اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَآتَيْنَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ اور ہم نے عیسی ؑابن مریم کو(اللہ کی حاکمیت کے) صاف ثبوت دیے، اور پاک روح (جبریل ؑ) سے اس کی مدد کی بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:87
١ؕ وَ اٰتَیْنَا عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ الْبَیِّنٰتِ وَ اَیَّدْنٰهُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ١ؕ اور ہم نے عیسٰی ابن مریم کو واضح ثبوت دیے اور مقدس روح (جبریل ؑ) سے اُس کی مدد کی انبیاء کےبارے 2:253
وَ اِنِّیْ سَمَّیْتُهَا مَرْیَمَ وَ اِنِّیْۤ اُعِیْذُهَا بِكَ وَ ذُرِّیَّتَهَا مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ اور بےشک! میں نے اُس (جنم ہونے والی) کا نام مریم رکھا، اور بے شک! میں اُس اور اُس کی اولاد کو شیطان مردود سے ، تیری (اے اللہ) پناہ میں دیتی ہوں مریم کی پیدائش 3:36
قَالَ یٰمَرْیَمُ اَنّٰى لَكِ هٰذَا اُس (زکریا ؑ )نے کہا: اے مریم یہ (کھانا) تمہارے لیے کہاں سے آتا ہے؟ مریم کی پرورش 2:37
وَ اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓئِكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفٰكِ عَلٰى نِسَآءِ الْعٰلَمِیْنَ اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بے شک اللہ نے تمہیں چن لیا ہے اور تجھے پاک کیا ہے، اور تمام جہانوں کی عورتوں پر تمہیں ترجیح دی ہے فرشتوں کا مریم سے مکالمہ 3:42
یٰمَرْیَمُ اقْنُتِیْ لِرَبِّكِ وَ اسْجُدِیْ وَ ارْكَعِیْ مَعَ الرّٰكِعِیْنَ اے مریم: اپنے رب کی فرمانبردار ہونا اور سجدہ کر اور رکوع کرنے والوں کیساتھ رکوع کر(یعنی عبادت کر) فرشتوں کا مریم سے مکالمہ 3:43
وَ مَا كُنْتَ لَدَیْهِمْ اِذْ یُلْقُوْنَ اَقْلَامَهُمْ اَیُّهُمْ یَكْفُلُ مَرْیَمَ١۪ اور آپؐ اُن کے پاس نہیں تھے جب اُنہوں نے اپنے قلموں کو (بطورِ قرعہ) ڈالا کہ اُن میں سے کون مریم کا سرپرست (کفیل) ہو گا، زکریا اور مریم کے بارے 3:44
اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓئِكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ یُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِّنْهُ١اسْمُهُ الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بے شک! اللہ تمہیں اپنی طرف سے ایک کلمہ (لفظ) کی خوشخبری دیتا ہے ، اُس کا نام مسیح، عیسٰی ابنِ مریم ہے عیسی ابن مریم کی پیدائش 3:45
اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓئِكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ یُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِّنْهُ١اسْمُهُ الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بے شک! اللہ تمہیں اپنی طرف سے ایک کلمہ (لفظ) کی خوشخبری دیتا ہے ، اُس کا نام مسیح، عیسٰی ابنِ مریم ہے عیسی ابن مریم کی پیدائش 3:45
وَّ بِكُفْرِهِمْ وَ قَوْلِهِمْ عَلٰى مَرْیَمَ بُهْتَانًا عَظِیْمًاۙ اور اُن کے کفر اور اور اُن کے مریم ؑ پر ایک عظیم بہتان (الزام) کہنے کی وجہ سے؛ اہل کتاب کے بارے 4:155
وَّ قَوْلِهِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِیْحَ عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ رَسُوْلَ اللّٰهِ١ۚ اور اُن کے کہنے کی وجہ سے (کہ): بے شک ہم نے قتل کیا ہے مسیح ابنِ مریم ، عیسٰی ؑ، اللہ کا رسول ۔۔ اہل کتاب کے بارے 4:157
اِنَّمَا الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ مسیح، عیسٰی ؑ ابنِ مریم ؑ،اللہ کا ایک صرف رسول تھا اہل کتاب 4:171
وَ كَلِمَتُهٗ١ۚ اَلْقٰهَاۤ اِلٰى مَرْیَمَ وَ رُوْحٌ مِّنْهُ اور اس کا ایک کلمہ (لفظ، فرمان) تھا اُس (اللہ) نے اُس (لفظ) کو مریم ؑ کی طرف کہا، اور اُس (اللہ) کی طرف سے ایک رُوح تھا اہل کتاب 4:171
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ١ؕ ، واقعی کفر کیا ان لوگوں نے جو(ایسا) کہتے ہیں: کہ بے شک! اللہ وہ تو مسیح ابنِ مریم ہے منفرد آیت 5:17
اِنْ اَرَادَ اَنْ یُّهْلِكَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗ ، اگر وہ(اللہ) چاہتا کہ وہ مسیح ابن مریم اور اُس کی ماں کو ہلاک کر دے منفرد آیت 5:17
وَ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ اور ہم نے اُن (انبیاء)کے نقش قدم پر عیسٰی ؑ ابنِ مریم ؑکو پابند کیا انجیل و عیسی ابن مریم 5:46
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ١ؕ واقعی کفر کرتے ہیں جولوگ (ایسا)کہتے ہیں: کہ بے شک! اللہ، وہ تو مسیح ابنِ مریم ہی ہے کفر کی تشریح 5:72
مَا الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ اِلَّا رَسُوْلٌ١ۚ مسیح ابن مریم ؑ نہیں تھا(کچھ) ماسوائے ایک رسول (پیغام دینے والے)کے 5:75
عَلٰى لِسَانِ دَاوٗدَ وَ عِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ١ؕ لعنت کی گئی داود ؑ اور عیسٰی ابن مریم ؑکی زبان سے بنی اسرائیل 5:78
اِذْ قَالَ اللّٰهُ یٰعِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ جب اللہ(اس دن) کہے گا: اے عیسٰی ؑ ابن مریم! ا منفرد آیت 5:110
اِذْ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ یٰعِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ جب حواریوں نے کہا تھا: اے عیسی ؑ ابن مریم! ک عیسی ابن مریم کو 5:111
قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَاۤ عیسٰی ؑ ابن مریم نے کہا: ہمارے اللہ! ہمارے رب! عیسی کی دعا 5:114
وَ اِذْ قَالَ اللّٰهُ یٰعِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ اور جب (اُس دن )اللہ کہے گا: اے عیسٰی ؑ ابن مریم ؑ! ک اللہ باری تعالی کا سوال 5:116
اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ١ۚ رب بنا لیا ہوا ہے اور مسیح ابن مریم ؑ کو بھی یہودی اور عیسایوں کے عقائد 9:31
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ مَرْیَمَۘ ور (آپؐ) کتاب میں مریمؐ کا بیان کریں، تاریخی آیت 19:16
قَالُوْا یٰمَرْیَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَیْــٴًـا فَرِیًّا . اُنہوں نے کہا: اے مریمؐ ! واقعی، تُو تو ایک حیرت کن (عجیب) چیز لائی ہے مریم ؑ کے بارے میں 19:27
ذٰلِكَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَۚ یہ عیسی ابن مریمؐ تھا. عیسی ابن مریمؑ 19:34
وَ جَعَلْنَا ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗۤ اٰیَةً اور ہم نے مریمؐ کے بیٹے اور اُس کی ماں کو ایک نشانی بنایا موسیؑ اور ھرونؑ 23:50
وَ مِنْ نُّوْحٍ وَّ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى وَ عِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ١۪ ، نوحؑ، ابراہیم ؑ، موسی ؑ، اور عیسی ابن مریم ؑسے(بھی) میثاق 33:7
وَ لَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْیَمَ مَثَلًا اِذَا قَوْمُكَ مِنْهُ یَصِدُّوْنَ اور جب ابن مریم ؑ کی مثال دی جاتی ہے، تب! آپﷺ کی قوم اُس سے مذاق کرتی ہے ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:57
وَ قَفَّیْنَا بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ اور ہم نے عیسی ابن مریم ؑکو بھی بھیجا،اور اُس کو ہم نے انجیل دی رسولوں کا سلسلہ 57:27
وَ اِذْ قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اور جب عیسی ابن مریم ؑ نے کہا: اے بنی اسرائیل! عیسی ابن مریم ؑ 61:6
كَمَا قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ لِلْحَوَارِیّٖنَ مَنْ اَنْصَارِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ جیسے کہ عیسی ابن مریم ؑنے حواریوں سے کہا: اللہ (کے راستے) کی طرف میرے کو ن مدد گار ہیں؟ احکامات 61:14
وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهِ مِنْ رُّوْحِنَا اور مریم ؑ، عمران کی بیٹی، جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی، پس ہم نے اپنی روح میں سے اُس میں پھونک دی. مثال 66:12