اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اَبٰى






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَبٰى وَ اسْتَكْبَرَ وَ كَانَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ اُس(ابلیس) نے انکار کیا اور تکبر(غرور) کیا ، اور وہ(ابلیس) کا فرین(انکار کرنے والوں) میں سے ہو گیا آدم کو سجدہ۔ ابلیس کا انکار 2:34
وَ لَا یَاْبَ كَاتِبٌ اَنْ یَّكْتُبَ كَمَا عَلَّمَهُ اللّٰهُ فَلْیَكْتُبْ١ۚ اور لکھنے والاانکار نہ کرے کہ وہ لکھے جیسے کہ اللہ نے اُس کو سکھایا ہےپس وہ لکھے، قرضہ لینا 2:282
وَ لَا یَاْبَ الشُّهَدَآءُ اِذَا مَا دُعُوْا١ؕ اور گواہ انکار نہ کریں جب اُنکو (گواہی کے لیے) بلایا جائے قرضہ لینا 2:282
یُرْضُوْنَكُمْ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ تَاْبٰى قُلُوْبُهُمْ١ۚ وہ (مشرکین) اپنے منہ سے (یعنی زبانی باتیں کر کے)توتمہیں راضی کرتے ہیں اور اُن کے دل منکر (انکاری)ہیں مومنین اور مشرکین 9:8
وَ یَاْبَى اللّٰهُ اِلَّاۤ اَنْ یُّتِمَّ نُوْرَهٗ اور اللہ انکار کرتا ہے ماسوائے کہ وہ اپنے نور کو مکمل کر دے یہودی اور عیسایوں کے عقائد 9:32
اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اَبٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ ماسوائے ابلیس کے. اُس نے انکار کیا کہ وہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہو. بشر کی تخلیق 15:31
فَاَبٰۤى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا پھر لوگوں میں سے اکثر انکار کر دیتے ہیں ماسوائے(کہ) کفر کے. قرآن کے بارے 17:89
فَاَبَى الظّٰلِمُوْنَ اِلَّا كُفُوْرًا . پھر (بھی)ظالم (نافرمانبردار)انکار کرتے ہیں ماسوائے کفر کے قرآن کے منکر 17:99
ﹰاسْتَطْعَمَاۤ اَهْلَهَا فَاَبَوْا اَنْ یُّضَیِّفُوْهُمَا اُنہوں نے اس(بستی)کے لوگوں سے کھانا مانگا، پھر اُن لوگوں نے انکار کر دیا کہ وہ اُن(دونوں) کو مہمان بنائیں موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:77
وَ لَقَدْ اَرَیْنٰهُ اٰیٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَ اَبٰى اور ہم نے واقعی اُس (فرعون) کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں، پھراُس نے جھٹلایا اور انکار کیا موسیؑ اور فرعون 20:56
فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَؕ اَبٰى وپھروہ سجدے میں گر پڑے ماسواے ابلیس کے؛ اُس نے انکار کر دیا آدمؑ کے بارے 20:116
وَ لَقَدْ صَرَّفْنٰهُ بَیْنَهُمْ لِیَذَّكَّرُوْا فَاَبٰۤى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا اور واقعی ہم نے اس (قرآن یا بارش) کو اُن(انسانوں) کے درمیان پھیلا دیا تاکہ وہ (لوگ) نصیحت پکڑیں، پھر اکثر لوگ انکار کر دیتے ہیں ماسوائے کفر(ناشکری)کے شان باری تعالی.بارش 25:50
فَاَبَیْنَ اَنْ یَّحْمِلْنَهَا وَ اَشْفَقْنَ مِنْهَا وَ حَمَلَهَا الْاِنْسَانُ١ؕ پھر وہ ہچکچائے (ڈرے) کہ اُس (امانت) کو اُٹھائیں اور وہ اس(امانت) سے ڈر گے اور اُس کو انسان نے اُٹھا لیا منفرد آیت 33:72