اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصْنَامًا اٰلِهَةً١ۚ اور جب ابراہیم ؑ نے اپنے باپ آزرکو کہا: کیاتم بتوں کو معبودبناتے ہو؟ تاریخی آیت 6:74
فَاَتَوْا عَلٰى قَوْمٍ یَّعْكُفُوْنَ عَلٰۤى اَصْنَامٍ لَّهُمْ١ۚ اپھروہ لوگوں کے پاس پہنچے وہ(لوگ) اپنے بتوں (کی عبادت) پر نچھاور تھے قوم موسی 7:138
وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ اور مجھے اور میرے بیٹوں کو بچا کہ ہم بتوں کی عبادت کریں شان و تعریف الہی 14:35
وَ تَاللّٰهِ لَاَكِیْدَنَّ اَصْنَامَكُمْ بَعْدَ اَنْ تُوَلُّوْا مُدْبِرِیْنَ اور اللہ کی قسم میں واقعی تمہارے بتوں کی تدبیر کروں گااس کے بعد کہ تم پیٹھ موڑ کر چلے جاؤ گے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:57
قَالُوْا نَعْبُدُ اَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عٰكِفِیْنَ اُنہوں نے کہا: ہم بتوں کی عبادت کرتے ہیں پھر ہم اُن کے پکے عقیدت مند بھی ہیں ابراہیم ؑ کے بارے 26:71