اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 8-پارہ نمبر          The Heights-7 سورت الاعراف Ayah No-68 ایت نمبر

اُبَلِّغُكُمْ رِسٰلٰتِ رَبِّیْ وَ اَنَا لَكُمْ نَاصِحٌ اَمِیْنٌ
آسان اُردو میں اپنے رب کے پیغامات (احکامات)تمہیں پہنچاتا ہوں اور میں تمہارا امانت دارمشیر (مشورہ دینے والا، خیر خواہ) ہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی میں اپنے پروردگار کے پیغامات تم تک پہنچاتا ہوں، اور میں تمہارا ایسا خیر خواہ ہوں جس پر تم اطمینان کرسکتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی تم کو اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں، اور تمہارا ایسا خیر خواہ ہوں جس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے
احمد رضا خان تمہیں اپنے رب کی رسالتیں پہنچاتا ہوں اور تمہارا معتمد خیرخواہ ہوں
احمد علی تمہیں اپنے رب کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارا امانت دار خیر خواہ ہوں
فتح جالندھری میں تمہیں خدا کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارا امانت دار خیرخواہ ہوں
طاہر القادری میں تمہیں اپنے رب کے پیغامات پہنچا رہا ہوں اور میں تمہارا امانت دار خیرخواہ ہوں،
علامہ جوادی میں تم تک اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں اور تمہارے لئے ایک امانتدار ناصح ہوں
ایم جوناگڑھی تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور میں تمہارا امانتدار خیرخواه ہوں
حسین نجفی تمہارے پروردگار کے پیغامات پہنچاتا ہوں۔ اور تمہارا امانتدار ناصح ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: I preach unto you the messages of my Lord, and I am unto you a counseller faithful.
M.M.Pickthall: I convey unto you the messages of my Lord and am for you a true adviser.
Saheeh International: I convey to you the messages of my Lord, and I am to you a trustworthy adviser.
Shakir: I deliver to you the messages of my Lord and I am a faithful adviser to you:
Yusuf Ali: "I but fulfil towards you the duties of my Lord's mission: I am to you a sincere and trustworthy adviser.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے ی