الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: نجات
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
نَجَّیْنٰكُمْ | ن ج و | بچانا |
وَ اِذْ نَجَّیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ یُذَبِّحُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْ١ؕ | اور جب ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے نجات دی وہ تمہیں تکلیف والا عذاب دیتے تھے، تمہارے بیٹوں کو تو زبح کر دیتے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رہنے دیتے: | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:49 |
وَ اِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَاَنْجَیْنٰكُمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ | اور جب ہم نے تمہارے ساتھ سمندر کو پھاڑ دیاپھر ہم نے تمہیں بچا لیااور ہم نے فرعون کے لوگوں (لشکر) کو غرق کر دیااور تم(اس منظر کو) دیکھ رہے تھے | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:50 |
لَا خَیْرَ فِیْ كَثِیْرٍ مِّنْ نَّجْوٰهُمْ | اُن(دھوکے بازوں) کی خفیہ باتوں کی اکثریت میں کوئی اچھائی نہیں ہے | منفرد آیت | 4:114 |
قُلْ مَنْ یُّنَجِّیْكُمْ مِّنْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ | (آپؐ) کہیں: کون تمہیں خشکی اور سمندری اندھیروں سے نجات دیتاہے؟ | شان باری تعالی | 6:63 |
لَئِنْ اَنْجٰنَا مِنْ هٰذِهٖ لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِیْنَ | اگر ہمیں اس (خوف) سے نجات مل گی تو ہم واقعی ہی شکر کرنے والوں میں سے ہوں گے | شان باری تعالی | 6:63 |
قُلِ اللّٰهُ یُنَجِّیْكُمْ مِّنْهَا وَ مِنْ كُلِّ كَرْبٍ | (آپؐ) کہیں: اللہ ہی تمہیں اس (خوف) سے اور تمام تکلیفوں (مصیبتوں) سے نجات دیتا ہے | شان باری تعالی | 6:64 |