روٹ الفاط: فِیۡ
Total/Searched:فِیْهِمْ
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| رَبَّنَا وَ ابْعَثْ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِكَ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُزَكِّیْهِمْ١ؕ | ہمارے رب : اُن میں اُنہی میں سے ایک رسول بنا (اٹھا) وہ (یعنی رسول) اُن پر تیری آیات پڑھے ، اور وہ اُنہیں کتاب اور حکمت (دانائی) سکھائے اور وہ اُن کو پاکیزہ کرے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:129 |
| وَ لَوْ عَلِمَ اللّٰهُ فِیْهِمْ خَیْرًا لَّاَسْمَعَهُمْ١ؕ | اوراگر اللہ اُن میں کوئی بہتری جانتاتو وہ (اللہ) واقعی اُن کو سُنوا بھی دیتا ، | (بے عقل لوگوں ) | 8:23 |
| وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعَذِّبَهُمْ وَ اَنْتَ فِیْهِمْ١ؕ | اور اللہ ایسا نہیں تھا کہ اُن (کافرین ) کو عذاب دیتااور آپؐ اُن (کے درمیان) میں تھے | (کافرین)اور قرآن | 8:33 |
| الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تُشَآقُّوْنَ فِیْهِمْ | جن کے بارے میں تم (میر ی ہدایت کی) مخالفت کرتے تھے؟ | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:27 |
| فَلَا تُمَارِ فِیْهِمْ اِلَّا مِرَآءً ظَاهِرًا | چنانچہ آپؐ اُن کے بارے میں لمبی بات نہ کریں ماسوائے سرسری بات کے | اصحاب الکہف | 18:22 |
| وَّ لَا تَسْتَفْتِ فِیْهِمْ مِّنْهُمْ اَحَدًا۠ | اور نہ ہی آپؐ اُن (لوگوں) میں سے کسی سے اُن (غار کے لوگوں)کے بارے میں رائے (تحقیق) مانگیں | اصحاب الکہف | 18:22 |
| قُلْنَا یٰذَا الْقَرْنَیْنِ اِمَّاۤ اَنْ تُعَذِّبَ وَ اِمَّاۤ اَنْ تَتَّخِذَ فِیْهِمْ حُسْنًا | : ہم نے کہا: اے ذو القرنین! یا تُوان کو سزا دے یا تُوان میں نیک برتاؤ اختیار کر لو | ذی القرنین | 18:86 |
| فَاَرْسَلْنَا فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ | پھر ہم نے اُن میں اُنہی میں سے ایک رسول بھیجاکہ اللہ کی عبادت کرو. | نوحؑ کے بعد | 23:32 |
| فَكَاتِبُوْهُمْ اِنْ عَلِمْتُمْ فِیْهِمْ خَیْرًا١ۖۗ | تو اگر تمہیں اُن میں بہتری کا علم ہو توپھر اُن کو(آزادی) لکھ دو | نکاح کا حکم | 24:33 |
| فَلَبِثَ فِیْهِمْ اَلْفَ سَنَةٍ اِلَّا خَمْسِیْنَ عَامًا١ؕ | پھر وہ اُن میں ایک ہزار سال رہا ماسوائے پچاس سالوں کے؛ | نوحؑ کی کہانی | 29:14 |
| وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا فِیْهِمْ مُّنْذِرِیْنَ | اور واقعی ہم نے اُن میں ڈرانے والے بھیجے | ظالمین سے پہلے والے لوگ | 37:72 |
| لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْهِمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ١ؕ | بے شک! تمہارے لئے اُن میں ایک اچھا نمونہ ہے (اور) اُس کے لئے جو اللہ اور یوم آخرت کی اُمید رکھتا ہے | (یعنی ابراہیم ؑ اور اُن کے پیروکاروں) دوستی کے معیار پر | 60:6 |