روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَقَدْ جِئْتُمُوْنَا فُرَادٰى | اورواقعی اب تم ہمارے پاس اکیلے ہی آئے ہو | ظالمین کے بارے | 6:94 |
| وَّ نَرِثُهٗ مَا یَقُوْلُ وَ یَاْتِیْنَا فَرْدًا | اور ہم اُس کے وراث ہو جائیں گے جس (مال اولاد) کا وہ کہتا ہے، اور وہ ہمارے پاس ا کیلا(یعنی مال اولاد کے بغیر) ہی آئے گا۔ | آیات سے کفر کرنے والا | 19:80 |
| وَ كُلُّهُمْ اٰتِیْهِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَرْدًا | اور اُن میں سے ہر کوئی قیامت کے دن اُس (رحمان) کے پاس اکیلا ہی آئے گا | (یعنی جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہے) | 19:94 |
| وَ زَكَرِیَّاۤ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا | اور زکریاؐ جب اُس نے اپنے رب کو آواز دی: میرے رب! مجھے اکیلا(لاوارث) نہ چھوڑ | زکریاؑ کے بارے | 21:88 |
| قُلْ اِنَّمَاۤ اَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍ١ۚ اَنْ تَقُوْمُوْا لِلّٰهِ مَثْنٰى وَ فُرَادٰى | (آپﷺ) کہیں: میں صرف تمہیں ایک چیز کی نصیحت کرتا ہوں: کہ تم اللہ کے لیے اُٹھ کھڑے ہو جاؤ، دو دو ہو کر اورایک ایک ہو کر | وارننگ | 34:46 |