روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ وَ اٰتٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ وَ الْحِكْمَةَ وَ عَلَّمَهٗ مِمَّا یَشَآءُ١ؕ | اور داودؑ نے جالوت کو قتل کر دیا؛ اور اللہ نے اُس (داودؑ) کو بادشاہی اور حکمت دی، اور اُس (داود) کو اُس میں سے سکھایا جواُس (اللہ) نے چاہا | طالوت اور جالوت | 2:251 |
| وَ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ زَبُوْرًاۚ | اور ہم نے حضرت داود ؑ کو زبور (کتاب) دی | نبیوں کو وحی | 4:163 |
| عَلٰى لِسَانِ دَاوٗدَ وَ عِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ١ؕ | لعنت کی گئی داود ؑ اور عیسٰی ابن مریم ؑکی زبان سے | بنی اسرائیل | 5:78 |
| وَ مِنْ ذُرِّیَّتِهٖ دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ | اور اُس(ابراہیم) کی اولاد سے داود ؑاور سلیمان ؑ | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:84 |
| وَّ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ زَبُوْرًا | اور ہم نے داودؐ کو زبور دی | شان باری تعالی | 17:55 |
| وَ دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ اِذْ یَحْكُمٰنِ فِی الْحَرْثِ | اور داودؐ اور سلیمان ؐجب اُنہوں نے کھیت (کے بارے) میں فیصلہ دیا | داواد اور سلیمن ؑ | 21:78 |
| وَّ سَخَّرْنَا مَعَ دَاوٗدَ الْجِبَالَ یُسَبِّحْنَ وَ الطَّیْرَؕ | اور ہم نے داودؐ کے ساتھ پہاڑیوں اور پرندوں کو فرمانبردار کیاکہ وہ (اللہ کی) بڑھائی کریں. | داواد اور سلیمن ؑ | 21:79 |
| وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ عِلْمًا١ۚ | اور واقعی ہم نے داودؑ اور سلیمانؑ کو علم دیا، | علم اللہ کی طرف | 27:15 |
| وَ وَرِثَ سُلَیْمٰنُ دَاوٗدَ | اور سلیمانؑ داودؑ کا وارث تھا. | داود سلیمانؑ | 27:16 |
| وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ مِنَّا فَضْلًا١ؕ | اور واقعی ہم نے داودؑ کو اپنی طرف سے فضل دیا. | تاریخی آیت | 34:10 |
| اِعْمَلُوْۤا اٰلَ دَاوٗدَ شُكْرًا١ؕ وَ قَلِیْلٌ مِّنْ عِبَادِیَ الشَّكُوْرُ | اے داودؑ کی اولاد! (اللہ کا)شکر کرو. اور میرے بندوں سے کم ہی شکر گزار ہیں | سلیمنؑ کے بارے | 34:13 |
| وَ اذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوٗدَ ذَا الْاَیْدِ١ۚ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ | اور ہمارے بندے قوت والے داود ؑ کو یاد کریں،. بے شک! وہ بہت زیادہ توبہ (رجوع) کرتا تھا | (آپﷺ) کو حکم | 38:17 |
| اِذْ دَخَلُوْا عَلٰى دَاوٗدَ فَفَزِعَ مِنْهُمْ قَالُوْا لَا تَخَفْ١ۚ | جب وہ داود ؑکے سامنے داخل ہوئے، پھر وہ اُن سے گھبرایا! اُنہوں نے کہا نہ ڈرو! | داودؑ کے بارے | 38:22 |
| ١ؕ وَ ظَنَّ دَاوٗدُ اَنَّمَا فَتَنّٰهُ فَاسْتَغْفَرَ رَبَّهٗ وَ خَرَّ رَاكِعًا وَّ اَنَابَ | اور داود ؑ کوگمان ہوا کہ ہم (یعنی اللہ) نے اُس کوصرف آزمایا ہے، پس اُس نے اپنے رب سے معافی مانگی اور رکوع کرتا ہوا(سجدے میں) گر پڑا اور توبہ کی | داودؑ کے بارے | 38:24 |
| یٰدَاوٗدُ اِنَّا جَعَلْنٰكَ خَلِیْفَةً فِی الْاَرْضِ | کہ اے داود ؑ! ہم نے تمہیں زمین میں ایک خلیفہ (نائب) بنایا ہے؛ | داودؑ کے بارے | 38:26 |
| وَ وَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌؕ | اور ہم نے داودؑ کو سلیمانؑ (جیسا بیٹا) دیا. کتنا ہی اچھا بندہ(غلام)! بے شک! وہ (اللہ کی طرف) رجوع (توبہ) کرتا تھا. | داودؑ اور سلیمنؑ | 38:30 |