روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَمَالِ هٰۤؤُلَآءِ الْقَوْمِ لَا یَكَادُوْنَ یَفْقَهُوْنَ حَدِیْثًا | پھر ان لوگوں کو کیا ہے کہ وہ تقریباَ ایک بات سمجھتے ہی نہیں؟ | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:78 |
| وَ جَعَلْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اَكِنَّةً اَنْ یَّفْقَهُوْهُ | ور ہم نے اُن کے دلوں پر پردے بنا دیے ہیں کہ کہیں اس (قرآن) کو سمجھ نہ جائیں اور | مشرکین کے بارے | 6:25 |
| اُنْظُرْ كَیْفَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّهُمْ یَفْقَهُوْنَ | دیکھیں کسطرح سے ہم آیات کی تفصیل بیان کرتے ہیں تاکہ وہ سمجھ سکیں | شان باری تعالی | 6:65 |
| قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّفْقَهُوْنَ | واقعی ہم نے سمجھنے والے لوگوں کے لیے آیات کو تفصیل (سے بیان) کیا ہے | حمد باری تعالی | 6:98 |
| لَهُمْ قُلُوْبٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ بِهَا | ، اُن (ایسوں) کے دل توہیں وہ ان(دلوں) سے( کوئی چیز) سمجھ نہیں سکتے | ایک اصول | 7:179 |
| مِّنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ | ، کیوں کہ بے شک وہ (کافرین) لوگ ہیں(کہ)وہ سمجھتے نہیں | قتال کی ترغیب | 8:65 |
| ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَفْقَهُوْنَ | اگر وہ (اس کو) سمجھ سکیں | منافقین | 9:81 |
| وَ طُبِعَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَفْقَهُوْنَ | اور اُن کے دلوں پر مہر لگا دی گئی پھر وہ (کوئی چیز) سمجھ ہی نہ سکے | منافقین | 9:86 |
| لِّیَتَفَقَّهُوْا فِی الدِّیْنِ وَ لِیُنْذِرُوْا قَوْمَهُمْ | تاکہ( جو پیچھے رہ جائیں) وہ مذہب میں پختہ علم حاصل کریں اور اپنے لوگوں کو ڈرائیں | جہاد کے بارے میں | 9:122 |
| صَرَفَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ | ں اللہ اُن کے دلوں کو پھر دیتا ہے کیوں کہ بے شک وہ نہ سمجھنے والے(بے عقل) لوگ ہیں | منافقین | 9:127 |
| قَالُوْا یٰشُعَیْبُ مَا نَفْقَهُ كَثِیْرًا مِّمَّا تَقُوْلُ | اُنہوں نے کہا: اے شعیبؑ! ہم اُس سے بہت زیادہ نہیں سمجھ پاتے جو تُو کہتا ہے | شعیبؑ کے بارے میں | 11:91 |
| وَ لٰكِنْ لَّا تَفْقَهُوْنَ تَسْبِیْحَهُمْ١ؕ | ؛ لیکن تم (انسان) اُن کی تسبیح کو سمجھ نہیں سکتے ہو. | شان باری تعالی | 17:44 |
| وَّ جَعَلْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اَكِنَّةً اَنْ یَّفْقَهُوْهُ | اور ہم اُن کے دلوں پر پردہ ڈال دیتے ہیں کہ کہیں وہ اس (قرآن) کو سمجھ نہ جائیں، | آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن | 17:46 |
| اِنَّا جَعَلْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اَكِنَّةً اَنْ یَّفْقَهُوْهُ | بے شک! ہم اُن کے دلوں پر غلاف بنا دیتے ہیں کہ وہ اس(قرآن) کو سمجھ نہ سکیں | اللہ کی آیات یاد دلوانے کے باوجود منہ موڑنے والے | 18:57 |
| لَّا یَكَادُوْنَ یَفْقَهُوْنَ قَوْلًا | جو مشکل سے ہی ایک لفظ(بات)سمجھ سکتے تھے | ذی القرنین | 18:93 |
| یَفْقَهُوْا قَوْلِیْ۪ | کہ وہ میری بات کو سمجھ جائیں | موسیؑ کے بارے | 20:28 |
| ١ۚ فَسَیَقُوْلُوْنَ بَلْ تَحْسُدُوْنَنَا١ؕ بَلْ كَانُوْا لَا یَفْقَهُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا | پھر وہ کہیں گے: نہیں! تم (مسلمان) ہم سے حسد کرتے ہو. نہیں!وہ(کچھ)سمجھتے ہی نہیں ہیں ماسوائے بہت کم | تاریخی آیت | 48:15 |
| فٰكِهِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰهُمْ رَبُّهُمْ١ۚ وَ وَقٰهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ | جو اُن کے رب نے اُن کو دیا ہے اُس کی وجہ سے وہ خوش ہوں گے، اور (کیوں کہ) اُن کے رب نے اُن سے جہنم کی آگ کا عذاب دور کر دیا ہے | متقین | 52:17 |
| وَ فَاكِهَةٍ مِّمَّا یَتَخَیَّرُوْنَۙ | اور پھل اُس سے جو وہ چاہیں | المقربون | 56:20 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ | . یہ(اس لئے)کہ بے شک وہ لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں ہیں | اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین | 59:13 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا فَطُبِعَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَفْقَهُوْنَ | وہ (اس لئے) کہ بے شک وہ ایمان لائے، پھر اُنہوں نے کفر کیا، پس اُن کے دلوں پر مہر لگا دی گئی (یعنی بند کر دیا گیا) ہے پھر وہ سمجھتے نہیں ہیں | منافقین | 63:3 |
| وَ لِلّٰهِ خَزَآئِنُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَفْقَهُوْنَ | اور اللہ کے لئے ہیں آسمانوں اور زمین کے خزانے؛ لیکن منافقین (یہ حقیقت) سمجھتے نہیں ہیں | منافقین | 63:7 |