اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
حَتّٰى نَرَى اللّٰهَ جَهْرَةً جب تک کہ ہم صاف و شفاف طور پراللہ کو نہ دیکھ لیں موسی اور قوم 2:55
وَ مَا یُعَلِّمٰنِ مِنْ اَحَدٍ حَتّٰى یَقُوْلَاۤ اِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ١ؕ.... حتی کہ وہ کہہ دیتے: ہم توصرف ایک فتنہ (آزمائش) ہیں، اس لیے تم جادو کے بارے 2:102
فَاعْفُوْا وَ اصْفَحُوْا حَتّٰى یَاْتِیَ اللّٰهُ بِاَمْرِهٖ١ؕ .... چنانچہ تم ( اُن کو) معاف کر دو اور (ان سے) در گذر کروحتی کہ اللہ اپنا(کوئی دوسرا) حکم دے... ایمان والوں کو خطاب 2:109
وَ لَنْ تَرْضٰى عَنْكَ الْیَهُوْدُ وَ لَا النَّصٰرٰى حَتّٰى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ١ؕ اور ہر گز راضی(خوش) نہیں ہوں گے آپؐ سے یہودی اور نہ ہی عیسائی حتی کہ تم اُن کے عقیدے (طور طریقے) کی پیروی کرو نبی اکرمﷺ کو خطاب 2:120
:
قَالُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ حَتّٰى نُؤْتٰى مِثْلَ تو وہ کہتے ہیں: ہم ہر گز ایمان نہیں لائیں گے حتی کہ ہمیں دیا جائے اُسی طرح (کافرین ) 6:124
حَتّٰى ذَاقُوْا بَاْسَنَا حتی کہ اُنہوں نے ہمارے غصے کو چکھا مشرکین 6:148
اِلَّا بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ حَتّٰى یَبْلُغَ اَشُدَّهٗ١ۚ ماسوائے کہ جو بہتری ہو، حرام کردہ چیز 6:152
١ؕ حَتّٰۤى اِذَا جَآءَتْهُمْ رُسُلُنَا یَتَوَفَّوْنَهُمْ حتی کہ جب ہمارے فرشتے اُن کے پاس آ جاتے ہیں وہ (فرشتے)اُنہیں فوت کرتے ہیں، آیات الی سے کذب 7:37
حَتّٰۤى اِذَا ادَّارَكُوْا فِیْهَا جَمِیْعًا حتی کہ جب وہ اُس(آگ) میں سب کی سب(جماعتیں) داخل کر دی جائیں گی، کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:38
حَتّٰى یَلِجَ الْجَمَلُ فِیْ سَمِّ الْخِیَاطِ١ؕ حتی کہ سوئی کے سوراخ سے اونٹ گزر جائے آیت کا کذب اور تکبر 7:40
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا حتی کہ جب وہ (ہوائیں) ایک گاڑے (بھاری) بادل کو اُٹھا لاتیں ہیں علمی آیت 7:57
فَاصْبِرُوْا حَتّٰى یَحْكُمَ اللّٰهُ بَیْنَنَا١ۚ ، پھر صبر کرو حتی کہ اللہ ہمارے درمیان فیصلہ کر دے شعیب کے بارے میں 7:87
ثُمَّ بَدَّلْنَا مَكَانَ السَّیِّئَةِ الْحَسَنَةَ حَتّٰى عَفَوْا پھر ہم نے برائی کی جگہ اچھائی سے بدلی حتی کہ وہ زیادہ (پر سکون) ہو گے علمی آیت ایک اصول 7:95
وَ قَاتِلُوْهُمْ حَتّٰى لَا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ اور اُن (کافرین) سے قتال (لڑائی) کرو حتی کہ فتنہ (یعنی کافرین کا مسلمانوں کو تنگ کرنا) نہ رہے کافرین اگر باز نہ آ جائیں 8:39
اَنْعَمَهَا عَلٰى قَوْمٍ حَتّٰى یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ١ۙ جو اُس نے کسی قوم پر انعام کی ہوحتی کہ وہ (لوگ) تبدیل کر لیں جو اُن کی جانوں(دلوں) میں ہوتا ہے ، ایک اصول 8:53
حَتّٰى یُثْخِنَ فِی الْاَرْضِ١ؕ حتی کہ اُس (نبی) نے زمین میں (کافرین کا) خون کیا ہو نبی کے لیے 8:67
مَا لَكُمْ مِّنْ وَّلَایَتِهِمْ مِّنْ شَیْءٍ حَتّٰى یُهَاجِرُوْا١ۚ تمہارا (مسلمانوں کا) اُن کی حفاظت سے کوئی تعلق نہیں ، حتی کہ وہ ہجرت کریں؛ دوستی کا معیار 8:72
فَاَجِرْهُ حَتّٰى یَسْمَعَ كَلٰمَ اللّٰهِ ، تواُس کو آپؐ تحفظ دیں حتی کہ وہ (مشرک) اللہ کا کلام(لفظ) سن لے مشرکین سے جنگ 9:6
فَتَرَبَّصُوْا حَتّٰى یَاْتِیَ اللّٰهُ بِاَمْرِهٖ١ؕ : تو پھر انتظار کرو حتی کہ اللہ اپنا حکم لے آئے اللہ اسکے رسولﷺ اور جہاد کی محبت 9:24
حَتّٰى یُعْطُوا الْجِزْیَةَ عَنْ یَّدٍ وَّ هُمْ صٰغِرُوْنَ حتی کہ وہ (اپنے) ہاتھ سے جزیہ دیں اور وہ کم تر کر دیئے جائیں اہل کتاب میں سے جو 9:29
حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَكَ الَّذِیْنَ صَدَقُوْا حتی کہ آپؐ کو واضح کر دیا جاتا کہ جو سچے ہیں ا تاریخی آیت 9:42
وَ قَلَّبُوْا لَكَ الْاُمُوْرَ حَتّٰى جَآءَ الْحَقُّ اور آپؐ کے لیے معاملات کو الٹ پلٹ کیاحتی کہ سچائی آگئی تاریخی آیت 9:48
حَتّٰى یُبَیِّنَ لَهُمْ مَّا یَتَّقُوْنَ١ؕ حتی کہ وہ (اللہ) اُن (لوگوں) کے لیے صاف صاف واضح کر دے کہ وہ(لوگ) کس کس (برائی) سے بچیں ایک اصول 9:115
حَتّٰۤى اِذَا ضَاقَتْ عَلَیْهِمُ الْاَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ ، حتی کہ جب زمین، جتنی بھی کشادہ تھی، اُن پر تنگ کر دی گئی، اور اُ رحم فرمایا 9:118
حَتّٰۤى اِذَا كُنۡتُمۡ فِى الۡفُلۡكِ ۚ حتی کہ جب تم کشتیوں میں ہوتے ہو ا انسانوں کی فطرت 10:22
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَخَذَتِ الۡاَرۡضُ زُخۡرُفَهَا وَازَّيَّنَتۡ ، حتی جب زمین اپنے زیورات لے لیتی ہے اور خوبصورت ہو جاتی ہے دنیاوی زندگی کا مثال 10:24
فَلَا یُؤْمِنُوْا حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَ پھر وہ ایمان نہ لا ئیں حتی کہ وہ ایک درد ناک عذاب دیکھ لیں موسی ہارون 10:88
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَدْرَكَهُ الْغَرَقُ١ۙ ، حتی کہ جب غرق ہونے (ڈوبنے) نے اُس(فرعون) کو جکڑ لیا موسی ہارون 10:90
فَمَا اخْتَلَفُوْا حَتّٰى جَآءَهُمُ الْعِلْمُ١ؕ ؛ پھراُنہوں نے (باہم) اختلاف نہیں کیا حتی کہ اُن کے پاس علم آ گیا بنی اسرائیل فرعون کے بعد 10:93
وَ لَوْ جَآءَتْهُمْ كُلُّ اٰیَةٍ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَ اوراگرچہ اُن کے پاس تمام نشانیا ں بھی آ جائیں،حتی کہ وہ ایک درد ناک عذاب کو دیکھ لیں جن پر اللہ کے الفاظ ثابت ہوچکے 10:97
١ؕ اَفَاَنْتَ تُكْرِهُ النَّاسَ حَتّٰى یَكُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَ کیا پھرآپؐ ہیں کہ آپؐ لوگوں پر زبردستی کریں گے حتی کہ وہ مومن ہو جائیں؟ اللہ کی منشا 10:99
وَ اصْبِرْ حَتّٰى یَحْكُمَ اللّٰهُ١ۖۚ ، اورصبر کریں حتی کہ اللہ فیصلہ کر دے اور آپﷺ کو حکم 10:108
حَتّٰۤى اِذَا جَآءَ اَمْرُنَا وَ فَارَ التَّنُّوْرُ١ۙ حتی کہ جب ہمارا حکم آ گیا اور تنور پھٹ پڑا (یعنی زمین نے پانی اگلنا شروع کر دیا) نوحؑ کے بارے میں 11:40
لَیَسْجُنُنَّهٗ حَتّٰى حِیْنٍ۠ کہ اُس (یوسفؑ) کو واقعی ایک عرصہ تک قید ہی کر دیں یوسفؑ کی کہانی 12:35
حَتّٰى تُؤْتُوْنِ مَوْثِقًا مِّنَ اللّٰهِ حتی کہ تم مجھے اللہ کا ایک عہد نہ دو ک یوسفؑ کی کہانی 12:66
فَلَنْ اَبْرَحَ الْاَرْضَ حَتّٰى یَاْذَنَ لِیْۤ اَبِیْۤ پھر میں ہرگز (اس) زمین (جگہ) کو نہیں چھوڑوں گا حتی کہ میرا والد میرے لیے اجازت دے یوسفؑ کی کہانی 12:80
حَتّٰى تَكُوْنَ حَرَضًا اَوْ تَكُوْنَ مِنَ الْهٰلِكِیْنَ حتی کہ تم بیمار ہو جاﺅگے یا پھر تم ہلاک ہونے والوں میں سے ہو جاﺅگے یوسفؑ کی کہانی 12:85
حَتّٰۤى اِذَا اسْتَیْئَسَ الرُّسُلُ تی کہ جب رسول مایوس ہو گئے او پہلے والے رسول 12:110
حَتّٰى یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ١ؕ حتی کہ وہ (لوگ) تبدیل کریں جو ان کے دلوں میں ہوتا ہے ؛ شان باری تعالی 13:11
اَوْ تَحُلُّ قَرِیْبًا مِّنْ دَارِهِمْ حَتّٰى یَاْتِیَ وَعْدُ اللّٰهِ١ؕ یا یہ(تباہی) اُن کے گھروں سے قریب ہی رہتی ہے حتی کہ اللہ کاوعدہ (پورا ہونے کو) آ جاتا ہے ایمان والوں کو بتانا 13:31
وَ اعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰى یَاْتِیَكَ الْیَقِیْنُ اور اپنے رب کی عبادت کریں حتی کہ آپؐ کو یقین (یعنی موت) آ جائے آپﷺ کو حکم 15:99
وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِیْنَ حَتّٰى نَبْعَثَ رَسُوْلًا . ہم عذاب نہیں دیتے حتی کہ (کسی قوم کے لیے) ہم رسول نہ بھیج دیں۔ ایک اصول 17:15
بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ حَتّٰى یَبْلُغَ اَشُدَّهٗ١۪ ماسوائے اُس(طریقے) سے جو کہ بہتر ہوحتی کہ وہ (یتیم) اپنی قوت(جوانی) کو پہنچ جائے؛ محکم آیت 17:34
حَتّٰى تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْاَرْضِ یَنْۢبُوْعًاۙ حتی کہ آپؐ ہمارے لئے زمین سے ایک چشمہ جاری کر دیں؛ لوگوں کا قران کا انکار 17:90
وَ لَنْ نُّؤْمِنَ لِرُقِیِّكَ حَتّٰى تُنَزِّلَ عَلَیْنَا كِتٰبًا نَّقْرَؤُهٗؕ اور ہم آپؐ کے(آسمانوں میں) چڑھنے پربھی ہر گزایمان نہیں لائیں گے حتی کہ آپؐ ہم پر ایک کتاب نازل کریں اُس کو ہم پڑھ سکیں لوگوں کا قران کا انکار 17:93
لَاۤ اَبْرَحُ حَتّٰۤى اَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَیْنِ اَوْ اَمْضِیَ حُقُبًا میں ہمت نہیں ہاروں گا حتی کہ دو دریاؤں کے ملنے کے مقام کو پہنچوں یا مجھے برسوں چلنا پڑے تاریخی آیت 18:60
قَالَ فَاِنِ اتَّبَعْتَنِیْ فَلَا تَسْــٴَـلْنِیْ عَنْ شَیْءٍ حَتّٰۤى اُس (بندے)نے کہاپھر اگر تُو(موسٰیؐ) میری پیروی کرتا ہے تو پھر مجھ سے کسی چیز کا نہ پُوچھنا حتی موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:70
فَانْطَلَقَاٙ حَتّٰۤى اِذَا رَكِبَا فِی السَّفِیْنَةِ خَرَقَهَاؕ پھر وہ دونوں چل پڑے حتی کہ جب وہ کشتی میں سوار ہو ئے تو اُس (اللہ کے بندے) نے اُس (کشتی) کو ایک سوراخ کر دیا. موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:71
فَانْطَلَقَاٙ حَتّٰۤى اِذَا لَقِیَا غُلٰمًا فَقَتَلَهٗۙ پھر وہ دونوں آگے چل پڑے حتی کہ جب وہ ایک لڑکے سے ملے، پھراُس (اللہ کے بندے) نے اُس (لڑکے) کو قتل کر دیا. موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:74
فَانْطَلَقَاٙ حَتّٰۤى اِذَاۤ اَتَیَاۤ اَهْلَ قَرْیَةِ ﹰ پھر وہ دونوں چل پڑے حتی کہ ایک بستی کے لوگوں کے پاس آ پہنچے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:77
حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ مَغْرِبَ الشَّمْسِ تی کہ جب وہ سورج غروب ہونے کی جگہ پر پہنچ گیا ذی القرنین 18:86
حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ تی کہ جب وہ سورج طلوع ہونے کی جگہ پر جا پہنچا ذی القرنین 18:90
حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ بَیْنَ السَّدَّیْنِ حتی کہ جب وہ دودیواروں کے درمیان جا پہنچا ذی القرنین 18:93
حَتّٰۤى اِذَا سَاوٰى بَیْنَ الصَّدَفَیْنِ قَالَ انْفُخُوْاؕ حتی کہ جب اُس نے پہاڑوں کے درمیان خلا کو برابر کر دیا اُس نے کہا: جلاؤ آگ! ذی القرنین 18:96
حَتّٰۤى اِذَا جَعَلَهٗ نَارًاۙ ۔ حتی کہ جب اُس نے اس(برابر کیئے ہوئے خلا) کو ایک آگ (کی طرح سرخ)بنا دیا ذی القرنین 18:96
حَتّٰۤى اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ حتی کہ جب وہ دیکھ لیتے ہیں جو اُن سے وعدہ کیا جاتا ہے، گمراہ لوگوں کے لیے 19:75
قَالُوْا لَنْ نَّبْرَحَ عَلَیْهِ عٰكِفِیْنَ حَتّٰى یَرْجِعَ اِلَیْنَا مُوْسٰى اُنہوں نے کہا: ہم ہر گز اس (بچھڑے) پرنچھاور ہونے سے باز نہیں آئیں گے حتی کہ موسی ؑ ہماری طرف واپس آئے موسی ؑ اس کی قوم 20:91
فَمَا زَالَتْ تِّلْكَ دَعْوٰهُمْ حَتّٰى جَعَلْنٰهُمْ حَصِیْدًا خٰمِدِیْنَ پھر اُن (نافرمانبرداروں)کی یہ پکار ختم نہ ہوئی حتی کہ ہم نے اُن کو کاٹی ہوئی فصل بنا دیا وہ ملیا میٹ ہو گئے اللہ کے عذاب کے وقت 21:15
بَلْ مَتَّعْنَا هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى طَالَ عَلَیْهِمُ الْعُمُرُؕ نہیں! ہم اِن کو اور اِن کے باپ داداکو آسانی دیتے ہیں حتی کہ اُن پرعمر بڑھتی جاتی ہے کافرین کے متعلق 21:44
حَتّٰۤى اِذَا فُتِحَتْ یَاْجُوْجُ وَ مَاْجُوْجُ حتی کہ جب یاجوج اور ماجوج کو کھول دیا جائے،ا قیامت کے دن 21:96
حَتّٰى تَاْتِیَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً حتی کہ اُن کے پاس (موت کی) گھڑی اچانک آ جائے کافرین کے بارے 22:55
اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلٌۢ بِهٖ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوْا بِهٖ حَتّٰى حِیْنٍ نہیں ہے وہ کچھ بھی ماسوائے ایک آدمی اُس کو ایک پاگل پن ہے چنانچہ ایک مدت تک اُس کے بارے میں انتظار کرو نوحؑ کے بارے 23:25
فَذَرْهُمْ فِیْ غَمْرَتِهِمْ حَتّٰى حِیْنٍ آپﷺ ان کو اُن کے بھٹکنے (یا گمراہی) میں چھوڑ دیں۔ لوگوں کے اختلاف 23:53
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَخَذْنَا مُتْرَفِیْهِمْ بِالْعَذَابِ اِذَا هُمْ یَجْئَرُوْنَؕ حتی کہ جب ہم اُن میں خوشحال (آسودہ) لوگوں کو (موت کے) عذاب سے پکڑ لیتے ہیں تب وہ التجائیں کرتے ہیں اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:64
حَتّٰۤى اِذَا فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِیْدٍ تی کہ جب ہم نے اُن (آخرت کے منکروں)پر شدید عذاب کا دروازہ کھول دیا اللہ کے احکامات سے غافل 23:77
حَتّٰۤى اِذَا جَآءَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُوْنِۙ حتی جب اُن (لوگوں) میں سے کسی ایک کو موت آ تی ہے، وہ کہتا ہے: میرے رب! مجھے واپس بھیج دے مرتے وقت 23:99
فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ سِخْرِیًّا حَتّٰۤى اَنْسَوْكُمْ ذِكْرِیْ پھر تم اُن کومذاق بناتے حتی کہ انہوں نے تمہیں میرا ذکر ہی بھلوا دیا، جو اللہ کو پکارتا تھا 23:110
حَتّٰى تَسْتَاْنِسُوْا وَ تُسَلِّمُوْا عَلٰۤى اَهْلِهَا١ؕ حتی کہ تم اجازت لے لو اور تم اُس گھر کے رہنے والوں پرسلام کہہ لو ایک اصول 24:27
فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فِیْهَاۤ اَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوْهَا حَتّٰى یُؤْذَنَ لَكُمْ١ۚ اور اگر تم اُن(گھروں) میں کسی کو نہیں پاتے ہو، پھر بھی اُن (گھروں)میں داخل نہ ہونا معاشرتی اداب 24:28
وَ لْیَسْتَعْفِفِ الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ نِكَاحًا حَتّٰى یُغْنِیَهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ اور باز(پاک) رہیں وہ لوگ جو نکاح کرنے کی اسطاعت (خواہ مالی ہو یا شخصی) نہیں پاتے حتی کہ اللہ اُن کو اپنے فضل سے غنی(امیر) کر دے. نکاح کا حکم 24:33
حَتّٰۤى اِذَا جَآءَهٗ لَمْ یَجِدْهُ شَیْئًا حتی کہ جب وہ اس (سراب)کے پاس آئے تو اُس کو کوئی چیز نہ ملے کفر کرنے والے 24:39
وَ اِذَا كَانُوْا مَعَهٗ عَلٰۤى اَمْرٍ جَامِعٍ لَّمْ یَذْهَبُوْا حَتّٰى یَسْتَاْذِنُوْهُ١ؕ اور جب وہ اُس (رسولﷺ) کے ساتھ ایک جامع معاملے پر ساتھ ہوتے ہیں ہر گز نہیں جاتے حتی کہ اُس(رسولﷺ) کی اجازت لے لیں مومنین کا وصف 24:62
وَ لٰكِنْ مَّتَّعْتَهُمْ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى نَسُوا الذِّكْرَ١ۚ ؛ لیکن تُو نے واقعی اُن کو اور اُن کے باپ داداکو آسانی (آسائش) دی، حتی کہ وہ ذکر (وارننگ) کو بھول گے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:18
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَۙ وہ اس پر ایمان نہیں لاتے حتی کہ وہ درد ناک عذاب کو دیکھ لیتے ہیں قرآن کے متعلق 26:201
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَتَوْا عَلٰى وَادِ النَّمْلِ١ۙ حتی کہ جب وہ چیونٹیوں کی وادی پر آ پہنچے، سلیمانؑ کی فوج 27:17
مَا كُنْتُ قَاطِعَةً اَمْرًا حَتّٰى تَشْهَدُوْنِ میں ایک حکم کافیصلہ نہیں کرتی حتی کہ تم میرے گواہ ہوتے ہو. سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:32
حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْ قَالَ اَكَذَّبْتُمْ بِاٰیٰتِیْ حتی کہ جب وہ (اپنے رب کے سامنے) آجائیں گے، تو وہ کہے گا: کیا تم نے میری آیات کو جھٹلایا تھا قیامت کے دن 27:84
١ؕ قَالَتَا لَا نَسْقِیْ حَتّٰى یُصْدِرَ الرِّعَآءُ وَ اَبُوْنَا شَیْخٌ كَبِیْرٌ دونوں نے کہا: ہم پانی نہیں پلا سکتیں حتی کہ چرواہے چلے جائیں؛ اور ہمارا باپ ایک بوڑھا شخص ہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:23
حَتّٰى یَبْعَثَ فِیْۤ اُمِّهَا رَسُوْلًا یَّتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ۚ تی کہ اُن (بستیوں) کے بڑے شہرایک رسول بنا دیتا ہے جواُن(لوگوں) پر ہماری ہماری آیات کو پڑھتا ہے. سنت الہی 28:59
حَتّٰۤى اِذَا فُزِّعَ عَنْ قُلُوْبِهِمْ قَالُوْا مَا ذَا١ۙ قَالَ رَبُّكُمْ حتی کہ جب خوف اُن ( نام نہاد شریکوں)کے دلوں سے دور کر دیا جائے گاتو وہ کہیں گے: کہ کیا ہے جو تمہارے رب نے کہا؟ اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے 34:23
وَ الْقَمَرَ قَدَّرْنٰهُ مَنَازِلَ حَتّٰى عَادَ كَالْعُرْجُوْنِ الْقَدِیْمِ اور چاند، ہم نے اُس کی منزلیں مقرر کر دی ہیں حتی کہ وہ مڑ جاتا ہے جیسے کہ کھجور کی ایک پرانی شاخ ہو لوگوں کے لیے سبق 36:39
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰى حِیْنٍۙ چنانچہ آپﷺ ان (لوگوں)سے تھوڑے عرصے کے لیے الگ ہو جائیں آپﷺ کو حکم 37:174
وَ تَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰى حِیْنٍۙ اور آپﷺ ان سے تھوڑے عرصے تک الگ ہو جائیں آپﷺ کو حکم 37:178
فَقَالَ اِنِّیْۤ اَحْبَبْتُ حُبَّ الْخَیْرِ عَنْ ذِكْرِ رَبِّیْ١ۚ حَتّٰى تَوَارَتْ بِالْحِجَابِٙ اور اُس نے کہا: بے شک! میں نے پسند کیا ہے مال کی محبت کو اللہ کی یاد سے؛ حتی کہ وہ (گھوڑے)ایک پردے کے پیچھے چھپا دئیے گے سلیمنؑ کے بارے 38:32
حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْهَا فُتِحَتْ اَبْوَابُهَا ہ حتی کہ جب وہ اُس کے پاس پہنچ جائیں گے پھر اس کے دروازے کھول دئیے جائیں گے قیامت کے دن جہنم اور کافرین 39:71
حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْهَا وَ فُتِحَتْ اَبْوَابُهَا حتی کہ جب وہ اُس تک پہنچ جائیں گے، اور پھر اُس کے دروازے کھول دئیے جائیں گے قیامت کے دن متقین 39:73
حَتّٰۤى اِذَا هَلَكَ قُلْتُمْ لَنْ یَّبْعَثَ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِهٖ رَسُوْلًا حتی کہ جب وہ فوت ہوا، تو تم نے کہا: (کہ) اللہ اُس کے بعد اب کوئی رسول نہیں بھیجے گا. قوم موسیؑ کے بارے 40:34
حَتّٰۤى اِذَا مَا جَآءُوْهَا شَهِدَ عَلَیْهِمْ سَمْعُهُمْ وَ اَبْصَارُهُمْ وَ جُلُوْدُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ حتی کہ، جب وہ اُس (جہنم) کے پاس آ جائیں گے، اُن کے کان اور اُن کی آنکھیں اور اُن کی کھالیں اُن پرگواہی دیں گے اُس وجہ سے جو وہ (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے اللہ کے دشمن 41:20
سَنُرِیْهِمْ اٰیٰتِنَا فِی الْاٰفَاقِ وَ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَهُمْ اَنَّهُ الْحَقُّ١ؕ ہم ان (لوگوں) کو اپنی آیات اُفق (کائنات) میں اور ان کی جانوں میں بھی دکھائیں گے حتی کہ اُن کے لیے واضح ہو جائے گاکہ یہ (قرآن) واقعی ہی (حق) سچائی ہے قرآن کے متعلق 41:53
بَلْ مَتَّعْتُ هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى جَآءَهُمُ الْحَقُّ وَ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌ نہیں، میں ان (لوگوں)کو اور ان کے باپ داداکو ڈھیل دیتا رہا،حتی کہ اُن کے پاس سچائی (یعنی کتاب) اور ایک واضح کرنے والا رسول آ گیا نبی اکرمﷺ کے وقت کے لوگ 43:29
حَتّٰۤى اِذَا جَآءَنَا قَالَ یٰلَیْتَ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَیْنِ فَبِئْسَ الْقَرِیْنُ حتی کہ جب وہ (اللہ کے ذکر سے غافل رہنے والا)ہمارے پاس آ جاتا ہے، تو وہ (اپنے شیطان ساتھی سے) کہتا ہے: اے، کاش کہ میرے اور تمہارے درمیان دو اُفقوں (یعنی مشرق اور مغرب) کا فاصلہ ہوتا پھر کیا ہی بُرا ساتھی(شیطان) ہے ایک اصول 43:38
فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ پھر اُنہیں چھوڑ دیں کہ وہ فضول باتیں کر لیں اور کھیل کود لیں حتی کہ وہ مل لیں اُن کے دن سے جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے (جوکسی کو اللہ کا بیٹا سمجھتے ہیں) 43:83
حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ اَشُدَّهٗ وَ بَلَغَ اَرْبَعِیْنَ سَنَةً حتی کہ جب وہ (انسان) اپنی قوت کو جا پہنچتا ہے اور چالیس سال کو پہنچ جاتا ہے: انسان کو حکم 46:15
حَتَّىٰ اِذَا اَثْخَنْتُمُوْهُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ حتی کہ جب تم اُن کے پاؤں اکھاڑ دو، تو پھر(زندہ کافرین کو) مضبوطی سے باندھ لو؛ کافرین سے جنگ 47:4
فَاِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَاِمَّا فِدَاءً حَتَّىٰ تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا ۚ پھراس کے بعد یا تو احسان کر دینایا فدیہ حتی کہ جنگ اپنے ہتھیار رکھ دے (یعنی بند ہو جائے). کافرین سے جنگ 47:4
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّسْتَمِعُ اِلَیْكَ١ۚ حَتّٰۤى اِذَا خَرَجُوْا مِنْ عِنْدِكَ اور اُن (لوگوں)میں سے ہیں جو آپﷺ کی طرف سنتے ہیں حتی کہ جب وہ آپﷺ کے پاس سے چلے جاتے ہیں یہی ہیں وہ جن کے دلوں پر اللہ مہر لگا دیتا ہے 47:16
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِیْنَ مِنْكُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ١ۙ وَ نَبْلُوَاۡ اَخْبَارَكُمْ اور واقعی ہم تمہارا امتحان لیں گے حتی کہ ہم جان لیں تم میں سے مجاہدین کو اور صبر کرنیوالوں کو بھی، اور ہم تمہاری خبروں (حالات) کی آزمائش کر لیں جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:31
وَ لَوْ اَنَّهُمْ صَبَرُوْا حَتّٰى تَخْرُجَ اِلَیْهِمْ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ اگر وہ صبر کریں حتی کہ آپﷺ(خود) اُن کی طرف (حجرے سے)نکل کر آجاتے،تو اُن کے لیے واقعی بہتر ہوتا ہدایات 49:5
فَقَاتِلُوا الَّتِیْ تَبْغِیْ حَتّٰى تَفِیْٓءَ اِلٰۤى اَمْرِ اللّٰهِ١ۚ تو پھر تم بھی اُس سے لڑو جو زیادتی کر رہی ہو حتی کہ یہ (جماعت) بھی اللہ کے حکم کی طرف پلٹ آئے ایمان والوں کو ہدایت 49:9
وَ فِیْ ثَمُوْدَ اِذْ قِیْلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوْا حَتّٰى حِیْنٍ اور ثمود میں بھی(ایک نشانی ہے) جب اُن سے کہا گیا تھا: کہ ایک عرصہ تک فاہدہ لے لو اللہ کی نشانی 51:43
فَذَرْهُمْ حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ فِیْهِ یُصْعَقُوْنَۙ پس (آپﷺ) اُنہیں چھوڑ دیں، حتی کہ وہ اپنے اس دن سے مل لیں، جس میں وہ لرز(خوف زدہ، دہشت زدہ ہو) جائیں گے، آپﷺ کو حکم 52:45
وَ غَرَّتْكُمُ الْاَمَانِیُّ حَتّٰى جَآءَ اَمْرُ اللّٰهِ وَ غَرَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ اور (دنیاوی) فضول خواہشات نے تمہیں دھوکے میں رکھا حتی کہ اللہ کا حکم (پورا ہونے کو) آ گیا؛ اور دھوکے باز (شیطان) نے تمہیں اللہ کے بارے میں دھوکے میں ہی رکھا؛ یوم حساب 57:14
حَتّٰى تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗۤ جب تک کہ تم ایک اللہ پر ایمان نہیں لاتے ہو،۔۔۔ دوستی کے احکامات 60:4
هُمُ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ لَا تُنْفِقُوْا عَلٰى مَنْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ حَتّٰى یَنْفَضُّوْا١ؕ وہ(منافقین) ہیں جو کہتے ہیں: کہ اُن (لوگوں)پر خرچ نہ کرو (جو) اللہ کے رسولﷺ کے ہاں ہیں حتی کہ وہ (لوگ)منتشر ہوجائیں؛ منافقین 63:7
١ؕ وَ اِنْ كُنَّ اُولَاتِ حَمْلٍ فَاَنْفِقُوْا عَلَیْهِنَّ حَتّٰى یَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ١ۚ . اور اگر اُن کو حمل ہے پھر اُن پر (روز مرہ کے اخراجات کے لئے) خرچ کرو حتی کہ وہ اپنے حمل سے فارغ ہو جائیں. طلاق اور عدت 65:6
فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَۙ پس اُن کو چھوڑ دیں کہ وہ فضول باتیں کر لیں اور کھیل لیں، حتی کہ وہ اپنے اُس دن سے مل لیں جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے۔۔۔ آپﷺ کو حکم 70:42
حَتّٰۤى اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ فَسَیَعْلَمُوْنَ مَنْ اَضْعَفُ نَاصِرًا وَّ اَقَلُّ عَدَدًا حتی کہ جب وہ دیکھ لیں گے جواُن سے وعدہ کیا گیا ہے؛ پھر وہ جان جائیں گے کہ کون مددگاروں کا کمزور اور گنتی میں تھوڑا (قلیل) ہے اللہ اور رسول کی نافرمانی 72:24
حَتّٰۤى اَتٰنَا الْیَقِیْنُؕ حتی کہ ہمیں موت آ گئی مجرمین کا کہنا 74:47
سَلٰمٌ١ۛ۫ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ۠ یہ (رات) سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک لیل القدر 97:5
لَمْ یَكُنِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ مُنْفَكِّیْنَ حَتّٰى تَاْتِیَهُمُ الْبَیِّنَةُۙ اہل کتاب سے وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں اور مشرکین (گمراہی سے) باز آنے والے نہیں تھے حتی کہ اُن کے پاس ایک واضح ثبوت آ تا ایک حقیقت 98:1
حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ حتی کہ تم قبروں کو آ جاتے ہو ایک حقیقت 102:2