|
اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ
|
کہ وہ میرے گھر کو پاک کریں طواف اور اعتکاف اور رکوع اور سجدے کرنے والوں کے لیے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:125
|
|
فَمَنْ حَجَّ الْبَیْتَ اَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِ اَنْ یَّطَّوَّفَ بِهِمَا١ؕ
|
پس جو( انسان اللہ کے)گھر کا حج یا عمرہ کرے پھر اُس پر گناہ نہیں، اگر وہ ان دونوں(پہاڑیوں) کا طواف کرے
|
صفاء و مروہ کے بارے میں
|
2:158
|
|
وَدَّتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یُضِلُّوْنَكُمْ١ؕ
|
اہلِ کتاب میں سے ایک فریق چاہتاہے کہ کاش وہ تم(مسلمانوں) کو گمراہ کر دے؛
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:69
|
|
وَ قَالَتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اٰمِنُوْا بِالَّذِیْۤ....
|
اور اہلِ کتاب میں سے ایک گروہ (فریق) کہتا ہے: کہ ایمان لاﺅاُس پر جو...
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:72
|
|
اِذْ هَمَّتْ طَّآئِفَتٰنِ مِنْكُمْ اَنْ تَفْشَلَا١ۙ وَ اللّٰهُ وَلِیُّهُمَا١ؕ
|
جب تم میں سے دو گروہوں نے چاہا کہ جی چھوڑ دیں، اور (حالانکہ) اللہ اُن کا بچانے والا دوست(ولی) تھا
|
جنگ اُحد
|
3:122
|
|
نُّعَاسًا یَّغْشٰى طَآئِفَةً مِّنْكُمْ١ۙ وَ طَآئِفَةٌ قَدْ اَهَمَّتْهُمْ اَنْفُسُهُمْ
|
ایک اونگھ(نیند) جو تم میں سے ایک جماعت پر چھا گئی، اور ایک (دوسری) جماعت اُن کو اپنے آپ کی فکر تھی،
|
جنگ احد
|
3:154
|
|
بَیَّتَ طَآئِفَةٌ مِّنْهُمْ غَیْرَ الَّذِیْ تَقُوْلُ١ؕ
|
تو اُن میں سے ایک گروہ(فریق) رات بھر منصوبے بناتا ہے اُس(بات) کے برعکس جو آپؐ نے کہی
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:81
|
|
فَلْتَقُمْ طَآئِفَةٌ مِّنْهُمْ مَّعَكَ وَ لْیَاْخُذُوْۤا اَسْلِحَتَهُمْ١۫
|
تو صرف ایک گروہ اُن (مومنین) میں سے آپؐ کے ساتھ( نماز کے لیے) کھڑا ہواور وہ (نماز پڑھنے والا گروہ)اپنے ہتھیار اپنے پاس رکھے
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
وَ لْتَاْتِ طَآئِفَةٌ اُخْرٰى لَمْ یُصَلُّوْا
|
اور دوسرا گروہ آ جائے جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی ہے
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
لَهَمَّتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْهُمْ اَنْ یُّضِلُّوْكَ١ؕ
|
تواُن(دھوکے بازوں) میں سے ایک گروہ نے واقعی چاہا کہ وہ آپؐ کو گمراہ کریں ،
|
منفرد آیت
|
4:113
|
|
عَلٰى طَآئِفَتَیْنِ مِنْ قَبْلِنَا١۪
|
دو گروہوں(یہودی اور عیسائی) پر ہی نازل ہوئی تھی
|
مسلمانوں کے بارے
|
6:155
|
|
وَ اِنْ كَانَ طَآئِفَةٌ مِّنْكُمْ اٰمَنُوْا
|
اور اگر تم میں سے ایک جماعت ہے (جو) ایمان لے آئی ہے
|
شعیب کے بارے میں
|
7:87
|
|
بِالَّذِیْۤ اُرْسِلْتُ بِهٖ وَ طَآئِفَةٌ لَّمْ یُؤْمِنُوْا
|
جس کے ساتھ میں بھیجا گیا ہوں، اور ایک جماعت ہے( جو) ایمان نہیں لائی،
|
شعیب کے بارے میں
|
7:87
|
|
فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الطُّوْفَانَ وَ الْجَرَادَ
|
پھر ہم نے اُن (فرعون کے لوگوں) پر طوفان(سیلاب ) اورٹڈیاں
|
موسی اور فرعون
|
7:133
|
|
اِذَا مَسَّهُمْ طٰٓئِفٌ مِّنَ الشَّیْطٰنِ
|
جب ان کو شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ لگتا ہے
|
تقوی کرنے والوں کو
|
2:201
|
|
اِحْدَى الطَّآئِفَتَیْنِ اَنَّهَا لَكُمْ
|
دو گروہوں میں سے ایک کا تم سے وعدہ کیا کہ بے شک وہ(گروہ) تمہارا (شکار)ہوگا،
|
جنگ کے لیے
|
8:7
|
|
اِنْ نَّعْفُ عَنْ طَآئِفَةٍ مِّنْكُمْ
|
اگر ہم (اللہ) تم میں سے ایک جماعت (پارٹی) سے در گزربھی کر دیں،
|
منافقین کے بارے
|
9:66
|
|
نُعَذِّبْ طَآئِفَةًۢ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ
|
، (لیکن) ہم ایک جماعت (پارٹی) کو تو سزا دیں گے کیوں کہ وہ (اللہ کے احکام کی خلاف ورزی کرنے والے) مجرمین ہیں
|
منافقین کے بارے
|
9:66
|
|
فَاِنْ رَّجَعَكَ اللّٰهُ اِلٰى طَآئِفَةٍ مِّنْهُمْ
|
پھراگر اللہ آپؐ کواُن (منافقین) میں سے ایک جماعت کے پاس (اس جنگ سے) واپس لائے
|
منافقین
|
9:83
|
|
فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآئِفَةٌ
|
پھر کیوں نہیں کہ اُن(مومنین) میں ہر گروہ سے ایک جماعت (لڑائی کے لیے) چل پڑے
|
جہاد کے بارے میں
|
9:122
|
|
وَّ طَهِّرْ بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْقَآئِمِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ
|
اور میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور (نماز کے لئے) کھڑے ہونے والوں اور رکوع (و)سجدے کرنے والوں کے لئے پاک کرنا
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:26
|
|
وَ لْیَطَّوَّفُوْا بِالْبَیْتِ الْعَتِیْقِ
|
اور قدیم گھر کا طواف کریں
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:29
|
|
وَ لْیَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَآئِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
. اور اُن دونوں کی سزا کو مومنین سے ایک فریق (گروہ) ضرور دیکھے
|
زانی اور زانیہ کی سزا
|
24:1
|
|
طَوّٰفُوْنَ عَلَیْكُمْ بَعْضُكُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ؕ
|
،(اگر وہ) تمہارے پاس آتے جاتے ہیں (یا)تم میں سے بعض بعضوں کے پاس(آتے جاتے ہو).
|
فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد
|
24:57
|
|
وَ جَعَلَ اَهْلَهَا شِیَعًا یَّسْتَضْعِفُ طَآئِفَةً مِّنْهُمْ
|
اوراُس(فرعون) نے اُس(زمین)کےرہنے والوں کی ذاتیں(گروہ بندیاں) بنا رکھی تھیں.وہ اُن میں ایک گروہ (ذات) کو کمزور (یعنی پیس کر) رکھتا
|
موسی اور فرعون
|
28:4
|
|
١ؕ فَاَخَذَهُمُ الطُّوْفَانُ وَ هُمْ ظٰلِمُوْنَ
|
؛پھر طوفان نے اُن (لوگوں) کو جکڑ لیا، اور وہ ظالم (نافرمانبردار) تھے
|
نوحؑ کی کہانی
|
29:14
|
|
وَ اِذْ قَالَتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْهُمْ یٰۤاَهْلَ یَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَكُمْ فَارْجِعُوْا١ۚ
|
اور جب اُن میں سے ایک ٹولے نے کہا: اے یثرب والو! تمہارے لیے اب کوئی مقام نہیں ہے. پس واپس (گھروں کو) مڑ جاؤ.
|
جنگ خندق
|
33:13
|
|
یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِكَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍۭۙ
|
چشمے سے ایک جام کا اُن پر دور(طواف) ہو گا
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:45
|
|
یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِصِحَافٍ مِّنْ ذَهَبٍ وَّ اَكْوَابٍ١ۚ
|
اُن پر سونے کی ڈشیں (تھال) اور ساغر گھومائے جائیں گے
|
اللہ کے بندے
|
43:71
|
|
وَ اِنْ طَآئِفَتٰنِ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اقْتَتَلُوْا فَاَصْلِحُوْا بَیْنَهُمَا
|
اگر مومنین کے دو فریق (جماعتیں) آپس میں لڑ پڑئیں، تو پس اُن (دونوں) کے درمیان صلح کرواؤ.
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:9
|
|
وَ یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ غِلْمَانٌ لَّهُمْ كَاَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَّكْنُوْنٌ
|
اور اُن کے ارد گرد پھریں گے، اُن کے نوجوان نوکر، جیسے کہ وہ چھپے ہوئے موتی ہوں
|
متقین
|
52:24
|
|
یَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ
|
وہ اس(جہنم) اور اُبلتے ہوئے سخت گرم پانی کے درمیان گول دائرے میں چکر لگائیں گے
|
قیامت کے دن
|
55:44
|
|
یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَۙ
|
اُن کے ارد گرد، سدا بہار نوجوان (خدمت کرنے کے لئے) پھرتے ہیں
|
المقربون
|
56:17
|
|
فَاٰمَنَتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ وَ كَفَرَتْ طَّآئِفَةٌ١ۚ
|
. پس بنی اسرائیل میں سے ایک جماعت تو ایمان لے آئی، اور ایک جماعت نے کفر کر لیا.
|
احکامات
|
61:14
|
|
فَطَافَ عَلَیْهَا طَآئِفٌ مِّنْ رَّبِّكَ وَ هُمْ نَآئِمُوْنَ
|
پھر اُس (باغ) پر آپﷺ کے رب کی طرف سے چکر لگا نے والا چکر لگا گیا اور وہ سو رہے تھے
|
باغات والوں کی مثال
|
68:19
|
|
وَ نِصْفَهٗ وَ ثُلُثَهٗ وَ طَآئِفَةٌ مِّنَ الَّذِیْنَ مَعَكَ
|
اور(کبھی) اس کاآدھا اور (کبھی) اُس کا تیسرا حصہ، اور آپﷺ کے ساتھ والوں میں سے ایک جماعت بھی (قیام کرتی ہے)
|
قیام الیل
|
73:20
|
|
وَ یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّ اَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِیْرَاۡۙ
|
اور اُن پرچاندی سے بنے ہوئے پیالوں کا دور ہو گا، اور گلاس جیسے کہ صاف شفاف شیشہ
|
نیکوکار
|
76:15
|
|
وَ یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ١ۚ اِذَا رَاَیْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنْثُوْرًا
|
اور(خدمت کے لئے) اُن کے ارد گرد ایسے لڑکے پھریں گے جو سدا بہار ہوں گے، اور جب تم اُن کو دیکھو گے، تو تم اُنہیں بکھرے ہوئے موتی سمجھو گے
|
نیکوکار
|
76:19
|