روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ وَ مَاۤ اُهِلَّ بِهٖ لِغَیْرِ اللّٰہ | اُس (اللہ)نے تم(ایمان والوں)پرصرف حرام کیا ہے مردار اورخون اورسور کا گوشت اور جس کو غیر اللہ کے لیے (یعنی اللہ کے نام کے سوا کسی اور کے نام پر) زبح کیا گیا ہو | حلال حرام محکم ایت | 2:173 |
| وَ انْظُرْ اِلَى الْعِظَامِ كَیْفَ نُنْشِزُهَا ثُمَّ نَكْسُوْهَا لَحْمًا١ؕ | ، ہڈیوں کی طرف دیکھ، کسطرح ہم ان کو جوڑتے ہیں پھرہم ان پر گوشت چڑھا دیتے ہیں! | تاریخی ایت | 2:259 |
| حُرِّمَتْ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةُ وَ الدَّمُ وَ لَحْمُ الْخِنْزِیْرِ | حرام ہے تم (مومنین)پرمردار اور خون اور سور کا گوشت | حرام کی ہوئی چیزیں | 5:3 |
| اَوْ لَحْمَ خِنْزِیْرٍ | یا سور کا گوشت ہو | حلال و حرام | 6:145 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ سَخَّرَ الْبَحْرَ لِتَاْكُلُوْا مِنْهُ لَحْمًا طَرِیًّا | اور وہی ہے جس نے سمندر کو فرمانبردار کیا تاکہ تم اُس سے تازہ گوشت کھاؤ | سمندر کی تسخیر کا مقصد | 16:14 |
| اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ | اُس نے تم پر صرف مرداراور خون اور خنزیر کا گوشت حرام کیاہے | محکم آیت | 16:115 |
| لَنْ یَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوْمُهَا وَ لَا دِمَآؤُهَا | ہر گز نہیں پہنچتا اللہ کو اُن کا گوشت اور نہ ہی اُن کا خون | حج کے بارے میں | 22:37 |
| فَكَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْمًا | پھر ہڈیوں پر ہم نے گوشت چڑھایا | انسان کی تخلیق | 23:14 |
| وَ مِنْ كُلٍّ تَاْكُلُوْنَ لَحْمًا طَرِیًّا وَّ تَسْتَخْرِجُوْنَ حِلْیَةً تَلْبَسُوْنَهَا١ۚ | .اور ہر ایک سے تم تازہ گوشت کھاتے ہو اورتم زیورات نکالتے ہو اُن کو تم پہنتے ہو. | دونوں سمندروں کے بارے | 35:12 |
| اَیُحِبُّ اَحَدُكُمْ اَنْ یَّاْكُلَ لَحْمَ اَخِیْهِ مَیْتًا فَكَرِهْتُمُوْهُ١ؕ | کیا تم میں سے کوئی پسند کرے گا کہ وہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ پس تم اس (مردہ گوشت کھانے) سے کراہت کرو گے نا؟ | ایمان والوں کو ہدایت | 49:12 |
| وَ اَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَّ لَحْمٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ | اور ہم (جنت میں) اُن کی پھل اور گوشت سے جو وہ چاہیں گے مدد کریں گے | متقین | 52:22 |
| وَ لَحْمِ طَیْرٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَؕ | اور جو وہ چاہیں گے پرندوں کا گوشت ہو گا | المقربون | 56:21 |