روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَلْحُرُّ بِالْحُرِّ وَ الْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَ الْاُنْثٰى بِالْاُنْثٰى١ؕ | آزاد کے بدلے آزاداور غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت | قتل میں بدلے کے بارے | 2:178 |
| اِذْ قَالَتِ امْرَاَتُ عِمْرٰنَ رَبِّ اِنِّیْ نَذَرْتُ لَكَ مَا فِیْ بَطْنِیْ مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّیْ١ۚ | جب عمران کی بیوی نے کہا: میرے رب! بے شک میں تیری نذر کرتی ہوں جو میرے پیٹ میں ہے ایک خالص(تیری عبادت کے لیے) پس تُو اُسے میری طرف سے قبول فرما | منفرد آیت | 3:35 |
| وَ مَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا خَطَئًا فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ | اور جو(انسان) ایک مومن کو غلطی سے قتل کر ڈالے پھر وہ(قاتل) ایک مومن غلام کو آزاد کرے | قتل خطاء | 4:92 |
| وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ١ؕ | اور وہ (مقتول)مومن ہو، تو پھر (سزا کے طور پر) ایک غلام مومن آزاد کرنا ہو گا | قتل خطاء | 2:92 |
| فَدِیَةٌ مُّسَلَّمَةٌ اِلٰۤى اَهْلِهٖ وَ تَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ١ۚ | ، پھر خون بہا اُس کے اہل و عیال کی طرف ادا کرنا ہو گا اور ایک غلام مومن کو آزاد کرنا ہو گا | قتل خطاء | 2:92 |
| اَوْ كِسْوَتُهُمْ اَوْ تَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ١ؕ | یااُن (دس مسکینوں) کو کپڑے دینا، یا ایک غلام آزاد کرنا ہے | اہل ایمان کو حکم | 5:89 |
| وَ قَالُوْا لَا تَنْفِرُوْا فِی الْحَرِّ | اور اُنہوں نے کہا کہ گرمی میں نہ جاﺅ ( | منافقین | 9:81 |
| قُلْ نَارُ جَهَنَّمَ اَشَدُّ حَرًّا١ؕ | (آپؐ) کہیں: (کہ) جہنم کی آگ (اس) گرمی سے زیادہ شدید ہے | منافقین | 9:81 |
| وَّ جَعَلَ لَكُمْ سَرَابِیْلَ تَقِیْكُمُ الْحَرَّ | اور تمہارے لیے کُرتے بنائے ہیں جو تمہیں گرمی سے بچاتے ہیں، | شان الہی | 16:81 |
| وَ لِبَاسُهُمْ فِیْهَا حَرِیْرٌ | اور اُن کا لباس اُس (جنت) میں ریشمی ہوگا | ایمان اور نیک اعمال والے | 22:23 |