روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ؕ بَلِ اللّٰهُ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا | نہیں! اللہ جسے چاہے پاک کر دیتا ہے، اور وہ معمولی (کھجور کی چھال برابر بھی) نا انصافی نہیں پائیں گے | اپنے آپ کو پاکیزہ | 4:49 |
| وَ لَا تُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا | اور تم(لوگ) ذرہ (یعنی کھجور کی گھٹلی کے) برابر بھی ظلم(نا انصافی) نہیں پاﺅگے | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:77 |
| وَ لَا یُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا | اور وہ دھاگے برابر بھی ناانصافی نہیں پائیں گے | حساب کتاب کا دن | 17:71 |