Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                  The Cave-18 سورت الکھف  ›Ayah No-85 ایت نمبر
| فَاَتْبَعَ سَبَبًا |
| آسان اُردو | پس وہ ایک راستے پر چل نکلا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جس کے نتیجے میں وہ ایک راستے کے پیچھے چل پڑے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اس نے (پہلے مغرب کی طرف ایک مہم کا) سر و سامان کیا |
| احمد رضا خان | تو وہ ایک سامان کے پیچھے چلا |
| احمد علی | تو اس نے ایک ساز و سامان تار کیا |
| فتح جالندھری | تو اس نے (سفر کا) ایک سامان کیا |
| طاہر القادری | پس وہ (مزید) اسباب کے پیچھے چل پڑا، |
| علامہ جوادی | پھر انہوں نے ان وسائل کو استعمال کیا |
| ایم جوناگڑھی | وه ایک راه کے پیچھے لگا |
| حسین نجفی | پھر اس نے (ایک مہم کیلئے) ساز و سامان کیا۔ |
| M.Daryabadi: | Then he followed a way. |
| M.M.Pickthall: | And he followed a road |
| Saheeh International: | So he followed a way |
| Shakir: | So he followed a course. |
| Yusuf Ali: | One (such) way he followed, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
ذوالقرنین کے بارے میں