و سلوی نازل کیا | قوم موسی کو یاد دہانی | 2:57 | لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ لَكُنْتُمْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ | پھر اگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی تو تم | بنی اسرائیل کو یاد کروانا واقعی خسارے والوں میں سے ہوتے | 2:64 |
| قَالُوْۤا اَتُحَدِّثُوْنَهُمْ بِمَا فَتَحَ اللّٰهُ عَلَیْكُمْ | تو وہ کہتے : کہ کیا تم اُن (مسلمانوں ) سے اُس بارے میں باتیں کرتے ہو جو اﷲ نے تم پرظاہر کیا ہے | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:76 |
| وَ اِنْ یَّاْتُوْكُمْ اُسٰرٰى تُفٰدُوْهُمْ وَ هُوَ مُحَرَّمٌ عَلَیْكُمْ اِخْرَاجُهُمْ١ؕ | اور اگر وہ تمہارے پاس قیدی آئیں تو تم اُن کا تاوان دیتے ہو، حا لانکہ ا ُن کا نکالا جانا ہی تم پر احرام تھا | میثاق بنی اسرائیل | 2:85 |
| اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْكُمْ مِّنْ خَیْرٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ١ؕ | کہ تمہارے رب کی طرف سے تم (مسلمانوں) پرخیر(اچھی چیز) نازل کی جائے | ایمان والوں کو خطاب | 2:105 |
| : | |||
| یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ | اے بنی اسرائیل! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور تمہیں عالمین (تمام مخلوق) پر فضیلت دی | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:122 |
| وَ یَكُوْنَ الرَّسُوْلُ عَلَیْكُمْ شَهِیْدًا١ؕ | تا کہ تم لوگوں پرگواہ بنو اور رسولؐ تم پر ایک گواہ بنیں | قبلہ کی تبدیلی | 2:143 |
| وَ لِاُتِمَّ نِعْمَتِیْ عَلَیْكُمْ وَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَۙ | اور تاکہ میں اپنی نعمت تم (مسلمانوں) پر مکمل کروں، اور تاکہ تم ہدایت پاسکو | قبلہ کی تبدیلی | 2:150 |
| یَتْلُوْا عَلَیْكُمْ اٰیٰتِنَا وَ یُزَكِّیْكُمْ | وہ تم پر ہماری آیات پڑھتا ہے اور وہ تمہیں پاکیزہ کرتا ہے، | اللہ کی نعمت کا بیان | 2:151 |
| اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ وَ مَاۤ اُهِلَّ بِهٖ لِغَیْرِ اللّٰہ | اُس (اللہ)نے تم(ایمان والوں)پرصرف حرام کیا ہے مردار اورخون اورسور کا گوشت اور جس کو غیر اللہ کے لیے (یعنی اللہ کے نام کے سوا کسی اور کے نام پر) زبح کیا گیا ہو | حلال حرام محکم ایت | 2:173 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِصَاصُ فِی الْقَتْلٰ | اے ایمان والو! قتل میں تم پر بدلہ فرض کر دیا گیا ہے؛ | محکم ایت قتل کے بارے میں | 2:178 |
| كُتِبَ عَلَیْكُمْ اِذَا حَضَرَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ اِنْ تَرَكَ خَیْرَا١ۖۚ | اور تم (مومنین) پر فرض کر دیا گیا ہے ، کہ جب تم میں سے کوئی ایک موت کے قریب آئے، اگر وہ مال و دولت چھوڑ رہا ہے | محکم ایت، وصیت کے بارے میں | 2:180 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ | ائے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں ، جیسے کہ فرض کئے گئے تھے ان (لوگوں) پر جو تم سے پہلے تھے ، کہ شاید تم تقوی کرو؛ | محکم ایت روزے کے بارے میں | 2:178 |
| عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَیْكُمْ وَ عَفَا عَنْكُمْ١ۚ | اللہ جانتا ہے کہ تم اپنے آپ سے( اس بارے میں) خیانت(دھوکہ) کر رہے تھے پھر اُس نے تم پر رحم کیا اور تم سے درگذر کیا | روزوں کے بارے میں ہدایت | 2:187 |
| ١ؕ فَمَنِ اعْتَدٰى عَلَیْكُمْ فَاعْتَدُوْا عَلَیْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدٰى عَلَیْكُمْ١۪ | پھر اگر کوئی تم (مسلمانوں) پر زیادتی کرتا ہے ہے تو پھر تم بھی اسطرح ہی اُس پر زیادتی کرلو جس طرح وہ زیادتی تم پر کرے | لڑائی کے بارے میں | 2:194 |
| لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ١ؕ | تم پر گناہ نہیں اگر تم(حج کے دنوں میں) اپنے رب کا فضل (روزی، تجارت سے) چاہو | حج اور عمرہ | 2:198 |
| كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ وَ هُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ١ۚ | لڑنا (قتال) تم (مسلمانوں) پر فرض کر دیا گیا ہے، اگرچہ وہ تمہیں ناپسند بھی ہو، | محکم اور منفرد ایت | 2:216 |
| وَّ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ مَاۤ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ وَ الْحِكْمَةِ یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ | اور اپنے پر اللہ کی نعمت کو یاد رکھو اور جو کچھ اُس نے تم پر کتاب اور حکمت سے نازل کیا ہے اُن سے وہ(اللہ) تمہیں نصیحت کرتا ہے | طلاق کے بارے میں | 2:231 |
| وَ اِنْ اَرَدْتُّمْ اَنْ تَسْتَرْضِعُوْۤا اَوْلَادَكُمْ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اِذَا سَلَّمْتُمْ مَّاۤ اٰتَیْتُمْ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ | اور اگر تم اپنی اولاد کو رضاعی ماں(دوسری عورت ) سے دودھ پلانا چاہو تو تم پر کوئی گناہ نہیں جب تم دستور کے مطابق اُن (رضاعی ماوئں) کا وہ مکمل خرچہ ادا کرو جو تم نے دینا(طے کیا) ہے | بچے کی پرورش, ایت طلاق | 2:233 |
| فَاِذَا بَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا فَعَلْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ | پھر جب وہ اپنی عدت کو پہنچ جائیں تو تم (وارثوں) پر کوئی گناہ نہیں جو کچھ بھی وہ (عورتیں) اپنے بارے میں دستور سے کریں | بیوہ کے بارے میں | 2:234 |
| وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا عَرَّضْتُمْ بِهٖ مِنْ خِطْبَةِ النِّسَآءِ اَوْ اَكْنَنْتُمْ فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ | اور تم پر اس میں کوئی گناہ نہیں جس سے تم ( بیوہ ) عورتوں سے(نکاح کے متعلق) وابستگی کا اظہار کرتے ہو یاتم (وہ پیغام) اپنے دل میں ہی چھپائے رکھتے ہو | نکاح کے بارے میں | 2:235 |
| لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اِنْ طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ مَا لَمْ تَمَسُّوْهُنَّ اَوْ تَفْرِضُوْا لَهُنَّ فَرِیْضَةً وَّ مَتِّعُوْهُنَّ١ۚ | تم پر گناہ نہیں اگر تم عورتوں کو طلاق دو جب کہ تم نے ان کو چُھوا ہی نہیں یا ان کے لیے ایک حق مہر مقرر نہیں کیا ہے اوراُن(عورتوں) کو کچھ نہ کچھ دو | طلاق کے بارے | 2:236 |
| فَاِنْ خَرَجْنَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْ مَا فَعَلْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِنَّ مِنْ مَّعْرُوْفٍ١ؕ | پھر اگر وہ ( خودگھر سے) باہر نکلیں تو تم پر گناہ نہیں اُس میں جو وہ(بیوہ عورتیں) اپنے بارے میں دستور سے کریں | بیوہ کے بارے میں | 2:240 |
| قَالَ هَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ اَلَّا تُقَاتِلُوْا١ؕ | اُس (نبی) نے کہا: کیا ہو سکتا ہے کہ تم ،اگر تم پر لڑائی کرنا فرض کر دیا گیا کہ تم لڑائی نہ کرو؟ | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| قَالَ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰهُ عَلَیْكُمْ وَ زَادَهٗ بَسْطَةً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ١ؕ | اُس (نبی) نے کہا: بے شک! اللہ نے اُس(طالوتؑ) کو تم پر چن لیا ہے، اور اُس کو علم میں اور جسم بہت زیاد ہ دیا ہے | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً حَاضِرَةً تُدِیْرُوْنَهَا بَیْنَكُمْ فَلَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَلَّا تَكْتُبُوْهَا | ماسوائے کہ کاروبار(تجارت) موجود(حاضر) چیز کا ہو اور اس (چیز)کوتم اپنے درمیان ہاتھوں ہاتھ تبادلہ کر لوپھر( اس صورت میں) تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم اس ( ایسے لین دین) کو نہ لکھو | قرضہ کی لکھائی | 2:282 |
| وَ لِاُحِلَّ لَكُمْ بَعْضَ الَّذِیْ حُرِّمَ عَلَیْكُمْ | اور تمہارے لیے کچھ حلال کرتا ہوں جو تم پر حرام تھا | اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات | 3:50 |
| وَ كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ وَ اَنْتُمْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ اٰیٰتُ اللّٰهِ وَ فِیْكُمْ رَسُوْلُهٗ١ؕ | اور تم(مومن)کیسے کفر کر سکتے ہو اور تم ہی تو ہو کہ تم پراللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں اور تم میں اُس کا رسولؐ بھی ہے | محکم ایت | 3:101 |
| وَ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ | اور اپنے پر اللہ کی نعمت کو یاد کرو | ایمان والوں کو حکم | 3:103 |
| وَ اِذَا خَلَوْا عَضُّوْا عَلَیْكُمُ الْاَنَامِلَ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ | اور جب وہ الگ ہوتے ہیں توتم پر غصے سے اُنگلیاں کاٹتے ہیں | ایمان والوں کو بتانا | 3:119 |
| ثُمَّ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ الْغَمِّ اَمَنَةً | پھر اُس (اللہ) نے تم پر غم کے بعد سکون (امن ) نازل کیا | جنگ احد | 3:154 |
| لِئَلَّا یَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَیْكُمْ حُجَّةٌ اِلَّا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ | ا کہ لوگوں کے لیے تمہارے خلاف کوئی حجت نہ رہے،ماسوائے اُن کے جو اُن (لوگوں)میں سے ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں | قبلہ کی تبدیلی | 2:150 |
| ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلَیْكُمْ رَقِیْبًا | بے شک! اللہ تم پر ایک نگہبان (رقیب) ہے | منفرد محکم ایت | 4:1 |
| حُرِّمَتْ عَلَیْكُمْ اُمَّهٰتُكُمْ وَ بَنٰتُكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ | تم پر حرام ہیں تمہاری مائیں اور تمہاری بیٹیاں اور تمہاری بہنیں | ممنوعہ عورتیں | 4:23 |
| فَاِنْ لَّمْ تَكُوْنُوْا دَخَلْتُمْ بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ | پھر اگر تم نے اُن( عورتوں) سے ہمبستری نہیں کی ہے، پھر تم پر گناہ نہیں | ممنوعہ عورتیں | 4:23 |
| كِتٰبَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ١ۚ | یہ )تم پر اللہ کا ایک قانون (بنا دیا گیا)ہے اور | ممنوعہ عورتیں کے بارے | 4:24 |
| وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا تَرٰضَیْتُمْ بِهٖ مِنْۢ بَعْدِ الْفَرِیْضَةِ١ؕ | اور تم پر گناہ نہیں اُس میں جو تم (آپس میں)اس(حق مہرکی رقم کے) بارے میں راضی ہوئے(اس) فرض( کو ادا )کرنے کے بعد | شادی کے لیے اصول | 4:24 |
| وَ یَتُوْبَ عَلَیْكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ | اور تم پر رحم کرے اوراللہ جاننے والا عقلمند ہے | منفرد ایت | 4:26 |
| وَ اللّٰهُ یُرِیْدُ اَنْ یَّتُوْبَ عَلَیْكُمْ١۫ | اور اللہ تو چاہتا ہے کہ تم پر رحم کرے | منفرد ایت | 4:27 |
| ١ؕ وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ | اگرتم (مسلمانوں) پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی، تو | (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) | 4:83 |
| وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَسَلَّطَهُمْ عَلَیْكُمْ فَلَقٰتَلُوْكُمْ١ۚ | اگر اللہ چاہتا تو وہ اُن(لوگوں) کو تم پر مسلط کر دیتا پھر وہ واقعی تم(مسلمانوں) سے لڑائی کرتے | منافقین کے بارے میں | 4:90 |
| فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَیْكُمْ فَتَبَیَّنُوْا | لیکن اللہ تم (مومنین) پر مہربان ہو گیا اسلیے محتاط رہا کرو | جنگ کے اصول | 4:94 |
| فَلَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَقْصُرُوْا مِنَ الصَّلٰوةِ١ۖۗ | تو تم پر گناہ نہیں اگر تم نماز میں(قصر) کمی کر لو | اگر کافرین کے حملے کا خوف ہو تو | 4:101 |
| فَیَمِیْلُوْنَ عَلَیْكُمْ مَّیْلَةً وَّاحِدَةً١ؕ | تاکہ وہ (کافرین) تم پر اچانک ایک فیصلہ کن حملہ کر دیں | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:102 |
| وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اِنْ كَانَ بِكُمْ اَذًى مِّنْ مَّطَرٍ | اگر تمہیں (مومنین کو) بارش کی تکلیف ہو یا | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:102 |
| وَ مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ فِی الْكِتٰبِ فِیْ یَتٰمَى النِّسَآءِ | اور جو کتاب میں یتیم عورتوں کے بارے میں تم پر پڑھا جاتا ہے | منفرد آیت | 2:127 |
| وَ قَدْ نَزَّلَ عَلَیْكُمْ فِی الْكِتٰبِ | اوراُس (اللہ) نے تم (مسلمانوں) پر کتاب میں نازل کر دیا ہے | اللہ کی آیات کا مذاق | 2:140 |
| قَالُوْۤا اَلَمْ نَسْتَحْوِذْ عَلَیْكُمْ | وہ(منافقین)کہتے ہیں: کیا ہم تم پر طاقت والے نہیں تھے (کہ تمہارے خلاف لڑتے ) | منافقین | 2:141 |
| اَتُرِیْدُوْنَ اَنْ تَجْعَلُوْا لِلّٰهِ عَلَیْكُمْ سُلْطٰنًا مُّبِیْنًا | کیا تم چاہتے ہو کہ تم بناو اللہ کے لیے تم پر ایک واضح سند(جواز)؟ | کافرین سے دوستی | 2:144 |
| ١ؕ۬ اُحِلَّتْ لَكُمْ بَهِیْمَةُ الْاَنْعَامِ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ | تمہارے لیے چار ٹانگوں والے (چوپائے) جانور حلال کئے گے ہیں ماسوائے جو تم پر پڑھے گئے ہیں | منفرد و محکم آیت | 5:1 |
| حُرِّمَتْ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةُ وَ الدَّمُ وَ لَحْمُ الْخِنْزِیْرِ | حرام ہے تم (مومنین)پرمردار اور خون اور سور کا گوشت | حرام کی ہوئی چیزیں | 5:3 |
| وَ اَتْمَمْتُ عَلَیْكُمْ نِعْمَتِی | اور اپنی نعمت کو تم پر مکمل کر دیا ہے | 5:3 | |
| فَكُلُوْا مِمَّاۤ اَمْسَكْنَ عَلَیْكُمْ | پس کھا لو جو وہ تمہارے لیے پکڑ کر لائیں | حلال کے بارے | 5:4 |
| مَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیَجْعَلَ عَلَیْكُمْ مِّنْ حَرَجٍ | اللہ نہیں چاہتا کہ تم پر کوئی بوجھ ڈالے | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| وَ لِیُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ | اور کہ تم پر اپنی نعمت کو مکمل کرے تا کہ تم شکر کرو | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| وَ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ | اور اپنے اوپر اللہ کی نعمت یاد کیاکرو | ایمان والوں کو | 5:7 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ | ، اے ماننے(تسلیم کرنے)والو!اپنے اوپر اللہ کی نعمت (احسان) یاد کرو | تاریخی آیت | 5:11 |
| یٰقَوْمِ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ | اے میری قوم ! اپنے پر اللہ کی نعمت کو یاد کرو، | قوم موسی | 5:19 |
| وَ حُرِّمَ عَلَیْكُمْ صَیْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا١ؕ | اور تم پر زمینی شکار حرام ہے جب تک کہ تم احرام (حج) کی حالت میں ہو | محکم آیت | 5:96 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلَیْكُمْ اَنْفُسَكُمْ١ۚ | اے ماننے(تسلیم کرنے) والو! تم پر(ذمہ داری) ہے تمہاری اپنی جانوں کی | محکم ایت | 5:105 |
| قَالَ اللّٰهُ اِنِّیْ مُنَزِّلُهَا عَلَیْكُمْ١ۚ | اللہ نے کہا: بے شک! میں اس کو تم پر نازل کردوں گا | اللہ تعالی کا جواب | 5:115 |
| فَقُلْ سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ | پھر( آپؐ) کہیں: تم پر سلامتی (سلام) ہو! | نبی اکرمﷺ کے بارے | 6:54 |
| وَ یُرْسِلُ عَلَیْكُمْ حَفَظَةً١ؕ | وہ تم (لوگوں) پر محافظ (فرشتے) ارسال کرتا (بنا دیتا) ہے | شان باری تعالی | 6:61 |
| قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلٰۤى اَنْ یَّبْعَثَ عَلَیْكُمْ عَذَابًا | (آپؐ) کہیں: وہ (اللہ) اس پر قادرہے ایک عذاب مسلط کر دے | شان باری تعالی | 6:65 |
| ١ؕ قُلْ لَّسْتُ عَلَیْكُمْ بِوَكِیْلٍؕ | (آپؐ) کہیں: کہ میں تم پرایک وکیل (ذمہ دار) نہیں ہوں | آپﷺ کے متعلق | 6:66 |
| مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ عَلَیْكُمْ سُلْطٰنًا١ؕ | (اور) اُس (اللہ) نے تم پر اس (شرک کرنے کے) بارے میں کوئی سند نازل نہیں کی | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:81 |
| وَ مَاۤ اَنَا عَلَیْكُمْ بِحَفِیْظٍ | اور میں تم پر ایک نگہبان تو نہیں ہوں(کہ تم کیا کرتے ہو) | اللہ کی طرف سے ہدایت | 6:104 |
| وَ قَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَّا حَرَّمَ عَلَیْكُمْ | اوراُس نے واقعی تمہیں تفصیل سے بتا دیا جو تم پر حرام ہے ماسوائے | منفرد و محکم آیت | 6:119 |
| یَقُصُّوْنَ عَلَیْكُمْ اٰیٰتِیْ | ے وہ تم پر میری آیات پڑھتے تھے | انسان اور جنات | 6:130 |
| قُلْ تَعَالَوْا اَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَیْكُمْ | (آپؐ) کہیں: آﺅ ،میں پڑھوں جو تمہارے رب نے تم پر حرام کیا ہے | محکم آیت | 6:151 |
| یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَیْكُمْ لِبَاسًا | اے آدم کی اولاد! واقعی ہم نے تم پر لباس نازل کیا | اللہ باری تعالی کا فرمان | 7:26 |
| یَقُصُّوْنَ عَلَیْكُمْ اٰیٰتِیْ١ۙ | وہ تم پر میری آیات پڑ ھیں، | رسولوں کا آنا | 7:35 |
| ١ۚ وَ نَادَوْا اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ اَنْ سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ١۫ | اور وہ جنت کے ساتھیوں کو پکارتے ہیں:کہ تم پر سلام ہو! | قیامت کے دن | 7:45 |
| ١ؕ اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمْ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَ | جنت میں داخل ہو جاﺅ نہ تم پر خوف ہے اور نہ ہی تم غمزدہ ہو گے | قیامت کے دن | 7:49 |
| اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ | بے شک! مجھے تم پر ایک عظیم (سخت) دن کے عذاب کا(خوف) ڈرہے | نوح ؑ کے بارے | 7:59 |
| قَالَ قَدْ وَ قَعَ عَلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ رِجْسٌ | س ( ھود ؑ) نے کہا: واقعی تمہارے رب کی طرف سے دہشت اور غضب تم پر پہلے ہی پڑچکا ہے | ھود ؑ کے بارے | 7:71 |
| سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ | تم پر برابر ہے کہ | شرک کے بارے | 2:193 |
| وَ یُنَزِّلُ عَلَیْكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ مَآءً | ، اور تم پر آسمان سے پانی برسایا، | جنگ بدر | 8:10 |
| فَعَلَیْكُمُ النَّصْرُ اِلَّا عَلٰى قَوْمٍۭ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهُمْ مِّیْثَاقٌ١ؕ | تو پھرتم پر مدد(کرنا)لازمی ہے، ماسوائے ایک ایسی قوم کے خلاف (کہ) اُن کے درمیان اور تمہارے درمیان ایک معاہد ہ ہے | دوستی کا معیار | 8:72 |
| وَّ لَمْ یُظَاهِرُوْا عَلَیْكُمْ اَحَدًا | ا اور نہ ہی تمہارے(یعنی مسلمانوں کے) خلاف کسی ایک کی مدد کی ہے | مشرکین سے معاہدہ | 9:4 |
| كَیْفَ وَ اِنْ یَّظْهَرُوْا عَلَیْكُمْ | کسطرح ( ایک معاہدہ ہو)اور اگر وہ (مشرکین)تم (مسلمانوں) پر غالب ہوں | مومنین اور مشرکین | 9:8 |
| وَّ ضَاقَتْ عَلَیْكُمُ الْاَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ | اور زمین وسیع ہونے کے باوجود ، تم پرتنگ کر دی گئی؛ | تاریخی آیت | 9:25 |
| حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ | ، تم پر فکر مند ہے مومنین سے نرم(اور) درگزر کرنے والا ہے | رسولﷺ | 9:128 |
| قُلْ لَّوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا تَلَوْتُهٗ عَلَیْكُمْ | کہیں: اگر اللہ چاہتا تو میں اس (قرآن) کو تم پر نہ پڑھتا | قرآن | 10:16 |
| اِلَّا كُنَّا عَلَيۡكُمۡ شُهُوۡدًا | ماسوائے کہ ہم تم پر گواہ ہوتے ہیں | اللہ سب جانتا ہے | 10:61 |
| اِنۡ كَانَ كَبُرَ عَلَيۡكُمۡ مَّقَامِىۡ | : اے میرے لوگو! اگر تم پرمیرا(یہاں) مقام بھاری ہے | نوحؑ کی کہانی | 10:71 |
| ثُمَّ لَا يَكُنۡ اَمۡرُكُمۡ عَلَيۡكُمۡ غُمَّةً | و پھر تمہارے معاملات (منصوبے) تم پر کوئی شک نہ رکھیں | نوحؑ کی کہانی | 10:71 |
| وَ مَاۤ اَنَا عَلَیْكُمْ بِوَكِیْلٍؕ | اور میں تم پر ایک وکیل( دروغہ) تو نہیں ہوں(کہ تم کونسا طرز عمل کرتے ہو) | قرآن کے بارے | 10:108 |
| وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ كَبِیْرٍ | اور اگر تم (ایسا کرنے سے )پھرتے ہو، پھر بے شک! میں تم پر ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں | لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام | 11:3 |
| ١ؕ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ اَلِیْمٍ | بے شک! مجھے تم پر ایک درد ناک دن کے عذاب کا خوف ہے | نوحؑ کا اپنی قوم کو ڈرانا | 11:26 |
| وَ اٰتٰنِیْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِهٖ فَعُمِّیَتْ عَلَیْكُمْ١ؕ | اور مجھے اُس (رب)سے ایک رحمت دی گئی ہو پھریہ (رحمت) تم پر تاریک کر دی گئی ہو | نوحؑ کا قوم کو جواب | 11:28 |
| یُرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ مِّدْرَارًا | وہ آسمانوں سے تم پر بہت زیادہ بارش بھیجے گا اور | ھودؑ کے بارے میں | 11:52 |
| رَحْمَتُ اللّٰهِ وَ بَرَكٰتُهٗ عَلَیْكُمْ اَهْلَ الْبَیْتِ | گھر والو ! تم پر اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں ہوں! | ابراہیمؑ کے بارے | 11:73 |
| وَّ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ مُّحِیْطٍ | ، اور بے شک! مجھے تم پر ایک گھیر لینے والے دن کے عذاب کا خوف ہے | شعیبؑ کے بارے | 11:84 |
| وَ مَاۤ اَنَا عَلَیْكُمْ بِحَفِیْظٍ | اور میں تم (لوگوں) پر ایک نگران تو نہیں ہوں(کہ تم کیا کرتے ہو) | شعیبؑ کے بارے میں | 11:86 |
| قَالَ یٰقَوْمِ اَرَهْطِیْۤ اَعَزُّ عَلَیْكُمْ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ | اُس ( شعیب ؑ) نے کہا: اے میری قوم ! کیا میری رشتہ داری تم پر اللہ سے زیادہ عزیز ہے؟ | شعیبؑ کے بارے میں | 11:92 |
| اَنَّ اَبَاكُمْ قَدْ اَخَذَ عَلَیْكُمْ مَّوْثِقًا مِّنَ اللّٰهِ | کہ بے شک تمہارے وا لد نے واقعی تم سے اللہ کا عہدلیا تھا ا | یوسفؑ کی کہانی | 12:80 |
| قَالَ لَا تَثْرِیْبَ عَلَیْكُمُ الْیَوْمَ١ؕ | اُس (یوسف) نے کہا: اس دن تم پر کوئی ملامت(الزام) نہیں! | یوسفؑ کی کہانی | 12:92 |
| سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِؕ | (یہ کہتے ہوئے) کہ تم پر سلام (سلامتی) ہو اُس وجہ سے جو تم نے صبر کیا تھا پھر اچھا !عاقبت کا گھر ہے | اول الباب | 13:24 |
| وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهِ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ | اور جب موسی ؐ نے اپنی قوم کو کہا: اپنے پر اللہ کی نعمتیں یاد کرو | موسیؑ کے بارے میں | 14:6 |
| وَ مَا كَانَ لِیَ عَلَیْكُمْ مِّنْ سُلْطٰنٍ | . میرا تم پر کوئی زورنہیں تھا ماسوائے کہ | حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا | 14:22 |
| یَقُوْلُوْنَ سَلٰمٌ عَلَیْكُمُ١ۙ | وہ کہتے ہیں: تم پر سلام ہو! | فرشتوں کا متقین کو وقت وفات کہنا | 16:32 |
| كَذٰلِكَ یُتِمُّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْلِمُوْنَ | اسطرح وہ اپنی نعمت تم پر مکمل کرتا ہے، شاید تم فرمانبردار بنو | شان الہی | 16:81 |
| وَ قَدْ جَعَلْتُمُ اللّٰهَ عَلَیْكُمْ كَفِیْلًا١ؕ | اور تم نے واقعی اللہ کو اپنے پر ضمانتی بھی بنا لیا ہو. | محکم آیت۔ قسموں کے بارے | 16:91 |
| اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ | اُس نے تم پر صرف مرداراور خون اور خنزیر کا گوشت حرام کیاہے | محکم آیت | 16:115 |
| بَعَثْنَا عَلَیْكُمْ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ | تو ہم نے تم پر اپنے بندے مسلط کر دیئے (جو)سخت طاقت(غصے) والے تھے | بنی اسرئیل | 17:5 |
| اَوْ یُرْسِلَ عَلَیْكُمْ حَاصِبًا | یا تم پر ریت کا ایک طوفان بھیج دے | ایک سوال؟ | 17:68 |
| فَیُرْسِلَ عَلَیْكُمْ قَاصِفًا مِّنَ الرِّیْحِ | پھر تم پر تیز آندھی سے ایک جکڑ بھیج دے | ایک سوال؟ | 17:69 |
| اِنَّهُمْ اِنْ یَّظْهَرُوْا عَلَیْكُمْ یَرْجُمُوْكُمْ | ے شک وہ (شہر کے لوگ) اگرتم پر غالب آ گے تو وہ تمہیں سنگسار کر دیں گے | اصحاب الکہف | 18:20 |
| قُلْ سَاَتْلُوْا عَلَیْكُمْ مِّنْهُ ذِكْرًاؕ | . (آپؐ) کہیں: میں تم پر اُس کے ذکر میں سے پڑھوں (بتاؤں)گا | تاریخی آیت | 18:83 |
| وَ نَزَّلْنَا عَلَیْكُمُ الْمَنَّ وَ السَّلْوٰى | ، اورہم نے تم پر من و سلوی نازل کیا | موسیؑ کے بارے | 20:80 |
| فَیَحِلَّ عَلَیْكُمْ غَضَبِیْۚ | ا پھر میرا غضب تم پر آ جائے گا، | بنی اسرائیل کو | 20:81 |
| اَفَطَالَ عَلَیْكُمُ الْعَهْدُ | پھر کیا مقررہ کردہ وقت تمہیں بہت دور لگا، | موسیؑ کے بارے | 20:86 |
| اَمْ اَرَدْتُّمْ اَنْ یَّحِلَّ عَلَیْكُمْ غَضَبٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ | یا کیا تم چاہتے ہو کہ تمہارے رب سے غضب تم پر پڑجائے، | موسیؑ کے بارے | 20:86 |
| وَ اُحِلَّتْ لَكُمُ الْاَنْعَامُ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ | . اور چوپائے تمہارے لئے حلال کیے گئے ہیں ماسوائے(اُن کے) جو تم پر پڑھے گئے ہیں | حج کے بارے میں | 22:30 |
| وَ مَا جَعَلَ عَلَیْكُمْ فِی الدِّیْنِ مِنْ حَرَجٍ١ؕ | اور تم پر مذہب میں کوئی مشکل (تنگی) نہیں بنائی؛ | محکم ایت | 22:78 |
| لِیَكُوْنَ الرَّسُوْلُ شَهِیْدًا عَلَیْكُمْ | اکہ رسولﷺ تم پر ایک گواہ ہوں او | محکم ایت | 22:78 |
| یُرِیْدُ اَنْ یَّتَفَضَّلَ عَلَیْكُمْ١ؕ | وہ چاہتا ہے کہ تم پر برتر(بڑا) ہو. | نوحؑ کے بارے | 23:24 |
| قَدْ كَانَتْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَۙ | واقعی میری آیات تم پر پڑھی جاتی تھیں پھر تم اپنی ایڑیوں پر پھر جاتے تھے | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:66 |
| اَلَمْ تَكُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ | کیا میری آیات تم پر پڑھی نہ جاتی تھیں پھر تم تھے(کہ) تم اُن (آیات) سے کذب کیا (یعنی جھٹلا یا)کرتے تھے | جن کے وزن ہلکے ہوں گے | 23:104 |
| وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ حَكِیْمٌ۠ | اور اگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی (توکیا کچھ نہ ہو جاتا)، اور بے شک اللہ توبہ قبول کرنے والا عقلمند ہے | بیویوں پر الزام | 24:10 |
| وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ | اوراگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت دنیا اور آخرت میں نہ ہوتی، | تاریخی واقعہ | 24:14 |
| وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠ | اوراگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی ، اور بے شک اللہ نرم مزاج (روف) درگزر کرتا ہے | محکم آیت | 24:20 |
| وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ | اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی، | محکم آیت | 24:21 |
| لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ مَسْكُوْنَةٍ فِیْهَا مَتَاعٌ لَّكُمْ١ؕ | تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم بے آبادگھروں میں داخل ہو جاؤ اُن میں تمہارے لئے آ سانی (متاع) ہو. | معاشرتی اداب | 24:29 |
| فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْهِ مَا حُمِّلَ وَ عَلَیْكُمْ مَّا حُمِّلْتُمْ١ؕ | پھر اگر تم (لوگ)پھر جاتے ہو پھر اُس (رسولﷺ) پر تو(ذمہ داری) ہے جو اُس پرڈالی گی ہے،اور تم پر(ذمہ داری) ہے جو تم پر ڈالی گی ہے.ا | محکم ایت | 24:54 |
| لَیْسَ عَلَیْكُمْ وَ لَا عَلَیْهِمْ جُنَاحٌۢ بَعْدَهُنَّ١ؕ | اُن(تین وقتوں) کے بعدنہ تم پر اور نہ ہی اُن پر گناہ ہے، | فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد | 24:57 |
| طَوّٰفُوْنَ عَلَیْكُمْ بَعْضُكُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ | ،(اگر وہ) تمہارے پاس آتے جاتے ہیں (یا)تم میں سے بعض بعضوں کے پاس(آتے جاتے ہو). | فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد | 24:57 |
| لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَاْكُلُوْا جَمِیْعًا اَوْ اَشْتَاتًا١ؕ | . تم پر گناہ نہیں اگر تم اکھٹے مل کر یا الگ الگ ہو کر کھاؤ. | محکم آیت | 24:61 |
| اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍؕ | بے شک! مجھے خوف ہے تم پر ایک عظیم (خوفناک) دن کے عذاب کا | قوم عاد | 26:135 |
| سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ لَا نَبْتَغِی الْجٰهِلِیْنَ | .تم پر سلام! ہم تو جاہلوں کو نہیں چاہتے ہیں | اہل کتاب میں جو قران پر ایمان | 28:55 |
| قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ جَعَلَ اللّٰهُ عَلَیْكُمُ الَّیْلَ سَرْمَدًا اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ | (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا کہ اگر اللہ تم پر قیامت کے دن تک مسلسل رات ہی بنا دے | لوگوں سے سوال | 28:71 |
| قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ جَعَلَ اللّٰهُ عَلَیْكُمُ النَّهَارَ سَرْمَدًا اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ | (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا کہ اگر اللہ تم پر قیامت کے دن تک مسلسل دن بنا دے، | لوگوں سے سوال | 28:72 |
| وَ اَسْبَغَ عَلَیْكُمْ نِعَمَهٗ ظَاهِرَةً وَّ بَاطِنَةً١ؕ | اور تم پر اپنی کھلی اور چھپی ہوئی نعمتوں کو نچھاور کیا ہے؟ | سبحان اللہ | 31:20 |
| وَ لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ فِیْمَاۤ اَخْطَاْتُمْ بِهٖ١ۙ وَ لٰكِنْ مَّا تَعَمَّدَتْ قُلُوْبُكُمْ١ؕ | اور تم پر گناہ نہیں ہے اگر تم سے کوئی اس بارے میں (نہ چاہتے ہوئے) خطا ہو جائے، لیکن جو تمہارے دلوں نے ارادہ کر کے کی ہو (اُس پر گناہ ہے) | احکامات | 33:5 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ | اے ایمان والو! اپنے پر اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو، | احکامات | 33:7 |
| اَشِحَّةً عَلَیْكُمْ١ۖۚ | (اور) تم پر علحیدگی رکھتے ہیں | جنگ خندق | 33:19 |
| هُوَ الَّذِیْ یُصَلِّیْ عَلَیْكُمْ وَ مَلٰٓئِكَتُهٗ لِیُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ | وہی ہے جو تم پر رحمت کرتا ہے، اوراُس کے فرشتے بھی، تاکہ وہ تمہیں تاریکوں سے روشنی کی طرف نکالے | ایمان والوں کو | 33:43 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ١ؕ | اے لوگو! اپنے پر اللہ کی نعمتوں کو یاد (کیا)کرو! | شان الہی | 35:3 |
| وَ مَا كَانَ لَنَا عَلَیْكُمْ مِّنْ سُلْطٰنٍ١ۚ بَلْ كُنْتُمْ قَوْمًا طٰغِیْنَ | ہمارے لیے تو تم پر کوئی اختیار نہیں تھا، نہیں تم تو (خود ہی)باغی تھے | اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے | 37:30 |
| یَتْلُوْنَ عَلَیْكُمْ اٰیٰتِ رَبِّكُمْ وَ یُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ؕ | جو تم پر تمہارے رب کی آیات پڑھتے تھے اور تمہیں ڈراتے تھے تمہاری اس دن کی ملاقات سے؟ | قیامت کے دن جہنم اور کافرین | 39:71 |
| وَ قَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْهَا خٰلِدِیْنَ | اور اُس (جنت)کے سنتری اُن سے کہیں گے: تم پر سلام ہو! تم اچھے (پاکیزہ) ہو، پس اس میں ہمیشہ کے لیے داخل ہو جاؤ؛ | قیامت کے دن متقین | 39:73 |
| وَ قَالَ الَّذِیْۤ اٰمَنَ یٰقَوْمِ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ مِّثْلَ یَوْمِ الْاَحْزَابِۙ | اور کہا اُس نے جو ایمان والا تھا: اے میری قوم! بے شک!مجھے تم پر گروہوں والے دن(کے عذاب) کی طرح کا خوف ہے؛ | قوم موسیؑ کے بارے | 40:30 |
| وَ یٰقَوْمِ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ یَوْمَ التَّنَادِۙ | اور میری قوم! بے شک! مجھے تم پر آہوں اور فریادوں والے دن کا خوف ہے۔۔۔ | قوم موسیؑ کے بارے | 40:32 |
| وَ مَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُوْنَ اَنْ یَّشْهَدَ عَلَیْكُمْ سَمْعُكُمْ وَ لَاۤ اَبْصَارُكُمْ وَ لَا جُلُوْدُكُمْ | اور تم تو پردہ نہیں کیا کرتے تھے کہ کہیں تمہارے کان، تم پر گواہی نہ دے دیں اور نہ ہی تمہاری آنکھیں اور نہ ہی تمہاری کھالیں | اللہ کے دشمن | 41:22 |
| یٰعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمُ الْیَوْمَ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَۚ | اے میرے بندو! تم پرتو اس دن نہ خوف ہے اور نہ ہی تم غم کرنے والے ہو؛ | عیسی کے بارے | 43:68 |
| هٰذَا كِتٰبُنَا یَنْطِقُ عَلَیْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ اِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ | یہ ہماری کتاب ہے جو تم پر حق سے بولتی ہے. بے شک ہم! ہم تو لکھواتے تھے جو تم کیا کرتے تھے | یوم قیامت | 45:29 |
| وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١۫ اَفَلَمْ تَكُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَاسْتَكْبَرْتُمْ وَ كُنْتُمْ قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ | اور وہ لوگ جنہوں نے (دنیاوی زندگی میں) کفر کیا ہو گا، (اُن سے کہا جائے گا): کیا پھر تم پر میری آیات پڑھی نہیں جاتی تھیں؟ پس تم تکبر کر تے تھے اور تم مجرم لوگ تھے | یوم قیامت | 45:31 |
| اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ | . بے شک! مجھے تم پر ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے | عاد کے متعلق | 46:21 |
| ١ۚ بَلِ اللّٰهُ یَمُنُّ عَلَیْكُمْ اَنْ هَدٰكُمْ لِلْاِیْمَانِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ | ؛ نہیں، اللہ نے تم پر احسان کیا ہے، کہ اُس نے تمہیں ایمان کے لیے ہدایت دی، اگر تم واقعی (اپنے ایمان میں) مخلص ہو تو | تاریخی آیت | 49:17 |
| اِصْلَوْهَا فَاصْبِرُوْۤا اَوْ لَا تَصْبِرُوْا١ۚ سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ١ؕ | اس کی تپش میں جلو، پس صبر کرو یا صبر نہ کرو، تم پر برابر ہے. | جھٹلانے والے | 52:16 |
| یُرْسَلُ عَلَیْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ١ۙ۬ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرٰنِۚ | تم دونوں پر آگ کی گرمی اور دم گھٹا دینے والا دھواں بھیجا جائے گا، پھر تم بچاؤ بھی نہ کر سکو گے | جنوں اور انسانوں کو چیلنج | 55:35 |
| فَاِذْ لَمْ تَفْعَلُوْا وَ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْكُمْ | پھرجب تم نے ایسا نہ کیا اور اللہ نے تم پر رحم بھی کر دیا | احکامات | 58:13 |
| وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اَنْ تَنْكِحُوْهُنَّ اِذَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ | اور تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم ان (عورتوں) سے نکاح کر لو جب تم اُن کو اُن کے حق مہر ادا کر دو. | احکامات مہاجر مومنات کے بارے | 60:10 |
| رَّسُوْلًا یَّتْلُوْا عَلَیْكُمْ اٰیٰتِ اللّٰهِ مُبَیِّنٰتٍ | ایک رسولﷺ جو تم پر اللہ کی واضح آیات پڑھتا ہے | اللہ کی طرف سے نصیحت | 65:11 |
| اَمْ اَمِنْتُمْ مَّنْ فِی السَّمَآءِ اَنْ یُّرْسِلَ عَلَیْكُمْ حَاصِبًا١ؕ فَسَتَعْلَمُوْنَ كَیْفَ نَذِیْرِ | کیا تم (انسان اپنے آپ کو) اُس سے محفوظ سمجھتے ہو جو کہ آسمان میں ہے کہ وہ تم پر پتھروں کاایک جھکڑ بھیج دے؟ تو پھر تم جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا (خوفناک) ہے | شان باری تعالی | 67:17 |
| اَنْ لَّا یَدْخُلَنَّهَا الْیَوْمَ عَلَیْكُمْ مِّسْكِیْنٌۙ | کہ آج تمہارے پاس اس (باغ) میں کوئی غریب داخل نہ ہونے پائے | باغات والوں کی مثال | 68:24 |
| یُّرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ مِّدْرَارًاۙ | وہ تم پر آسمان کو کھلی بارش کے لئے چھوڑ دے گا | نوح ؑ | 71:11 |
| اِنَّاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ رَسُوْلًا١ۙ۬ شَاهِدًا عَلَیْكُمْ كَمَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ رَسُوْلًاؕ | بے شک! ہم نے تمہاری طرف ایک رسولﷺ کو بھیجا وہ تم پر گواہ ہے، جیسے کہ ہم نے فرعون کی طرف ایک رسول بھیجا | تاریخی آیت | 73:15 |
| ١ؕ عَلِمَ اَنْ لَّنْ تُحْصُوْهُ فَتَابَ عَلَیْكُمْ فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ | وہ جانتا ہے کہ تم اس کو ہرگز گن نہیں سکتے،چنانچہ اُس نے تم پر رحم فرمایا پس پڑھو قرآن سے جو (تمہارے لئے) آسان ہو | قیام الیل | 73:20 |
| وَ اِنَّ عَلَیْكُمْ لَحٰفِظِیْنَۙ | اوربے شک! تم پر واقعی نگہبان (فرشتے) بھی ہیں | شان ربی | 82:10 |