روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک | اَوْ اٰوِیْۤ اِلٰى رُكْنٍ شَدِیْدٍ | یا میں ایک مضبوط سہارے کی طرف پناہ لے لیتا | لوطؑ کے بارے | 11:80 |
|---|---|---|---|
| وَ لَا تَرْكَنُوْۤا اِلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا | اور نہ مائل (راغب) ہونا اُن لوگوں کی طرف جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں | آپﷺ اور مومنین کو حکم | 11:113 |
| لَقَدْ كِدْتَّ تَرْكَنُ اِلَیْهِمْ شَیْــٴًـا قَلِیْلًاۗ | تو واقعی ممکن تھا کہ آپؐ تھوڑا سا اُن(لوگوں) کی (ترغیب کی) طرف مائل ہو جاتے | آپﷺ کے متعلق | 17:74 |
| فَتَوَلّٰى بِرُكْنِهٖ وَ قَالَ سٰحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ | پھر وہ اپنی طاقت کے نشے سے منہ موڑ گیا، اور اُس نے کہا: (کہ یہ) جادوگر ہے یا پاگل ہے | فرعون | 51:39 |