اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-104 ایت نمبر

وَ نَادَیْنٰهُ اَنْ یّٰۤاِبْرٰهِیْمُۙ
آسان اُردو اور ہم نے اُس کو آواز دی کہ اے ابراہیم
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے انہیں آواز دی کہ : اے ابراہیم !
ابو الاعلی مودودی اور ہم نے ندا دی کہ "اے ابراہیمؑ
احمد رضا خان اور ہم نے اسے ندائی فرمائی کہ اے ابراہیم،
احمد علی اور ہم نے اسے پکارا کہ اے ابراھیم!
فتح جالندھری تو ہم نے ان کو پکارا کہ اے ابراہیم
طاہر القادری اور ہم نے اسے ندا دی کہ اے ابراہیم!،
علامہ جوادی اور ہم نے آواز دی کہ اے ابراہیم علیھ السّلام
ایم جوناگڑھی تو ہم نے آواز دی کہ اے ابراہیم!
حسین نجفی تو ہم نے ندا دی اے ابراہیم(ع)!
=========================================
M.Daryabadi: We cried Unto him: O Ibrahim
M.M.Pickthall: We called unto him: O Abraham!
Saheeh International: We called to him, "O Abraham,
Shakir: And We called out to him saying: O Ibrahim!
Yusuf Ali: We called out to him "O Abraham!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے