روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| : | |||
| : | |||
| فَظَلُّوْا فِیْهِ یَعْرُجُوْنَۙ | پھروہ اس(دروازے) میں چڑھتے (گزرتے) بھی رہیں | کافرین کے بارے | 15:14 |
| وَّ لَا عَلَى الْاَعْرَجِ حَرَجٌ | اور نہ لنگڑے پر الزام ہے | محکم آیت | 24:61 |
| ثُمَّ یَعْرُجُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗۤ اَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ | پھر یہ(کام) اُس کی طرف اوپر ایک دن میں جاتا ہے جس کی مقدار ایک ہزار سال(کی اُس گنتی کے برابر) ہے جو تم گنتے ہو | شان الہی | 32:5 |
| وَ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعْرُجُ فِیْهَا١ؕ | اور جو آسمان سے نازل ہوتا ہے اور جواُس(آسمان)میں چڑھتا ہے. | شان باری تعالی | 34:2 |
| لَّجَعَلْنَا لِمَنْ یَّكْفُرُ بِالرَّحْمٰنِ لِبُیُوْتِهِمْ سُقُفًا مِّنْ فِضَّةٍ وَّ مَعَارِجَ عَلَیْهَا یَظْهَرُوْنَۙ | تو واقعی ہم رحمان سے کفر کرنے والوں کے لیے اُن کے مکانوں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں بھی (کہ)،اُن پر وہ چڑھتے | اللہ کی مرضی | 43:33 |
| لَیْسَ عَلَى الْاَعْمٰى حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْاَعْرَجِ حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْمَرِیْضِ حَرَجٌ | اندھے پر کوئی الزام نہیں ہے، نہ ہی لنگڑے پر الزام ہے، نہ ہی بیمار پر الزام ہے (کہ وہ لڑائی پر نہیں جا سکتے). | تاریخی آیت | 48:17 |
| وَ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعْرُجُ فِیْهَا | اور جو کچھ آسمان سے نازل ہوتا ہے اور جو کچھ اُس (آسمان)میں اوپر جاتا ہے | شان باری تعالی | 57:4 |
| مِّنَ اللّٰهِ ذِی الْمَعَارِجِؕ | اللہ کی طرف سے، جو بلندی پر جانے والی سیڑھیوں کا مالک ہے | عذاب | 70:3 |
| تَعْرُجُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَةٍۚ | (جن سے) فرشتے اور روحیں اُس (اللہ)کی طرف اوپرجاتے ہیں ایک دن میں، اُس کا اندازہ (گنتی سے) پچاس ہزار سال ہے | شان باری تعالی | 70:4 |