اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَثَلُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا كَمَثَلِ الَّذِیْ یَنْعِقُ بِمَا لَا یَسْمَعُ اِلَّا دُعَآءً وَّ نِدَآءً١ؕ اور مثال ان (لوگوں) کی جوکفر(انکار)کرتے ہیں جیسے کہ مثال ہے اُس(شخص) کی جو بلاتا ہے اُس کو جو نہیں سنتا ماسوائے ایک پکاراور زوردار آواز کے کفر کرنے والے 2:171
فَنَادَتْهُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ هُوَ قَآئِمٌ یُّصَلِّیْ فِی الْمِحْرَابِ پھرفرشتوں نے اُس کو آواز دی اور وہ محراب میں کھڑا نماز پڑھ رہا تھا زکریا کی دعا 2:39
رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیْ لِلْاِیْمَانِ ہمارے رب! بے شک ہم نے ایک بلانے والے کو سنا وہ ایمان کے لئے پکار رہاتھا کہ اولوالباب 3:193
وَ اِذَا نَادَیْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ اتَّخَذُوْهَا هُزُوًا وَّ لَعِبًا١ؕ اور جب تم نماز کی طرف آواز(اذان) دیتے ہو، وہ اس (اذان) کو ایک مذاق اور ایک کھیل بناتے ہی مومنین کی دوستی 5:58
١ؕ وَ نَادٰهُمَا رَبُّهُمَاۤ اور اُن کے رب نے اُنہیں آواز دی: آدم اور ابلیس 7:22
١ؕ وَ نُوْدُوْۤا اَنْ تِلْكُمُ الْجَنَّةُ اُوْرِثْتُمُوْهَا اور آواز دی جائے گی کہ تمہاری جنت اُس کے تم وارث ہو جنت میں ہمیشہ رہنے والے 7:43
وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ اَصْحٰبَ النَّارِ اور جنت کے ساتھی دوزخ کے ساتھیوں کو آواز دیں گے 7:44
١ۚ وَ نَادَوْا اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ اَنْ سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ١۫ اور وہ جنت کے ساتھیوں کو پکارتے ہیں:کہ تم پر سلام ہو! قیامت کے دن 7:45
وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ الْاَعْرَافِ رِجَالًا اور اُونچائی کے ساتھی (کچھ) مردوں کو پکاریں گے قیامت کے دن 7:48
وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ النَّارِ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ اور آگ کے ساتھی جنت کے ساتھیوں کوپکاریں گے قیامت کے دن 7:50
وَ نَادٰى نُوْحُ اِ۟بْنَهٗ وَ كَانَ فِیْ مَعْزِلٍ اور نوح نے اپنے بیٹے کو آواز دی ۔۔۔۔ اور وہ تنہائی میں(کھڑا)تھا۔۔۔ نوحؑ کے بارے میں 11:42
وَ نَادٰى نُوْحٌ رَّبَّهٗ اور نوح نے اپنے رب کو آواز دی نوحؑ کے بارے میں 11:45
وَ یَوْمَ یَقُوْلُ نَادُوْا شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ اور (اُس) دن (جب)وہ (اللہ باری تعالی) کہے گا: میرے اُن شریکوں کو تو آواز دو جن کا تمہیں (بڑا) گمان تھا. حساب کتاب کا دن 18:52
اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ نِدَآءً خَفِیًّا جب اُس نے اپنے رب کو ایک خفیہ آواز میں پکارا زکریاؑ کے بارے 19:3
فَنَادٰهَا مِنْ تَحْتِهَاۤ اَلَّا تَحْزَنِیْ پھر(کسی نے) اُس کو اس کے نیچے سے آواز دی گئی: غم نہ کر! مریم ؑ کے بارے میں 19:24
وَ نَادَیْنٰهُ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ الْاَیْمَنِ وَ قَرَّبْنٰهُ نَجِیًّا ہم نے اُس کو پہاڑ کی دائیں طرف سے آواز دی اورہم نے اُس کو باتوں کے لیے قریب کر لیا۔ موسیؑ کے بارے 19:52
اَیُّ الْفَرِیْقَیْنِ خَیْرٌ مَّقَامًا وَّ اَحْسَنُ نَدِیًّا (کہ ہم) دونوں پارٹیوں (جماعتوں) میں سے کس کا اچھا مقام اور بہتر اجتماع (جھنڈ) ہے؟ واضح آیت کے سننے کے بعد کافرین کا کہنا 19:73
فَلَمَّاۤ اَتٰهَا نُوْدِیَ یٰمُوْسٰىؕ جب وہ اُس (آگ)کے پاس آیا، تو اُس کو آواز دی گی: اے موسی موسیؑ کے بارے 20:11
وَ نُوْحًا اِذْ نَادٰى مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ اور نوحؐ، جب اُس نے اس سے پہلے آواز دی پھر ہم نے اُس کو جواب دیا نوحؑ کے بارے 21:76
وَ اَیُّوْبَ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗۤ اور ایوبؐ، جب اُس نے اپنے رب کو (یہ کہتے ہوئے) آواز دی، (ک ایوب ؑ کے بارے 21:83
فَنَادٰى فِی الظُّلُمٰتِ اَنْ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ پھر اُس نے تاریکی میں آواز دی، کہ نہیں ہے کوئی معبود ماسوائے کہ تُو ہی(اور).تُو (باری تعالی)، پاک ہے! پیغمبر 21:87
وَ زَكَرِیَّاۤ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا اور زکریاؐ جب اُس نے اپنے رب کو آواز دی: میرے رب! مجھے اکیلا(لاوارث) نہ چھوڑ زکریاؑ کے بارے 21:88
وَ اِذْ نَادٰى رَبُّكَ مُوْسٰۤى اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۙ اور جب آپﷺ کے رب نے پکارا،موسی ؑ: کہ ظالمین (نافرمانبرداروں) کی قوم کے پاس جاؤ موسیؑ کے بارے 26:8
فَلَمَّا جَآءَهَا نُوْدِیَ اَنْۢ بُوْرِكَ مَنْ فِی النَّارِ وَ مَنْ حَوْلَهَا١ؕ پھر جب وہ اِس(آگ) کے پاس آیا تو اُس کو آواز دی گی کہ پاک ہے وہ جو آگ میں ہے اور جو کوئی اس کے ارد گرد ہے موسیؑ کے بارے 26:8
فَلَمَّاۤ اَتٰهَا نُوْدِیَ مِنْ شَاطِئِ پھر جب وہ اس (آگ)کے پاس آیا تو اُس کو وادی کی دائیں طرف سے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:30
وَ مَا كُنْتَ بِجَانِبِ الطُّوْرِ اِذْ نَادَیْنَا اور آپﷺ پہاڑ کے پاس نہیں تھے جب ہم نے (موسی ؑ کو) آواز دی تھی آپﷺ کو 28:46
وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ اور(اُس) دن وہ (اللہ) اُن(لوگوں) کو پکارے گا پھر کہے گا: جن کا تم گمان(زعم) کیا کرتے تھے (اب) وہ میرے شریک کہاں ہیں؟ قیامت کے دن 28:62
وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ مَا ذَاۤ اَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِیْنَ اور (اُس) دن جب وہ (اللہ) اُن(مشرکین) کو پکارے گا پھر کہے گا: تم نے رسولوں کو کیا جواب دیا تھا؟ قیامت کے دن. (عذاب والا قول) 28:65
وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ اور(اُس) دن وہ (اللہ) اُن (لوگوں)کو پکارے گا پھر کہے گا: جن کا تم گمان(زعم) کیا کرتے تھے (اب) وہ میرے شریک کہاں ہیں؟ قیامت کے دن 28:74
وَ تَاْتُوْنَ فِیْ نَادِیْكُمُ الْمُنْكَرَ١ؕ اور اپنی مجالس میں بے حیائی کرتے ہو؟ لوطؑ کے بارے 29:29
وَ لَقَدْ نَادٰنَا نُوْحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِیْبُوْنَ٘ۖ اور واقعی نوح ؑ نے ہمیں پکارا، پھر کیا ہی اچھا (پکار کا) جواب دینے والا ہے نوحؑ کے بارے 37:75
وَ نَادَیْنٰهُ اَنْ یّٰۤاِبْرٰهِیْمُۙ اور ہم نے اُس کو آواز دی کہ اے ابراہیم ابراہیمؑ کے بارے 37:104
كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ قَرْنٍ فَنَادَوْا وَّ لَاتَ حِیْنَ مَنَاصٍ کتنی ہی نسلیں ہم نے ان سے پہلے ہلاک کر دیں، پھر وہ فریاد کرنے لگے اور اُس وقت فرار (ممکن) نہیں تھا کافرین کے متعلق 38:3
اِذْ نَادٰى رَبَّهٗۤ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الشَّیْطٰنُ بِنُصْبٍ وَّ عَذَابٍؕ جب اُس نے اپنے رب کو آواز دی: (کہ)بے شک! شیطان نے مجھے پریشانی اور عذاب لگا دیا ہے ایوبؑ کے بارے 38:41
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُنَادَوْنَ لَمَقْتُ اللّٰهِ اَكْبَرُ مِنْ مَّقْتِكُمْ اَنْفُسَكُمْ بے شک!جو لوگ کفر کرتے ہیں اُن کہ یہ اعلانیہ بتایا جا ئے گا:(کہ) واقعی اللہ کی نفرت بڑی ہے تمہاری آپس کی نفرت سے کفر کرنے والے 40:10
وَ یٰقَوْمِ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ یَوْمَ التَّنَادِۙ اور میری قوم! بے شک! مجھے تم پر آہوں اور فریادوں والے دن کا خوف ہے۔۔۔ قوم موسیؑ کے بارے 40:32
وَ نَادٰى فِرْعَوْنُ فِیْ قَوْمِهٖ اور فرعون نے اپنی قوم میں اعلان کیا: موسیؑ کے بارے 43:51
وَ نَادَوْا یٰمٰلِكُ لِیَقْضِ عَلَیْنَا رَبُّكَ١ؕ قَالَ اِنَّكُمْ مّٰكِثُوْنَ اور وہ پکارتے ہیں: اے مالک (سنتری)! تیرے رب کو ہمارا خاتمہ کر دینا چاہیے. وہ کہے گا: بے شک تمہیں (اسی حالت میں) رہنا ہے یوم قیامت اور مجرمین 43:77
اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ بے شک! جولوگ آپﷺ کو حجرات (حجرے، ذاتی رہائش) کے پیچھے سے آوازیں دیتے ہیں، اُن میں سے اکثر عقل نہیں رکھتے ہیں ہدایات 49:4
وَ اسْتَمِعْ یَوْمَ یُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَّكَانٍ قَرِیْبٍۙ اور سنیں اُس دن جب کوئی پکارنے والا بہت ہی نزدیک کی جگہ سے پکارے گا آپﷺ کو حکم 50:41
فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطٰى فَعَقَرَ پس اُنہوں نے اپنے ساتھی کو بلایا پس اس نے اُس (اونٹنی) کو پکڑا اور معذور کردیا(یعنی مار دیا) ثمود 54:28
یُنَادُوْنَهُمْ اَلَمْ نَكُنْ مَّعَكُمْ وہ (منافق) اُن (ایمان والوں) کو آواز دیں گے: کیا ہم تمہارے ساتھ نہیں تھے؟ یوم حساب 57:14
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَةِ اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے آواز (اذان) دی جائے، صلوۃ جمعہ 62:9
فَتَنَادَوْا مُصْبِحِیْنَۙ پھر اُنہوں نے ایک دوسرے کو صبح صبح آوازیں دیں باغات والوں کی مثال 68:21
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ١ۘ اِذْ نَادٰى وَ هُوَ مَكْظُوْمٌؕ پس آپﷺ اپنے رب کے حکم کے لئے صبر کریں اور نہ ہوں جیسے کہ مچھلی کا ساتھی، جب اس نے پکارا اور وہ رنج (مایوسی)میں تھا آپﷺ کو حکم 68:48
اِذْ نَادٰهُ رَبُّهٗ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًىۚ جب اُس کے رب نے اُس کو طوی کی پاک وادی میں آواز دی موسی ؑ کی کہانی 79:16
فَحَشَرَ فَنَادٰى٘ۖ پھر اُس نے (سب کو) جمع کیا پس آواز دی موسی ؑ کی کہانی 79:23
فَلْیَدْعُ نَادِیَهٗۙ پھر بلا لے وہ اپنے مددگاروں کو ایک شخص 96:17