روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَنِّیْۤ اَخْلُقُ لَكُمْ مِّنَ الطِّیْنِ كَهَیْئَةِ الطَّیْر | بے شک! میں مٹی سے تمہارے لیے ایک پرندے کی شکل بناتا ہوں | اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات | 3:49 |
| ١ۚ وَ اِذْ تَخْلُقُ مِنَ الطِّیْنِ كَهَیْئَةِ الطَّیْرِ بِاِذْنِیْ | اور جب تم میرے حکم سے مٹی سے بنایا کرتے تھے جیسے کہ ایک پرندے کی شکل (مورت) | عیسی ابن مریم کو | 5:110 |
| هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ طِیْنٍ | وہ (رب) وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا | کافرین کے بارے | 6:2 |
| خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ | تُو نے ( اے اللہ!)مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اُس (آدمؑ) کو تُو نے مٹی سے پیدا کیا | علمی آیت | 7:12 |
| قَالَ ءَاَسْجُدُ لِمَنْ خَلَقْتَ طِیْنًاۚ | . اُس (ابلیس) نے کہا: کیا میں سجدہ کروں اُسے جس کو تُو نے مٹی سے پیدا کیا؟ | آدم اور ابلیس | 17:61 |
| وَ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ طِیْنٍۚ | اورواقعی ہم نے انسان کو گیلی مٹی سے پیدا کیا؛ | انسان کی تخلیق | 23:12 |
| فَاَوْقِدْ لِیْ یٰهَامٰنُ عَلَى الطِّیْنِ | ، چنانچہ میرے لیے، اے ہامان، مٹی کے گارے پر(آگ) جلائی جائے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:38 |
| الَّذِیْۤ اَحْسَنَ كُلَّ شَیْءٍ خَلَقَهٗ وَ بَدَاَ خَلْقَ الْاِنْسَانِ مِنْ طِیْنٍۚ | جس نے تمام چیزیں جو اُس نے پیدا کیں، اچھی بنائیں ہیں، اور اُس نے انسان کی تخلیق مٹی سے شروع کی؛ | شان الہی | 32:7 |
| اِنَّا خَلَقْنٰهُمْ مِّنْ طِیْنٍ لَّازِبٍ | بے شک! ہم نے ان کو ایک چپکتے ہوئے گارے (مٹی) سے پیدا کیا | لوگوں سے سوال | 37:11 |
| اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اِنِّیْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ طِیْنٍ | (کہ) جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا: بے شک! میں ایک بشر (عام فانی انسان) مٹی سے پیدا کرنے والا ہوں | بشر کی تخلیق | 38:71 |
| قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُ١ؕ خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ | اُس(ابلیس) نے کہا: میں اُس سے بہتر ہوں. تُو نے مجھے تو آگ سے پیدا کیا ہے، اور اُس کو تُو نے مٹی سے پیدا کیا | بشر کی تخلیق | 38:76 |
| لِنُرْسِلَ عَلَیْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ طِیْنٍۙ | تاکہ ہم اُن پرپکی مٹی کے پتھر برسا دیں | تاریخی آیت | 51:33 |