اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
ابْتَلٰۤى اِبْرٰهٖمَ مَّقَامِ اِبْرٰهٖمَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
وَ اِذِ ابْتَلٰۤى اِبْرٰهٖمَ رَبُّهٗ بِكَلِمٰتٍ فَاَتَمَّهُنَّ١ؕ... اور جب ابراہیم ؑکو اُس کے رب نے (اپنے) الفاظ (احکامات) سے آزمایا پھر اس(ا براہیم ؑ) نے اُن (احکامات) کو پورا کیا،.... ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:124
١ؕ وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰهٖمَ مُصَلًّ (کہتے ہوئے) : کہ (تم )حضرت ابراہیم ؑ کے کھڑے ہونے کی جگہ سے نماز کی جگہ بنا لو۔۔۔۔ ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:125
وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ اور ہم (اللہ)نے حضرت ابراہیمؐ اور حضرت اسماعیل ؑ سے ایک عہد لیا، کہ وہ میرے گھر کو پاک کریں ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:125
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا وَّ ارْزُقْ اَهْلَهٗ مِنَ الثَّمَرٰتِ مَنْ اٰمَنَ مِنْهُمْ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ اور جب ابراہیم ؑ نے کہا : میرے رب ! اِس شہر (علاقے) کو امن والا (شہر) بنا اور اس کے رہنے والوں میں سے جو اللہ اور یومِ آخرپر ایمان لائیں،(انکو) پھلوں سے( رزق )دے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:126
وَ اِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰهٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَ اِسْمٰعِیْلُ١ؕ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ اور جب ابراہیم ؑ اور اسماعیل ؑ (اللہ کے) گھر کی بنیادیں بلند کر رہے تھے، (حضرت ابراہیم ؑنے دُعا کی) : ہمارے رب ! تُوہم سے (محنت)قبول فرما بے شک ! تُو ، صرف تُوہی سننے جاننے والا ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
وَ مَنْ یَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗ١ؕ وَ لَقَدِ اصْطَفَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا١ۚ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ اور دین ابراہیمی (ملت ابراہیمی) سے کون کتراتا ہے ماسوائے کہ جو اپنے آپ کو بیوقوف بنائے؟ اور بے شک ہم(اللہ) نے اُس (ابراہیم ؑ )کو دُنیا میں چن لیا ، اور بے شک وہ آخرت میں بھی نیکوں میں سے ہو گا ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:130
وَ وَصّٰى بِهَاۤ اِبْرٰهٖمُ بَنِیْهِ وَ یَعْقُوْبُ١ؕ ..... اور اسی (فرمانبرداری)کی وصیت ابراہیم ؑ نے اپنے بیٹوں کو کی اور یعقوب ؑ نے بھی(اپنے بیٹوں کو کی) .... ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:132
قَالُوْا نَعْبُدُ اِلٰهَكَ وَ اِلٰهَ اٰبَآئِكَ اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۖۚ.... اُنہوں نے کہا ہم آپ کے معبود کی عبادت کریں گئے اورآپکے باپ دادا ابراہیم ؑ، اسمٰعیل ؑ، اور اسحاق ؑ کے معبود کی، ایک معبودکی.... یعقوب ؑ کی وصیت 2:133
وَ قَالُوْا كُوْنُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى تَهْتَدُوْا١ؕ قُلْ بَلْ مِلَّةَ اِبْرٰهٖمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ اور وہ کہتے ہیں : یہودی یا عیسائی ہو جاﺅتوتم صیح چلو گے( آپؐ )کہیں: نہیں، ( بلکہ ہم مانتے ہیں) ابراہیم ؑ کی ملت (دین، طور طریقہ) ایک حنفی(سیدھا) ہے اور وہ (ابراہیم ؑ) مشرکین میں سے نہیں تھا ( بنی اسرائیل, اہل کتاب، 2:135
قُوْلُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ.... ( ایمان لانے والو) کہو: ہم ایمان لائے اللہ پر اور جو ( یعنی قرآن) ہماری طرف نازل کیا گیا اور جو (یعنی قرآن سے پہلے) ابراہیمؐ اوراسماعیل ؑ، اسحاق ؑاور یعقوبؑ اور قبیلوں (اسباط) کی طرف نازل کیا گیا تھا ایمان والوں کو حکم 2:136
....اَمْ تَقُوْلُوْنَ اِنَّ اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطَ كَانُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى١ؕ یا تم (اہلِ کتاب یہ) کہتے ہو کہ بےشک ابراہیم ؑ اور اسمٰعیل ؑاور اسحاق ؑ اور یعقوب ؑ اور قبیلے (اسباط) یہودی یا عیسائی تھے؟.... اہل کتاب کا کہنا 2:140
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْ حَآجَّ اِبْرٰهٖمَ فِیْ رَبِّهٖۤ اَنْ اٰتٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ١ۘ کیا آپؐ نے اُس(شخص) کی طرف دیکھاجس نے ابراہیم ؑسے اُس کے رب کے بارے میں حجت (بحث) کی کہ ﷲ نے اُس (شخص) کو بادشاہی دی ہوئی تھی تاریخی واقعہ 2:258
اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّیَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ۙ قَالَ اَنَا اُحْیٖ وَ اُمِیْتُ١ؕ جب ابراہیم ؑنے کہا: میرا رب وہ ہے جو زندگی دیتا ہے اور موت دیتا ہے، تو اُس(شخص) نے کہا: میں بھی زندگی دیتا ہوں اور موت دیتا ہوں تاریخی واقعہ 2:258
قَالَ اِبْرٰهٖمُ فَاِنَّ اللّٰهَ یَاْتِیْ بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَاْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِیْ كَفَرَ١ؕ ابراہیم ؑ نے کہا: بےشک! اللہ تو سورج کو مشرق سے لاتا(طلوع کرتا) ہے، پھرتم اس کو مغرب تاریخی واقعہ 2:258
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّ اَرِنِیْ كَیْفَ تُحْیِ الْمَوْتٰى١ؕ اور جب ابراہیم ؑ نے کہا: میرے رب! مجھ کو دکھا دے کہ تُو کسطرح مرے ہوئے کو زندہ کرتا ہے، ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ 2:260
اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰۤى اٰدَمَ وَ نُوْحًا وَّ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ وَ اٰلَ عِمْرٰنَ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۙ بے شک! اللہ نے حضرت آدم ؑاور حضرت نوحؑ اور آلِ ابراہیم ؑ اور آلِ عمران کو تمام مخلوق پر چن لیا( پرفضیلت دی) ، منفرد آیت 3:33
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تُحَآجُّوْنَ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ اے اہلِ کتاب! تم حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں بحث (حجت) کیوں کرتے ہو، اہل کتاب 3:65
مَا كَانَ اِبْرٰهِیْمُ یَهُوْدِیًّا وَّ لَا نَصْرَانِیًّا وَّ لٰكِنْ كَانَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا١ؕ ابراہیم ایک یہودی نہیں تھا، اور نہ ہی ایک عیسائی تھا؛ لیکن ایک سچا (حنفی) مسلمان (فرمانبردار) تھا اہل کتاب اور ابراہیم 3:67
اِنَّ اَوْلَى النَّاسِ بِاِبْرٰهِیْمَ لَلَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ بے شک! لوگوں میں سے حضرت ابراہیم ؑ کے نزدیک وہی ہیں جو اُس (ابراہیم ؑ) کی پیروی کرتے ہیں ابراہیم پر دعوی کرنے والے 3:68
وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ اور جو نازل ہوا حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ اور حضرت اسحاقؑ اور حضرت یعقوب ؑ اور اسباط (قبیلوں) پر ایمان کا بیان 3:84
قُلْ صَدَقَ اللّٰهُ١۫ فَاتَّبِعُوْا مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ (آپؐ) کہیں: اللہ سچ فرماتا ہے پھر ابراہیم کے طریقے(دین) کی پیروی کریں جو کہ سچا(حنفی ) تھا مقام ابراہیم 3:95
فِیْهِ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبْرٰهِیْمَ١ۚ۬ اُس میں (اللہ کی) واضح نشانیاں ہیں؛ مقامِ ابراہیم ؑ ہے؛ بیت اللہ 3:97
١ۚ فَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ بےشک! ہم نے آلِ ابراہیم ؑ کو کتاب اور حکمت دی کتاب کو چھوڑنے والے 4:54
وَّ اتَّبَعَ مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ اور حضرت ابراہیم ؑ کی ملت(طور طریقہ) کی پیروی کرتا ہے منفرد آیت 2:125
وَ اتَّخَذَ اللّٰهُ اِبْرٰهِیْمَ خَلِیْلًا اللہ نے خود حضرت ابراہیم ؑ کو اپنا دوست بنالیا منفرد آیت 2:125
وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اور ہم نے ابراہیم ؑ اور اسمٰعیل نبیوں کو وحی 4:163
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصْنَامًا اٰلِهَةً١ۚ اور جب ابراہیم ؑ نے اپنے باپ آزرکو کہا: کیاتم بتوں کو معبودبناتے ہو؟ تاریخی آیت 6:74
وَ كَذٰلِكَ نُرِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ مَلَكُوْتَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اوراسی طرح ہم نے ابراہیم ؑ کو آسمانوں اور زمین کی بادشاہی دکھائی ابراہیم ؑ کے بارے 6:75
وَ تِلْكَ حُجَّتُنَاۤ اٰتَیْنٰهَاۤ اِبْرٰهِیْمَ عَلٰى قَوْمِهٖ١ؕ اوریہ ہماری حجت( دلیل) تھی ہم نے اُس(دلیل) کو ابراہیم ؑکو اُس کی قوم (کے مقابلے) پر دیا ابراہیم ؑ کے بارے 6:83
سَیُصِیْبُ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا جو لوگ جرم کرتے ہیں اُن کو عنقریب ملے گا مکر کرنے والے (کافرین ) 6:124
دِیْنًا قِیَمًا مِّلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ۚ ،(جو) ایک مستحکم (سچا) دین ، حنفی (یکسو)ابراہیم ؑ کا طریقہ ہے، محکم آیت 6:161
قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ١ۙ۬ وَ قَوْمِ اِبْرٰهِیْمَ ے (جیسے) قوم نوح ؐ اورورعاد اورثمود، اور قوم ابراہیم ؑ کی ، منافقین کے بارے 9:70
وَ مَا كَانَ اسْتِغْفَارُ اِبْرٰهِیْمَ لِاَبِیْهِ اور ابراہیم ؑ کا معافی مانگنا اپنے والد کے لیے نہیں تھا مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:114
اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ لَاَوَّاهٌ حَلِیْمٌ بے شک! ابراہیم ؑ ایک نرم دل (اور) دردمند ( احساس رکھنے والا) تھا مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:114
وَ لَقَدْ جَآءَتْ رُسُلُنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ بِالْبُشْرٰى اور واقعی ہمارے رسول (فرشتے) ابراہیم کے پاس خوشخبری سے آئے ابراہیمؑ کے بارے 11:69
فَلَمَّا ذَهَبَ عَنْ اِبْرٰهِیْمَ الرَّوْعُ پھرجب ابرہیم ؑ سے گھبراہٹ چلی گئی ابراہیمؑ کے بارے 11:74
اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ لَحَلِیْمٌ اَوَّاهٌ مُّنِیْبٌ بے شک! ابرہیم ؑ واقعی نرم، التجا کرنے والا،توبہ کرنے والا تھا ابراہیمؑ کے بارے 11:75
یٰۤاِبْرٰهِیْمُ اَعْرِضْ عَنْ هٰذَا١ۚ اے ابراہیم ؑ ! اس (بحث) سے کنارہ کر لو! ابراہیمؑ کے بارے 11:76
كَمَاۤ اَتَمَّهَا عَلٰۤى اَبَوَیْكَ مِنْ قَبْلُ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ١ؕ جیسے کہ اُس (اللہ) نے اس (نعمت )کومکمل کیا تھا اس سے پہلے تیرے دادا پردادا، ابراہیم ؑ اور اسحاق ؑ پر یوسفؑ کو باپ نے بتایا 12:6
وَ اتَّبَعْتُ مِلَّةَ اٰبَآءِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ اور میں اپنے باپ دادا ابراہیم ؑ اور اسحاق اور یعقوب کے مذہب(طریقے) کی پیروی کرتا ہوں یوسفؑ کی کہانی 12:38
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا اور جب ابراہیم ؐنے کہا: میرے رب! اس شہر کو امن والا بنا شان و تعریف الہی 14:35
وَ نَبِّئْهُمْ عَنْ ضَیْفِ اِبْرٰهِیْمَۘ اور اِن (لوگوں) کو ابراہیم ؐکے مہمانوں سے آگاہ کریں آپﷺ کو حکم 15:51
اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ كَانَ اُمَّةً قَانِتًا لِّلّٰهِ حَنِیْفًا١ؕ بے شک ابراہیمؐ! ایک اُمت(نمونہ) تھا اللہ کے لیے ہی فرمانبردار عقیدے کا پکا (حنفی تھا) منفرد آیت 16:120
ثُمَّ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ اَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ پھر ہم نے آپؐ کی طرف وحی کی کہ ابراہیم ؐ کے مذہب (ملت) کی پیروی کریں جو عقیدے کا پکا تھا. نبی اکرمﷺ کو حکم 16:123
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِبْرٰهِیْمَ۬ؕ ور (آپؐ) کتاب میں حضرت ابراہیم ؑ کا بیان کریں. ابراہیمؑ 19:41
قَالَ اَرَاغِبٌ اَنْتَ عَنْ اٰلِهَتِیْ یٰۤاِبْرٰهِیْمُۚ اُس (باپ) نے کہا: اے ابراہیم ؑ! تُومیرے معبودوں سے بیزار ہے؟ ابراہیمؑ 19:46
وَّ مِنْ ذُرِّیَّةِ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْرَآءِیْلَ٘ ، اور حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسرائیل ؑ کی اولاد میں سے جن پر اللہ نے انعام کیا 19:58
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ رُشْدَهٗ مِنْ قَبْلُ وَ كُنَّا بِهٖ عٰلِمِیْنَۚ اور ہم نے واقعی اس سے پہلے ابراہیم ؐ کو اُس کا صیح راستہ دیا اور ہم اُس کے بارے جانتے تھے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:51
قَالُوْا سَمِعْنَا فَتًى یَّذْكُرُهُمْ یُقَالُ لَهٗۤ اِبْرٰهِیْمُؕ اُنہوں نے کہا: ہم نے ایک جوان کو ان (بتوں) کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے، اُس کو ابراہیم ؐکہتے ہیں ابراہیمؑ کے بارے میں 21:60
قَالُوْۤا ءَاَنْتَ فَعَلْتَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَا یٰۤاِبْرٰهِیْمُؕ اُنہوں نے کہا: کیا تم ہو! اے ابراہیم ؑ تم نے ہمارے معبودوں سے یہ (سلوک)کیا ہے؟ ابراہیمؑ کے بارے میں 21:62
قُلْنَا یٰنَارُ كُوْنِیْ بَرْدًا وَّ سَلٰمًا عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَۙ ہم نے کہا: اے آگ! ٹھنڈی ہو جا اور ابراہیم ؐ پر سلامتی ہے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:69
وَ اِذْ بَوَّاْنَا لِاِبْرٰهِیْمَ مَكَانَ الْبَیْتِ اَنْ لَّا تُشْرِكْ بِیْ شَیْئًا اور جب ہم نے ابراہیمؐ کے لئے گھر کی جگہ مقرر کی (کہ): تم میرے ساتھ کسی چیز کا شرک نہ کرنا، ابراہیمؑ اور بیت اللہ 22:26
وَ قَوْمُ اِبْرٰهِیْمَ وَ قَوْمُ لُوْطٍۙ اور ابرہیمؐ کی قوم اور لوط ؐکی قوم (نے بھی اللہ کے رسولوں کو جھٹلایا)؛ آپﷺ کے بارے 22:42
١ؕ مِلَّةَ اَبِیْكُمْ اِبْرٰهِیْمَ١ؕ هُوَ سَمّٰكُمُ الْمُسْلِمِیْنَ١ۙ۬ مِنْ قَبْلُ وَ فِیْ هٰذَا تمہارے باپ ابراہیمؐ کا مذہب(طریقہ)ہے. اور اُس نے تمہیں مسلمان نام دیا اس(قرآن) سے پہلے بھی اور اس (قرآن) میں بھی محکم ایت 22:78
وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ اِبْرٰهِیْمَۘ (آپﷺ)اُن (لوگوں) پر ابراہیم ؑ کی خبر(کہانی) پڑھیں ابراہیم ؑ کے بارے میں 26:68
وَ اِبْرٰهِیْمَ اِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ١ؕ اور ابراہیم ؑ! جب اُس نے اپنی قوم (لوگوں)سے کہا: اللہ ہی کی عبادت کرو، اور اُسی کا تقوی کرو ابراہیم ؑ کے بارے میں 29:16
وَ لَمَّا جَآءَتْ رُسُلُنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ بِالْبُشْرٰى١ۙ اور جب ہمارے رسول ابراہیم ؑ کے پاس خوشخبری سے آئے، ابراہیمؑ کے بارے 29:31
وَ مِنْ نُّوْحٍ وَّ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى وَ عِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ١۪ ، نوحؑ، ابراہیم ؑ، موسی ؑ، اور عیسی ابن مریم ؑسے(بھی) میثاق 33:7
وَ اِنَّ مِنْ شِیْعَتِهٖ لَاِبْرٰهِیْمَۘ اور بے شک! اُس (یعنی نوح ؑ ) کی پیروی کرنے والوں میں سے واقعی ابراہیم ؑ تھا نوحؑ کے بارے 37:83
وَ نَادَیْنٰهُ اَنْ یّٰۤاِبْرٰهِیْمُۙ اور ہم نے اُس کو آواز دی کہ اے ابراہیم ابراہیمؑ کے بارے 37:104
سَلٰمٌ عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ ابراہیم ؑ پر سلامتی (سلام) ہو ابراہیمؑ کے بارے 37:109
وَ اذْكُرْ عِبٰدَنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ اُولِی الْاَیْدِیْ وَ الْاَبْصَارِ ہمارے بندوں ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ کا ذکر کریں، جو ہاتھوں والے اور دیکھنے والے تھے ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ 38:45
وَ مَا وَصَّیْنَا بِهٖۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰۤى اور جس کا ہم نے حکم ابراہیم ؑاور موسی ؑ اور عیسی ؑ کو بھی دیا تھا: ایک جیسا دین 42:13
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖۤ اِنَّنِیْ بَرَآءٌ مِّمَّا تَعْبُدُوْنَۙ اور جب ابراہیم ؑ نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا: بے شک! میں بری الذمہ ہوں اُن سے جن کی تم عبادت کرتے ہو ابراہیمؑ کے بارے 43:26
هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ ضَیْفِ اِبْرٰهِیْمَ الْمُكْرَمِیْنَۘ کیا آپﷺ کے پاس ابراہیم ؑ کے معزز مہمانوں کی بات پہنچی ہے؟ تاریخی آیت 51:24
وَ اِبْرٰهِیْمَ الَّذِیْ وَفّٰۤىۙ اور ابراہیم ؑکی جس نے(اللہ کے احکامات کو) پورا کیا (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا 53:37
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا وَّ اِبْرٰهِیْمَ اور ہم نے واقعی نوح ؑ اور ابراہیم ؑ کو بھیجا ایک حقیقت 57:26
قَدْ كَانَتْ لَكُمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ تمہارے لئے ابراہیم ؑ اور ان لوگوں میں جو اُس کے ساتھ تھے ایک بہت اچھا نمونہ ہے، دوستی کے احکامات 60:4
اِلَّا قَوْلَ اِبْرٰهِیْمَ لِاَبِیْهِ لَاَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ ماسوائے ابراہیم ؑ کی اپنے وا لد کے لئے بات کے کہ میں تمہارے لئے معافی تومانگوں گااور دوستی کے احکامات 60:4
صُحُفِ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى۠ (جیسے کہ) ابراہیم ؑ اور موسی ؑ کے صحیفے (کتابیں) لوگوں کا رویہ 87:19