روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالُوْا نَعَمْ١ۚ | وہ کہتے ہیں: ہاں | اصھاب الجنت اور اصحاب النار | 7:44 |
| قَالَ نَعَمْ وَ اِنَّكُمْ اِذًا لَّمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ | اُس (فرعون) نے کہا: ہاں. ااور بے شک تم، تب تو واقعی میری قربت والوں میں سے ہو جاؤ گے | موسی ؑ اور فرعون | 26:42 |
| قُلْ نَعَمْ وَ اَنْتُمْ دَاخِرُوْنَۚ | (آپﷺ) کہیں: ہاں، واقعی؛ اور تم (نہ صرف دوبارہ پیدا کئے جاؤ گے بلکہ) ذلیل بھی کئے جاؤ گے | لوگوں کو جواب | 37:18 |