روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلْتَقُمْ طَآئِفَةٌ مِّنْهُمْ مَّعَكَ وَ لْیَاْخُذُوْۤا اَسْلِحَتَهُمْ١۫ | تو صرف ایک گروہ اُن (مومنین) میں سے آپؐ کے ساتھ( نماز کے لیے) کھڑا ہواور وہ (نماز پڑھنے والا گروہ)اپنے ہتھیار اپنے پاس رکھے | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:102 |
| فَلْیُصَلُّوْا مَعَكَ وَ لْیَاْخُذُوْا حِذْرَهُمْ وَ اَسْلِحَتَهُمْ١ۚ | پس وہ (گروہ )آپؐ کے ساتھ نماز پڑھے ا ور وہ (گروہ )اپنی احتیاط بھی کرے اور اپنے ہتھیار بھی اپنے ساتھ رکھے | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:102 |
| وَدَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ تَغْفُلُوْنَ عَنْ اَسْلِحَتِكُمْ وَ اَمْتِعَتِكُمْ | وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں چاہتے ہیں کہ تم (مسلمان) اپنے اسلحہ اور سازوسامان سے غافل ہو جاﺅ | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:102 |
| اَوْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى اَنْ تَضَعُوْۤا اَسْلِحَتَكُمْ١ۚ | یا تم بیمارہوئے تو تم پر گناہ نہیں اگر تم اپنے ہتھیار اُتار دو | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:102 |