روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مَا كُنْتَ لَدَیْهِمْ اِذْ یُلْقُوْنَ اَقْلَامَهُمْ اَیُّهُمْ یَكْفُلُ مَرْیَمَ١۪ | اور آپؐ اُن کے پاس نہیں تھے جب اُنہوں نے اپنے قلموں کو (بطورِ قرعہ) ڈالا کہ اُن میں سے کون مریم کا سرپرست (کفیل) ہو گا، | زکریا اور مریم کے بارے | 3:44 |
| وَ لَوْ اَنَّ مَا فِی الْاَرْضِ مِنْ شَجَرَةٍ اَقْلَامٌ | اور اگربے شک جوزمین میں درخت ہیں قلم ہوں | سبحان اللہ | 31:27 |
| نٓ وَ الْقَلَمِ وَ مَا یَسْطُرُوْنَۙ | ن. قلم کی قسم اور جو وہ (اُس کے ساتھ) لکھتے ہیں | سورت القلم کی پہلی آیت | 68:1 |
| الَّذِیْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِۙ | جو قلم سے سکھاتا ہے | رب کی شان | 96:4 |