روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ثُمَّ یَجْعَلُهٗ رُكَامًا فَتَرَى الْوَدْقَ یَخْرُجُ مِنْ خِلٰلِهٖ١ۚ | پھر اُن کوتہہ پر تہہ کردیتا ہے پھر تم بارش دیکھتے ہو (جو)اُن (بادلوں) کے درمیان سے نکلتی ہے | شان باری تعالی | 24:43 |
| وَ یَجْعَلُهٗ كِسَفًا فَتَرَى الْوَدْقَ یَخْرُجُ مِنْ خِلٰلِهٖ | اور اُن(بادلوں) کو توڑ کر ٹکڑے کر دیتا ہے پھرتم بارش کو ان (بادلوں)کے بیچ میں سے نکلتی ہوئی دیکھتے ہو. | شان باری تعالی | 30:48 |