|
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ
|
اے بنی اسرائیل!میری (اللہ کی) نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی
|
بنی اسرائیل کو خطاب
|
2:40
|
|
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ
|
اے بنی اسرائیل!میری (اللہ کی) نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی
|
بنی اسرائیل کو خطاب
|
2:47
|
|
خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اذْكُرُوْا مَا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ
|
جو ہم (اللہ) نے تمہیں دیا ہے اُس کو قوت ( مضبوطی) سے تھام لو ،(یعنی اس پر مضبوطی سے قائم رہو) اور یاد رکھو جو اُس میں ہے، کہ شاید تم متقی بن جاﺅ
|
بنی اسرائیل کو یاد کروانا
|
2:63
|
|
اَنْ یُّذْكَرَ فِیْهَا اسْمُهٗ وَ سَعٰى فِیْ خَرَابِهَا١ؕ....
|
کہ اُن (مسجدوں) میں اُس(اللہ) کے نام کا ذکر ہو،اور وہ (ظالم) ان (مساجد) کی بربادی میں کوشش کرے؟
|
مسجدوں کا احترام
|
2:114
|
|
|
|
|
:
|
|
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ
|
اے بنی اسرائیل! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور تمہیں عالمین (تمام مخلوق) پر فضیلت دی
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:122
|
|
فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠
|
چنانچہ مجھے یاد کرو ، تو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرو، اور مجھ سے کفر نہ کرو
|
اللہ کی نعمت کے لیے
|
2:152
|
|
فَاِذَاۤ اَفَضْتُمْ مِّنْ عَرَفٰتٍ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ١۪
|
پھرجب تم عرفات سے چل پڑو، تو حرمت والی جگہ (مشعرِالحرام ) کے پاس اللہ کو یاد کرو
|
حج اور عمرہ
|
2:198
|
|
وَ اذْكُرُوْهُ كَمَا هَدٰكُمْۚ وَ اِنْ كُنْتُمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمِنَ الضَّآلِّیْن
|
اُس (اللہ) کو یاد کرو جیسا کہ اُس نے تمہیں ہدایت دی، اگرچہ اس(ہدایت) سے پہلے تم واقعی گمراہوں (بھٹکے ہوئے لوگوں) میں سے تھے
|
حج اور عمرہ
|
2:198
|
|
فَاِذَا قَضَیْتُمْ مَّنَاسِكَكُمْ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَذِكْرِكُمْ اٰبَآءَكُمْ اَوْ اَشَدَّ ذِكْرًا
|
اور جب تم اپنے طریقے (مناسک، اراکان )کو پورے کر لوپھر اللہ کو یادکرو جیسا کہ تم اپنے باپ دادا کو یاد کرتے تھے بلکہ اُس سے بھی زیادہ شدت سے (اللہ کو) یاد کرو
|
حج اور عمرہ
|
2:200
|
|
وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ فِیْۤ اَیَّامٍ مَّعْدُوْدٰتٍ١ؕ
|
اور اللہ کو یاد کرو گنتی کے دنوں میں
|
حج اور عمرہ
|
2:203
|
|
وَ یُبَیِّنُ اٰیٰتِهٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ۠
|
اور اپنی آیات کو لوگوں کے لیے واضح بیان کرتا ہے کہ شاید وہ یاد رکھیں
|
مشرکین کے سلسلے میں
|
2:221
|
|
وَّ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ مَاۤ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ وَ الْحِكْمَةِ یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ
|
اور اپنے پر اللہ کی نعمت کو یاد رکھو اور جو کچھ اُس نے تم پر کتاب اور حکمت سے نازل کیا ہے اُن سے وہ(اللہ) تمہیں نصیحت کرتا ہے
|
طلاق کے بارے میں
|
2:231
|
|
١ؕ عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ سَتَذْكُرُوْنَهُنَّ وَ لٰكِنْ لَّا تُوَاعِدُوْهُنَّ سِرًّا اِلَّاۤ اَنْ تَقُوْلُوْا قَوْلًا مَّعْرُوْفًا
|
اللہ جانتا ہے کہ بے شک تم(مرد) اُن (بیوہ عورتوں) کویاد کرو گے لیکن ان( عورتوں )سے خفیہ وعدہ (عہد و پیمان عدت کی مدت میں) نہ کرو ماسوائے کہ تم کہو ایک دستوری بات
|
نکاح کے بارے میں
|
2:235
|
|
١ۚ فَاِذَاۤ اَمِنْتُمْ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَمَا عَلَّمَكُمْ مَّا لَمْ تَكُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَ
|
پھر جب تم امن میں ہو تو پھر اللہ کو یاد کروجسطرح اُس نے تمہیں سکھایا ہے جس کا تمہیں ابھی تک علم نہیں تھا
|
صلوۃ یا نماز
|
2:239
|
|
وَ مَا یَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ
|
اورماسوائے عقل والوں کے کوئی(اس حقیقت کو) یاد نہیں رکھتا (یا کوئی نصیحت نہیں پکڑتا )
|
شان باری تعالی
|
2:269
|
|
اَنْ تَضِلَّ اِحْدٰهُمَا فَتُذَكِّرَ اِحْدٰهُمَا الْاُخْرٰى١ؕ
|
کہ اگر دونوں(عورتوں) میں سے ایک ( بھول جانے کی )غلطی کرے تو پھران میں سے ایک دوسری کو یاد کروائے
|
قرضہ لینا
|
2:282
|
|
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ١ؕ وَ لَیْسَ الذَّكَرُ كَالْاُنْثٰى١ۚ
|
اور اللہ (توبہتر طور پر ) اُس کوجانتا تھا جو اُس کے ہاں جنم ہوا ۔۔۔ اورمذکر (مرد) نہیں ہوتا جیسے کہ مونث(عورت)
|
مریم کی پیدائش
|
3:36
|
|
وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِیْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ
|
(اور) اپنے رب کا کثرت سے ذکر کر، اور شام اور صبح( کے وقت اُس کی) تسبیح (تعریف، عظمت بیان) کر
|
زکریا کا سوال
|
3:41
|
|
ذٰلِكَ نَتْلُوْهُ عَلَیْكَ مِنَ الْاٰیٰتِ وَ الذِّكْرِ الْحَكِیْمِ
|
یہ(عیسٰی ؑ کا قصہ)) ،اُس (قصے) کوہم آپؐ پر پڑھتے ہیں،(اللہ کی) آیات سے ہے اور عقل والا ذکر ( نصیحت) ہے
|
عیسی کے بارے میں
|
3:58
|
|
وَ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ
|
اور اپنے پر اللہ کی نعمت کو یاد کرو
|
ایمان والوں کو حکم
|
3:103
|
|
وَ الَّذِیْنَ اِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَةً اَوْ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللّٰہ
|
جو(یعنی متقین)، جب ایک غلط(فحش) کام کرتے ہیں یا اپنے پر ظلم کر تے ہیں تو اللہ کو یاد کرتے ہیں
|
سود کے تناظر میں متقین کی تعریف
|
3:135
|
|
الَّذِیْنَ یَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِهِمْ
|
جو اللہ کو یاد کرتے ہیں کھڑے اوربیٹھے اوراپنے پہلوہوں پرلیٹے ،
|
اولوالباب
|
3:191
|
|
مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى١ۚ بَعْضُكُمْ مِّنْۢ بَعْضٍ
|
مرد یا عورت، ضائع نہیں کرتا، تم میں سے بعض بعضوں سے ہیں
|
اولوالباب کی دعا کا جواب
|
3:195
|
|
١ۗ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَیَیْنِ
|
مذکر(لڑکے) کے لیے دو لڑکیوں کے حصے کے برابر(حصہ) ہے،
|
محکم ایت
|
4:11
|
|
فَاذْكُرُوا اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِكُمْ١ۚ
|
تو کھڑے، بیٹھے، اور اپنے پہلووںپرلیٹے ہوئے اللہ کا ذکر کرو
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:103
|
|
وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ مِنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ
|
اور جو کوئی نیک عمل کرے گا خواہ وہ مرد ہو یا عورت اور وہ ایک مومن ہو،
|
جنت میں داخلہ
|
2:124
|
|
یُرَآءُوْنَ النَّاسَ وَ لَا یَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ اِلَّا قَلِیْلًا٘ۙ
|
وہ لوگوں کو دکھاوا کرتے ہیں اور وہ اللہ کا ذکر نہیں کرتے ماسوائے کم؛
|
منافقین
|
2:142
|
|
فَلِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَیَیْنِ
|
تومذکر (مرد) کے لیے دو عورتوں کے حصے کے برابر (وراثت) ہے
|
وراثت کے بارے
|
4:175
|
|
وَ اذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهِ١۪
|
اور اُس (شکار) پر اللہ کا نام بھی لو
|
حلال کے بارے
|
5:4
|
|
وَ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ
|
اور اپنے اوپر اللہ کی نعمت یاد کیاکرو
|
ایمان والوں کو
|
5:7
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ
| ،
اے ماننے(تسلیم کرنے)والو!اپنے اوپر اللہ کی نعمت (احسان) یاد کرو
|
تاریخی آیت
|
5:11
|
|
وَ نَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖ
|
اور وہ بُھلا دیتے ایک حصہ اُس(نصیحت) کا جو انہیں یاد دلایا جاتا
|
میثاق بنی اسرائیل
|
5:13
|
|
فَنَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖ١۪
|
پھر وہ بھول گے ایک حصہ اُس(نصیحت) سے جو اُن کو یاد کروایا گیا
|
عیسایوں سے معاہدہ
|
5:14
|
|
یٰقَوْمِ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ
|
اے میری قوم ! اپنے پر اللہ کی نعمت کو یاد کرو،
|
قوم موسی
|
5:19
|
|
وَ یَصُدَّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ وَ عَنِ الصَّلٰوةِ١ۚ
|
اور تم کو اللہ کے ذکر سے اور نماز سے روکے
|
اہل ایمان کو حکم
|
5:91
|
|
اذْكُرْ نِعْمَتِیْ عَلَیْكَ وَ عَلٰى وَ الِدَتِكَ١ۘ
|
اپنے پر اور اپنی والدہ پر میری نعمت یاد کر؛
|
عیسی ابن مریم کو
|
5:110
|
|
فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖ
|
پھر جب وہ ( اُس نصیحت )بھول گے جس کے بارے اُن کو یاد دہانی کی گی تھی
|
اُپﷺسےپہلے والے لوگ
|
6:44
|
|
فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرٰى مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ
|
، تو پھر آپؐ یاد آنے کے بعد (ایسے) ظالم (نافرمانبردار) لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھی
|
آیات الہی سے کھلواڑ کرنے والوں سے
|
6:68
|
|
وَّ لٰكِنْ ذِكْرٰى لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ
|
لیکن( اُن ظالمین کو ایسا نہ کرنے کا )یاد کروانا ، تاکہ وہ (ظالمین) بھی اللہ سے ڈرنے والے ہو سکیں
|
آیات الہی سے کھلواڑ کرنے والوں سے
|
6:69
|
|
وَ ذَكِّرْ بِهٖۤ اَنْ تُبْسَلَ نَفْسٌۢ بِمَا كَسَبَتْ١ۖۗ
|
اور اس(قرآن) سے یاد کروائیں کہ کہیں ایک نفس (انسان) برباد ہو جائے اُس وجہ سے جو اُس نے کیا ہو
|
منفرد آیت
|
6:70
|
|
اَفَلَا تَتَذَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم یاد نہیں رکھو گے؟
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:80
|
|
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْعٰلَمِیْنَ
|
یہ (قرآن) نہیں ہے(کچھ) ماسوائے (کہ)تمام مخلوق (عالمین) کے لیے (ﷲ کے احکامات کی) ایک یاد دہانی (نصیحت) ہے
|
آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام کے بارے
|
6:90
|
|
فَكُلُوْا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ
|
پھر کھاﺅاُس سے جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو
|
منفرد و محکم آیت
|
6:118
|
|
وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تَاْكُلُوْا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ
|
اور تمہیں کیا ہے کہ تم اُس نہ کھاﺅ اُس سے جس پر کہ اللہ کا نام لیا گیا
|
منفرد و محکم آیت
|
6:119
|
|
وَ لَا تَاْكُلُوْا مِمَّا لَمْ یُذْكَرِ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ
|
اور نہ کھاﺅاُس میں سے جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو
|
منفرد و محکم آیت
|
|
|
قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ
|
واقعی ہم نے دھیان دینے والوں کے لیے (اپنی) آیات کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے
|
پچھلی آیت کا تسلسل
|
6:126
|
|
وَ اَنْعَامٌ لَّا یَذْكُرُوْنَ اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهَا
|
اور مویشی ہیں کہ وہ(مشرکین) اُن پر اللہ کا نام نہیں لیتے
|
مشرکین
|
6:138
|
|
خَالِصَةٌ لِّذُكُوْرِنَا وَ مُحَرَّمٌ عَلٰۤى اَزْوَاجِنَا١ۚ
|
ہمارے مردوں کے(کھانے کے) لیے مخصوص ہے اورہماری بیویوں پر حرام ہے؛
|
مشرکین
|
6:139
|
|
قُلْ ءٰٓالذَّكَرَیْنِ حَرَّمَ اَمِ الْاُنْثَیَیْنِ
|
(آپؐ) کہیں : کیا اُس (اللہ)نے دو نروں کویا دو مادہ کو حرام کیا
|
حلال و حرام
|
6:143
|
|
قُلْ ءٰٓالذَّكَرَیْنِ حَرَّمَ اَمِ الْاُنْثَیَیْنِ
|
(آپؐ) کہیں : کیا اُس (اللہ)نے دو نروں کویا دو مادہ کو حرام کیا
|
حلال و حرام
|
6:144
|
|
١ؕ ذٰلِكُمْ وَصّٰكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَۙ
|
یہ ( وہ باتیں )ہیں جن کا وہ تمہیں حکم دیتا ہے تاکہ تم یاد رکھو
|
حرام کردہ چیز
|
6:152
|
|
لِتُنْذِرَ بِهٖ وَ ذِكْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ
|
۔ کہ آپؐ اس (کتاب) سے خبردار کریں ،اور مومنین کے لیے (یہ کتاب) یاد دہانی (نصیحت)ہو
|
قرآن
|
7:2
|
|
قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَ
|
بہت ہی تھوڑا (کم) ہے جو تم یاد رکھتے ہو!(نصیحت پکڑتے ہو)
|
قرآن
|
7:3
|
|
ذٰلِكَ مِنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ لَعَلَّهُمْ یَذَّكَّرُوْنَ
|
یہ (حکم) اللہ کی آیات سے ہے کہ شاید وہ (بنی آدم) یاد رکھ سکیں
|
لباس، تقوی، پرہزگاری
|
7:26
|
|
كَذٰلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتٰى لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ
|
اسطرح ہی ہم مردوں کو(زندہ) نکالیں گے کہ شاید تم (یہ حقیقت) یاد رکھو( یعنی نصیحت پکڑو
|
پانی سے
|
7:57
|
|
اَوَ عَجِبْتُمْ اَنْ جَآءَكُمْ ذِكْرٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ
|
کیا اور تمہیں عجیب لگتا ہے کہ تمہارے پاس نصیحت (ذکر) آئے تمہارے رب کی طرف سے
|
نوح ؑ کے بارے
|
7:63
|
|
اَوَ عَجِبْتُمْ اَنْ جَآءَكُمْ ذِكْرٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ
|
کیا اور تمہیں عجیب لگتا ہے کہ تمہارے پاس نصیحت(ذکر) آئے تمہارے رب سے
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:67
|
|
وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ
|
اورتم یاد کرو جب اُس (اللہ) نے تمہیں قوم نوحؑ کے بعد نائب بنایا
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:67
|
|
فَاذْكُرُوْۤا اٰلَآءَ اللّٰهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
|
پس اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو شاید تم کامیاب ہو
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:67
|
|
وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنْۢ بَعْدِ عَادٍ
|
اور یاد کرو جب اُس (اللہ) نے تمہیں عاد کے بعد نائب بنایا
|
صالح کے بارے
|
7:74
|
|
فَاذْكُرُوْۤا اٰلَآءَ اللّٰهِ
|
پس اللہ کی نعمتوں کو یاد کرواور
|
صالح کے بارے
|
7:74
|
|
وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ كُنْتُمْ قَلِیْلًا فَكَثَّرَكُمْ١۪
|
اور یاد کرو( وہ وقت)، جب تم تھوڑے سے تھے ، پھر اُس (اللہ) نے تمہیں کثرت دی
|
شعیب کے بارے میں
|
7:86
|
|
وَ نَقْصٍ مِّنَ الثَّمَرٰتِ لَعَلَّهُمْ یَذَّكَّرُوْنَ
|
اور پھلوں(فصلوں) کے نقصان سے پکڑاتاکہ وہ نصیحت حاصل کریں
|
موسی اور فرعون
|
7:130
|
|
فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖۤ
|
پھر جب وہ اس کو بھول گے جس کے بارے میں انہیں نصیحت (یاد دہانی) کی گئی تھی
|
قوم موسی
|
7:165
|
|
وَّ اذْكُرُوْا مَا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ
|
اور جو کچھ اس (کتاب)میں ہے اُس کو یاد رکھو، کہ شاید تم متقی بن سکو
|
قوم موسی
|
7:171
|
|
تَذَكَّرُوْا فَاِذَاهُمْ مُّبْصِرُوْنَۚ
|
تو وہ (اللہ کو) یاد کرتے ہیں پھر اُسی وقت وہ دیکھنے لگتے
|
تقوی کرنے والوں کو
|
2:201
|
|
وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ فِیْ نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَّ خِیْفَةً
|
اور (آپؐ) اپنے رب کواپنے دل میں عاجزی اور خوف سے
|
ذکر الہی
|
2:205
|
|
الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَ جِلَتْ قُلُوْبُهُمْ
|
(کہ)جب اللہ کا ذکر ہوتا ہے توان کے دل ڈرتے ہیں
|
مومنین
|
8:2
|
|
وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ اَنْتُمْ قَلِیْلٌ
|
اور یاد کرو جب تم (ایمان والے) قلیل ، زمین میں کمزور تھے،
|
مومنین کو
|
8:26
|
|
وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۚ
|
اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو، کہ شاید تم کامیاب ہو
|
محکم آیت،جنگ کی حالت میں
|
8:45
|
|
فَشَرِّدْ بِهِمْ مَّنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ یَذَّكَّرُوْنَ
|
، تو پھر اُن کو سزا دو کہ جو اُن کے پیچھے رہ جائیں خوف زدہ ہو جائیں، تاکہ شاید وہ نصیحت پکڑیں
|
کافرین
|
8:57
|
|
وَ لَا هُمْ یَذَّكَّرُوْنَ
|
اور نہ ہی وہ نصیحت پکڑتے ہیں
|
منافقین
|
9:126
|
|
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم (اس حقیقت کو) یاد نہیں رکھو گے؟
|
شان الہی
|
10:3
|
|
وَتَذۡكِيۡرِىۡ بِاٰيٰتِ اللّٰهِ
|
اور میرا اللہ کی آیات سے ذکر(نصیحت) کرنا
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:71
|
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ۠
|
؟ کیا پھر بھی تم غور نہیں کرو گے؟
|
اللہ پر جھوٹ باندھنے والے اور ایسا نہ کرنے والے
|
11:24
|
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر بھی تم غور نہیں کرو گے؟
|
نوحؑ کا قوم کو جواب
|
11:30
|
|
ذٰلِكَ ذِكْرٰى لِلذّٰكِرِیْنَۚ
|
ں اور یہ یاد رکھنے والوں کے لیے ایک نصیحت(یاد دہانی) ہے
|
آپﷺ اور مومنین کو حکم
|
11:114
|
|
وَ مَوْعِظَةٌ وَّ ذِكْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ
|
اور مومنین کے لیے وارننگ اور یاد دہانی(نصیحت) ہے
|
گذشتہ بستیوں کے تباہی کے واقعات
|
11:120
|
|
اذْكُرْنِیْ عِنْدَ رَبِّكَ
|
کہا: کہ اپنے رب(مالک) کے ہاں میرا بھی ذکر کرنا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:42
|
|
فَاَنْسٰهُ الشَّیْطٰنُ ذِكْرَ رَبِّهٖ
|
پھر شیطان نے اُس (رہا ہونے والے قیدی) کو اپنے مالک (رب) سے(یوسف کا) ذکر(کرنا) بھلوا د یا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:42
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْ نَجَا مِنْهُمَا وَ ادَّكَرَ بَعْدَ اُمَّةٍ
|
اور کہا اُس نے جو دونوں (قیدیوں) میں سے رہا ہو چکا تھا اور (اب) ایک مدت کے بعد اُس کو (یوسف) یاد آ ہی گیا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:45
|
|
قَالُوْا تَاللّٰهِ تَفْتَؤُا تَذْكُرُ یُوْسُفَ
|
اُنہوں نے کہا: اللہ کی قسم ! تم(اے ابا جان) یوسفؑ کو یاد کرنا ختم نہیں کرو گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:85
|
|
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ۠ۧ
|
نہیں ہے یہ(قرآن) ماسوائے کہ تمام لوگوں کے لیے ماسوائے نصیحت (یاد دہانی)
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:104
|
|
كَمَنْ هُوَ اَعْمٰى١ؕ اِنَّمَا یَتَذَكَّرُ اُولُوا الْاَلْبَابِۙ
|
ایسے ہو(سکتا ہے)جو کہ وہ جو اندھا ہو؟ صرف عقل والے ہی( اس حقیقت کی طرف) توجہ دیتے ہیں
|
سوال
|
13:19
|
|
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَئِنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ
|
جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور اُن کے دل ﷲ کے ذکر سے اطمینان (سکون) پاتے ہیں
|
اللہ کی طرف رجوع کرنے والے
|
13:28
|
|
اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُؕ
|
کیا اﷲ کے ذکر سے دل اطمینان نہیں پاتے ہیں
|
اللہ کی طرف رجوع کرنے والے
|
13:28
|
|
وَ ذَكِّرْهُمْ بِاَیّٰمِ اللّٰهِ١ؕ
|
اور اُن کو اللہ کے دنوں کی یاد دلاؤ.
|
موسیؑ کے بارے میں
|
14:5
|
|
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهِ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ
|
اور جب موسی ؐ نے اپنی قوم کو کہا: اپنے پر اللہ کی نعمتیں یاد کرو
|
موسیؑ کے بارے میں
|
14:6
|
|
وَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْاَمْثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ
|
اوراللہ لوگوں کے لیے مثالیں دیتا ہے کہ شاید وہ نصیحت پکڑیں
|
کلمہ طیبہ کی مثال
|
14:25
|
|
وَّ لِیَذَّكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ۠
|
، اور تاکہ عقل والے نصیحت پکڑیں (یاد رکھیں)
|
قرآن اور اللہ کا اصول
|
14:52
|
|
وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْ نُزِّلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ اِنَّكَ لَمَجْنُوْنٌؕ
|
اور وہ (کافرین) کہتے ہیں: اے! تُو جس پر ذکر (قرآن) نازل کیا گیا ہے، بے شک! تُو، واقعی، ایک پاگل (انسان) ہے
|
کافرین کے بارے میں
|
15:6
|
|
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ
|
بے شک! ہم، ہم نے ہی ذکر(قرآن) نازل کیا ہے، اور بے شک! ہم ہی اس (قرآن) کے واقعی نگہبان ہیں
|
کتاب الہی
|
15:9
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ
|
بے شک! اس میں نصیحت حاصل کرنے والے لوگوں کے لیے واقعی نشانی ہے
|
زمین میں پیدا کردہ مختلف رنگ
|
16:13
|
|
اَفَمَنْ یَّخْلُقُ كَمَنْ لَّا یَخْلُقُ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
کیا پھر وہ جو (سب چیزیں) پیدا کرتا ہے اُس جیسا ہے جو (کچھ بھی) پیدا نہیں کر سکتاہے؟ کیا پھر بھی تم (اس حقیقت کو) یاد نہیں رکھتے؟
|
شان باری تعالی
|
16:17
|
|
فَسْئَلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَۙ
|
۔ اگر تم (لوگ)نہیں جانتے ہو تواہلِ ذکر(اہلِ کتاب)سے پُوچھ لو
|
روسولوں کو وحی
|
16:43
|
|
بِالْبَیِّنٰتِ وَ الزُّبُرِ١ؕ وَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الذِّكْرَ
|
اضح ثبوتوں اور لکھے ہوئے ورقوں سے؛ اور ہم نے آپؐ کی طرف ذکر (قرآن) نازل کیا ہے
|
آپﷺ سے پہلے رسول اور آپﷺ
|
16:44
|
|
١ۚ یَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ
|
. وہ(اللہ) تمہیں خبردار کرتا ہے شاید تم (اللہ کے احکام کو)یاد رکھو
|
محکم آیت
|
16:90
|
|
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ
|
جو (انسان) نیکی کرتا ہے مرد وں سے ہو یا عورتوں سے اور وہ مومن ہو،
|
اصولی الہی
|
16:97
|
|
وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لِیَذَّكَّرُوْا١ؕ
|
اورہم نے واقعی اس قرآن میں (اپنے احکامات) واضح کئے ہیں تاکہ وہ نصیحت پکڑیں،
|
قرآن کے متعلق
|
17:41
|
|
وَ اِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِی الْقُرْاٰنِ وَحْدَهٗ
|
؛ اور جب آپؐ قرآن میں اپنے رب کا ذکر کرتے ہیں (کہ) وہ ایک ہے،
|
آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن
|
17:46
|
|
لَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ اِذَا نَسِیْتَ
|
ماسوائے کہ اگر اللہ نے چاہاتو. اور آپؐ اپنے رب کو یاد کیا کریں جب آپؐ بھول جائیں
|
اصحاب الکہف
|
18:24
|
|
ا تُطِعْ مَنْ اَغْفَلْنَا قَلْبَهٗ عَنْ ذِكْرِنَا
|
اور آپؐ (اُس کا)کہنا نہ مانیں جس (شخص)کا دل ہم نے اپنے ذکر سے غافل کر دیا ہو
|
آپﷺ کو حکم
|
18:28
|
|
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖ
|
اور اس (شخص)سے بڑھا ظلم اور کون کرتا ہے کہ جس کو اُس کے رب کی آیات یاد دالوائی جائیں
|
اور وہ ان سے منہ موڑ لے
|
18:57
|
|
وَ مَاۤ اَنْسٰنِیْهُ اِلَّا الشَّیْطٰنُ اَنْ اَذْكُرَهٗۚ
|
۔ اور میں اُس کو نہ بھولتا ماسوائے کہ شیطان نے (ایسا کیا) کہ میں اس (مچھلی) کو یاد رکھتا
|
موسیؑ کا سفر
|
18:63
|
|
حَتّٰۤى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا۠
|
ا حتی کہ میں تم سے خود اُس(چیز) سے بات کروں
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:70
|
|
قُلْ سَاَتْلُوْا عَلَیْكُمْ مِّنْهُ ذِكْرًاؕ
|
. (آپؐ) کہیں: میں تم پر اُس کے ذکر میں سے پڑھوں (بتاؤں)گا
|
تاریخی آیت
|
18:83
|
|
الَّذِیْنَ كَانَتْ اَعْیُنُهُمْ فِیْ غِطَآءٍ عَنْ ذِكْرِیْ
|
وہ (نہ ماننے والے، کافرین)لوگ،اُن کی آنکھیں میرے ذکر سے پردے میں تھیں
|
کافرین
|
18:101
|
|
ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهٗ زَكَرِیَّاۖۚ
|
(آپؐ کے رب کی رحمت کا ذکر (بیان) ہے(جو) اُس کے بندے زکریا ؑ (پر ہوئی
|
تاریخی آیت
|
19:2
|
|
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ مَرْیَمَۘ
|
ور (آپؐ) کتاب میں مریمؐ کا بیان کریں،
|
تاریخی آیت
|
19:16
|
|
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِبْرٰهِیْمَ۬ؕ
|
ور (آپؐ) کتاب میں حضرت ابراہیم ؑ کا بیان کریں.
|
ابراہیمؑ
|
19:41
|
|
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ مُوْسٰۤى٘
|
کتاب میں حضرت موسیؐ کا بیان کریں:
|
موسیؑ کے بارے
|
19:51
|
|
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِسْمٰعِیْلَ٘
|
(آپؐ) کتاب میں اسمٰعیل ؑ کا بیان کریں.
|
اسماعیل ؑ
|
19:54
|
|
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِدْرِیْسَ٘ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّاۗۙ
|
(آپؐ) کتاب میں ادریس ؑ کا بیان کریں. وہ ایک سچا(انسان) ایک نبی تھا؛
|
ادریسؑ کے بارے
|
19:56
|
|
اَوَ لَا یَذْكُرُ الْاِنْسَانُ
|
کیا انسان یہ یاد نہیں رکھتا کہ
|
انسان کی سوچ
|
19:67
|
|
اِلَّا تَذْكِرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰىۙ
|
ماسوائے ایک نصیحت ہے اُس(شخص) کے لیے جو (اپنے رب سے) ڈرتا ہے
|
آپﷺ کو تسلی قرآن کا مقصد
|
20:2
|
|
وَ اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِذِكْرِیْ
|
اور میرے ذکر کے لیے نماز قائم کرو۔
|
موسیؑ کے بارے
|
20:14
|
|
وَّ نَذْكُرَكَ كَثِیْرًاؕ
|
اور تیر اکثرت سے ذکر کریں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:34
|
|
وَ لَا تَنِیَا فِیْ ذِكْرِیْۚ
|
اورمیرے ذکر میں سستی نہ کرنا
|
موسیؑ کے بارے
|
20:42
|
|
فَقُوْلَا لَهٗ قَوْلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّهٗ یَتَذَكَّرُ اَوْ یَخْشٰى
|
پھر اُس کو نرم بات کہنا،تاکہ شاید وہ نصیحت پکڑ لے یا (اللہ کا) خوف کرے
|
موسیؑ کے بارے
|
20:44
|
|
وَ قَدْ اٰتَیْنٰكَ مِنْ لَّدُنَّا ذِكْرًاۖۚ
|
اور ہم نے اپنی طرف سے آپﷺ کو ایک ذکر (نصیحت، قرآن) دیا ہے
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:99
|
|
اَوْ یُحْدِثُ لَهُمْ ذِكْرًا
|
اور یا یہ(قرآن) اُن کے لیے ذکر (نصیحت) بنا دے
|
قیامت کے دن
|
20:113
|
|
وَ مَنْ اَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِیْ
|
اورجس نے میرے ذکر(یعنی مجھے یاد رکھنے) سے منہ موڑا،
|
اللہ باری تعالیی کا فیصلہ
|
20:124
|
|
مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ ذِكْرٍ مِّنْ رَّبِّهِمْ مُّحْدَثٍ
|
اُن (لوگوں) کے پاس اُن کے رب سے نئی نصیحت نہیں آتی
|
ایک حقیقت
|
21:2
|
|
فَسْــٴَـلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ
|
پھر یاد رکھنے والوں سے پُوچھ لو اگر تم (اس بارے میں)نہیں جانتے ہو
|
آپﷺ سے پہلے مردوں کو ہی وحی کی جاتی تھی
|
21:7
|
|
لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ كِتٰبًا فِیْهِ ذِكْرُكُمْؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۠
|
ہم نے واقعی تمہاری طرف ایک کتاب نازل کی ہے اُس میں تمہارا ذکر (بیان) ہے. کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
مومنین کو حکم
|
21:10
|
|
هٰذَا ذِكْرُ مَنْ مَّعِیَ وَ ذِكْرُ مَنْ قَبْلِیْؕ
|
یہ ذکر(نصیحت) ہے(ان کے لئے)جو میرے ساتھ ہیں اور ذکر(نصیحت) تھی جو مجھ سے پہلے تھے
|
الہامی کتاب یا نصیحت
|
21:24
|
|
اَهٰذَا الَّذِیْ یَذْكُرُ اٰلِهَتَكُمْۚ
|
.(طنزیہ کہتے ہیں): کیایہ ہے جو تمہارے معبودوں کا ذکر کرتا ہے؟
|
کافرین کے بارے میں
|
21:36
|
|
وَ هُمْ بِذِكْرِ الرَّحْمٰنِ هُمْ كٰفِرُوْنَ
|
اور وہ رحمان کے ذکر سے،وہ (خود تو)کفر کرتے ہیں.
|
کافرین کے بارے میں
|
21:36
|
|
بَلْ هُمْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهِمْ مُّعْرِضُوْنَ
|
نہیں! وہ(کافرین) اپنے رب کے ذکر سے اعراض کرتے ہیں
|
کافرین کے متعلق
|
21:42
|
|
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ الْفُرْقَانَ وَ ضِیَآءً وَّ ذِكْرًا لِّلْمُتَّقِیْنَۙ
|
اور واقعی ہم نے موسی ؐ اور ہارونؐ کو الفرقان اور روشنی دی اور متقین کے لئے ذکر
|
تاریخی آیت
|
21:48
|
|
وَ هٰذَا ذِكْرٌ مُّبٰرَكٌ اَنْزَلْنٰهُؕ اَفَاَنْتُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ۠
|
اور یہ مبارک ذکر ہے ہم نے اُس کونازل کیا ہے: کیاپھر تم اِس (قرآن) کے منکرہو؟
|
قرآن کے بارے
|
21:50
|
|
قَالُوْا سَمِعْنَا فَتًى یَّذْكُرُهُمْ یُقَالُ لَهٗۤ اِبْرٰهِیْمُؕ
|
اُنہوں نے کہا: ہم نے ایک جوان کو ان (بتوں) کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے، اُس کو ابراہیم ؐکہتے ہیں
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:60
|
|
وَ ذِكْرٰى لِلْعٰبِدِیْنَ
|
اور عبادت کرنے والوں کے لئے (یہ چیز) ایک نصیحت ہے؛
|
ایوب ؑ کے بارے
|
21:84
|
|
وَ لَقَدْ كَتَبْنَا فِی الزَّبُوْرِ مِنْۢ بَعْدِ الذِّكْرِ
|
اور واقعی ہم نے نصیحت (تورات)کے بعدزبور میں لکھ دیا:
|
ایک اصول
|
21:105
|
|
وَ یَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ فِیْۤ اَیَّامٍ مَّعْلُوْمٰتٍ
|
اور معلوم دنوں میں اللہ کا نام لیں اُن چوپاؤں مویشیوں پر
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:28
|
|
لِّیَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلٰى مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِیْمَةِ الْاَنْعَامِ١ؕ
|
تا کہ وہ مویشیوں میں سے چوپاؤں پر اللہ کا نام لیں جواُس نے اُن کو دئیے ہیں
|
حج کے بارے میں
|
22:34
|
|
الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَ جِلَتْ قُلُوْبُهُمْ
|
جو جب اللہ کا ذکر کیا جائے تو اُن کے دل کانپ جاتے ہیں
|
حج کے بارے میں
|
22:35
|
|
فَاذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهَا صَوَآفَّ١ۚ
|
پھر (اُن کی)قطار بنا کر اُن پر اللہ کا نام لو پھر جب وہ اپنے پہلو کے بل گر پڑیں
|
حج کے بارے میں
|
22:36
|
|
لَّهُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ وَّ صَلَوٰتٌ وَّ مَسٰجِدُ یُذْكَرُ فِیْهَا
|
تو خانقاہیں (تنہائی میں عبادت کرنے کی جگہ)اور گرجے اوریہودیوں کے عبادت خانے اور مسجدیں واقعی گرا(برباد) کر دیئے جاتے
|
اور اگر اللہ انسانوں کو، اُن میں سے بعض کوبعضوں سے دفع نہ کروائے
|
22:40
|
|
بَلْ اَتَیْنٰهُمْ بِذِكْرِهِمْ فَهُمْ عَنْ ذِكْرِهِمْ مُّعْرِضُوْنَؕ
|
.نہیں، ہم اُن کے پاس اُن کی نصیحت (قرآن) لائے ہیں پھر وہ اپنی نصیحت سے اعراض (کنارہ) کئے ہوئے ہیں
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:71
|
|
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
وہ کہیں گے: اللہ کے لئے ہی ہے (پھرآپﷺ) کہیں: کیا پھر تم یاد (غور، نصیحت) نہیں کرو گے؟
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:85
|
|
فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ سِخْرِیًّا حَتّٰۤى اَنْسَوْكُمْ ذِكْرِیْ
|
پھر تم اُن کومذاق بناتے حتی کہ انہوں نے تمہیں میرا ذکر ہی بھلوا دیا،
|
جو اللہ کو پکارتا تھا
|
23:110
|
|
وَ اَنْزَلْنَا فِیْهَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ
|
اور ہم نے اس میں واضح آیات نازل کی ہیں،کہ شاید تم یاد رکھو
|
سورت نور
|
24:1
|
|
ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ
|
یہ (ایسا کرنا) تمہارے لئے بہتر ہے، تاکہ تم یاد رکھو(نصیحت پکڑو)
|
ایک اصول
|
24:27
|
|
فِیْ بُیُوْتٍ اَذِنَ اللّٰهُ اَنْ تُرْفَعَ وَ یُذْكَرَ فِیْهَا اسْمُهٗ١ۙ
|
(یہ چراغ) گھروں میں ہے اللہ نے حکم دیا ہے کہ اُن (گھروں) کو بلند کیا جائے اور کہ اُس کے نام کا اُن (گھروں) میں ذکر ہو
|
شان باری تعالی
|
24:36
|
|
رِجَالٌ١ۙ لَّا تُلْهِیْهِمْ تِجَارَةٌ وَّ لَا بَیْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ
|
مرد، اُن کو نہ تجارت اور نہ ہی خرید و فروخت (کاروبار) اللہ کے ذکر
|
شان باری تعالی
|
24:37
|
|
وَ لٰكِنْ مَّتَّعْتَهُمْ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى نَسُوا الذِّكْرَ١ۚ
|
؛ لیکن تُو نے واقعی اُن کو اور اُن کے باپ داداکو آسانی (آسائش) دی، حتی کہ وہ ذکر (وارننگ) کو بھول گے
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت
|
25:18
|
|
لَقَدْ اَضَلَّنِیْ عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ اِذْ جَآءَنِیْ١ؕ
|
اُس (دوست) نے تو واقعی مجھے نصیحت (قرآن) سے گمراہ کر دیا تھا اس کے بعد(کہ) جب وہ (نصیحت) میرے پاس آ چکی تھی
|
قیامت کے دن نافرمانبردار
|
25:29
|
|
وَ لَقَدْ صَرَّفْنٰهُ بَیْنَهُمْ لِیَذَّكَّرُوْا فَاَبٰۤى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا
|
اور واقعی ہم نے اس (قرآن یا بارش) کو اُن(انسانوں) کے درمیان پھیلا دیا تاکہ وہ (لوگ) نصیحت پکڑیں، پھر اکثر لوگ انکار کر دیتے ہیں ماسوائے کفر(ناشکری)کے
|
شان باری تعالی.بارش
|
25:50
|
|
لِّمَنْ اَرَادَ اَنْ یَّذَّكَّرَ اَوْ اَرَادَ شُكُوْرًا
|
اُس (انسان) کے لیے جو ارادہ کرے کہ وہ نصیحت پکڑے یا ارادہ کرے (کہ)شکر گزار ہو
|
شان باری تعالی
|
25:62
|
|
وَ الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ
|
اور جو، جب اُن کو اُن کے رب کی آیات (احکامات) کویاد کروایا جاتا ہے
|
رحمان کے بندے
|
25:73
|
|
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ ذِكْرٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ مُحْدَثٍ اِلَّا كَانُوْا عَنْهُ مُعْرِضِیْنَ
|
اور اُن (نہ ایمان لانے والوں) پاس رحمان کی طرف سے کوئی نئی نصیحت نہیں پہنچتی ماسوائے کہ وہ اس (نصیحت)سے اعراض(کنارہ کر) لیتے ہیں
|
انکاری لوگ
|
26:5
|
|
اَتَاْتُوْنَ الذُّكْرَانَ مِنَ الْعٰلَمِیْنَۙ
|
کیا (عجیب ہے)! تمام مخلوق میں سے تم مردوں کے پاس (شہوت کے لیے) آتے ہو
|
قوم لوط
|
26:165
|
|
ذِكْرٰى١ۛ۫ وَ مَا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ
|
نصیحت کے لیے، اور ہم کبھی بھی ظالم نہیں تھے.
|
ایک اصول
|
26:209
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ ذَكَرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا
|
ماسوائے اُن کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اور (شاعری کی بجائے) اللہ کو کثرت سے یاد کرتے ہیں
|
شاعروں کے بارے
|
26:227
|
|
ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَؕ
|
کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟. بہت کم ہے جو وہ (مشرکین) یاد رکھتے ہیں!
|
سوال کیا گیا ہے
|
27:62
|
|
بَصَآئِرَ لِلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةً لَّعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ
|
؛ جو لوگوں کے لیے روشنی اور ہدایت اور رحمت تھی کہ شاید وہ نصیحت پکڑیں
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:43
|
|
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ
|
تاکہ آپﷺ اُن لوگوں کو خبردار کر یں جن کے پاس آپﷺ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، کہ شاید وہ نصیحت پکڑیں
|
آپﷺ کو
|
28:46
|
|
وَ لَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَؕ
|
اور اب واقعی ہم نے لفظ (ہدایت)کو ان تک پہنچا دیا ہے، تاکہ وہ نصیحت پکڑیں
|
اللہ کی کتاب کے بارے
|
28:51
|
|
١ؕ وَ لَذِكْرُ اللّٰهِ اَكْبَرُ١ؕ
|
، اور اللہ کا ذکر واقعی بڑا ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
29:45
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَرَحْمَةً وَّ ذِكْرٰى لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
بے شک! اس (قرآن) میں واقعی ایمان والے لوگوں کے لیے تو رحمت، اور ذکر (نصیحت)ہے
|
کتاب الہی
|
29:51
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا شَفِیْعٍ١ؕ اَفَلَا تَتَذَكَّرُوْنَ
|
.تمہارے لیے اُس کے سوانہ کوئی بچانے والا دوست(ولی) ہے اور نہ ہی کوئی شفاعت کرنے والا ہے. کیا پھر بھی تم نصیحت نہ پکڑو گے؟
|
شان باری تعالی
|
32:4
|
|
اِنَّمَا یُؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِهَا خَرُّوْا سُجَّدًا
|
صرف وہی (لوگ) ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں جو کہ، جب اُن کو ا ن(قرآنی آیات) سے نصیحت کی جاتی ہے، تو وہ سجدے میں گر جاتے ہیں
|
اللہ کی آیات پر ایمان
|
32:15
|
|
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖ ثُمَّ اَعْرَضَ عَنْهَا١ؕ
|
اور اُس(شخص) سے زیادہ ظلم (نافرمانی)اور کون کرتاہے جس کو اُس کے رب کی آیات سے نصیحت کی جائے پھر وہ اُن (آیات)سے منہ موڑ لے؟
|
فاسقین کے بارے
|
32:22
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ
|
اے ایمان والو! اپنے پر اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو،
|
احکامات
|
33:7
|
|
لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَكَرَ اللّٰهَ كَثِیْرًاؕ
|
اُس شخص کے لیے جو اللہ اور آخرت کے دن کی توقع رکھتا ہو، اور اللہ کا ذکر کثرت سے کرتا ہو
|
جنگ خندق
|
33:21
|
|
وَ اذْكُرْنَ مَا یُتْلٰى فِیْ بُیُوْتِكُنَّ مِنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ وَ الْحِكْمَةِ١ؕ
|
اور یاد رکھو جو تمہارے گھروں میں اللہ کی آیات سے پڑھا جاتا ہے اور عقل(سکھائی جاتی ہے).
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
33:34
|
|
وَ الْحٰفِظِیْنَ فُرُوْجَهُمْ وَ الْحٰفِظٰتِ وَ الذّٰكِرِیْنَ اللّٰهَ كَثِیْرًا وَّ الذّٰكِرٰتِ١ۙ
|
اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور محافظ عورتیں اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مرد اور ذکر کرنے والی عورتیں
|
مرد اور عورتوں کو یکساں اجر
|
33:35
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِیْرًاۙ
|
اے ایمان والو! اللہ کا ذکر کرو ایک کثرت کا ذکر،
|
آپﷺ کے بارے
|
33:41
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ١ؕ
|
اے لوگو! اپنے پر اللہ کی نعمتوں کو یاد (کیا)کرو!
|
شان الہی
|
35:3
|
|
اَوَ لَمْ نُعَمِّرْكُمْ مَّا یَتَذَكَّرُ فِیْهِ مَنْ تَذَكَّرَ وَ جَآءَكُمُ النَّذِیْرُ١ؕ
|
کیا ہم نے تمہیں عمر نہیں دی تھی کہ جس نے اس(عمر) میں نصیحت پکڑنی ہے پکڑ لے؟
|
کافرین کے لیے
|
35:37
|
|
اِنَّمَا تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ١ۚ
|
آپﷺ صرف اُسی کو ڈرا سکتے ہیں جو ذکر (نصیحت) کی پیروی کرتا ہو اور رحمان سے خفیہ طور پر ڈرتا ہو
|
مغفرت اور عزت والے اجر کی خوشخبری دیں
|
36:11
|
|
قَالُوْا طَآئِرُكُمْ مَّعَكُمْ١ؕ اَئِنْ ذُكِّرْتُمْ١ؕ
|
اُنہوں نے کہا: تمہاری بدقسمتی تمہارے ہی ساتھ ہے! کیا یہ(بات ہے) کہ تمہیں نصیحت کی گئی ہے؟
|
بستی کا قصہ
|
36:19
|
|
١ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ وَّ قُرْاٰنٌ مُّبِیْنٌۙ
|
.نہیں یہ (کچھ)) ماسوائے ذکر(نصیحت) اور ایک واضح قرآن کے
|
قرآن کے دو نام
|
36:69
|
|
فَالتّٰلِیٰتِ ذِكْرًاۙ
|
پھر ذکر (قرآن) کے پڑھنے والوں کی
|
یعنی اللہ کے نیک بندے
|
37:3
|
|
وَ اِذَا ذُكِّرُوْا لَا یَذْكُرُوْنَ۪
|
اور جب اُن کو نصیحت کی جاتی ہے تو وہ نصیحت نہیں پکڑتے
|
لوگ
|
37:23
|
|
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَۚ
|
کیا پھرتم غور نہیں کرتے (نصیحت نہیں پکڑتے)ہو؟
|
لوگوں سے سوال
|
37:155
|
|
لَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ
|
اگر ہمارے پاس پہلوں سے ایک ذکر(نصیحت، کتاب) ہوتی
|
(لوگ)
|
37:168
|
|
صٓ وَ الْقُرْاٰنِ ذِی الذِّكْرِؕ
|
ص، قسم ہے قرآن کی بہت زیادہ نصیحت والا
|
سورت ص کی پہلی آیت
|
38:1
|
|
ءَاُنْزِلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ مِنْۢ بَیْنِنَا١ؕ
|
کیا نصیحت(ذکر) ہمارے درمیان سے اُسی (اکیلے) پر نازل ہواہے؟
|
کافرین کے متعلق
|
38:8
|
|
بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْ ذِكْرِیْ١ۚ بَلْ لَّمَّا یَذُوْقُوْا عَذَابِؕ
|
نہیں، وہ (کافرین)میری نصیحت (ذکر) میں شک میں ہیں؛ نہیں، اُنہوں نے ابھی میرا عذاب نہیں چکھا ہے
|
کافرین کے متعلق
|
38:8
|
|
وَ اذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوٗدَ ذَا الْاَیْدِ١ۚ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ
|
اور ہمارے بندے قوت والے داود ؑ کو یاد کریں،. بے شک! وہ بہت زیادہ توبہ (رجوع) کرتا تھا
|
(آپﷺ) کو حکم
|
38:17
|
|
كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ مُبٰرَكٌ لِّیَدَّبَّرُوْۤا اٰیٰتِهٖ وَ لِیَتَذَكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ
|
(یہ) ایک کتاب ہم نے اُس کو آپﷺ کی طرف نازل کیا ہے برکت والی تاکہ وہ (لوگ)اس کی آیات کا تدبر (غوروفکر) کریں اور تاکہ عقل والے نصیحت پکڑیں.
|
کتاب کا مقصد
|
38:29
|
|
فَقَالَ اِنِّیْۤ اَحْبَبْتُ حُبَّ الْخَیْرِ عَنْ ذِكْرِ رَبِّیْ١ۚ حَتّٰى تَوَارَتْ بِالْحِجَابِٙ
|
اور اُس نے کہا: بے شک! میں نے پسند کیا ہے مال کی محبت کو اللہ کی یاد سے؛ حتی کہ وہ (گھوڑے)ایک پردے کے پیچھے چھپا دئیے گے
|
سلیمنؑ کے بارے
|
38:32
|
|
وَ اذْكُرْ عَبْدَنَاۤ اَیُّوْبَ١ۘ
|
ہمارے بندے ایوبؑ کو یاد کریں،
|
ایوبؑ کے بارے
|
38:41
|
|
وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ
|
اور ہم نے اُسکو ا ُس کا اہل و عیال دے دیا اور اُن کی طرح کے اُن کے ساتھ(اور بھی) ہماری طرف سے ایک رحمت تھی اور عقل والوں کے لیے یاد دہانی (نصیحت) ہے
|
ایوبؑ کے بارے
|
38:43
|
|
وَ اذْكُرْ عِبٰدَنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ اُولِی الْاَیْدِیْ وَ الْاَبْصَارِ
|
ہمارے بندوں ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ کا ذکر کریں، جو ہاتھوں والے اور دیکھنے والے تھے
|
ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ
|
38:45
|
|
اِنَّاۤ اَخْلَصْنٰهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِۚ
|
بے شک! ہم نے اُن کو خالص کیا ایک خالص سوچ سے، جو (آخرت کے) گھر کی یاد تھی
|
ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ
|
38:46
|
|
وَ اذْكُرْ اِسْمٰعِیْلَ وَ الْیَسَعَ وَ ذَا الْكِفْلِ١ؕ وَ كُلٌّ مِّنَ الْاَخْیَارِؕ
|
اسماعیل ؑاور الیسعؑ، اورذالکفَل ؑ کا ذکر کریں.اور وہ سب نیکوں میں سے ہیں
|
|
38:48
|
|
هٰذَا ذِكْرٌ١ؕ وَ اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ لَحُسْنَ مَاٰبٍۙ
|
یہ ایک نصیحت ہے: اور بے شک! نیک لوگوں (متقین) کے لیے بہت ہی اچھا ایک ٹھکانا ہے
|
گذشتہ آیات
|
38:49
|
|
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ
|
نہیں ہے وہ (بیان، قرآن) ماسوائے تمام مخلوق کے لیے ایک ذکر(نصیحت)کے
|
قرآن
|
38:87
|
|
اِنَّمَا یَتَذَكَّرُ اُولُوا الْاَلْبَابِ
|
صرف عقل والے ہی نصیحت پکڑتے ہیں
|
ایک سوال ہے
|
39:9
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ
|
بے شک! ان میں عقل والوں کے لیے واقعی نصیحت ہے.
|
آسمانی پانی
|
39:21
|
|
١ؕ فَوَیْلٌ لِّلْقٰسِیَةِ قُلُوْبُهُمْ مِّنْ ذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ
|
پھر، افسوس کریں، اُن لوگوں کے لیے جن کے دل اللہ کے ذکر سے سخت ہو چکے ہیں.
|
سوال ہے
|
39:22
|
|
ثُمَّ تَلِیْنُ جُلُوْدُهُمْ وَ قُلُوْبُهُمْ اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ
|
پھر اُن کے جسم (کھالیں) اور اُن کے دل اللہ کے ذکر کی طرف نرم (راغب)ہو جاتے ہیں
|
کتاب اللہ
|
39:23
|
|
وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَۚ
|
اور واقعی ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لیے ہر طرح کی مثالیں بیان کی ہیں تاکہ وہ نصیحت پکڑیں؛
|
سبق اموز
|
39:27
|
|
وَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَحْدَهُ اشْمَاَزَّتْ قُلُوْبُ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ١ۚ
|
اور جب اکیلے اللہ کا ذکر ہوتا ہے، تو جل جاتے ہیں دل اُن لوگوں کے جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں
|
لوگوں کا رویہ
|
39:45
|
|
وَ اِذَا ذُكِرَ الَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِذَا هُمْ یَسْتَبْشِرُوْنَ
|
اور جب ذکر کیا جاتا ہے اُن لوگوں کا جو اُس کے سوا ہیں تب وہ بہت خوش ہوتے ہیں
|
لوگوں کا رویہ
|
39:45
|
|
وَ مَا یَتَذَكَّرُ اِلَّا مَنْ یُّنِیْبُ
|
اور نہیں کوئی نصیحت پکڑتا ماسوائے اُس کے جو (اُس کی طرف) توبہ کرتے ہوئے رجوع کرتا ہے
|
شان باری تعالی
|
40:13
|
|
١ۚ وَ مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ
|
اور جو ایک نیکی کرتا ہے، مرد ہو یا عورت، اور وہ مومن بھی ہو
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:40
|
|
فَسَتَذْكُرُوْنَ مَاۤ اَقُوْلُ لَكُمْ١ؕ وَ اُفَوِّضُ اَمْرِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ
|
پھر تم یاد کرو گے جو میں تمہیں کہہ رہا ہوں. میں اپنا معاملہ اللہ کی طرف سپرد کرتا ہوں. بے شک اللہ بندوں کو دیکھنے والا ہے
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:44
|
|
هُدًى وَّ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ
|
(جو) ہدایت اور عقل والے لوگوں کے لیے نصیحت تھی
|
موسیؑ کے بارے
|
40:54
|
|
قَلِیْلًا مَّا تَتَذَكَّرُوْنَ
|
.کم ہے جو تم غور کرتے ہو
|
ایک حقیقت
|
40:58
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَآءَهُمْ١ۚ وَ اِنَّهٗ لَكِتٰبٌ عَزِیْزٌۙ
|
بے شک! جولوگ ذکر سے انکار کرتے ہیں جب کہ یہ اُن کے پاس آ جاتا ہے.اور بے شک! وہ واقعی طاقت والی کتاب ہے
|
(نصیحت، قرآن)
|
41:41
|
|
١ؕ یَهَبُ لِمَنْ یَّشَآءُ اِنَاثًا وَّ یَهَبُ لِمَنْ یَّشَآءُ الذُّكُوْرَۙ
|
.جس کے لیے چاہتا ہے وہ لڑکیاں دیتا ہے، اور جس کے لیے چاہتا ہے وہ لڑکے دیتا ہے؛
|
شان باری تعالی
|
42:49
|
|
اَوْ یُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَّ اِنَاثًا١ۚ وَ یَجْعَلُ مَنْ یَّشَآءُ عَقِیْمًا١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌ قَدِیْرٌ
|
یا وہ اُن کو، لڑکے اور لڑکیا ں (دونوں) دے دیتا ہے، اور وہ جس کو چاہتا بانجھ بنا دیتا ہے. بے شک! وہ جاننے والا طاقت والا ہے
|
شان باری تعالی
|
42:50
|
|
اَفَنَضْرِبُ عَنْكُمُ الذِّكْرَ صَفْحًا اَنْ كُنْتُمْ قَوْمًا مُّسْرِفِیْنَ
|
کیا پھرہم تم سے نصیحت،(قرآن) کو بالکل پرے کر دیں کہ تم حدوں سے بڑھنے والے لوگ ہو؟
|
کتاب الہی
|
43:5
|
|
لِتَسْتَوٗا عَلٰى ظُهُوْرِهٖ ثُمَّ تَذْكُرُوْا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ اِذَا اسْتَوَیْتُمْ عَلَیْهِ
|
تاکہ تم اُن کی پشتوں پر بیٹھو اور پھر اپنے رب کی نعمتوں کا ذکر کرو جب تم اُن پر سواری کرو
|
شان باری تعالی
|
43:13
|
|
وَ مَنْ یَّعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمٰنِ نُقَیِّضْ لَهٗ شَیْطٰنًا فَهُوَ لَهٗ قَرِیْنٌ
|
جو کوئی رحمان کے ذکر سے آنکھیں چراتا ہے، ہم اُس کے لیے ایک شیطان مقرر کر دیتے ہیں، پھر وہ(شیطان) اُس کا ساتھی ہو جاتا ہے؛ |
ایک اصول
|
43:36
|
|
وَ اِنَّهٗ لَذِكْرٌ لَّكَ وَ لِقَوْمِكَ١ۚ وَ سَوْفَ تُسْئَلُوْنَ
|
اور بے شک! یہ (قرآن) واقعی آپﷺ کے لیے اور آپﷺ کی قوم کے لیے ایک ذکر (نصیحت) ہے؛ اور عنقریب تم (سب انسانوں)سے پوچھ گچھ ہو گی
|
قرآن کے متعلق
|
43:44
|
|
اَنّٰى لَهُمُ الذِّكْرٰى وَ قَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌۙ
|
کسطرح اُن کے لیے (اس حالت میں) نصیحت ہو گی، اور اُن کے پاس ایک رسول واضح (طور پر بیان کرتے ہوئے) آ چکا تھا
|
عذاب کے بارے
|
44:13
|
|
فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ
|
پس ہم نے اس (قرآن) کو آپﷺ کی زبان سے آسان بنا دیا ہے کہ وہ نصیحت پکڑیں
|
قرآن اور آپﷺ
|
44:57
|
|
فَمَنْ یَّهْدِیْهِ مِنْۢ بَعْدِ اللّٰهِ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
|
؟ پھر کون ہے جو اُس کو اب اللہ کے سوا (بعد) ہدایت دے؟ کیا پھر بھی تم نصیحت نہیں پکڑو گئے؟
|
خواہش کو اپنا معبود بنانا
|
45:23
|
|
وَ اذْكُرْ اَخَا عَادٍ١ؕ
|
(آپﷺ) عاد کے بھائی (حضرت ھودؑ) کا ذکر کریں
|
عاد کے متعلق
|
46:21
|
|
فَقَدْ جَآءَ اَشْرَاطُهَا١ۚ فَاَنّٰى لَهُمْ اِذَا جَآءَتْهُمْ ذِكْرٰهُمْ
|
یقیناَ اس کی شروعات تو پہلے ہی آ چکی ہیں. جب یہ اُن کے پاس آ جائے گی، تو اُن کے لیے اُن کی نصیحت کیسے ہو گی؟
|
ساعت کے بارے
|
47:18
|
|
فَاِذَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ مُّحْكَمَةٌ وَّ ذُكِرَ فِیْهَا الْقِتَالُ١ۙ
|
! لیکن جب ایک محکم (واضح) سورت نازل ہوئی ہے اور اُس میں لڑائی کا ذکر ہے
|
ایمان والوں کے لیے
|
47:20
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّ اُنْثٰى
|
اے لوگو! بے شک! ہم نے تمہیں ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا ہے
|
انسانی تخلیق
|
49:13
|
|
تَبْصِرَةً وَّ ذِكْرٰى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِیْبٍ
|
(جوکہ) ہر توبہ کرنے والے بندے کے لیے ایک بصیرت (نظر آنے والی چیز) اورایک نصیحت ہے
|
زمین کی تخلیق
|
50:8
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰى لِمَنْ كَانَ لَهٗ قَلْبٌ اَوْ اَلْقَى السَّمْعَ وَ هُوَ شَهِیْدٌ
|
بے شک! ان (نسلوں کی تباہی) میں واقعی نصیحت ہے اُس (شخص) کے لیے جس کے پاس ایک دل ہے، یا وہ سنتا ہے اور (سچائی کا) گواہ ہے
|
گذشتہ بستیوں کی تباہی میں
|
50:37
|
|
فَذَكِّرْ بِالْقُرْاٰنِ مَنْ یَّخَافُ وَعِیْدِ
|
.پس قرآن سے اُس کو نصیحت کریں، جو میری دھمکی سے ڈرتا ہے (یعنی جو مجھ پر ایمان رکھتا ہے)
|
آپﷺ کو حکم
|
50:45
|
|
وَ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَیْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ
|
اور ہر چیز سے،ہم نے جوڑا پیدا کیا، تاکہ تم نصیحت پکڑ و
|
اللہ کی نشانی
|
51:49
|
|
وَّ ذَكِّرْ فَاِنَّ الذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
اور (اللہ کے احکامات کی) نصیحت کریں، پس بے شک نصیحت مومنین کو فاہدہ دیتی ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
51:55
|
|
فَذَكِّرْ فَمَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَّ لَا مَجْنُوْنٍؕ
|
پھر آپﷺ (لوگوں کو اللہ کے احکام کی) نصیحت کریں.پھر آپﷺ کے رب کی نعمتوں کی قسم نہ ہی آپﷺ آسیب زدہ اور نہ ہی مجنوں (پاگل) ہیں
|
آپﷺ کو حکم
|
52:29
|
|
اَلَكُمُ الذَّكَرُ وَ لَهُ الْاُنْثٰى
|
کیا تمہارے لئے تو مرد اور اُس (اللہ) کے لئے عورتیں ہیں؟
|
ایک سوال
|
53:21
|
|
فَاَعْرِضْ عَنْ مَّنْ تَوَلّٰى١ۙ۬ عَنْ ذِكْرِنَا وَ لَمْ یُرِدْ اِلَّا الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاؕ
|
پس آپﷺ اس (انسان)سے الگ ہو جائیں جو ہمارے ذکر سے منہ موڑتا ہے اور کچھ نہیں چاہتا ہے ماسوائے دنیاوی زندگی کے
|
آپﷺ کو حکم
|
53:29
|
|
وَ اَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىۙ
|
اور کہ وہی دو جوڑے پیدا کرتا ہے، نر اور مادہ
|
رب کریم
|
53:45
|
|
وَ لَقَدْ تَّرَكْنٰهَاۤ اٰیَةً فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
|
اور واقعی ہم نے اس (واقعہ) کو ایک نشانی چھوڑ ا؛ پھر ہے کوئی جو نصیحت پکڑے؟
|
نوحؑ کے بارے
|
54:15
|
|
وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
|
اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟
|
قرآن کے بارے
|
54:17
|
|
وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
|
اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟
|
قرآن کے بارے
|
54:22
|
|
ءَاُلْقِیَ الذِّكْرُ عَلَیْهِ مِنْۢ بَیْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ
|
کیا اُسی پر ہی ہم میں سے ذکر اتارا گیاہے؟ نہیں، وہ تو ایک جھوٹا خود پسند ہے
|
ثمود
|
54:25
|
|
وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
|
اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟
|
قرآن کے بارے
|
54:32
|
|
وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
|
اور واقعی، ہم نے قرآن کونصیحت(حاصل کرنے) کے لئے آسان کیا؛ پھر ہے کوئی (یہ بات) یاد رکھنے والا؟
|
قرآن کے بارے
|
54:40
|
|
وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُوْنَ
|
اور واقعی تم اپنی پہلی پیدائش کو تو جانتے ہو. کیوں، پھر، تم نصیحت نہیں پکڑتے ہو؟
|
شان باری تعالی
|
56:62
|
|
نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّ مَتَاعًا لِّلْمُقْوِیْنَۚ
|
واقعی ہم نے ہی اس (آگ) کو ایک نصیحت، اور جنگل میں رہنے والوں کے لئے ایک آسانی بنایا ہے
|
ایک سوال کیا گیا
|
56:73
|
|
اَلَمْ یَاْنِ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْ تَخْشَعَ قُلُوْبُهُمْ لِذِكْرِ اللّٰهِ وَ مَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ١ۙ
|
کیا ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے وقت نہیں ہے کہ ان کے دل اللہ کے ذکر کے لئے اور جو نازل ہوا ہے حق سے گڑگڑائیں .
|
یوم حساب
|
57:16
|
|
اِسْتَحْوَذَ عَلَیْهِمُ الشَّیْطٰنُ فَاَنْسٰهُمْ ذِكْرَ اللّٰهِ١ؕ
|
شیطان نے اُن پر قابو پا لیا ہے پھر اُن کو اللہ کا ذکر (یاد کرنا) بھلا دیا ہے
|
جن پر اللہ کا غضب ہے
|
58:19
|
|
فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَ
|
، پھر اللہ کے ذکر کی طرف بھاگ آؤ اور کاروبار (سب مشغولیات) کو چھوڑ دو
|
صلوۃ جمعہ
|
62:9
|
|
وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
|
اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرو،کہ شاید تم کامیاب ہو سکو
|
صلوۃ جمعہ
|
62:10
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُلْهِكُمْ اَمْوَالُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ١ۚ
|
اے ایمان والو! تمہارے مال (اسباب) اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دے
|
احکامات
|
63:9
|
|
١ۙ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ١ۛۖۚ۬ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۛ۫ؕ قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكُمْ ذِكْرًاۙ
|
چنانچہ عقل رکھنے والو! جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرو! اب اللہ نے تمہاری طرف ایک نصیحت(کتاب) نازل کر دی ہے
|
اللہ کے احکامات کی نافرمانی سے بچو
|
65:10
|
|
لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَ یَقُوْلُوْنَ اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌۘ
|
، اور وہ کہتے ہیں: بے شک! وہ، واقعی، ایک مجنوں (پاگل) ہے.؛
|
قرآن سے لوگوں کی بیزاری
|
68:51
|
|
وَ مَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ۠
|
اور نہیں ہے وہ (قرآن) مگرنصیحت تمام مخلوق کے لئے
|
قرآن سے لوگوں کی بیزاری
|
68:52
|
|
لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَّ تَعِیَهَاۤ اُذُنٌ وَّاعِیَةٌ
|
تاکہ ہم اس کو تمہارے لئے ایک یاد رکھنے والی چیز بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اس کو یاد رکھیں
|
کشتی نوحؑ
|
69:11
|
|
وَ لَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَؕ
|
نہ ہی کسی کاہن (اپنی طرف سے بنا لینے والے) کا کلام ہے۔۔۔ کم ہی ہے جو تم یاد رکھتے ہو
|
قرآن کے بارے
|
69:42
|
|
وَ اِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ
|
اور بے شک وہ، واقعی (قرآن متقین) نیک لوگوں کے لئے نصیحت ہے
|
قرآن کے بارے
|
69:48
|
|
لِّنَفْتِنَهُمْ فِیْهِ١ؕ وَ مَنْ یُّعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهٖ یَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًاۙ
|
تاکہ ہم انہیں اس میں آزمائیں، اور جو کوئی اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑتا ہے؛ تو وہ (اللہ) اُسے ایک سخت عذاب میں ٹھونس دے گا؛
|
جنات اور قرآن
|
72:17
|
|
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَ تَبَتَّلْ اِلَیْهِ تَبْتِیْلًاؕ
|
اور اپنے رب کا نام یاد کریں اور اُس کی طرف وابستگی کریں، ایک مکمل وابستگی۔۔۔
|
نبی اکرمﷺ
|
73:8
|
|
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا
|
بے شک! یہ ایک نصیحت ہے. پس، جو چاہتا ہے، تو وہ اپنے رب کی طرف ایک راستہ چن لے
|
ایک سوال
|
73:19
|
|
١ؕ وَ مَا هِیَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْبَشَرِ
|
. اور یہ(قرآن، بیان) نہیں ہے ماسوائے فانی انسانوں کے لئے نصیحت کے
|
قرآن
|
74:31
|
|
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِیْنَۙ
|
پھر انہیں کیا ہے کہ وہ (دنیاوی زندگی میں) نصیحت (قرآن) سے منہ موڑے ہوئے ہیں
|
مجرمین کا کہنا
|
74:49
|
|
كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌۚ
|
نہیں، بے شک! یہ ایک ذکر (نصیحت) ہے
|
بیان
|
74:54
|
|
فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗؕ
|
پھر جو چاہے اُس کو یاد رکھ لے
|
بیان
|
74:55
|
|
وَ مَا یَذْكُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ
|
اور وہ (لوگ) نصیحت نہیں پکڑیں گے، جب تک کہ اللہ نہ چاہے
|
بیان
|
74:56
|
|
فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىؕ
|
پھر (اللہ نے) اُس سے جوڑا بنایا، مرد اور عورت
|
انسان کے بارے
|
75:39
|
|
هَلْ اَتٰى عَلَى الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ یَكُنْ شَیْئًا مَّذْكُوْرًا
|
کیا انسان پر زمانے (وقت) سے کوئی وقت آیاکہ وہ ایک قابل ذکر چیز نہیں تھا؟
|
ایک سوال کیا گیا ہے
|
76:1
|
|
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًاۖۚ
|
اورصبح اور شام (آپﷺ) اپنے رب کے نام کا ذکر کریں
|
آپﷺ کو حکم
|
76:25
|
|
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا
|
بے شک! یہ ایک نصیحت ہے، پس جو چاہے وہ اپنے رب کی طرف (جانے کے لئے) ایک (سیدھا) راستہ چن لے
|
قرآن یا بیان
|
76:29/a>
|
|
فَالْمُلْقِیٰتِ ذِكْرًاۙ
|
پھر اُن کی جو نصیحت(ذکر) کو نیچے لاتے ہیں (یعنی فرشتے)
|
قسم
|
77:5/a>
|
|
یَوْمَ یَتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ مَا سَعٰىۙ
|
اُس دن (جب) انسان یاد کرے گا جو اس نے کوشش کی ہو گی (یعنی اعمال کئے ہوں گے)
|
قیامت
|
79:35
|
|
فِیْمَ اَنْتَ مِنْ ذِكْرٰهَاؕ
|
کیوں (وہ پوچھتے ہیں)؟ آپﷺ کے پاس اُس کے بتانے کا کیا ہے؟
|
قیامت
|
79:43
|
|
اَوْ یَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرٰىؕ
|
یا وہ نصیحت پکڑ لیتا پس نصیحت اُسے فاہدہ دے دیتی؟
|
آپﷺ کے بارے
|
80:4
|
|
كَلَّاۤ اِنَّهَا تَذْكِرَةٌۚ
|
نہیں! بے شک یہ (واقعہ) ایک نصیحت ہے
|
واقعہ اندھے کا یا قرآن
|
80:11
|
|
فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗۘ
|
پس جو کوئی (انسان بھی)چاہے اس (واقعہ)کو یاد رکھے
|
واقعہ اندھے کا یا قرآن
|
80:12
|
|
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَۙ
|
نہیں ہے یہ (قرآن) ماسوائے تمام مخلوق کے لئے نصیحت کے
|
قرآن
|
81:27
|
|
فَذَكِّرْ اِنْ نَّفَعَتِ الذِّكْرٰىؕ
|
پس آپﷺ (لوگوں کو اللہ کے احکامات کی) نصیحت کریں، اگر نصیحت فاہدہ دیتی ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
87:9
|
|
سَیَذَّكَّرُ مَنْ یَّخْشٰىۙ
|
وہی نصیحت پکڑے گا جو(اللہ سے) ڈرتا ہوگا
|
آپﷺ کو حکم
|
87:10
|
|
وَ ذَكَرَ اسْمَ رَبِّهٖ فَصَلّٰىؕ
|
اور اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا ہے پھر نماز پڑھتا ہے
|
کامیاب ہونا
|
87:15
|
|
فَذَكِّرْ١ؕ۫ اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُذَكِّرٌؕ
|
پھر نصیحت کریں، آپﷺ صرف نصیحت کرنے والے ہی توہیں
|
(لوگوں کواللہ کی احکامات کی)
|
88:21
|
|
وَ جِایْٓءَ یَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ١ۙ۬ یَوْمَئِذٍ یَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَ اَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰىؕ
|
اور اُس دن جہنم لائی جائے گی؛ اُس دن انسان یاد کرے گا، اور یاد کرنا اس کے لئے کیا ہو گا؟ (یعنی اُس کو فاہدہ نہیں دے گا)
|
قیامت کی ابتدا
|
89:23
|
|
وَ جِایْٓءَ یَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ١ۙ۬ یَوْمَئِذٍ یَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَ اَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰىؕ
|
اور اُس دن جہنم لائی جائے گی؛ اُس دن انسان یاد کرے گا، اور یاد کرنا اس کے لئے کیا ہو گا؟ (یعنی اُس کو فاہدہ نہیں دے گا)
|
قیامت کی ابتدا
|
89:23
|
|
وَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ
|
اور اُس کی جس نے نر اور مادہ پیدا کئے ہیں
|
قسم
|
92:3
|
|
وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ
|
اور ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کا ذکر بلند کیا
|
آپﷺ
|
94:4
|