اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ پھر جو ظلم( نافرمانی )کرتے تھے ، جو لفظ اُن کو کہا گیا تھا(کسی) دوسرے (لفظ) سے بدل(تبدیل کر) دیا قوم موسی کو حکم 2:59
قَالَ اَتَسْتَبْدِلُوْنَ الَّذِیْ هُوَ اَدْنٰى بِالَّذِیْ هُوَ خَیْرٌ١ؕ اس ( موسی علیہ سلام) نے کہا: کیا تم تبدیل کرو گے جو وہ ادنی (معمولی چیز) ہے اُس سے جو وہ بہتر (چیز )ہے ؟ قوم موسی کو سوال 2:60
وَ مَنْ یَّتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْاِیْمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ اور جو تبدیل کرتا ہے کفرایمان سے (ایمان کی بجائے کفر اختیار کر لیتا ہے)، پھر بے شک وہ ایک سیدھے راستے سے گمراہ ہو جاتا ہے ایمان والوں سے سوال 2:108
:
:
فَمَنْۢ بَدَّلَهٗ بَعْدَ مَا سَمِعَهٗ فَاِنَّمَاۤ اِثْمُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یُبَدِّلُوْنَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌؕ پھر جو کوئی اس (وصیت)کو تبدیل کر دیتا ہے اس کے بعد کہ جو اُس نے اُس(وصیت ) کوسنا تھا پھر اس(وصیت بدلنے) کا گناہ صرف اُن پر ہے جو اس (وصیت) کو تبدیل کرتے ہیں بے شک! اللہ سننے جاننے والا ہے وصیت کے بارے میں 2:181
فَمَنْۢ بَدَّلَهٗ بَعْدَ مَا سَمِعَهٗ فَاِنَّمَاۤ اِثْمُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یُبَدِّلُوْنَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌؕ پھر جو کوئی اس (وصیت)کو تبدیل کر دیتا ہے اس کے بعد کہ جو اُس نے اُس(وصیت ) کوسنا تھا پھر اس(وصیت بدلنے) کا گناہ صرف اُن پر ہے جو اس (وصیت) کو تبدیل کرتے ہیں بے شک! اللہ سننے جاننے والا ہے وصیت کے بارے میں 2:181
وَ مَنْ یُّبَدِّلْ نِعْمَةَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ اورجو کوئی اللہ کی نعمت کو تبدیل کر لیتا ہے، اس کے بعد کہ جو وہ(نعمت) اس کے پاس آ چکی ہوتی ہے پھر بے شک! اللہ غصے کا بہت شدید ہے" محکم ایت کا تسلسل 2:211
وَ لَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِیْثَ بِالطَّیِّبِ١۪ اور تم(اپنی) بری چیز کو(یتیموں کی) اچھی چیز سے تبدیل نہ کرلو ، محکم ایت 4:2
وَ اِنْ اَرَدْتُّمُ اسْتِبْدَالَ زَوْجٍ مَّكَانَ زَوْجٍ١ۙ اور اگر تم ایک بیوی کو دوسری بیوی سے تبدیل کرناچاہتے ہو عورتوں کے بارے 4:20
بَدَّلْنٰهُمْ جُلُوْدًا غَیْرَهَا لِیَذُوْقُوا الْعَذَابَ ہم اُن کو دوسری کھالوں سے بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھیں اللہ کی آیات سے کفر کرنے والے 4:56
وَ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمٰتِ اللّٰهِ اور کوئی بھی اللہ کے الفاظ ( احکامات) کو تبدیل نہیں کر سکتا آپﷺکے بارے 6:34
لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمٰتِهٖ١ۚ کوئی نہیں ہے جو اُس (اللہ) کے الفاظ کو تبدیل کر سکے منفرد آیت 6:115
ثُمَّ بَدَّلْنَا مَكَانَ السَّیِّئَةِ الْحَسَنَةَ حَتّٰى عَفَوْا پھر ہم نے برائی کی جگہ اچھائی سے بدلی حتی کہ وہ زیادہ (پر سکون) ہو گے علمی آیت ایک اصول 7:95
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ قَوْلًا پھراُن لوگوں نے جو اُن میں سے ظالم (نافرمان) تھے قوم موسی 7:162
وَّ یَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ اور تمہیں کسی اور لوگوں سے تبدیل کر دے گا ا محکم آیت۔ایمان والوں کو 9:39
ائْتِ بِقُرْاٰنٍ غَیْرِ هٰذَاۤ اَوْ بَدِّلْهُ : (کہ) اس کی بجائے کوئی اور قرآن لاﺅ یا اس کو تبدیل کر و آخرت کی ملاقات 10:15
قُلْ مَا یَكُوْنُ لِیْۤ اَنْ اُبَدِّلَهٗ مِنْ تِلْقَآئِ نَفْسِیْ١ۚ و (آپؐ) کہیں: میرے لیے(ممکن) نہیں کہ میں اُس کو اپنی مرضی سے تبدیل کر لوں قرآن 10:15
لَا تَبۡدِيۡلَ لِـكَلِمٰتِ اللّٰهِ‌ؕ ۔ اللہ کے الفاظ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں ہے اللہ کے اولیاء-ایک اصول 10:63
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ بَدَّلُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ كُفْرًا کیا تم نے نہیں دیکھا ان لوگوں کی طرف جنہوں نے اللہ کی نعمت کو ناشکری (کفر)سے بدل لیا ایک سوال 14:28
یَوْمَ تُبَدَّلُ الْاَرْضُ غَیْرَ الْاَرْضِ وَ السَّمٰوٰتُ (جس) دن زمین بدل دی جاے گی دوسری زمین سے اور آسمانوں(کو بھی) ظالم نافرمان لوگوں کے لیے 14:48
وَ اِذَا بَدَّلْنَاۤ اٰیَةً مَّكَانَ اٰیَةٍ١ۙ وَّ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یُنَزِّلُ جب ہم ایک آیت کو کسی(دوسری)آیت کی جگہ سے بدلتے ہیں۔اور اللہ جانتا ہے اُس بارے میں جو وہ نازل کرتا ہے۔ تو لوگ آپﷺ کو الزام دیتے ہیں 16:101
لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمٰتِهٖۚ وَ لَنْ تَجِدَ مِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًا .اُس (اللہ) کے الفاظ کو بدلنے والا کوئی نہیں ہے، اور تم ہر گزاُس (اللہ) کے سوا کوئی پناہ نہیں پاؤ گے آپﷺ کو حکم 18:27
بِئْسَ لِلظّٰلِمِیْنَ بَدَلًا ظالمین(نافرمانبرداروں) کے لیے (یہ) تبادلہ بُرا ہے! اللہ کو چھوڑ کر ابلیس کو دوست بنانا 18:50
فَاَرَدْنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَیْرًا مِّنْهُ زَكٰوةً وَّ اَقْرَبَ رُحْمًا پس ہم نے ارادہ کیا کہ اُن کا رب ان کے لیے اس کو بدل دے جو اس سے پاکیزگی کا اچھااور رحمت(محبت)کے بھی نزدیک ہو موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:81
وَ لَیُبَدِّلَنَّهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ خَوْفِهِمْ اَمْنًا١ؕ ، اور واقعی اُن کو بدلے میں اُن کے خوف کے بعد امن دے گا. محکم ایت 24:55
فَاُولٰٓئِكَ یُبَدِّلُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِهِمْ حَسَنٰتٍ١ؕ ؛ پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) اللہ بدل دے گا اُن کی برائیوں کو اچھائیوں میں. رحمان کے بندے 25:70
اِلَّا مَنْ ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًۢا بَعْدَ سُوْٓءٍ فَاِنِّیْ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ ماسوائے اُس کے جس نے ظلم(نافرمانی) کی ہو پھر برائی(کرنے)کے بعد (اس برائی کو) نیکی سے بدل لے. پھربے شک! میں معاف درگزر کرتا ہوں موسی ؑ کے بارے 27:11
لَا تَبْدِیْلَ لِخَلْقِ اللّٰهِ١ؕ . اللہ کی تخلیق میں کوئی تبدیلی نہیں ہے. آپﷺ کو حکم 30:30
وَ مَا بَدَّلُوْا تَبْدِیْلًاۙ ؛ اور وہ نہیں بدلے کسی تبدیلی سے بھی؛(یعنی اپنے عہد پر ڈٹے رہے) جنگ خندق 33:23
وَ لَاۤ اَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ اَزْوَاجٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَكَ حُسْنُهُنَّ اِلَّا مَا مَلَكَتْ یَمِیْنُكَ١ؕ اور نہ ہی (حلا ل ہے)کہ آپﷺ اُن (عورتوں)سے تبدیل کریں بیویوں (میں) سے(کسی کو) چاہے اُن (عورتوں) کا حسن آپﷺ کو اچھا بھی لگے، ماسوائے جو آپﷺ کی ملکیت میں (غلام عورتیں) ہوں آپﷺ کے بارے 33:52
سُنَّةَ اللّٰهِ فِی الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ١ۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا یہ اللہ باری تعالی کا طریقہ تھااُن لوگوں میں جو پہلے گزر چکے ہیں؛ اور تم اللہ کے طریقہ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں پاؤ گے ایک اصول 33:61
وَ بَدَّلْنٰهُمْ بِجَنَّتَیْهِمْ جَنَّتَیْنِ ذَوَاتَیْ اُكُلٍ خَمْطٍ وَّ اَثْلٍ وَّ شَیْءٍ مِّنْ سِدْرٍ قَلِیْلٍ اور ہم نے اُن کو بدل دیا اُن کے باغوں سے، دو باغات (کوئی اور دے دئیے)جو کڑوا پھل دیتے، گھاس پھوس (جھاؤ) اور کوئی چیزتھوڑی سے بیری کے درخت سے(ملتی تھی) تاریخی آیت 34:16
فَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا١ۚ۬ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰهِ تَحْوِیْلًا پھر آپﷺ اللہ کے طریقہ (سنت) کے لیے میں کوئی تبدیلی ہر گز نہیں پائیں گے، اور نہ ہی آپﷺ اللہ کے طریقہ کے لیے تبدیلی کرنے کی کسی کے پاس بھی ہر گز طاقت پائیں گے مشرکین 35:43
اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّبَدِّلَ دِیْنَكُمْ اَوْ اَنْ یُّظْهِرَ فِی الْاَرْضِ الْفَسَادَ .بے شک! مجھے ڈر ہے کہ وہ تمہارے دین کو بدل دے گا یا وہ زمین میں فساد کروا دے گا قوم موسیؑ کے بارے 40:26
وَ اِنْ تَتَوَلَّوْا یَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ١ۙ ثُمَّ لَا یَكُوْنُوْۤا اَمْثَالَكُمْ۠ اور اگر تم (اللہ کے حکم سے)منہ موڑتے ہو تو وہ تمہیں کسی اور لوگوں سے تبدیل کر لے گا، پھر وہ لوگ تم جیسے نہیں ہوں گے ایمان والوں کو حکم 47:38
یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّبَدِّلُوْا كَلٰمَ اللّٰهِ١ؕ وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے لفظ کو بدل دیں. ( تاریخی آیت 48:15
سُنَّةَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ١ۖۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا اللہ کا قانون (طریقہ) ہے جو اس سے پہلے بھی ہو چکا ہے. اور تم اللہ کے قانون (طریقہ) کے لیے تبدیلی کرنے والا ہرگز نہیں پاؤ گے ایک اصول 48:23
مَا یُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَیَّ وَ مَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ میر طرف سے کی گئی بات تبدیل نہیں ہوتی اور میں اپنے بندوں کے ساتھ ظالم نہیں ہوں قیامت 50:29
عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَ نُنْشِئَكُمْ فِیْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ اس پرکہ ہم تمہاری مثال کے بدل کر لائیں اور تمہیں اُس (حالت) میں پیداکر دیں جو تم جانتے بھی نہیں ہو شان باری تعالی 56:61
عَسٰى رَبُّهٗۤ اِنْ طَلَّقَكُنَّ اَنْ یُّبْدِلَهٗۤ اَزْوَاجًا خَیْرًا مِّنْكُنَّ ہو سکتا ہے اُس کا رب اگر وہ (نبیﷺ) تمہیں طلاق دے دے کہ وہ اُس کے لئے بیویاں بدل دے جو تم سے بہتر ہوں نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:5
عَسٰى رَبُّنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَنَا خَیْرًا مِّنْهَاۤ اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا رٰغِبُوْنَ ہو سکتا ہے ہمارا رب! کہ وہ ہمارے لئے اس(باغ) سے بہتر بدل دے. بے شک! ہم اپنے رب کی طرف ہی (توبہ کے ساتھ) راغب ہوتے ہیں باغات والوں کی مثال 68:32
عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ خَیْرًا مِّنْهُمْ١ۙ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَ اس پرکہ ہم اُن کو اُن سے بہتر (لوگوں) سے بدل دیں ا ور ہم پر(وہ) سبقت نہیں لے لیں گے اللہ کی طاقت 70:41
نَحْنُ خَلَقْنٰهُمْ وَ شَدَدْنَاۤ اَسْرَهُمْ١ۚ وَ اِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَاۤ اَمْثَالَهُمْ تَبْدِیْلًا ہم نے، واقعی ہم نے، اُن کو پیدا کیا ہے، اور ہم نے اُن کے جوڑوں کو مضبوط بنایا. اور جب ہم چاہیں، ہم انہی کی طرح کے، ایک تبدیلی سے، تبدیل کر سکتے ہیں قدرت الہی 76:28/a>