اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ كَتَبْنَا لَهٗ فِی الْاَلْوَاحِ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ اور ہم نے اُس ( موسی ؑ) کے لیے تختیوں میں ہر چیز سے) موسی کے بارے 7:145
وَ اَلْقَى الْاَلْوَاحَ ؟ اور اُس نے تختیاں (نیچے) ڈال دیں قوم موسی 7:150
اَخَذَ الْاَلْوَاحَ ا تو اُس نے تختیاں اُٹھا لیں قوم موسی، بچھڑا 7:154
وَ حَمَلْنٰهُ عَلٰى ذَاتِ اَلْوَاحٍ وَّ دُسُرٍۙ اور ہم نے اُس(یعنی نوحؑ) کو تختوں اور کیلوں والی (کشتی)پر سوار کرایا نوحؑ کے بارے 54:13
لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِۚۖ بشر (انسان) کے لئے سیاہ کر دینے والی سقر 74:29
فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ۠ ایک محفوظ تختی میں (لکھا ہوا) قرآن 85:22