|
وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌ بِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ
|
اور اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے اُس وجہ سے جو وہ جھوٹ بولتے ہیں
|
منافقین کے بارے
|
2:10
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
اور جو (میری ہدایت سے) کفر(انکار) کریں گے اورہماری آیات کوجھٹلائیں گے
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:39
|
|
أَفَكُلَّمَا جَاءَكُمْ رَسُولٌ بِمَا لَا تَهْوَىٰ أَنفُسُكُمُ اسْتَكْبَرْتُمْ فَفَرِيقًا كَذَّبْتُمْ وَفَرِيقًا تَقْتُلُونَ
|
کیا پھر جب بھی تمہارے (بنی اسرائیل ) پاس ایک رسول اُس (چیز) کے ساتھ آیا جسے تم خود پسند نہیں کرتے ، توتم تکبر میں آ جاتے، پھر ایک فریق(گروہ )کوتو تم نے جھٹلایا اور ایک گروہ کو تم نے قتل کر ڈالا؟
|
بنی اسرائیل کو یاد دہانی
|
2:87
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ۚ فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ بِذُنُوْبِهِمْ١ؕ
|
اُنہوں نے (بھی) ہماری آیات سے کذب کیا( جھٹلایا ) تھاپھر اللہ نے اُن کو اُن کے گناہوں کی وجہ سے پکڑ لیا
|
کافرین کے بارے
|
3:11
|
|
ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَّعْنَتَ اللّٰهِ عَلَى الْكٰذِبِیْن
|
پھر ہم (سب) عاجزی سے دعا کریں پھر جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت ڈالیں
|
عیسی کے بارے میں
|
3:60
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ
|
اور وہ (اہلِ کتاب) اللہ پر جھوٹ کہتے ہیں اور وہ جانتے بھی ہیں(کہ ہم ایسا کر رہے ہیں)
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:75
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ
|
اور وہ اللہ پر جھوٹ بولتے ہیں اور وہ جانتے بھی ہیں(کہ ایسا کر رہے ہیں)
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:78
|
|
فَمَنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَؐ
|
پھرجو (انسان) اس کے بعد بھی اللہ پر ایک جھوٹ ایجاد کرئے (بنائے) گا، پھر یہی(لوگ) ہیں، وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے
|
بنی اسرائیل اور حلال حرام
|
3:94
|
|
فَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ
|
پس زمین میں گھومو (سفر کرو) پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا
|
سود کے تناظر میں متقین کے بارے
|
3:137
|
|
فَاِنْ كَذَّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ
|
پچھلی ایت سے تسلسل
|
3:184
|
|
اُنْظُرْ كَیْفَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ١ؕ
|
دیکھیں، کسطرح وہ (یعنی خودکو اپنے خیال میں پاکیزہ سمجھنے والے ) اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں
|
اپنے آپ کو پاکیزہ
|
4:50
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ
|
اور جو( لوگ )ہماری آیات (احکامات) سے کفر (انکار) کرتے اور (اُن کو) جھٹلاتے ہیں
|
انصاف عدل کے بارے
|
5:8
|
|
سَمّٰعُوْنَ لِلْكَذِبِ
|
وہ جھوٹ کے لیے سنتے ہیں
|
یہودیوں میں سے
|
5:41
|
|
سَمّٰعُوْنَ لِلْكَذِبِ اَكّٰلُوْنَ لِلسُّحْتِ١ؕ
|
وہ جھوٹ کو سنتے ہیں حرام کو کھاتے ہیں!
|
کفر میں دوڑ لگانے والے
|
5:42
|
|
١ۙ فَرِیْقًا كَذَّبُوْا وَ فَرِیْقًا یَّقْتُلُوْنَۗ
|
( رسولوں کی ) ایک جماعت کو وہ جھٹلاتے تھے اور ایک جماعت کو قتل کر دیتے
|
منفرد آیت
|
5:70
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ
|
اور جو لوگ کفر(انکار) کرتے ہیں اور ہماری آیا ت کو جھٹلاتے ہیں
|
عیسایوں کے بارے
|
5:86
|
|
وَّ لٰكِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ١ؕ
|
لیکن جو لوگ کفر کرتے ہیں اللہ پر جھوٹ گھڑ لیتے ہیں
|
بحیرہ، سائبہ اور وصیلہ
|
5:103
|
|
فَقَدْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ١ؕ
|
اور اُنہوں نے واقعی سچائی(قرآن) کو جھٹلادیا ہے جب کہ وہ اُن (کافرین)کے پاس آچکی ہے
|
کافرین
|
6:5
|
|
ثُمَّ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ
|
پھر دیکھو کہ (کہ اللہ کے احکامات کو) جھٹلانے والوں کاانجام کیسا ہو
|
کافرین کے بارے
|
6:11
|
|
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ
|
اوراُس سے بڑھا ظلم کون کرتا ہے جو (انسان) اللہ پرایک جھوٹ(خود) گھڑلیتا ہے یا اُس (اللہ) کی آیات (احکامات) کو جھٹلاتا ہے
|
منفرد آیت
|
6:21
|
|
اُنْظُرْ كَیْفَ كَذَبُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ
|
دیکھو کیسے وہ (مشرکین)اپنی جانوں پر (خود) جھوٹ بولتے ہیں
|
مشرکین کے بارے
|
6:24
|
|
وَ لَا نُكَذِّبَ بِاٰیٰتِ رَبِّنَا
|
اور ہم اپنے رب کی آیات کو نہ جھٹلائیں
|
قرآن سے فرار کرنے والے
|
6:27
|
|
وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ
|
اوربے شک! وہ (مشرکین، قرآن کو نہ ماننے والے) واقعی جھوٹے ہیں
|
قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے
|
6:28
|
|
قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ اللّٰهِ١ؕ
|
واقعی خسارے والے ہیں جو اللہ سے ملاقات کو جھٹلاتے ہیں
|
اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے
|
6:31
|
|
الَّذِیْ یَقُوْلُوْنَ فَاِنَّهُمْ لَا یُكَذِّبُوْنَكَ
|
جو وہ (یعنی مشرکین باتیں) کہتے ہیں پھر بے شک وہ آپؐ کو نہیں جھٹلاتے
|
آپﷺکے بارے
|
6:33
|
|
وَ لَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ
|
اورواقعی آپؐ سے پہلے بھی رسول جھٹلائے گے
|
آپﷺکے بارے
|
6:34
|
|
فَصَبَرُوْا عَلٰى مَا كُذِّبُوْا وَ اُوْذُوْا
|
پھر وہ (رسول) صبر کرتے رہے اُس پر جو وہ جھٹلائے گے اور تکلیفیں دی گئیں حتی
|
آپﷺکے بارے
|
6:34
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
اورجو لوگ ہماری آیات کو جھٹلاتے ہی
|
منفرد آیت
|
6:39
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
اور جو لوگ ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں،
|
منفرد آیت
|
6:49
|
|
قُلْ اِنِّیْ عَلٰى بَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّیْ وَ كَذَّبْتُمْ بِهٖ١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: بے شک میں اپنے رب (کی طرف) سے ایک صاف ثبوت پر ہوں اور تم (لوگ) اُس (رب) کو جھٹلاتے ہو
|
منفرد آیت
|
6:57
|
|
وَ كَذَّبَ بِهٖ قَوْمُكَ وَ هُوَ الْحَقُّ١ؕ
|
اورآپؐ کے لوگوں نے اس (قرآن) کو جھٹلایا ہے اور وہ حق( سچائی)ہے
|
قرآن کے متعلق
|
6:66
|
|
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا
|
اوراُس (انسان) سے بڑھا ظلم کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑتا ہے
|
ظالم کے اوصاف
|
6:93
|
|
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا
|
پھر اُس سے بڑا ظلم اور کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑتا ہے،
|
حلال و حرام
|
6:144
|
|
فَاِنْ كَذَّبُوْكَ فَقُلْ رَّبُّكُمْ ذُوْ رَحْمَةٍ وَّاسِعَةٍ١ۚ
|
پھر اگر وہ آپؐ کو جھٹلائیں تو (آپؐ) کہیں: تمہارا رب وسیع رحمت والا ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
6:147
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ
|
اسطرح ہی جھوٹ کہا اُن لوگوں نے جواِن سے پہلے تھے
|
مشرکین
|
6:148
|
|
١ۚ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
اور آپؐ اُن لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کریں جو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں
|
ایک اصول
|
6:150
|
|
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ
|
پھراُس سے بڑھا (اب) ظلم کون کرتا ہے جو اللہ کی آیات کو جھٹلاتا ہے
|
قرآن الحکیم
|
6:157
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
اور جو( لوگ) ہماری آیات کو جھٹلایں گے
|
اللہ کی آیات
|
7:36
|
|
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا
|
پھراُس سے بڑھا ظلم کون کرتا ہے جو اللہ پر جھوٹ گھڑتا ہے
|
|
7:37
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
بے شک! جو( لوگ) ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں
|
منفرد آیت
|
7:40
|
|
فَكَذَّبُوْهُ فَاَنْجَیْنٰهُ
|
پھر اُنہوں نے اُس ( نوح ) کو جھٹلایا پھر ہم نے اُس کو بچا لیا
|
نوح ؑ کے بارے
|
7:64
|
|
وَ اَغْرَقْنَا الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ؕ
|
اور ہم نے غرق کر دیااُن( لوگوں ) کو جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا
|
نوح ؑ کے بارے
|
7:64
|
|
وَّ اِنَّا لَنَظُنُّكَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ
|
اور بیشک! ہم تمہیں جھوٹوں میں سے خیال کرتے ہیں
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:66
|
|
وَ قَطَعْنَا دَابِرَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
اور ہم نے اُن لوگوں کی جڑ کاٹ دی جو ہماری آیات کو جھٹلاتے تھے
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:71
|
|
قَدِ افْتَرَیْنَا عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا
|
یقینَا ہم اللہ پر ایک جھوٹ گھڑیں (ایجاد کریں) گے
|
شعیب کے بارے میں
|
7:89
|
|
الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ۛۚ
|
جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا وہ جیسے کبھی اس (بستی)میں آباد ہی نہ ہوئے ہوں
|
شعیب کے بارے میں
|
7:92
|
|
اَلَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَانُوْا هُمُ الْخٰسِرِیْنَ
|
) اور جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا، وہ گھاٹے (خسارے) والے تھ
|
شعیب کے بارے میں
|
7:92
|
|
وَ لٰكِنْ كَذَّبُوْا فَاَخَذْنٰهُمْ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
|
لیکن اُنہوں نے(ہر رسول کو) جھٹلایا پھر ہم نے اُن کو جکڑ
|
علمی آیت ایک اصول
|
7:96
|
|
١ۚ فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ
|
، پھر وہ (لوگ) ایمان نہیں لا سکتے تھے اُس پر جس کووہ پہلے ہی جھٹلا چکے تھے
|
سبق
|
7:101
|
|
بِاَنَّهُمْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا عَنْهَا غٰفِلِیْنَ
|
:کیوں کہ وہ ہماری آیات کو جھٹلاتے تھے اور وہ اُن (آیات) سے غافل تھے
|
قوم فرعون
|
7:135
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
یہ اس لیے (ہوتا)ہے کیوں کہ وہ ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں
|
جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے
|
7:146
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ لِقَآءِ الْاٰخِرَةِ
|
اورجو لوگ ہماری آیات اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلاتے ہیں
|
جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے
|
7:146
|
|
١ؕ ذٰلِكَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
یہی(کتے کی) مثال ہے اُن لوگوں کی جو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں
|
آیات الہی سے بھاگنے والا
|
7:176
|
|
سَآءَ مَثَلَا اِ۟لْقَوْمُ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
بُری ہی مثال ان لوگوں کی ہے جو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں
|
آیات الہی سے بھاگنے والا
|
7:177
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
اور جو لوگ ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں
|
معلوماتی آیت
|
7:182
|
|
كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ فَاَهْلَكْنٰهُمْ بِذُنُوْبِهِمْ
|
اُنہوں نے بھی اپنے رب کی آیات کو جھٹلایا، پھرہم نے اُن کو اُن کے گناہوں کی وجہ سے ہلاک کر دیا
|
کافرین کا
|
8:54
|
|
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ
|
، اور اللہ جانتا ہے کہ بے شک وہ واقعی جھوٹے ہیں
|
تاریخی آیت
|
9:42
|
|
وَ تَعْلَمَ الْكٰذِبِیْنَ
|
اور آپؐ جھوٹوں کو بھی جان جاتے ؟
|
تاریخی آیت
|
9:42
|
|
وَ بِمَا كَانُوْا یَكْذِبُوْنَ
|
اوراس وجہ سے کہ جو وہ جھوٹ بولتے تھے
|
منافقین کے متعلق
|
9:77
|
|
وَ قَعَدَ الَّذِیْنَ كَذَبُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ
|
اور جن لوگوں نے اللہ اور رسولؐ سے جھوٹ بولا اور (وہ گھروں میں)بیٹھے رہے
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:90
|
|
وَ اللّٰهُ یَشْهَدُ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ
|
اور اللہ گواہ ہے کہ بے شک وہ واقعی جھوٹے ہیں
|
مسجد کے اوصاف
|
9:107
|
|
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا
|
پھراُس سے بڑھا ظلم(نافرمانی) کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑتا ہے
|
قرآن
|
10:17
|
|
اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْمُجْرِمُوْنَ
|
یا اُس کی آیات(احکامات) کو جھٹلاتا ہے؟ بے شک ! مجرم کامیاب نہیں ہوں گے
|
قرآن
|
10:17
|
|
بَلۡ كَذَّبُوۡا بِمَا لَمۡ يُحِيۡطُوۡا بِعِلۡمِهٖ
|
نہیں! اُنہوں نے (اس چیزکو )جھٹلایا، جس کے علم کاوہ احاطہ نہ کر سکے
|
قرآن کی سچائی
|
10:39
|
|
كَذٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡ
|
اسی طرح اُن لوگوں نے جھٹلایا جوان سے پہلے تھے
|
قرآن کی سچائی
|
10:39
|
|
وَاِنۡ كَذَّبُوۡكَ فَقُلْ لِّىۡ عَمَلِىۡ
|
اور اگر وہ (مشرکین )آپؐ کو جھٹلائیں، پھر(آپؐ) کہیں: میرے اعمال میرے لیے
|
آپﷺ کے بارے
|
10:41
|
|
قَدۡ خَسِرَ الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِلِقَآءِ اللّٰهِ
|
، بے شک خسارہ ہو گا ان لوگوں کا جو اللہ کی ملاقات کو جھٹلاتے تھے
|
یوم حشر
|
10:45
|
|
عَلَى اللّٰهِ الۡكَذِبَ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِؕ
|
قیامت کے دن کا کیا خیال کرتے ہیں؟
|
اور جو لوگ اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں
|
10:60
|
|
قُلۡ اِنَّ الَّذِيۡنَ يَفۡتَرُوۡنَ عَلَى اللّٰهِ الۡـكَذِبَ لَا يُفۡلِحُوۡنَؕ
|
کہیں: بے شک جو(لوگ) اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں وہ کامیاب نہیں ہوں گے
|
اللہ کا بیٹا بنانے والے
|
10:69
|
|
فَكَذَّبُوْهُ فَنَجَّیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ
|
پھر اُنہوں نے اُس ( نوح) کو جھٹلا دیا، پھر ہم نے اُس کو بچا لیا اور(انکو بھی) جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:73
|
|
وَ اَغْرَقْنَا الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ۚ
|
وَ اَغْرَقْنَا الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ۚ
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:73
|
|
فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ
|
پھر وہ (لوگ ایسے) نہیں تھے کہ ایمان لے آتے اُس(چیز) پر جس کو وہ پہلے ہی جھٹلا چکے تھے
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:74
|
|
وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ
|
اور نہ ہی آپؐ اُن لوگوں میں سے ہونا جو اللہ کی آیات کو جھٹلاتے ہیں،
|
آپﷺ کے بارے
|
10:95
|
|
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا١ؕ
|
اور اس (انسان)سے بڑھا ظلم اور کون(انسان) کرتا ہے جو اللہ پر جھوٹ گھڑتا ہے؟
|
سوال کیا گیا ہے
|
11:18
|
|
هٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ كَذَبُوْا عَلٰى رَبِّهِمْ١ۚ
|
یہی (لوگ) ہیں جنہوں نے اپنے رب پر جھوٹ کہا تھا
|
گواہوں کی گواہی
|
11:18
|
|
ذٰلِكَ وَعْدٌ غَیْرُ مَكْذُوْبٍ
|
یہ ایک نہ جھٹلائی جانے والی دھمکی ہے
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:65
|
|
وَ مَنْ هُوَ كَاذِبٌ١ؕ
|
، اور کون ہے کہ وہ جھوٹا ہے
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:93
|
|
وَ جَآءُوْ عَلٰى قَمِیْصِهٖ بِدَمٍ كَذِبٍ١ؕ
|
اور وہ (بھائی)اُس (یوسفؑ) کی قمیص پر جھوٹے خون کے ساتھ آئے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:18
|
|
فَكَذَبَتْ وَ هُوَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
تو پھر یہ( عورت ) جھوٹی اور وہ (یوسف) سچ بولنے والوں میں سے ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:27
|
|
قَالُوْا فَمَا جَزَآؤُهٗۤ اِنْ كُنْتُمْ كٰذِبِیْنَ
|
اُنہوں نے کہا: اگر تم(قافلے والے) جھوٹے ہوئے تو پھر اس کی کیا سزا ہو گی؟
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:74
|
|
وَ ظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُوْا جَآءَهُمْ نَصْرُنَا
|
اور وہ سوچنے لگے کہ بے شک وہ جھٹلائے جا چکے ہیں، تو ہماری مدد اُن کے پاس آگئی،
|
پہلے والے رسول
|
12:110
|
|
وَ لَقَدْ كَذَّبَ اَصْحٰبُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِیْنَۙ
|
اورالحجر کے رہنے والوں نے بھی واقعی (ہمارے) رسولوں کو جھٹلایا
|
اصحاب الحجر
|
15:80
|
|
فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ
|
اور پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا
|
ایک اصول
|
16:36
|
|
وَ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّهُمْ كَانُوْا كٰذِبِیْنَ
|
اور تاکہ جان لیں وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں کہ وہ جھوٹے تھے
|
بعثت کا مقصد
|
16:39
|
|
وَ تَصِفُ اَلْسِنَتُهُمُ الْكَذِبَ اَنَّ لَهُمُ الْحُسْنٰى١ؕ
|
اور اُن کی زبانیں جھوٹ بولتی ہیں کہ بہتری اُن کے لیے ہوگی
|
مشرکین کے بارے
|
16:62
|
|
فَاَلْقَوْا اِلَیْهِمُ الْقَوْلَ اِنَّكُمْ لَكٰذِبُوْنَۚ
|
وہ (شریک) اُن (مشرکوں)کی طرف قول(بات واپس) پھینک دیں گے: (کہ) بے شک! تم واقعی جھوٹے ہو
|
قیامت کے دن
|
16:86
|
|
اِنَّمَا یَفْتَرِی الْكَذِبَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ١ۚ
|
صرف وہی لوگ ہی جھوٹ گھڑتے ہیں جو اللہ کی آیات پر ایمان نہیں رکھتے ہیں،
|
جھوٹے لوگوں کے بارے
|
16:105
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ
|
، اور یہی(لوگ)، وہ جھوٹے ہیں
|
جھوٹے لوگوں کے بارے
|
16:105
|
|
وَ لَقَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مِّنْهُمْ فَكَذَّبُوْهُ
|
اور واقعی اُن (لوگوں) کے پاس اُن میں سے ہی ایک رسول آیا پھر اُنہوں نے اُس (رسول) کوجھٹلایا
|
ایک بستی کی مثال
|
16:113
|
|
وَ لَقَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مِّنْهُمْ فَكَذَّبُوْهُ
|
اور واقعی اُن (لوگوں) کے پاس اُن میں سے ہی ایک رسول آیا پھر اُنہوں نے اُس (رسول) کوجھٹلایا
|
ایک بستی کی مثال
|
16:113
|
|
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَا تَصِفُ اَلْسِنَتُكُمُ الْكَذِبَ
|
اورتم نہ کہواُس کے لیے جو تمہاری زبانیں جُھوٹ بنا دیں:
|
حلال و حرام کے بارے
|
16:116
|
|
لِّتَفْتَرُوْا عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ١ؕ
|
تاکہ تم اللہ پر جھوٹ گھڑ لو.
|
اپنی طرف سے کسی کو حلال اور حرام قرار دے کر
|
16:116
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ لَا یُفْلِحُوْنَؕ
|
بے شک! جو لوگ اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں وہ کامیاب نہیں ہوتے ہیں
|
اپنی طرف سے کسی کو حلال اور حرام قرار دے کر
|
16:116
|
|
اِلَّاۤ اَنْ كَذَّبَ بِهَا الْاَوَّلُوْنَؕ
|
ماسوائے کہ پہلے والوں نے اُن (نشانیوں) کو جھٹلایا تھا. ا
|
نشانیوں کو
|
17:59
|
|
اِنْ یَّقُوْلُوْنَ اِلَّا كَذِبًا
|
. نہیں وہ کہتے ماسوائے جھوٹ کے
|
اللہ کا بیٹا منسوب کرنا
|
18:5
|
|
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًاؕ
|
پھر اس سے بڑھا ظلم اور کون کرتا ہے جو (شخص)اللہ پر جھوٹ گھڑتا ہے؟
|
اصحاب الکہف
|
18:15
|
|
اِنَّا قَدْ اُوْحِیَ اِلَیْنَاۤ اَنَّ الْعَذَابَ عَلٰى مَنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰى
|
بے شک! یہ ہمیں وحی کی گئی ہے کہ عذاب اُس پر ہو گاجو جھٹلائے گا اور منہ موڑے گا
|
موسیؑ کے بارے
|
20:48
|
|
وَ لَقَدْ اَرَیْنٰهُ اٰیٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَ اَبٰى
|
اور ہم نے واقعی اُس (فرعون) کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں، پھراُس نے جھٹلایا اور انکار کیا
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:56
|
|
لَا تَفْتَرُوْا عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا فَیُسْحِتَكُمْ بِعَذَابٍۚ
|
اللہ پرایک جھوٹ نہ گھڑو، کہ وہ تمہیں کسی عذاب سے غارت کر دے
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:61
|
|
وَ نَصَرْنٰهُ مِنَ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاؕ
|
اور ہم نے اُس (نوح ؐ) کی اُس قوم خلاف مدد کی جو ہماری آیات کو جھٹلاتے تھے.
|
نوحؑ کے بارے
|
21:77
|
|
وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ ثَمُوْدُۙ
|
اور اگر وہ (یعنی لوگ)آپﷺ کو جھٹلاتے ہیں، پھر واقعی ان سے پہلے نوحؐ کی قوم اور عاداور ثمود نے بھی (اللہ کے رسولوں کو) جھٹلایاتھا؛
|
آپﷺ کے بارے
|
22:41
|
|
وَّ اَصْحٰبُ مَدْیَنَ١ۚ وَ كُذِّبَ مُوْسٰى
|
اور مدین کے رہنے والے، اور موسیؐ کو بھی جھٹلایا گیا؛
|
آپﷺ کے بارے
|
22:44
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا
|
اور جو لوگ کفر کرنے والے اور ہماری آیات کو جھٹلانے والے ہوں گے،
|
مہلک عذاب
|
22:57
|
|
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ بِمَا كَذَّبُوْنِ
|
اُس (نوحؐ) نے کہا: میرے رب! میری مدد کر اُس وجہ سے جو وہ مجھے جھٹلاتے ہیں
|
نوحؑ کے بارے
|
23:26
|
|
الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ الْاٰخِرَةِ
|
جو کفر کرتے تھے اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلاتے تھے
|
نوحؑ کے بعد رسول
|
23:33
|
|
اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلُ اِ۟فْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا وَّ مَا نَحْنُ لَهٗ بِمُؤْمِنِیْنَ
|
نہیں ہے وہ (کچھ) ماسوائے ایک آدمی اُس نے اللہ پر ایک جھوٹ گھڑا ہے اورہم تو اُس کے ماننے والے نہیں ہیں
|
نوحؑ کے بعد آنے والے رسول
|
23:38
|
|
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ بِمَا كَذَّبُوْنِ
|
اُس (رسول) نے کہا: میرے رب! میری مدد کر اُس وجہ سے جو وہ مجھے جھٹلا تے ہیں
|
نوحؑ کے بعد آنے والے رسول
|
23:39
|
|
كُلَّمَا جَآءَ اُمَّةً رَّسُوْلُهَا كَذَّبُوْهُ
|
جب بھی ایک اُمت کے پاس اُس کا رسول آتا(تو) وہ اُس کو جھٹلادیتے؛
|
نوحؑ کے بعد آنے والے رسول
|
23:44
|
|
فَكَذَّبُوْهُمَا فَكَانُوْا مِنَ الْمُهْلَكِیْنَ
|
پھر اُنہوں نے اُن دونوں کو جھٹلایا،پھر ہلاک ہونے والوں میں سے ہو گئے
|
موسیؑ اور ھرونؑ
|
23:48
|
|
بَلْ اَتَیْنٰهُمْ بِالْحَقِّ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ
|
نہیں، ہم اُن کے پاس سچائی (قرآن) لائے ہیں اور بے شک! وہ واقعی جھوٹے ہیں
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:90
|
|
اَلَمْ تَكُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
|
کیا میری آیات تم پر پڑھی نہ جاتی تھیں پھر تم تھے(کہ) تم اُن (آیات) سے کذب کیا (یعنی جھٹلا یا)کرتے تھے
|
جن کے وزن ہلکے ہوں گے
|
23:104
|
|
١ۚ فَاِذْ لَمْ یَاْتُوْا بِالشُّهَدَآءِ فَاُولٰٓئِكَ عِنْدَ اللّٰهِ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ
|
پھرجب وہ گواہ نہیں لائے، تو پھر یہی (لوگ) اللہ کے نزدیک، وہ جھوٹے ہیں
|
تاریخی واقعہ
|
24:13
|
|
بَلْ كَذَّبُوْا بِالسَّاعَةِ١۫ وَ اَعْتَدْنَا لِمَنْ كَذَّبَ بِالسَّاعَةِ سَعِیْرًاۚ
|
نہیں، وہ گھڑی کو جھٹلاتے ہیں. اور وہ جو گھڑی کو جھٹلاتاہے ہم نے اُس کے لئے ہم نے ایک شعلہ تیار کر رکھا ہے
|
ساعت کی جھٹلانے والے
|
25:11
|
|
فَقَدْ كَذَّبُوْكُمْ بِمَا تَقُوْلُوْنَ١ۙ
|
چنانچہ وہ (اللہ کے بندے) تمہیں جھٹلا دیں گے اُس بارے میں جو تم کہتے رہے ہو
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت
|
25:19
|
|
فَقُلْنَا اذْهَبَاۤ اِلَى الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ؕ
|
پھر ہم نے کہا: اکھٹے اُن لوگوں کی طرف جاؤ جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلا دیا ہے
|
موسی ؑ کے بارے
|
25:36
|
|
وَ قَوْمَ نُوْحٍ لَّمَّا كَذَّبُوا الرُّسُلَ اَغْرَقْنٰهُمْ
|
اور نوحؑ کی قوم، جب اُنہوں نے رسولوں کو جھٹلایاتو ہم نے اُن کو ڈبو دیا
|
نوح ؑ کے باے
|
25:37
|
|
فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ یَكُوْنُ لِزَامًا۠
|
و. پھر تم نے (سچائی کو) جھٹلا دیا ہے، پھر فیصلہ(عذاب) ضرور ہو گا
|
رحمان کے بندے
|
25:77
|
|
فَقَدْ كَذَّبُوْا فَسَیَاْتِیْهِمْ اَنْۢبٰٓؤُا مَا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ
|
پس اُنہوں نے جھٹلا دیا ہے؛پھر اُن کے پاس وہ خبریں پہنچیں گی جن سے وہ مذاق کرتے تھے
|
کافرین نے
|
26:6
|
|
قَالَ رَبِّ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِؕ
|
اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! بے شک! مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے
|
موسیؑ کے بارے
|
26:12
|
|
كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوْحِ اِ۟لْمُرْسَلِیْنَۚۖ
|
نوحؑ کی قوم نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا
|
قوم نوحؑ
|
26:105
|
|
قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوْمِیْ كَذَّبُوْنِۚۖ
|
اُس (نوحؑ) نے کہا: میرے رب! بے شک! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے
|
نوحؑ کی قوم
|
26:117
|
|
كَذَّبَتْ عَادُ اِ۟لْمُرْسَلِیْنَۚۖ
|
عاد (قبیلے) نے (اللہ کے) رسولوں کوجھٹلایا
|
قوم عاد
|
26:123
|
|
فَكَذَّبُوْهُ فَاَهْلَكْنٰهُمْ١ؕ
|
پھراُنہوں نے اُس کو جھٹلا یا چنانچہ ہم نے اُن (سب) کو ہلاک کر دیا.
|
قوم عاد
|
26:139
|
|
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ الْمُرْسَلِیْنَۚۖ
|
ثمود (قبیلے والوں)نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا
|
قوم ثمود
|
26:141
|
|
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوْطِ اِ۟لْمُرْسَلِیْنَۚۖ
|
لوطؑ کی قوم نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا
|
قوم لوط
|
26:160
|
|
كَذَّبَ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ الْمُرْسَلِیْنَۚۖ
|
لکڑیوں کے مکانوں والوں نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا
|
قوم شعیبؑ
|
26:176
|
|
فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَهُمْ عَذَابُ یَوْمِ الظُّلَّةِ١ؕ
|
پھراُنہوں نے اُس کو جھٹلا دیا. پس سائبان والے ایک دن کے عذاب نے اُن کو پکڑ لیا
|
قوم شعیبؑ
|
26:189
|
|
یُّلْقُوْنَ السَّمْعَ وَ اَكْثَرُهُمْ كٰذِبُوْنَؕ
|
وہ سنی سنائی بات(کانوں میں) ڈال دیتے ہیں اور اُن میں اکثرجھوٹے ہوتے ہیں
|
جھوٹے گناہگار
|
26:223
|
|
قَالَ سَنَنْظُرُ اَصَدَقْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ
|
اُس(یعنی سلیمانؑ) نے کہا: ہم دیکھیں گے کہ کیا تُو سچ کہتا ہے یا تُو جھوٹوں میں سے ہے۔
|
سیلمان ؑ اور ھد ھد
|
27:27
|
|
وَ یَوْمَ نَحْشُرُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ فَوْجًا مِّمَّنْ یُّكَذِّبُ بِاٰیٰتِنَا
|
اور (اُس) دن (جب) ہم ہر اُمت میں سے ایک گروہ اکھٹا کر یں گے، اُن میں سے جو ہماری آیات کو جھٹلایا کرتے تھے
|
قیامت کے دن
|
27:83
|
|
حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْ قَالَ اَكَذَّبْتُمْ بِاٰیٰتِیْ
|
حتی کہ جب وہ (اپنے رب کے سامنے) آجائیں گے، تو وہ کہے گا: کیا تم نے میری آیات کو جھٹلایا تھا
|
قیامت کے دن
|
27:84
|
|
فَاَرْسِلْهُ مَعِیَ رِدْاً یُّصَدِّقُنِیْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِ
|
پھر اُس کو میرے ساتھ مددگار بھیج دے(وہ) میری تصدیق کرے گا. بے شک! مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:34
|
|
وَ مَا هُمْ بِحٰمِلِیْنَ مِنْ خَطٰیٰهُمْ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ
|
.اور وہ ان (ایمان والوں) کے گناہوں میں سے کوئی چیز بھی نہیں اُٹھا سکیں گے. بے شک! وہ واقعی جھوٹے ہیں
|
مومنین اور کافرین
|
29:12
|
|
وَ اِنْ تُكَذِّبُوْا فَقَدْ كَذَّبَ اُمَمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ١ؕ
|
اور اگر تم جھٹلاتے ہوتو بے شک! تم سے پہلے بھی اُمتوں نے (اللہ کا پیغام) جھٹلایا تھا
|
آپﷺ کے بارے
|
29:18
|
|
فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ
|
پھر اُنہوں نے اُسے جھٹلایا، پھر ایک خوفناک زلزلے نے اُن کو جکڑ لیا، پھر صبح کو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے پائے گے
|
شعیبؑ کے بارے
|
29:37
|
|
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا
|
اُس سے بڑھا اور ظلم کون کرتا ہے ا جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑتا ہے،
|
مشرکین
|
29:68
|
|
اَوْ كَذَّبَ بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهٗ١ؕ
|
، یا سچائی کو جھٹلاتا ہے جب وہ اس کے پاس آتی ہے؟
|
مشرکین
|
29:68
|
|
اَنْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ كَانُوْا بِهَا یَسْتَهْزِءُوْنَ
|
کہ وہ اللہ کی آیات کو جھٹلاتے تھے اور وہ ان (آیات) سے مذاق کرتے تھے
|
لوگوں سے سوال
|
30:10
|
|
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ لِقَآئِ الْاٰخِرَةِ
|
اور جن لوگوں نے کفر (انکار) کیا ہو گا اور ہماری آیات اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلایا ہو گا
|
مجرمین بالمقابلہ ایمان والے
|
30:16
|
|
وَ قِیْلَ لَهُمْ ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ
|
اور اُن کو کہا جائے گا: کہ آگ کا عذاب چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
|
فاسقین
|
32:20
|
|
اَفْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَمْ بِهٖ جِنَّةٌ
|
کیا اُس نے اللہ پر ایک جھوٹ (خود) گھڑا ہے، یا کہ اُس کو ایک پاگل پن ہے؟
|
کافرین کے بارے
|
34:8
|
|
١ؕ وَ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
|
اور ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) سے کہیں گے: (اب) آگ کے عذاب کو چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
|
قیامت کے دن
|
34:42
|
|
وَ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ۙ وَ مَا بَلَغُوْا مِعْشَارَ مَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ
|
اور جھٹلایا اُن لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے، اور اِ ن تک تو نہیں پہنچا دسواں حصہ جو ہم نے ان (پہلے والوں) کو دیا ہواتھا:
|
اس وقت کے کافرین سے پہلے والے
|
34:45
|
|
فَكَذَّبُوْا رُسُلِیْ١۫ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ
|
پھر بھی اُنہوں نے میرے رسولوں کو جھٹلا دیا. پس کیسی ہی سخت تھی میری سزا
|
اس وقت کے کافرین سے پہلے والے
|
34:45
|
|
وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ١ؕ
|
اور اگر وہ (لوگ)آپﷺ کو جھٹلاتے ہیں تو واقعی آپﷺ سے پہلے بھی رسولوں کو جھٹلایا گیاتھا.
|
آپﷺ کے بارے
|
35:4
|
|
وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ۚ
|
اور اگر وہ آپﷺ کو جھٹلاتے ہیں تو پھر واقعی! جھٹلایا اُن لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے
|
آپﷺ کے بارے
|
35:25
|
|
اِذْ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمُ اثْنَیْنِ فَكَذَّبُوْهُمَا
|
جب ہم نے اُن کی طرف دو(رسول) بھیجے،پھر اُنہوں نے اُن دونوں کو جھٹلا دیا
|
بستی کے لوگ
|
36:14
|
|
١ۙ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا تَكْذِبُوْنَ
|
نہیں ہو تم کچھ ماسوائے کہ تم جھوٹ بولتے ہو
|
بستی کے لوگ
|
36:15
|
|
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ
|
یہ الگ لگ ہو جانے والا دن ہے، جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
|
لوگوں کو جواب
|
37:21
|
|
فَكَذَّبُوْهُ فَاِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَۙ
|
پھر اُنہوں نے اُس کو جھٹلایا، چنانچہ وہ واقعی (عذاب میں) حاضر کئے جائیں گے
|
الیاس
|
37:127
|
|
وَلَدَ اللّٰهُ١ۙ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ
|
کہ اللہ کے ہاں بیٹا ہوا ہے. اور بے شک! وہ واقعی جھوٹ بولتے ہیں
|
جو لوگ ایسا جھوٹ بولتے ہیں
|
37:152
|
|
وَ قَالَ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا سٰحِرٌ كَذَّابٌۖۚ
|
، اور کافرین کہتے ہیں: کہ یہ ایک جادوگر ہے جھوٹا ہے
|
کافرین کے متعلق
|
38:4
|
|
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ ذُو الْاَوْتَادِۙ
|
اُن (کافرین)سے پہلے نوحؑ اور عاد کی قوموں اور بہت ہی مضبوط فرعون نے بھی جھٹلایا تھا
|
کافرین کے متعلق
|
38:12
|
|
اِنْ كُلٌّ اِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ
|
نہیں تھااُن سب میں کوئی مگر اُس نے رسولوں کو جھٹلایا تھا، پھر میرا عذاب (غصہ) جائز تھا (یعنی بلا جواز نہیں تھا)
|
کافرین کے متعلق
|
38:14
|
|
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ مَنْ هُوَ كٰذِبٌ كَفَّارٌ
|
بے شک! اللہ ہدایت نہیں دیتا ہے جو(شخص کہ) وہ جھوٹا نہ ماننے والا ہو
|
جن کو ہدایت نہیں ملتی
|
39:3
|
|
كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَاَتٰهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ
|
جھٹلایا ان لوگوں نے بھی جو ان (ظالمین)سے پہلے تھے پھر اُن کے پاس آیا عذاب جہاں سے وہ جان (سوچ)بھی نہیں سکتے تھے
|
سبق اموز
|
39:25
|
|
فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللّٰهِ وَ كَذَّبَ بِالصِّدْقِ اِذْ جَآءَهٗ١ؕ
|
پھر اس سے بڑھا ظلم کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ بولتا ہے،اور سچائی کو جھٹلاتا ہے جب یہ اُس کے پاس آ چکی
|
اللہ پر ایک جھوٹ بولتا،اور سچائی کو جھٹلاتا
|
39:32
|
|
بَلٰى قَدْ جَآءَتْكَ اٰیٰتِیْ فَكَذَّبْتَ بِهَا وَ اسْتَكْبَرْتَ وَ كُنْتَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ
|
نہیں! ، واقعی تیرے پاس میری آیات آئی تھیں، پھر تُو نے اُن کو جھٹلایا اور تکبرکیا تھا اور تُو نہ ماننے والوں (کافرین) میں سے تھا
|
(یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل
|
39:59
|
|
وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ تَرَى الَّذِیْنَ كَذَبُوْا عَلَى اللّٰهِ وُجُوْهُهُمْ مُّسْوَدَّةٌ١ؕ
|
اور آپﷺ قیامت کے دن دیکھیں گے کہ اُن لوگوں نے جن نے اللہ پر، جھوٹ بولا ہو گا، اُن کے چہرے سیاہ ہوں گے
|
اللہ پر جھوٹ بولنا
|
39:60
|
|
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١۪
|
جھٹلایاان (کافرین) سے پہلے نوحؑ کی قوم اور اُن کے بعد والے گروہوں نے بھی،
|
کفر کرنے والے
|
40:5
|
|
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ قَارُوْنَ فَقَالُوْا سٰحِرٌ كَذَّابٌ
|
فرعون اورہامان اور قارون کی طرف، پھر اُنہوں نے کہا: (کہ وہ موسی ؑ) ایک جھوٹا جادو گر ہے
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:24
|
|
وَ اِنْ یَّكُ كَاذِبًا فَعَلَیْهِ كَذِبُهٗ١ۚ
|
اگر وہ جھوٹ بولا رہا ہے، تو پھر اُس کا جھوٹ (کا وبال)اُسی پر ہے؛
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:28
|
|
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ
|
. بے شک! اللہ اُس(شخص) کو ہدایت نہیں دیتا ہے جو(کہ) وہ اسراف کرتا (حدوں سے بڑھتا) ہو(اور) جھوٹا ہو
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:28
|
|
اَسْبَابَ السَّمٰوٰتِ فَاَطَّلِعَ اِلٰۤى اِلٰهِ مُوْسٰى وَ اِنِّیْ لَاَظُنُّهٗ كَاذِبًا١ؕ
|
آسمانوں کے راستوں تک، پھر موسی ؑ کے معبود کی طرف دیکھ لوں، اور بے شک میں اُس کو ایک جھوٹا خیال کرتا ہوں
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:37
|
|
الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِالْكِتٰبِ وَ بِمَاۤ اَرْسَلْنَا بِهٖ رُسُلَنَا١ۛ۫ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَۙ
|
جو لوگ کتاب کو جھٹلاتے ہیں اور اُس کو بھی جو ہم اُس(کتاب) کے ساتھ اپنے رسولوں کو بھیجتے ہیں (یعنی نشانیاں، معجزات) پس عنقریب اُن کو معلوم ہو جائے گا
|
کتاب سے کذب کرنا
|
40:70
|
|
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا١ۚ
|
کیا وہ (مشرکین)کہتے ہیں: کہ اُس نے اللہ پر ایک جھوٹ گھڑا ہے؟
|
مشرکین کا کہنا
|
42:24
|
|
فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ
|
پھر ہم نے اُن سے انتقام لیا. پھر دیکھیں کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا تھا
|
رسولوں کو جھٹلانے والوں سے
|
43:25
|
|
بَلْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ فَهُمْ فِیْۤ اَمْرٍ مَّرِیْجٍ
|
نہیں، بلکہ اُنہوں نے سچائی (قرآن) سے انکار کر دیا ہے جب کہ یہ اُن (کافرین)کے پاس آ چکی ہے، پھر وہ ایک مشکل حالت میں ہیں
|
شان باری تعالی
|
50:5
|
|
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ اَصْحٰبُ الرَّسِّ وَ ثَمُوْدُۙ
|
ان (کافرین) سے پہلے نوح ؑکی قوم نے (سچائی کو) جھٹلایا اور الراس کے رہنے والوں نے اور ثمود (قبیلے) نے بھی
|
تاریخی آیت
|
50:12
|
|
وَّ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ وَ قَوْمُ تُبَّعٍ١ؕ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیْدِ
|
اور لکڑیوں کے مکانوں میں رہنے والوں نے، اور تباع کے لوگوں نے: ہر کسی نے رسولوں کو جھٹلایا، چنانچہ میری دی گئی (عذاب کی) دھمکی ثابت(پوری)ہوئی
|
تاریخی آیت
|
50:14
|
|
فَوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ
|
پھر اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے افسوس ہے
|
عذاب قیامت کا دن
|
52:11
|
|
هٰذِهِ النَّارُ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
|
(اور اُن سے کہا جائے گا): یہ آگ ہے جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
|
جھٹلانے والے
|
52:14
|
|
مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاٰى
|
دل جھوٹ نہیں بولا جو اس (دل) نے دیکھا
|
(جبرایل امین ؑ)
|
53:11
|
|
وَ كَذَّبُوْا وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ وَ كُلُّ اَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ
|
اور اُنہوں نے(سچائی کو) انکار کیا اور اُنہوں نے اپنی خواہشات کی پیروی کی. اورہر حکم کا ایک مقررہ وقت ہے
|
لوگوں کا رویہ
|
54:3
|
|
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ فَكَذَّبُوْا عَبْدَنَا وَ قَالُوْا مَجْنُوْنٌ وَّ ازْدُجِرَ
|
ان (لوگوں)سے پہلے نوحؑ کی قوم نے انکار کیا، پھر اُنہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور اُنہوں نے کہا: کہ ایک پاگل ہے؛ اور اُس کو ڈانٹا گیا
|
قیامت کا دن
|
54:9
|
|
كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ
|
عاد (قبیلے والوں) نے جھٹلایا. پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا
|
عاد کے بارے
|
54:18
|
|
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِالنُّذُرِ
|
ثمود (قبیلے والوں) نے بھی دھمکیوں کو جھٹلایا
|
ثمود
|
54:23
|
|
ءَاُلْقِیَ الذِّكْرُ عَلَیْهِ مِنْۢ بَیْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ
|
کیا اُسی پر ہی ہم میں سے ذکر اتارا گیاہے؟ نہیں، وہ تو ایک جھوٹا خود پسند ہے
|
ثمود
|
54:25
|
|
سَیَعْلَمُوْنَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْاَشِرُ
|
(اُن کے ڈرانے والے کو یہ کہہ دیا گیا): کل تک وہ جان جائیں گے کہ کون جھوٹا خود پسند ہے
|
ثمود
|
54:26
|
|
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوْطٍۭ بِالنُّذُرِ
|
لوطؑ کی قوم نے دھمکیوں کو جھٹلایا
|
لوطؑ کے بارے
|
54:33
|
|
كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذْنٰهُمْ اَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ
|
اُنہوں نے ہماری نشانیوں کوجھٹلا ڈالا، سب کی سب کو. پھر زبردست اور انتہائی طاقت والے کی پکڑ سے ہم نے اُن کو جکڑ لیا
|
فرعون کے بارے
|
54:42
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:12
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:16
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:18
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:21
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:23
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:25
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:28
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:30
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:32
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:34
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:36
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:38
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:40
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:42
|
|
هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ یُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَۘ
|
یہ جہنم ہے جس کو مجرمین جھٹلایا کرتے تھے
|
قیامت کے دن
|
55:43
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:45
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:47
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:49
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:53
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:55
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:57
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:59
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:61
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:63
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:65
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:67
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:69
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:71
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:73
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:75
|
|
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
|
پھرتمہارے رب کی نعمتوں میں سے کون سی (نعمت) ہے، جو تم (لوگ) جھٹلاتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
55:75
|
|
لَیْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌۘ
|
اُس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں ہے۔۔
|
قیامت کا
|
56:2
|
|
ثُمَّ اِنَّكُمْ اَیُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَۙ
|
پھر بے شک تم! اے گمراہو جھٹلانے والو
|
پہلے اور آخری وقت کے لوگ
|
56:51
|
|
وَ تَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ
|
اور تم اپنا رزق بناتے ہو کہ بے شک تم، تم اس کے جھٹلاتے رہو؟
|
قرآن کی سچائی
|
56:82
|
|
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَۙ
|
اور اگر وہ (قرآن کو) جھٹلانے والاگمراہوں میں سے ہوا
|
مرتے وقت
|
56:92
|
|
١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ
|
اور جو لوگ کفر (انکار)کرتے ہیں اور ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں، یہی جہنم کے ساتھی ہیں
|
اللہ اور اُس کے رسولوں پر ایمان کے برعکس
|
57:19
|
|
١ؕ مَا هُمْ مِّنْكُمْ وَ لَا مِنْهُمْ١ۙ وَ یَحْلِفُوْنَ عَلَى الْكَذِبِ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ
|
(جب کہ)نہ ہی وہ تم میں سے ہیں اور نہ ہی وہ اُن میں سے ہیں، اور وہ جھوٹ پر حلف اُٹھاتے ہیں اور وہ (اس حقیقت کو) جانتے بھی ہیں
|
سوال کیا گیا ہے
|
58:14
|
|
وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ عَلٰى شَیْءٍ١ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ
|
اور وہ گمان کرتے ہیں کہ بے شک وہ کسی (بھلی) چیز پر ہیں. (یعنی اُن کی بھی کوئی اہمیت ہے).کیا نہیں بے شک وہ! وہی تو جھوٹے ہیں؟
|
جن پر اللہ کا غضب ہے
|
58:18
|
|
١ۙ وَّ اِنْ قُوْتِلْتُمْ لَنَنْصُرَنَّكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَشْهَدُ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ
|
اور اگر تم سے جنگ کی گئی تو ہم واقعی تمہاری مدد کریں گے. اور اللہ شاہد (گواہ) ہے کہ بے شک وہ جھوٹے ہیں
|
اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین
|
59:11
|
|
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ وَ هُوَ یُدْعٰۤى اِلَى الْاِسْلَامِ
|
اور اُس سے بڑھا ظلم اور کون کرتا ہے جو اللہ پر ایک جھوٹ گھڑ لیتا ہے اور اُس کو اسلام (فرمانبرداری) کی طرف بلایا جاتا ہے؟
|
ایک سوال
|
61:7
|
|
١ؕ بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ١ؕ
|
بُری ہی مثال ہے اُن لوگوں کی ہے جو اللہ کی آیات کو جھٹلاتے ہیں.
|
مثال
|
62:5
|
|
١ؕ وَ اللّٰهُ یَشْهَدُ اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَكٰذِبُوْنَۚ
|
اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ بے شک منافقین واقعی جھوٹ کہتے ہیں
|
منافقین
|
63:1
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور جولوگ انکار (کفر) کرتے ہیں اورہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں، یہی آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہیں گے. اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
|
قیامت کے دن
|
64:10
|
|
قَالُوْا بَلٰى قَدْ جَآءَنَا نَذِیْرٌ١ۙ۬ فَكَذَّبْنَا وَ قُلْنَا مَا نَزَّلَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ١ۖۚ
|
وہ (جہنمی) کہیں گے: ہاں، واقعی، ایک ڈرانے والا ہمارے پاس آیا تھا؛ پھر ہم نے جھٹلا دیا تھا اور ہم نے کہا: اللہ نے کوئی چیز بھی نازل نہیں کی ہے
|
جہنم
|
67:9
|
|
وَ لَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ
|
اور واقعی جھٹلایا (اُنہوں نے)جو ان سے پہلے (لوگ)تھے، پھر (دیکھ لیں کہ) میرا عذاب (اُن کے لئے) کیسا تھا
|
شان باری تعالی
|
67:18
|
|
فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِیْنَ
|
پس آپﷺ جھٹلانے والوں کا کہنا نہ مانیں
|
حکم
|
68:8
|
|
فَذَرْنِیْ وَ مَنْ یُّكَذِّبُ بِهٰذَا الْحَدِیْثِ
|
پھرمجھے چھوڑ دو اور جو اس بات (حقیقت) کو جھٹلاتے ہیں
|
اعمال کے مطابق جزا و سزا کو
|
68:44
|
|
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ وَ عَادٌۢ بِالْقَارِعَةِ
|
ثمود اور عاد (قبیلوں) نے اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھٹلایا
|
تاریخی آیت
|
69:4
|
|
وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ
|
اور بے شک ہم، واقعی ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے (اس قرآن کو) جھٹلائیں گے
|
قرآن کے بارے
|
69:49
|
|
وَّ اَنَّا ظَنَنَّاۤ اَنْ لَّنْ تَقُوْلَ الْاِنْسُ وَ الْجِنُّ عَلَى اللّٰهِ كَذِبًاۙ
|
اور کہ ہمارا خیال تھا کہ انسان اور جن اللہ پر جھوٹ ہر گزنہیں بولیں گے۔۔۔
|
جنات اور قرآن
|
72:5
|
|
وَ ذَرْنِیْ وَ الْمُكَذِّبِیْنَ اُولِی النَّعْمَةِ وَ مَهِّلْهُمْ قَلِیْلًا
|
اور مجھے چھوڑ دو اور جھٹلانے والوں کو، جوراحتوں (نعمتوں) کے نواب ہیں؛ اور اُنہیں تھوڑا سا برداشت کریں
|
نبی اکرمﷺ
|
73:11
|
|
وَ كُنَّا نُكَذِّبُ بِیَوْمِ الدِّیْنِۙ
|
اور ہم جزا و سزا کے دن کو جھٹلایا کرتے تھے
|
مجرمین کا کہنا
|
74:46
|
|
وَ لٰكِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىۙ
|
اور اس نے جھٹلایا اور پھر گیا تھا
|
مرنے والے نے
|
75:32
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:15
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:19
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:24
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:28
|
|
اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَۚ
|
(یہ اُن سے کہا جائے گا): اُس (عذاب) کی طرف جاؤ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے؛
|
حکم دیا جاے گا
|
77:29
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:34
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:37
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:40
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:45
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:47
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:49
|
|
وَّ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كِذَّابًاؕ
|
اور وہ(سرکش)ہماری آیات کو جھٹلایا کرتے تھے، ایک جھوٹ سے
|
جہنم
|
78:28
|
|
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا كِذّٰبًاۚ
|
وہ (متقین) اس (جنت) میں نہ بیہودہ بات اور نہ ہی جھوٹ سنیں گے
|
متقین کے لیے
|
78:35
|
|
فَكَذَّبَ وَعَصٰى٘ۖ
|
پھر اُس (فرعون) نے جھٹلایا اور نافرمانی کی
|
موسی ؑ کی کہانی
|
79:21
|
|
كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُوْنَ بِالدِّیْنِۙ
|
نہیں! تم (لوگ)حساب کتاب کو جھٹلاتے ہو
|
انسان
|
82:9
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ
|
افسوس ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے
|
یوم عظیم
|
83:10
|
|
الَّذِیْنَ یُكَذِّبُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِؕ
|
جو جزا کے دن کو جھٹلاتے ہیں
|
یوم عظیم
|
83:10
|
|
وَمَا يُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِيۡمٍۙ
|
اور اُس(جزا کے دن) کوکوئی نہیں جھٹلاتا ہے ماسوائے ہر کوئی حدوں سے بڑھنے والے گناہ گار (مجرم) کے
|
یوم عظیم
|
83:12
|
|
ثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِىۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَؕ
|
پھر (اُن سے) کہا جائے گا: یہی وہ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
|
حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار)
|
83:17
|
|
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُكَذِّبُوْنَ٘ۖ
|
نہیں، جو کفر کرتے ہیں وہ جھٹلاتے ہیں؛
|
زندگی میں
|
84:22
|
|
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍۙ
|
نہیں! وہ جو کفر (انکار)کرتے ہیں وہ جھٹلانے میں ہی (رہتے)ہیں
|
کفر کرنے والے
|
85:19
|
|
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰهَا۪ۤۙ
|
ثمود (قبیلے) نے (سچائی کو) اپنے باغیانہ غرور سے جھٹلایا
|
تاریخی آیت
|
91:11
|
|
فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَا١۪ۙ۬ فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰهَا۪ۙ
|
پھر اُنہوں نے اُس (رسول) کو جھٹلایا، پھر اُنہوں نے اُس (اونٹنی) کو معذور کر دیا(مار ڈالا)پھر اُن کے رب نے اُن پر اللہ نے اُن کے گناہوں کی وجہ سے عذاب ڈالا پھر انہیں برابر کر دیا (ملیا میٹ کر دیا)
|
ثمود
|
91:14
|
|
وَ كَذَّبَ بِالْحُسْنٰىۙ
|
اور سچائی (بھلائی) کو جھٹلاتا ہے؛
|
انسان کی کوشش سے
|
92:9
|
|
الَّذِیْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ
|
وہ جو (اللہ کے احکامات کو)جھٹلاتا ہے اور پھر جاتا ہے
|
بھڑکتی آگ
|
92:16
|
|
فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ
|
پھر اس کے بعد آپﷺ کو (یوم) جزا کے بارے میں کون(انسان) جھٹلا سکتا ہے؟
|
ایک سوال
|
95:7
|
|
اَرَءَیْتَ اِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ
|
کیا آپﷺ نے دیکھا اگر وہ (اللہ کی ہدایت کو)جھٹلاتا اور پھرتا ہے
|
ایک شخص
|
96:13
|
|
نَاصِیَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍۚ
|
جھٹلانے والا گناہ گار ماتھے(پیشانی) کے بال۔۔۔۔۔
|
ایک شخص
|
96:16
|
|
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ
|
کیا آپﷺ نے اُس (شخص) کو دیکھا جو دین (حساب کتاب یا مذہب) کو جھٹلاتا ہے؟
|
سوال
|
107:1
|