اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ وَصّٰى بِهَاۤ اِبْرٰهٖمُ بَنِیْهِ وَ یَعْقُوْبُ١ؕ ..... اور اسی (فرمانبرداری)کی وصیت ابراہیم ؑ نے اپنے بیٹوں کو کی اور یعقوب ؑ نے بھی(اپنے بیٹوں کو کی) .... ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:132
اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَآءَ اِذْ حَضَرَ یَعْقُوْبَ الْمَوْتُ١ۙ۔۔۔۔ یا تم(بنی اسرائیل اُس وقت )گواہ تھے جب یعقوب ؑ کو موت آنے لگی۔۔۔۔۔ یعقوب ؑ کی وصیت 2:133
قُوْلُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ.... ( ایمان لانے والو) کہو: ہم ایمان لائے اللہ پر اور جو ( یعنی قرآن) ہماری طرف نازل کیا گیا اور جو (یعنی قرآن سے پہلے) ابراہیمؐ اوراسماعیل ؑ، اسحاق ؑاور یعقوبؑ اور قبیلوں (اسباط) کی طرف نازل کیا گیا تھا ایمان والوں کو حکم 2:136
....اَمْ تَقُوْلُوْنَ اِنَّ اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطَ كَانُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى١ؕ یا تم (اہلِ کتاب یہ) کہتے ہو کہ بےشک ابراہیم ؑ اور اسمٰعیل ؑاور اسحاق ؑ اور یعقوب ؑ اور قبیلے (اسباط) یہودی یا عیسائی تھے؟.... اہل کتاب کا کہنا 2:140
وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ اور جو نازل ہوا حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ اور حضرت اسحاقؑ اور حضرت یعقوب ؑ اور اسباط (قبیلوں) پر ایمان کا بیان 3:84
وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ وَ عِیْسٰى وَ اَیُّوْبَ اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ، اور (اسباط) قبیلوں اور عیسٰیؑ اور ایوب نبیوں کو وحی 4:163
وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ كُلًّا هَدَیْنَا١ۚ اورہم نے اُس ( ابراہیم ؑ) کو اسحاق ؑ اور یعقوب ؑ (بیٹے )دیے؛ سب کو ہم نے ہدایت دی؛ ابراہیم ؑ کے بارے 6:84
١ۙ وَ مِنْ وَّرَآءِ اِسْحٰقَ یَعْقُوْبَ ، اور اسحاق ؑ کے بعد یعقوب ؑ کی خوشخبری دی ابراہیمؑ کے بارے 11:71
وَ یُتِمُّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكَ وَ عَلٰۤى اٰلِ یَعْقُوْبَ اور تم پر اور یعقوبؑ کی آل (اولاد) پر اپنی نعمت مکمل کرے گا یوسفؑ کو باپ نے بتایا 12:6
وَ اتَّبَعْتُ مِلَّةَ اٰبَآءِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ اور میں اپنے باپ دادا ابراہیم ؑ اور اسحاق اور یعقوب کے مذہب(طریقے) کی پیروی کرتا ہوں یوسفؑ کی کہانی 12:38
اِلَّا حَاجَةً فِیْ نَفْسِ یَعْقُوْبَ قَضٰهَا١ؕ ماسوائے کہ یعقوب کے نفس (دل) میں ایک حاجت (ضرورت)تھی جو اُس نے پوری کی؛ یوسفؑ کی کہانی 12:68
یَّرِثُنِیْ وَ یَرِثُ مِنْ اٰلِ یَعْقُوْبَ وَ اجْعَلْهُ رَبِّ رَضِیًّا جو میرا وارث ہو اور آلِ یقوب کا بھی وارث ہو. اور میرے رب! اُس کو(اپنا)پسندیدہ (انسان) بنانا۔ زکریا ؑ کی دعا 19:6
وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَؕ وَ كُلًّا جَعَلْنَا نَبِیًّا اور ہم نے اُس کو اسحاقؑ اور یعقوبؑ دیے.اور سب کو ہم نے ایک نبی بنایا ابراہیمؑ 19:49
وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَؕ وَ یَعْقُوْبَ نَافِلَةًؕ اور ہم نے اُس کو اسٰحق (بیٹا) دیااوریعقوبؐ ایک اضافی فاہدہ (پوتادیا). ابراہیم ؑ کے بارے 21:72
وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ اور ہم نے اُس (ابراہیم ؑ) کو اسحاقؑ اور یعقوب ؑد ئیے (ابراہیم ؑ) 29:27
وَ اذْكُرْ عِبٰدَنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ اُولِی الْاَیْدِیْ وَ الْاَبْصَارِ ہمارے بندوں ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ کا ذکر کریں، جو ہاتھوں والے اور دیکھنے والے تھے ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ 38:45