روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| حَسَدًا مِّنْ عِنْدِ اَنْفُسِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْحَقُّ.... | اُن(اہل کتاب) کی جانوں سے حسد ہے اس کے بعد کہ اُن کو حق (سچائی) واضح ہو گی ہے.... | ایمان والوں کو خطاب | 2:109 |
| اَمْ یَحْسُدُوْنَ النَّاسَ عَلٰى مَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ | یا کیا وہ لوگوں پر حسد کرتے ہیں جو اللہ نے اُن(لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا ہے؟ | کتاب کو چھوڑنے والے | 4:54 |
| ١ۚ فَسَیَقُوْلُوْنَ بَلْ تَحْسُدُوْنَنَا١ؕ بَلْ كَانُوْا لَا یَفْقَهُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا | پھر وہ کہیں گے: نہیں! تم (مسلمان) ہم سے حسد کرتے ہو. نہیں!وہ(کچھ)سمجھتے ہی نہیں ہیں ماسوائے بہت کم | تاریخی آیت | 48:15 |
| وَمِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ | اور حاسد کی برائی سے جب وہ حسد کرتا ہے | آپﷺ کو حکم | 113:5 |