Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: ہمسر

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
اَنْدَادًا ن د د برابری کرنے والے رقیب ہم پلہ
فَلَا تَجْعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا وَّ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ چنانچہ تم ( انسان ) اللہ کے لیے ہمسر(برابر ی کرنے والے) نہ بناﺅ اور تم(یہ بات) جانتے ہو تمام لوگوں کے بارے میں 2:22
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْدَادًا یُّحِبُّوْنَهُمْ كَحُبِّ اللّٰہ اور لوگوں میں سے ہیں جو اللہ کے سوا ہمسر چن لیتے ہیں وہ اُن(ہمسروں) سے محبت کرتے ہیں جیسے کہ اللہ سے محبت ہو۔ منفرد ایت 2:165