اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ اور اللہ سے ڈرو (تقوی کرو) اور جان لو کہ تم اُسی کی طرف اکھٹے کیئے جاﺅ گے حج اور عمرہ 2:203
كَفَرُوْا سَتُغْلَبُوْنَ وَ تُحْشَرُوْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ١ؕ کہ جو کفر (انکار)کرتے ہیں : (کہ) تم مغلوب ہو گے اور تمہیں جہنم کی طرف اکھٹا کر لیا جائے کافرین کے بارے 3:11
وَ لَئِنْ مُّتُّمْ اَوْ قُتِلْتُمْ لَاۡاِلَى اللّٰهِ تُحْشَرُوْنَ اور اگر تم مر گئے یا (جنگ میں)قتل ہو گئے، واقعی اللہ کی طرف ہی تم اکٹھے کئے جاﺅگے جنگ احد حکم 3:158
فَسَیَحْشُرُهُمْ اِلَیْهِ جَمِیْعًا پھروہ اُن(سب )کو اپنی طرف (اپنے سامنے) اکھٹا جمع کرے گا؛ منفرد آیت 4:172
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ اور اللہ سے ڈرا کروجس کی طرف تم سب اکھٹے کئے جاﺅ گے محکم آیت 5:96
وَ یَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا اور (جس)دن ہم اُن سب(لوگوں) کو اکھٹا کریں گے منفرد آیت 6:22
وَ اَنْذِرْ بِهِ الَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ اَنْ یُّحْشَرُوْۤا اِلٰى رَبِّهِمْ اوراس ( قرآن) سے (آپؐ) خبردار کریں اُن لوگوں کو جوخوف رکھتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف اکھٹے کیے جائیں گے منفرد آیت 6:51
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ اور و ہ وہی ہے جس کی طرف تم اکھٹے کئے جاﺅگے پچھلی آیت کا تسلس 6:72
وَ حَشَرْنَا عَلَیْهِمْ كُلَّ شَیْءٍ قُبُلًا اور ہم اُن (مشرکین) پر(یعنی سامنے) تمام چیزوں کی قطار بھی اکھٹی کر دیتے تو مشرکین کے بارے 6:111
وَ یَوْمَ یَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا١ۚ اور(اُس) دن وہ(اللہ) اُن کو اکھٹا کرے گا ( انسان اور جنات 6:128
یٰمَعْشَرَ الْجِنِّ قَدِ اسْتَكْثَرْتُمْ مِّنَ الْاِنْسِ١ۚ : اے جنوں کے گروہ! واقعی تم نے انسانوں سے بہت کو (اپنی طرف) لیا انسان اور جنات 6:128
وَ اَرْسِلْ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۙ ، اور شہروں میں(لوگوں کو) اکھٹے کرنے والے بھجوا دو موسی اور فرعون 7:111
وَ اَنَّهٗۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ اور کہ !وہی ہے جس کی طرف تم اکھٹے کئے جاﺅ گے محکم آیت 8:24
١ؕ۬ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِلٰى جَهَنَّمَ یُحْشَرُوْنَۙ اور جو لوگ کفر کرتے ہیں وہ جہنم کی طرف اکھٹے کئے جائیں گے کافرین کا مال خرچ کرنا 8:36
وَيَوۡمَ نَحۡشُرُهُمۡ جَمِيۡعًا اور(جس)دن ہم ان سب کو اکھٹا کریں گے، شرک کے بارے 10:28
وَ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَحْشُرُهُمْ١ؕ اِنَّهٗ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ اوربے شک! آپؐ کا رب، وہی اِن(سب) کو اکھٹا کرے گا. بے شک! وہ عقلمند(اور) جاننے والا ہے شان باری تعالی 15:25
وَ نَحْشُرُهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ ، اور ہم اُن(گمراہوں) کو قیامت کے دن اُن کے چہروں کے بل اکھٹا کریں گے ایک اصول قران کو نہ ماننے والے 17:97
وَّ حَشَرْنٰهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ اَحَدًاۚ اور ہم اُن (لوگوں) کو اکھٹا کریں گے پھرہم ان میں سے کسی کو ایک بھی پیچھے نہیں چھوڑیں گے یوم حشر 18:47
فَوَرَبِّكَ لَنَحْشُرَنَّهُمْ وَ الشَّیٰطِیْنَ پھرآپؐ کے رب کی قسم واقعی ہم اُن (انسانوں) اورشیطانوں کو اکھٹا کریں گے یوم حشر 19:68
یَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِیْنَ اِلَى الرَّحْمٰنِ وَفْدًاۙ (اُس) دن جب ہم متقین کو رحمان کی طرف اچھے وفدوں میں اکھٹے کریں گے اللہ کے سوا معبود بنانے والے 19:85
وَ اَنْ یُّحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى ، اور کہ لوگ سورج چڑھے اکھٹے ہو جائیں موسیؑ اور فرعون 20:59
وَ نَحْشُرُ الْمُجْرِمِیْنَ یَوْمَئِذٍ زُرْقًاۚ . اور اُس دن ہم مجرمین کو اکھٹا کریں (اُن کی)آنکھیں (خوف سے) سفید ہوں گی یوم قیامت 20:102
وَّ نَحْشُرُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اَعْمٰى ی اور ہم اُس کو قیامت کے دن اندھا کر کے اکھٹا کریں گے اللہ باری تعالیی کا فیصلہ 20:124
قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِیْۤ اَعْمٰى وَ قَدْ كُنْتُ بَصِیْرًا وہ کہے گا: میرے رب! تُو نے مجھے (یہاں)اندھا کر کے کیوں اکھٹا کیا ہے، اور میں تو دیکھا کرتا تھا اللہ کے ذکر سے منہ موڑنا 20:125
وَ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ اور وہ ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا رکھا ہے، اور اُسی کی طرف تم اکھٹے کئے جاؤ گے شان باری تعالی 23:79
وَ یَوْمَ یَحْشُرُهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اور دن(جب) وہ (اللہ) اُن (منکر قیامت) کو اور جن کی وہ اللہ کے سوا عبادت کیا کرتے تھے اکھٹا کرے گا اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:17
اَلَّذِیْنَ یُحْشَرُوْنَ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ اِلٰى جَهَنَّمَ١ۙ جن لوگوں کو اُن کے منہ کے بل جہنم کی طرف کر کے اکھٹا کر لیا جائے گا راستے سے گمراہ 25:34
وَ ابْعَثْ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۙ اور شہروں میں (لوگوں کو) اکھٹا کرنے والے مقرر کر دے موسی کے بارے 26:36
فَاَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَ پھر فرعون نے شہروں میں اکھٹے کرنے والے بھیج دیئے موسی ؑ اور فرعون 26:53
وَ حُشِرَ لِسُلَیْمٰنَ جُنُوْدُهٗ مِنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اور سلیمانؑ کے لئے اُس کی فوج جنوں اور انسانوں داود سلیمانؑ 27:17
وَ یَوْمَ نَحْشُرُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ فَوْجًا مِّمَّنْ یُّكَذِّبُ بِاٰیٰتِنَا اور (اُس) دن (جب) ہم ہر اُمت میں سے ایک گروہ اکھٹا کر یں گے، اُن میں سے جو ہماری آیات کو جھٹلایا کرتے تھے قیامت کے دن 27:83
وَ یَوْمَ یَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا ثُمَّ یَقُوْلُ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اَهٰۤؤُلَآءِ اِیَّاكُمْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ اور دن (جب) وہ(اللہ) ان سب (لوگوں)کو اکھٹا کرے گا، تو وہ فرشتوں سے کہے (پُوچھے) گا: کیا یہ تمہاری عبادت کیا کرتے تھے؟ قیامت کے دن 34:40
اُحْشُرُوا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا وَ اَزْوَاجَهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَعْبُدُوْنَۙ اکھٹا کرواُن لوگوں کو جنہوں نے ظلم(نافرمانی) کی ہو گی اور اُن کی بیویوں کو (بھی)، اور جن کی یہ عبا دت کیا کرتے تھے(اُن کو بھی) قیامت کے دن 37:22
وَ الطَّیْرَ مَحْشُوْرَةً١ؕ كُلٌّ لَّهٗۤ اَوَّابٌ اور اکھٹے کئے ہوئے پرندے، تمام اُس (اللہ) کی طرف رجوع کرتے تھے داودؑ کے بارے 38:18
وَ اِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوْا لَهُمْ اَعْدَآءً وَّ كَانُوْا بِعِبَادَتِهِمْ كٰفِرِیْنَ اور جب لوگ اکھٹے کر لئے جائیں گے، تو وہ ان کے لئے دشمن ہوں گے، اور ان کی کی ہوئی عبادت (دعاؤں) سے انکار والے ہوں گے جواللہ کے سوا اُن کو پکارتا ہے 46:6
یَوْمَ تَشَقَّقُ الْاَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا١ؕ ذٰلِكَ حَشْرٌ عَلَیْنَا یَسِیْرٌ (اُس) دن (جب) زمین اُن(لوگوں کے اوپر) سے پھٹ کر ٹکڑے ہو جائے گی، جلدی میں (وہ آئیں گے). وہ اکھٹ (جمع) کرنا ہم پر بہت ہی آسان ہے قیامت 50:44
یٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اِنِ اسْتَطَعْتُمْ اے جنوں اور انسانوں کے اجتماع، اگر تم اختیار رکھتے ہو کہ جنوں اور انسانوں کو چیلنج 55:33
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ اور اللہ سے ڈرو، جس کی طرف تمہیں اکھٹا کیا جائے گا احکامات 58:9
هُوَ الَّذِیْۤ اَخْرَجَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ مِنْ دِیَارِهِمْ لِاَوَّلِ الْحَشْرِ وہ وہی ہے جس نے اہل کتاب میں سے جو کافرین تھے اُن کو پہلی جلاوطنی کے لئے اُن کے گھروں سے نکالا. شان باری تعالی 59:2
قُلْ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ (آپﷺ) کہیں: وہ ہے جو تمہیں زمین میں پھیلاتا ہے، اور اُسی کی طرف تم اکھٹے کئے جاؤ گے شان باری تعالی 67:24
فَحَشَرَ فَنَادٰى٘ۖ پھر اُس نے (سب کو) جمع کیا پس آواز دی موسی ؑ کی کہانی 79:23
وَ اِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْ۪ۙ اور جب وحشی درندے اکھٹے کر لئے جائیں گے قیامت کی ابتدا 81:5