اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا هُمْ یُسْتَعْتَبُوْنَ اور نہ ہی وہ توبہ کر سکیں گے قیامت کے دن کافرین 16:84
فَیَوْمَئِذٍ لَّا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَا هُمْ یُسْتَعْتَبُوْنَ پھراُس دن اُن کی معذرتیں فاہدہ نہیں دیں گی اُن لوگوں کو جنہوں نے ظلم (نافرمانی) کی تھی اور نہ ہی اُن کو توبہ (اصلاح) کرنے کی اجازت دی جائے گی یوم بعثت 30:57
فَالْیَوْمَ لَا یُخْرَجُوْنَ مِنْهَا وَ لَا هُمْ یُسْتَعْتَبُوْنَ پس اس دن وہ اس (آگ) سے نہیں نکلیں گے، اور نہ ہی وہ توبہ کر سکیں گے یوم قیامت 45:35
:
: