Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: عمر

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
یُعَمَّرُ ع م ر
یَوَدُّ اَحَدُهُمْ لَوْ یُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ١ۚ وَ مَا هُوَ بِمُزَحْزِحِهٖ مِنَ الْعَذَابِ اَنْ یُّعَمَّرَ اُن کا (ہر) ایک چاہتا ہے کہ کاش ایک ہزار سال تک زندہ رہے اوروہ (ایک ہزار سال) زندہ رہنااُس کوعذاب سے دور تو نہیں کرسکے گا بنی اسرائیل کے بارے 2:96
@@@@@@@@@@@@@@@

اعْتَمَرَ عمرہ

فَمَنْ حَجَّ الْبَیْتَ اَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِ اَنْ یَّطَّوَّفَ بِهِمَا١ؕ پس جو( انسان اللہ کے)گھر کا حج یا عمرہ کرے پھر اُس پر گناہ نہیں، اگر وہ ان دونوں(پہاڑیوں) کا طواف کرے صفاء و مروہ کے بارے میں 2:158
وَ اَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَةَ لِلّٰهِ١ؕ اور اللہ کے لیے ہی عمرہ اور حج مکمل کرو. حج اور عمرہ کے بارے 2:196
فَاِذَاۤ اَمِنْتُمْ فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ اِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِ١ۚ پھر جب تم امن میں ہوتو پھرجو کوئی حج (ہونے)تک عمرے سے ہی فاہدہ اُٹھائے تو جوبھی میسر ہو ہدیہ(قربانی) دے حج اور عمرہ 2:196