اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
الْخٰشِعِیْنَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ١ؕ وَ اِنَّهَا لَكَبِیْرَةٌ اِلَّا عَلَى الْخٰشِعِیْنَۙ اورصبر اور نماز سے (اﷲ کی ) مدد مانگو ؛ اور بے شک! یہ( یعنی نماز) واقعی مشکل(بھاری) ہے ماسوائے عاجزی رکھنے والوں پر بنی اسرائیل کو حکم 2:45
وَ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ یَبْكُوْنَ وَ یَزِیْدُهُمْ خُشُوْعًا اوروہ ٹھوڑیوں کے بل (سجدے میں) گرتے ہیں وہ روتے ہیں اور وہ (قران کا سننا)اُن کو عاجزی زیادہ دیتا ہے قرآن کے بارے 17:109
وَ خَشَعَتِ الْاَصْوَاتُ لِلرَّحْمٰنِ اور آوازیں رحمان کے لیے دب جائیں گی یوم قیامت 20:108
وَ یَدْعُوْنَنَا رَغَبًا وَّ رَهَبًاؕ وَ كَانُوْا لَنَا خٰشِعِیْنَ ،اور وہ ہمیں اُمید(رغبت) اور خوف سے پکارا کرتے، اور وہ ہمارے لئے ہی عاجزی کرتے تھے زکریاؑ کے بارے 21:90
الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَۙ جو، (کہ)وہ اپنی نمازوں میں عاجزی رکھتے ہیں مومنین کے بارے 23:2
وَ الصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰبِرٰتِ وَ الْخٰشِعِیْنَ وَ الْخٰشِعٰتِ ں اور صابر مرد ااور صابر عورتیں اور عاجزی رکھنے والے مرد اور عاجزی رکھنے والی عورتیں مرد اور عورتوں کو یکساں اجر 33:35
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنَّكَ تَرَى الْاَرْضَ خَاشِعَةً فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ١ؕ اور اُس کی نشانیوں میں سے (یہ ہے) کہ تم زمین کو دبی ہوئی (مردہ، خشک) دیکھتے ہو،پھر جب ہم اس پر پانی نازل کر دیتے ہیں تو وہ تازہ اور اُگی ہوئی ہو جاتی ہے شان باری تعالی 41:39
وَ تَرٰهُمْ یُعْرَضُوْنَ عَلَیْهَا خٰشِعِیْنَ مِنَ الذُّلِّ یَنْظُرُوْنَ مِنْ طَرْفٍ خَفِیٍّ١ؕ اور آپﷺ اُن کو دیکھیں گئے وہ اس (عذاب) کے سامنے پیش کئے جائیں گے، تو وہ ذلت سے عاجز ہوں گے چور چور نگاہوں سے دیکھ رہے ہوں گے (ظالمین) 42:45
خُشَّعًا اَبْصَارُهُمْ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ كَاَنَّهُمْ جَرَادٌ مُّنْتَشِرٌۙ ان(نہ ماننے والوں) کی آنکھیں جھکی ہوں گی، وہ قبروں سے ایسے نکلیں گے، جیسے کہ وہ بکھری ہوئی ٹڈیاں ہوں قیامت کا دن 54:7
اَلَمْ یَاْنِ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْ تَخْشَعَ قُلُوْبُهُمْ لِذِكْرِ اللّٰهِ وَ مَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ١ۙ کیا ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے وقت نہیں ہے کہ ان کے دل اللہ کے ذکر کے لئے اور جو نازل ہوا ہے حق سے گڑگڑائیں . یوم حساب 57:16
لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ اگر ہم یہ قرآن ایک پہاڑ پر نازل کرتے، تو آپﷺ واقعی اُس (پہاڑ) کوعاجز، اللہ کے خوف سے ٹکڑے ٹکڑے ہوتا دیکھتے قرآن کی فضیلت 59:21
لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ اگر ہم یہ قرآن ایک پہاڑ پر نازل کرتے، تو آپﷺ واقعی اُس (پہاڑ) کوعاجز، اللہ کے خوف سے ٹکڑے ٹکڑے ہوتا دیکھتے قرآن کی فضیلت 59:21
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ان (مشرکوں) کی آنکھیں (ندامت سے) جھکی ہوئی ہوں گی،ذلت اُن پر چھائی ہو گی. مجرمین قیامت کے دن 68:43
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ١ؕ ذٰلِكَ الْیَوْمُ الَّذِیْ كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ۠ ان کی آنکھیں جھکی ہوئی گی اور ذلت ان پر ہو گی: یہی دن ہے جس کا اُن سے وعدہ کیا جا تا تھا یوم الخروج 70:44
اَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌۘ اُن (مجرموں)کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی قیامت کے اثار 79:9
وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌۙ اُس دن (کچھ) چہرے (ذلت سے) جھکے ہوئے ہوں گے قیامت کے دن 88:2