121 وَ الْمُنْخَنِقَةُ وَ الْمَوْقُوْذَةُ وَ الْمُتَرَدِّیَةُ وَ النَّطِیْحَةُ اور جس کا گلا گھونٹ دیا گیا ہو، اور جوتشدد کرکے ہلاک کیا گیا ہو، اور جو بلندی سے گر کر مر گیاہو، اور جو سینگ لگ کر ہلاک ہو گیا ہو، حرام کی ہوئی چیزیں 5:3 لِیُرْدُوْهُمْ وَ لِیَلْبِسُوْا عَلَیْهِمْ دِیْنَهُمْ١ؕ تاکہ وہ (شریک) اُن(مشرکوں) کو برباد کر یں اورتاکہ اُن کے دین کو اُن پر تاریک کریں مشرکین 6:137 وَ اتَّبَعَ هَوٰهُ فَتَرْدٰى اور اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہو (اور) پھر تُو برباد ہو جائے۔ موسیؑ کے بارے 20:16 قَالَ تَاللّٰهِ اِنْ كِدْتَّ لَتُرْدِیْنِۙ اُس نے کہا: اللہ کی قسم! کہ تُو تو مجھے واقعی تباہ کر دینے والا تھا اللہ کے مخلص بندے 37:56 وَ ذٰلِكُمْ ظَنُّكُمُ الَّذِیْ ظَنَنْتُمْ بِرَبِّكُمْ اَرْدٰكُمْ فَاَصْبَحْتُمْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ اور یہ تمہاری سوچ نے جو تم نے اپنے رب کے بارے میں سوچی تھی تمہیں برباد کر دیا ہے، پھر تم اپنے آپ کو (اس دن) خسارے والوں میں سے پاتے ہو اللہ کے دشمن 41:23 وَ مَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ اُس کا مال اُس کے کام نہیں آئے گا جب (گڑھے میں) گرے گا بخل کرنے والا 92:11