روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَّ هٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ | یہ میٹھا پیاس بجھانے والا اور یہ نمکین کڑوا، | شان باری تعالی | 25:53 |
| ١ۖۗ هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ سَآئِغٌ شَرَابُهٗ وَ هٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ١ؕ | :یہ تو تازہ میٹھا، اُس کا پانی ذائقہ دار، اور یہ (دوسرا) کڑوا نمکین ہے | دونوں سمندروں کے بارے | 35:12 |
| وَّ جَعَلْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسْقَیْنٰكُمْ مَّآءً فُرَاتًاؕ | اور ہم نے اُس (زمین)میں اونچے پہاڑ بنائے اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟ | ایک سوال | 77:27 |