اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 12-پارہ نمبر                Hud-11 سورت ھود         Ayah No-122 ایت نمبر

وَ انْتَظِرُوْا١ۚ اِنَّا مُنْتَظِرُوْنَ
آسان اُردو اور انتظار کرو! بے شک! ہم (بھی) انتظار کر رہے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تم بھی (اللہ کے فیصلے کا) انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی انجام کار کا تم بھی انتظار کرو اور ہم بھی منتظر ہیں
احمد رضا خان اور راہ دیکھو ہم بھی راہ دیکھتے ہیں
احمد علی اور انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں
فتح جالندھری اور (نتیجہٴ اعمال کا) تم بھی انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں
طاہر القادری اور تم (بھی) انتظار کرو ہم (بھی) منتظر ہیں،
علامہ جوادی اور پھر انتظار کرو کہ ہم بھی انتظار کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں
حسین نجفی تم بھی (نتیجہ کا) انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And await; as verily we are awaiting.
M.M.Pickthall: And wait! Lo! We (too) are waiting.
Saheeh International: And wait, indeed, we are waiting."
Shakir: And wait; surely we are waiting also.
Yusuf Ali: "And wait ye! We too shall wait."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے