روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِیْحًا صَرْصَرًا فِیْۤ اَیَّامٍ نَّحِسَاتٍ | پھر ہم نے ہم نے اُن پر منحوس دنوں میں ایک زبردست آندھی روانہ کی | عاد ثمود | 41:16 |
| اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِیْحًا صَرْصَرًا فِیْ یَوْمِ نَحْسٍ مُّسْتَمِرٍّۙ | بے شک! ہم نے ان پر ایک تیز و تند آندھی ارسال کی ایک دن جس میں لگاتار تباہی (نحوست) تھی | عاد کے بارے | 54:19 |
| یُرْسَلُ عَلَیْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ١ۙ۬ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرٰنِۚ | تم دونوں پر آگ کی گرمی اور دم گھٹا دینے والا دھواں بھیجا جائے گا، پھر تم بچاؤ بھی نہ کر سکو گے | جنوں اور انسانوں کو چیلنج | 55:35 |
| : |