اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
هُنَالِكَ دَعَا زَكَرِیَّا رَبَّهٗ١ۚ وہاں زکریا ؑ نے اپنے رب سے دُعا کی ، زکریا کی دعا 2:38
فَغُلِبُوْا هُنَالِكَ وَ انْقَلَبُوْا صٰغِرِیْنَ پس وہ وہی (اسی جگہ) مغلوب کئے گئے اور وہ چھوٹے(ذلیل) کئے گئے موسی اور فرعون 7:119
هُنَالِكَ تَبۡلُوۡا كُلُّ نَفۡسٍ مَّاۤ اَسۡلَفَتۡ‌ وہاں (اس دن ) ہر نفس(جاندار) آزمائے گا جو اُس نے پہلے (یعنی دنیاوی زندگی میں) کیا ہو گا حساب و کتاب 10:30
هُنَالِكَ الْوَلَایَةُ لِلّٰهِ الْحَقِّؕ اس (طرح کے) معاملے میں تو بچاؤ اللہ برحق کا ہے دو بندوں کی مثال 18:44
وَ اِذَاۤ اُلْقُوْا مِنْهَا مَكَانًا ضَیِّقًا مُّقَرَّنِیْنَ دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُوْرًاؕ اور جب اُنہیں اکھٹے زنجیروں میں جکڑے ہوئے، اس (آگ)کے ایک تنگ حصے میں ڈال دیا جائے گا،تو وہ وہاں (اپنی) بربادی کو پکاریں گے ساعت کی جھٹلانے والے 25:13
هُنَالِكَ ابْتُلِیَ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ زُلْزِلُوْا زِلْزَالًا شَدِیْدًا وہاں مومنین کو آزمایا گیا، اور وہ ہلا دیئے گئے شدید جھٹکے سے جنگ خندق 33:11
جُنْدٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُوْمٌ مِّنَ الْاَحْزَابِ گروہوں سے شکست کھائے ہوا ایک لشکر (کافرین کا) ہے جو وہاں ہیں کافرین کے متعلق 38:11
فَاِذَا جَآءَ اَمْرُ اللّٰهِ قُضِیَ بِالْحَقِّ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْمُبْطِلُوْنَ پھر جب اللہ کا حکم آ جاتا ہے تو پھر حق سے فیصلہ ہو جاتا ہے، اور باطل کی پیروی کرنے والے وہی گھاٹے میں رہ جاتے ہیں آپﷺ کو حکم 40:78
١ؕ سُنَّتَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ فِیْ عِبَادِهٖ١ۚ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْكٰفِرُوْنَ .اللہ کا طریقہ (سنت) ہے جو اُس کے بندوں میں ہو چکا ہے. اور وہاں نہ ماننے والے برباد کر دئیے جاتے ہیں پہلے والے لوگ 40:85