روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَصْلِحُوْا ذَاتَ بَیْنِكُمْ | ، پس اللہ سے ڈرو، اور اپنے درمیان معاملات (تعلقات) کی اصلاح کرو | منفرد آیت | 8:1 |
| وَ تَوَدُّوْنَ اَنَّ غَیْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُوْنُ لَكُمْ | اور تم چاہتے تھے کہ غیر مسلح (گروہ) تمہارا (شکار)ہو | جنگ کے لیے | 8:7 |
| ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ | بے شک! وہ (اللہ) (انسانوں کے) سینوں کے راز جانتا ہے | جنگ بدر | 8:43 | اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ | بے شک! وہ (اللہ لوگوں کے )سینوں کے رازوں کاجاننے والا ہے | شان باری تعالی کہ اللہ جانتا ہے تم اپنے اپ کو چھپاو یا کپڑوں سے ڈھانپ لو۔ | 11:5 |
| تَّزٰوَرُ عَنْ كَهْفِهِمْ ذَاتَ الْیَمِیْنِ | تو اُن کی غار سے پرے دائیں طرف سرکتا(یعنی جاتا)، | اصحاب الکہف | 18:17 |
| وَ اِذَا غَرَبَتْ تَّقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ | اور جب یہ غروب ہوتاتو اُن کے بائیں طرف گزرتا، | اصحاب الکہف | 18:17 |
| وَّ نُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْیَمِیْنِ وَ ذَاتَ الشِّمَالِ | اور ہم اُن کو دائیں طرف اور بائیں طرف پہلو (کروٹ) بدلواتے، | اصحاب الکہف | 18:18 |
| وَ تَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا | اور ہربُوجھ والی(حاملہ) کو اُس کے حمل (بوجھ) سے چھٹکارا دے دیا جائے گا، | ساعت کا زلزلہ | 22:2 |
| وَّ اٰوَیْنٰهُمَاۤ اِلٰى رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَّ مَعِیْنٍ۠ | اور ہم نے اُن دونوں کو ایک اونچی جگہ(ٹیلے) کی طرف پناہ دی(جو)پر سکون اور چشموں کی جگہ تھی | ابن مریمؑ | 23:50 |
| ١ۚ فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ حَدَآئِقَ ذَاتَ بَهْجَةٍ١ۚ | ) پھراُس(پانی) سے ہم نے رونق والے باغ اُگائے، | سوال کیا گیا ہے | 27:60 |
| ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ | . بے شک! اللہ سینوں کے رازوں سے باخبر ہے | آپﷺ کو بتانا | 31:23 |
| اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ | بے شک! وہ سینوں کے رازوں سے باخبر ہے | شان الہی | 35:38 |
| اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ | بے شک! وہ سینوں کے راز وں سے باخبر ہے | سبحان اللہ | 39:7 |
| اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ | بے شک! وہ سینوں کے رازوں سے بھی باخبر ہے | شان باری تعالی | 42:24 |
| وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْحُبُكِۙ | راستوں بھرے آسمان کی قسم | حقیقت | 51:6 |
| وَ حَمَلْنٰهُ عَلٰى ذَاتِ اَلْوَاحٍ وَّ دُسُرٍۙ | اور ہم نے اُس(یعنی نوحؑ) کو تختوں اور کیلوں والی (کشتی)پر سوار کرایا | نوحؑ کے بارے | 54:13 |
| فِیْهَا فَاكِهَةٌ١۪ۙ وَّ النَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِۖ | اُس(زمین) میں پھل ہیں اور کھجور کے درخت ہیں غلافوں میں لپیٹے ہوئے(پھل) | شان باری تعالی | 55:11 |
| وَ هُوَ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ | اور وہ سینوں کے رازوں سے بھی باخبر ہے | شان باری تعالی | 57:6 |
| ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ | .اور اللہ تو سینوں کے رازوں سے بھی باخبر ہے | شان باری تعالی | 64:4 |
| وَ اَسِرُّوْا قَوْلَكُمْ اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ | اور تم اپنی بات چھپاؤ یا اس کو ظاہر کر دو، بے شک! وہ تو (انسانوں کے) سینوں کے رازوں سے بھی باخبر ہے | شان الہی | 67:13 |
| وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِۙ | آسمان کی قسم،(جو) ستاروں کے گھروں والا ہے | قسم | 85:1 |
| النَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِۙ | آگ کی(خندقیں) جو ایندھن سے بھری ہوئی تھیں | خندقوں (کے کھودنے) والے | 85:5 |
| وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الرَّجْعِۙ | آسمان کی قسم! جو گھومتی پھرتی بارش دیتا ہے | قسم | 86:11 |
| وَ الْاَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِۙ | اور زمین کی(قسم) جو (درختوں، پودوں کی پیدائش کی وجہ سے) پھٹ جاتی ہے | قسم | 86:12 |
| اِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ۪ۙ | ارم(شہر) بلند ستونوں والا | قوم عاد | 89:7 |
| سَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۖۚ | اُس کو جلد ہی ایک دہکتی آگ میں بھون دیا جائے گا | ابی لہب | 111:3 |