|
وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا
|
اورنہ تم میری آیات(احکامات)سے ایک قلیل قیمت خریدو (یعنی حاصل کرو)،
|
بنی اسرائیل کو حکم
|
2:41
|
|
١ۗ ثُمَّ یَقُوْلُوْنَ هٰذَا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ لِیَشْتَرُوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ
|
پھر وہ کہتے ہیں، کہ " یہ(کتاب) اللہ کی طرف سے ہے" تاکہ وہ اس سے قلیل قیمت خریدیں
|
خود لکھی ہوئی کتاب کو اللہ سے منسوب کرنے والے
|
2:79
|
|
وَ یَشْتَرُوْنَ بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ۙ اُولٰٓئِكَ مَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ اِلَّا النَّارَ
|
اور اس (عمل) سے ایک قلیل فاہدہ خریدتے (یعنی حاصل کرتے )ہیں، یہی (وہ لوگ )ہیں جو اپنے پیٹوں میں نہیں کھاتے ماسوائے آگ کے
|
کتاب الہی کا علم چھپانا
|
2:174
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَشْتَرُوْنَ بِعَهْدِ اللهِ وَ اَیْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِیْلًا
|
بے شک! جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں سے ایک قلیل فاہدہ خریدتے ہیں ،
|
منفرد ایت اور ایک اصول
|
3:77
|
|
وَ اشْتَرَوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ فَبِئْسَ مَا یَشْتَرُوْنَ
|
اور اس سے ایک قلیل فائدہ خریدا پھر! برائی ہی ہے جو وہ (اسطرح کر کے) کماتے ہیں
|
منفرد ایت
|
3:187
|
|
١ۙ لَا یَشْتَرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ
|
وہ اللہ کی آیات سے ایک قلیل فاہدہ نہیں خریدتے ہیں !
|
اہل کتاب میں سے
|
3:199
|
|
فَاِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ تُوْصُوْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ
|
پھر اگر تمہارا بچہ ہے تو اُن(بیویوں) کے لیے اُس میں سے آٹھواں(حصہ) ہے جو تم چھوڑو بعد وصیت کے جو تم نے کی ہو یاقرضے کے(جو تمہارے ذمے ہو)
|
محکم ایت
|
4:12
|
|
وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ
|
اور میری آیات (احکامات) سے ایک قلیل فاہدہ نہ خریدو
|
تورات
|
5:44
|
|
لَا نَشْتَرِیْ بِهٖ ثَمَنًا
|
: کہ ہم اس (گواہی) سے کوئی فاہدہ (رشوت )نہیں لیں
|
وصیت کے بارے
|
5:106
|
|
ثَمٰنِیَةَ اَزْوَاجٍ١ۚ
|
آٹھ جوڑے :
|
حلال و حرام
|
6:143
|
|
اِشْتَرَوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا
|
وہ (مشرکین) اللہ کی آیات سے ایک قلیل فاہدہ خریدتے ہیں
|
مشرکین
|
9:9
|
|
وَ شَرَوْهُ بِثَمَنٍۭ بَخْسٍ دَرَاهِمَ مَعْدُوْدَةٍ١ۚ
|
اور اُنہوں نے اُس (یوسفؑ) کو ایک معمولی قیمت سے فروخت کر دیا ،
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:20
|
|
وَ لَا تَشْتَرُوْا بِعَهْدِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ
|
اور تم اللہ کے عہد سے ایک قلیل فاہدہ نہ خریدو.
|
محکم آیت
|
16:95
|
وَ یَقُوْلُوْنَ سَبْعَةٌ وَّ ثَامِنُهُمْ كَلْبُهُمْ
|
ر (کچھ) کہتے ہیں، سات تھے اور اُن کا کتا اُن کاآٹھواں تھا.
|
اصحاب الکہف
|
18:22
|
|
فَاجْلِدُوْهُمْ ثَمٰنِیْنَ جَلْدَةً
|
پھراُن کو اسی درے (کوڑے) مارو اور کبھی
|
الزام تراشی
|
24:4
|
|
قَالَ اِنِّیْۤ اُرِیْدُ اَنْ اُنْكِحَكَ اِحْدَى ابْنَتَیَّ هٰتَیْنِ عَلٰۤى اَنْ تَاْجُرَنِیْ ثَمٰنِیَ حِجَجٍ١ۚ
|
اُس (باپ) نے کہا: بے شک! میں چاہتا ہوں کہ تیرا نکاح اپنی ان دو بیٹیوں میں سے ایک سے کر دوں اس (عہد)پر کہ تُو آٹھ حج میری اجرت پر کام کرے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:27
|
|
وَ اَنْزَلَ لَكُمْ مِّنَ الْاَنْعَامِ ثَمٰنِیَةَ اَزْوَاجٍ١ؕ
|
اور تمہارے لیے نازل کئے(بنائے) جانوروں (چوپاؤں) میں سے آٹھ جوڑے.
|
سبحان اللہ
|
39:6
|
|
سَخَّرَهَا عَلَیْهِمْ سَبْعَ لَیَالٍ وَّ ثَمٰنِیَةَ اَیَّامٍ١ۙ حُسُوْمًا
|
اُ س(اللہ) نے اُس (آندھی) کو اُن پر سات رات اور آٹھ دن مسلسل مسلط رکھا
|
عاد کے بارے
|
69:7
|
|
وَ یَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ یَوْمَئِذٍ ثَمٰنِیَةٌؕ
|
، اُس دن آٹھ فرشتے اپنے اوپر آپﷺ کے رب کا تخت (عرش) اُٹھائے ہوئے ہوں گے
|
قیامت کے بارے
|
69:17
|