اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Moon-54 سورت القمر Ayah No-13 ایت نمبر

وَ حَمَلْنٰهُ عَلٰى ذَاتِ اَلْوَاحٍ وَّ دُسُرٍۙ
آسان اُردو اور ہم نے اُس(یعنی نوحؑ) کو تختوں اور کیلوں والی (کشتی)پر سوار کرایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نوح کو ہم نے ایک تختوں اور میخوں والی (کشتی) پر سوار کردیا۔
ابو الاعلی مودودی اور نوحؑ کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی پر سوار کر دیا
احمد رضا خان اور ہم نے نوح کو سوار کیا تختوں اور کیلوں والی پر کہ
احمد علی اور ہم نے نوح کو تختوں اور کیلوں والی کشتی پر سوار کیا
فتح جالندھری اور ہم نے نوحؑ کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی تھی سوار کرلیا
طاہر القادری اور ہم نے اُن کو (یعنی نوح علیہ السلام کو) تختوں اور میخوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا،
علامہ جوادی اور ہم نے نوح علیھ السّلامکو تختوں اور کیلوں والی کشتی میں سوار کرلیا
ایم جوناگڑھی اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا
حسین نجفی اور ہم نے اس (نوح(ع)) کو تختوں اور میخوں والی (کشتی) پر سوار کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And We bare him on a thing of planks and nails.
M.M.Pickthall: And We carried him upon a thing of planks and nails,
Saheeh International: And We carried him on a [construction of] planks and nails,
Shakir: And We bore him on that which was made of planks and nails
Yusuf Ali: But We bore him on an (Ark) made of broad planks and caulked with palm-fibre:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت
قوم نوح کے بارے میں