اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
خَلَوْا خَلَا خَلَتْ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذَا خَلَوْا اِلٰى شَیٰطِیْنِهِمْ١ۙ قَالُوْۤا اِنَّا مَعَكُمْ١ۙ اور جب وہ الگ ہوتے ہیں اپنے شیطانوں کی طرف وہ(منافق)کہتے ہیں: بے شک ہم( تو)تمہارے( ہی )ساتھ ہیں منافقین کے بارے میں 2:14
وَ اِذَا خَلَا بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضٍ اور جب اُن میں سے بعض بعضوں کی طرف الگ ہوتے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:76
:
:
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) ( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ ) 2:134
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) ( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ ) 2:141
اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا یَاْتِكُمْ مَّثَلُ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ١ؕ یا تم( ایمان والے) خیال کرتے ہو کہ تم جنت میں (یونہی) داخل کر دیے جاﺅگے اور ابھی تک نہیں آئیں تمہیں (آزمائشیں) مثل اُن(لوگوں) کے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں ؟ منفرد ایت.ایمان والوں ے سوال 2:214
وَ اِذَا خَلَوْا عَضُّوْا عَلَیْكُمُ الْاَنَامِلَ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ اور جب وہ الگ ہوتے ہیں توتم پر غصے سے اُنگلیاں کاٹتے ہیں ایمان والوں کو بتانا 3:119
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ سُنَنٌ١ۙ تم سے پہلے نظام (سسٹم) گزر چکے ہیں سود کے تناظر میں متقینکے بارے 3:137
وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ١ۚ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ١ؕ اورمُحمدؐ (اللہ کے) صرف ایک رسولؐ ہی توہیں اُن سے پہلے بھی رسول گزر چکے ہیں ایمان والوں کو بتانا 3:143
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ١ؕ اُس سے پہلے بھی تورسول گزر چکے تھے مسیح ابن مریم 5:75
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ جو تم سے پہلے گزر چکی ہیں کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:38
فَخَلُّوْا سَبِیْلَهُمْ١ؕ ، تو پھر اُن کا راستہ کھلا چھوڑ دو مشرکین کے خلاف اعلان جنگ 9:5
الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ جو اُن سے پہلے گزر چکے ہیں؟ بے ایمان لوگوں 10:102
یَّخْلُ لَكُمْ وَجْهُ اَبِیْكُمْ ، (تاکہ) تمہارے باپ کی توجہ (پیار) تمہارے لیے ہو جائے یوسف ؑ کی کہانی 12:9
وَ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمُ الْمَثُلٰتُ١ؕ اور واقعی اِن سے پہلے مثالیں (عذاب کی) گزر بھی چکی ہیں جو بعثت سے انکار کرتے ہیں 13:5
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهَاۤ اُمَمٌ ا اُس سے پہلے اُمتیں گزرچکی ہیں، آپﷺ کو 13:30
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ قَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ وہ(مجرمین) اس (قرآن) پر ایمان نہیں لاتے ہیں، اور پہلے والے لوگوں (کے انجام) کا طریقہ (ان کے لیے) گزر چکا ہے قرآن کے بارے میں 15:13
مِّنَ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ۠ ں اُن لوگوں سے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں اور متقین کے لئے نصیحت ہیں نکاح کے بارے 24:34
سُنَّةَ اللّٰهِ فِی الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ اللہ کی یہی سنت تھی ان(انبیاء)میں بھی جو پہلے گزر چکے تھے۔ آپﷺ کے بارے 33:38
سُنَّةَ اللّٰهِ فِی الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ١ۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا یہ اللہ باری تعالی کا طریقہ تھااُن لوگوں میں جو پہلے گزر چکے ہیں؛ اور تم اللہ کے طریقہ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں پاؤ گے ایک اصول 33:61
وَ اِنْ مِّنْ اُمَّةٍ اِلَّا خَلَا فِیْهَا نَذِیْرٌ ، اور نہیں ہے کوئی بھی اُمت ماسوائے کہ اُس میں ایک ڈرانے والا گزرا ہے آپﷺ کے بارے 35:24
١ؕ سُنَّتَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ فِیْ عِبَادِهٖ١ۚ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْكٰفِرُوْنَ .اللہ کا طریقہ (سنت) ہے جو اُس کے بندوں میں ہو چکا ہے. اور وہاں نہ ماننے والے برباد کر دئیے جاتے ہیں پہلے والے لوگ 40:85
وَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ فِیْۤ اُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ١ۚ اور ان پر (عذاب کا) لفظ ثابت ہو گیا اُن اُمتوں میں جو ان سے پہلے جنوں اور انسانوں سے گزر چکی تھیں. اللہ کے دشمن 41:25
اَتَعِدٰنِنِیْۤ اَنْ اُخْرَجَ وَ قَدْ خَلَتِ الْقُرُوْنُ مِنْ قَبْلِیْ . کیا تم مجھے ڈراتے ہو کہ میں (دوبارہ قبر سے) نکالا جاؤں گا اور مجھ سے پہلے کئی نسلیں گزر (مر) چکی ہیں؟ والدین کا نافرمان 46:17
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا خٰسِرِیْنَ جنوں اور انسانوں کی اُن اُمتوں میں سے جو ان سے پہلے گزر چکی ہیں. بے شک! وہ خسارے والے ہیں والدین کا نافرمان 46:18
وَ قَدْ خَلَتِ النُّذُرُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖۤ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ اور، واقعی، ڈرانے والے (نذیر) اُس (حضرت ھودؑ) سے پہلے اور اُس کے بعد بھی آئے۔۔۔(کہ) اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو. عاد کے متعلق 46:21
سُنَّةَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ١ۖۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا اللہ کا قانون (طریقہ) ہے جو اس سے پہلے بھی ہو چکا ہے. اور تم اللہ کے قانون (طریقہ) کے لیے تبدیلی کرنے والا ہرگز نہیں پاؤ گے ایک اصول 48:23
كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَاۤ اَسْلَفْتُمْ فِی الْاَیَّامِ الْخَالِیَةِ (اور جو بھی وہاں ہوں گے اُن کو یہ کہہ دیا جائے گا): خوشی سے کھاؤ اور پیو اس وجہ سے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں آگے کے لئے روانہ کیا تھا قیامت کے بارے 69:24
وَ اَلْقَتْ مَا فِیْهَا وَ تَخَلَّتْۙ اور جو اس میں ہے یہ نکال دے گی، اور خالی ہو جائے گی قیامت کی ابتدا 84:4