روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَلَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوْمُوْنَ اِلَّا كَمَا یَقُوْمُ الَّذِیْ یَتَخَبَّطُهُ الشَّیْطٰنُ مِنَ الْمَسِّ١ؕ | جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ (صیح طور پر) کھڑے نہیں ہو سکتے (یعنی پھل پھول نہیں سکتے ) ماسوائے جیسے کہ وہ کھڑا ہوجس کو شیطان نے چھو کر بوکھلا دیا ہو | سود کے بارے | 2:275 |